Try the free video editor CapCut to create videos! www.capcut.com/t/Zs8rhW9q6/
Пікірлер: 3
@HashimAli-bq8cd25 күн бұрын
❤❤
@IrfanAli-pc5xk18 күн бұрын
السلام علیکم ندیم بھٹی صاحب سب سے پہلے تو بہت خوشی ہوئی آپ کا چینل دیکھ کر آپ کو مبارک ہو چینل کی اب بات ویڈیو کے حوالے سے جس میں آپ منہالہ اڈے کی بات کر رہے ہیں یہ بابا فضل دین ہوٹل والے نے ایک کنال 14مرلے جگہ رفائے عامہ (خدمت انسانیت) کے لئے وقف کی تب جب اڈے میں اکا دکا گاڑی چلتی تھی کہ آنے والے وقت آبادی ،ٹریفک اور دیگر وجوہات پیش آئیں گی تو اڈے کے لئے جگہ چھوڑ دی تاکہ منہالہ کے لوگوں کو جنازے اور دیگر معاملات میں آسانی ہو بابے فضل دین اور اس کے بیٹوں کی اس نیکی کا ذکر بھی آپ کو کرنا چاہئے یہ دائمی نیکی جو راستہ بنانے کی اور دوسروں کے لئے آسانیاں پیدا کرنے کی بابے فضل دین اور ان کے بیٹوں کی یہ اسلامی رو سے بھی صدقہ جاریہ بھی ہے اور ملی و قومی فریضہ بھی جو معاشرے میں سدھار پیدا کرنے کا سبب ہے
@NadeemRajpoot479718 күн бұрын
Shokriya Bhai g insha allah me Ada kampliet hota ha to zaror me video benao Ga phir zikar Karon ga Jo ap ne Kaha ha