To join our WhatsApp channel, click the link below whatsapp.com/channel/0029VaD0FfKBfxoCg8TfPJ3K
@manas640811 сағат бұрын
❤
@MrZulafqar11 сағат бұрын
Yes
@RanaAbubakar-e2y11 сағат бұрын
❤
@mahboobmughal298511 сағат бұрын
اسلام علیکم
@SarwarKhan-r1e11 сағат бұрын
❤❤
@AdnangulkhanAdnangul11 сағат бұрын
منصور بھائی اسمبلی ارکان کی تنخواہوں کا اِضافہ ہو گیا ہے کمال کی بات ہے ایک ہم ہیں منصور بھائی 4سال ہو گئے میں ریگولر ملازم ہوں اور معذور ہوں ہمیں نہ تو 15% نہ25% 35% کی بڑھی ہوئی گورنمنٹ کی منظور شدہ نہیں ملی ہم بھی تو انسان ہیں میری تنخواہ 37000 ہے میرے 2 بچے ہیں میری والدہ میری بیوی اور 2 بھائی ہیں آ پ آواز اٹھانا ہماری آواز آ پ ہو
@iqrarhussain32349 сағат бұрын
پاکستان کی سیاسی تاریخ میں کسی سیاسی جماعت کی اتنی بےعزتی اور مٹی پلید سوشل میڈیا کے زریعے نہیں کی گئی جتنی عمران خان کی ھو رھی ھے لیکن حیرانگی اور کمال کی بات یہ ھے کہ خان ابھی بھی ڈٹا ہوا ھے ھاھاھاھاھاھاھاھاھا
@saadatmehmood914212 сағат бұрын
عمران خان کو پانچ سو دن مکمل ہو جیل کے اندر لیکن پھر بھی انسان کا بچہ نہیں بنا
@scorpiokhan689812 сағат бұрын
😅
@pardesigroup414711 сағат бұрын
😅😅
@usmannazar752011 сағат бұрын
😂
@rajawaseem337411 сағат бұрын
You look like the pet of PMLn
@Factsinfotoday-y8o10 сағат бұрын
Mery masoom bholy bhi ap ko kuch pta n bakwas kary jan rhy ho yeh batay Imran Khan ko kon ly kar awam ka mindat kis ny chori kya 2018 aur 2024 ka awam k Voot ki koi hisait ni UN ka hisab kon dy ga jo apni marzi sy wazirazam bana sakty h wo mulk k sath kuch bi kar sakta h pehly in ko pakda jay
@saimabbas79012 сағат бұрын
یا اللہ ، یا رحمن ،یا رحیم ،یا کریم ، ھمیں ، ھمارے خاندانوں کو ، ہمارے شہروں کو ، ہمارے ملک کو ، عالم اسلام کو اور ساری دنیا کی مخلوق کو تمام وبائی امراض اور آفات سے محفوظ اور اپنی پناہ و حفاظت عطا فرما. آمین یا رب العالمین
@manzoorkhan30712 сағат бұрын
ایک میرے گاوں کابندہ ھے جسکو ایک کروڑ نلا علی محمد خان ارشد ایوب عمر ایوب وغیرہ نے دیا مگر اسکو مزاحمت پر چوروں نے ہلاک کیا مگر پیسوں کی خاطر الزام رہینجر پر لگا دیا
@jf17.2k11 сағат бұрын
@@manzoorkhan307 😮😮😮
@RashidRahim-y7j10 сағат бұрын
Aameen sum aameen
@aliyabatool-v3jСағат бұрын
Ameen
@sadiqsaeed283612 сағат бұрын
Mansoor bhai Good Working ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@ajk67110 сағат бұрын
Agree 2:45 اختلاف اپنی جگہ لیکن ماننا پڑے گا کہ بیماری کا بہانہ بنا کر جیل سے بھاگنے کی کوشش نہیں کی.
@sajjadali71509 сағат бұрын
Jitna os nay youthias ko chane ki dar par charaya hai tu wo kasa karainga. How will he face people because Imran and youthias criticize and humiliate Nawaz for this all the time. Kya hum america ka ghulam hai say lekar america mujay jail say nikalo Tak ka safar hai
@RajaRaja-ue3cl6 сағат бұрын
Yah Chali hai Radha Radha Hoti hai 89 mein bimari ka bahana banaya ismein Kisi aur chij ka banaa banata raha hai yah Nahin ho sakta hai Imran aisi koi baat bhi nahin hai usi din se let Gaya Imran
@amjdwhed17486 сағат бұрын
انہیں کوئی بھاگنے دے بھی نہیں رہا وہ جن کے ساتھ ساتھ مذاکرات کر کے این آر او لینا چاہتے ہیں وہ قطعی طور پر مذاکرات یا این آر او دینے کے موذ میں نہیں ہیں جس دن وہ راضی ہو گئے اس دن خان صاحب کے لئے بھی بیماری کا بہانہ بن جائے گا۔ مجھے امید ہے کہ خان صاحب بیمار ہونے کے لئے تیار ہیں خان صاحب درحقیقت ڈٹے ہوئے نہیں بلکہ پھنسے ہوئے ہیں اور اسی پھنسے ہوئے کا نام ہم نے ڈٹے ہوئے رکھ دیا ہے
@amjdwhed17485 сағат бұрын
ایاک نے نعبدو وایاک نستعین اور ایبسولوٹلی ناٹ کہنے والے ٹرمپ زندہ آباد کا نعرہ لگاتے ہوئے کہ رہے ہیں ساڈا ٹرمپ آنے گا عمران نو بچائے گا
@MuhammadIshfaq-x4j5 сағат бұрын
Bhagne k lye b rasta chahye wo kidhr ha
@chAnwar694512 сағат бұрын
مصطفی جان رحمت پہ لاکھوں سلام تاجدار ختم نبوت نبی آخر الزماں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم زندہ باد اسلام پاکستان زندہ باد
@SirAllahWalay-12 сағат бұрын
اللہ تعالیٰ ہمارے ملک پر رحمت نازل فرما اور ہم سب کو کامیابی عطا فرمائے
@WasiJutt-q4b5 сағат бұрын
Aaaaaameen Sumammmeen ❤️🥰💕💕💖💕
@translator236912 сағат бұрын
قیدی نمبر804 کو کم از کم 804 دن تک قید میں رکھنا ضروری ہے۔
@MansoorAhmad-v8i10 сағат бұрын
Bhaga to nh churr kr nh gya koi bemarii ka koi bhna to nh kia
@profjutt15 минут бұрын
😅g Bilkul
@Babu-l7b5q12 сағат бұрын
منصور بھائی میرا سوال یہ ہے کہ جب سے نیازی کو جیل میں ڈالا اپ اپنی سٹاک مارکیٹ دیکھ لیں اور دوسرے جو اشعاریہ ہیں وہ کتنے پوزیٹیو جارہے ہیں اس لئے اس کو اگر جیل میں جتنا زیادہ رکھا جائے یہ فتنے کو اتنا ہی پاکستان ترقی کرے گا میرا سوال یہ ہے کہ کیا اس کو لائف ٹائم کے لیے جیل میں رکھا جائے یا اس کا کچھ نہ کچھ کیا جائے تاکہ پاکستان اگے بڑھ سکے پاکستان زندہ باد پاکستان فوج زندہ باد
@alamkhan890312 сағат бұрын
نیازی پراجیکٹ پر کھربوں ڈالرز لگائے گئے ھیں۔ اس کو کچھ بھی کرنے نہیں دیا جائے گا۔ لکھ کے رکھ لیں💯
@SajidaliBaloch-g9f11 сағат бұрын
Sharam karo
@Amjadkhan-sk7sl10 сағат бұрын
نیازی تیرے گھر گھس گیا ہے جو کہہ رہا ہے کہ جیل میں رکھا جاۓ تم نے نیازی کو اپنی باجی کے ساتھ پکرا ہے جو اتنی نفرت ہے عمران خان سے
@rashedahmedkhan505310 сағат бұрын
You don't see the reality
@muhammadsalman584820 минут бұрын
500 hundred days me Imran khan ko nahi jhuka sakey Innsha Allah Mansoor khan jaise log bhi iqrar karenge k aisa leader Pakistan me nahi hai
@saifullah508212 сағат бұрын
Aj imran khan or pti bolti hai 9 may establishment ne kia hai😂, kal agr halat set krdiay establishment ne inke sth phr bolenge ye pdm or nawaz shareef ki sazish the😂
@harissohail622753 минут бұрын
Where to ask questions? In comment?
@MAhmed-qf8jc12 сағат бұрын
پہلے کہتے تھے ھم کوئی غلام ھیں اب رچرڈ گرینل مشیر بن گیا اب کہتے ہیں ھمارا ٹرمپ ھمارا امریکہ سمجھ نہیں آئی اب غلامی قبول کر رھے ھیں
@Factsinfotoday-y8o10 сағат бұрын
Bhi mery trap ko sirf us ko takleef jo israil ka yar h qk trap apni establishment k khilaf h aur wo Jangbandi karna chata dunya mi aman Lana chata aur hum is neek maqasad k lye in k gulam bi ho jay to faraq ni
@osmankhan95489 сағат бұрын
نیلسن منڈیلا نے بھی سول نافرمانی کی تحریک کا آغاز کیا تھا اور بہت سے بڑے لیڈران نے بھی۔ جب احتجاج کا حق چھین لیا جاۓ ظلم کے خلاف آواز اٹھانے پر ریاست گولیاں چلانا شروع کردے تو بدوق اٹھانے کے بجاۓ پرامن سول نافرمانی کی تحریک چلائی جاتی ہے
@amjdwhed17486 сағат бұрын
آپ نے وی لاگ میں سنا کہ اچکزئی صاحب کے کہنے پر سول نافرمانی کی تحریک موخر کر دی گئی ہے یہ وہی اچکزئی صاحب ہیں کہ جن کا خان صاحب بھرے مجمع میں مذاق اڑایا کرتے تھے خان صاحب نے دو ہزار چودہ میں بھی سول نافرمانی کی تحریک کا اعلان کیا تھا لیکن وہ اس لئے ناکامی سے دوچار ہو گئی تھی کہ خان صاحب نے لوگوں کو تو بجلی کے بل ادا کرنے سے روکنے کی کوشش کی لیکن اپنے زمان پارک اور بنی گالا والے گھروں کے تمام یوٹیلیٹی بلز بشمول بجلی بل ادا فرما دئیے تھے۔ نیلسن منڈیلا سے مت ملایا کریں ورنہ خان صاحب کو بھی نیلسن منڈیلا کی طرح چھبیس سال قید کاٹنا پڑے گی اور بھی قید بامشقت
@zainamjadch442012 сағат бұрын
لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
@chAnwar694512 сағат бұрын
❤❤❤❤ ماشاءاللہ سبحان اللہ الحمدللہ رب العالمین لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم لبیک ❤❤❤❤❤
@mehardin247712 сағат бұрын
الله پاک عمران خان اور شاھ محمود حسین قریشی کی حفاظت فرماٸی
@muhammadraees43818 сағат бұрын
منصور صاحب اپ بلکل اسٹبلشمنٹ کے بندے ہو جناب چھوڑ اب نواز شریف نے کتنا کیا زرداری نے کتنا کیا یار اس پر بات کرو بھائی پی ٹی آئی کے پیچھے پڑے ہو
@abdulhameedmatlashi10 сағат бұрын
لاشوں پہ سیاست نہ یہ تو اچھا ہے منصور علی خان صاحب ۔۔۔ ایک میرا کلی وال بھی ہے شفیق خان ڈی جی خن
@zahidrahman47819 сағат бұрын
وہ ایک بہادر آدمی ہے ❤
@AsmaAhmed-es4rbСағат бұрын
Allah is trha ki bahadri kisi ko na dy jisko Islam ki alif ka nahi pta jiska kidar play boy k name cy famous ha pher logon ko lolypop dy rhy hn k islami rayasat bnay gy character less insan
@muhammadabdulqadir918012 сағат бұрын
آپ یا آپ کی ٹیم صرف اور صرف وہ سوال چنتی ہے جس میں آپ کی حمایت تعریف یا تائید کی گئی ہو جس سوال میں آپ پر آپ کے بیان پر تنقید کی گئی ہو یا غلط ثابت کیا گیا ہو تو آپ اس سوال کو کبھی بھی نہی لیں گے لگے رہو منا بھائی
@SghfdSghfddd-nr2ym11 сағат бұрын
Allha pak aiska 50000 purha kre Ameen
@Asadullah-s9f4e12 сағат бұрын
منصور بھائی فتنہ عمرانی کو بھاگنے نہیں دیا ❤❤❤❤❤
@MJafarJoyia11 сағат бұрын
Bqwas
@MJafarJoyia11 сағат бұрын
Imran Khan hamara dil hamari jan
@Factsinfotoday-y8o10 сағат бұрын
Kossiss ki thi establishment ny leken Khan pakistan sy Pyar karta h na k nawaz shrif ki trah Landon sy Khan is great
@alamkhan890312 сағат бұрын
سوال۔۔۔ شرح سود 13 فیصد پر أگئی سٹاک ایکسچینج ایک لاکھ سولہ ھزار سے اوپر چلا گیا۔ لیکن غریب عوام کی زندگی روزانہ مزید بدتر سے بدتر ھورھی ھے۔ سیاستدان اقتدار کی جنگ لڑ رھے ھیں۔ عوام دو وقت کی روٹی کیلئے رو رھے ھیں۔ تو کیا ھم لاچار عوام خودکشیاں کرلیں۔ تو ملک نازک صورتحال سے نکل جائے گا😢
@buwassim11 сағат бұрын
Very good! Thanks
@ranashahidsarwarranashahid801211 сағат бұрын
کیسا سیاسی لیڈر ہے اپنی رہائی کے لیے اپنے ملک کو بند کرنا چاہتا ہے یہ ہے محب وطن پاکستانی نہیں یہ پاکستان دشمن ایجنڈا پر کام کر رہے ہیں
@nisarkhan69489 сағат бұрын
BAGODA HOTA to KEB KA bag Chuka HOTA IMRAN KHAN ZINDABAD 💪
Yaar jo bhi hay. Mansoor bhai kay analysis ka maza hee aur hay. 100% unbiased. Realistic. And with no fear. By no fear i mean aajkal imran khan ki khushamid na karnay walay sahafi ki nasirf zindagi ko abuse aur threat kia jata hay balkay uski family tak ko nai bakhsha jata.
@KamranAwan-d4x12 сағат бұрын
میرا آپ سے سوال ہے آپ سے کیا نچن والوں کے بچے کبھی آزادی کی جنگ لڑ سکتے ہیں
@muhammadamjadbabar243712 сағат бұрын
Nahi
@Factsinfotoday-y8o10 сағат бұрын
Jo Landon mi ayasyan karty h greeb awam k paiso sirf wo azadi dila sakty h
@profjutt12 минут бұрын
😅😅nai
@firdouskhan315110 сағат бұрын
منصور صاحب ریچرڈ نے ٹویٹ کیا اور بھی امریکہ میں ڈھیر سارے لوگوں نے ٹویٹ کیا ریلیز عمران خان لیکن اپ نے اس پر ایک لفظ بات بھی نہیں کی کیوں
@abdulwajid998410 сағат бұрын
السلام علیکم 1۔ کیا ایک عام آدمی جس پر کرپشن، دہشت گردی اور بغاوت جیسے سنگین کیس ہوں، کیا وہ بھی مذاکرات کر سکتا ہے؟ اگر نہیں تو عمران خان سے مذاکرات کیوں؟ 2۔ جب لوگوں کو بغیر کسی قانونی کارروائی کے گھروں سے اٹھا کر نا معلوم جگہ پر منتقل کر دیا جاتا ہے اور میڈیا یہ دوہائی دیتا نظر آتا ہے کہ بندہ اغواء کر لیا گیا تو پھر اٹھائی گیروں پر اغواء کا پرچہ درج کر کے قانونی کارروائی کیوں نہیں کی جاتی؟ عبدالواجد
@salahuddinsalahuddin14857 минут бұрын
i Love Imran Khan PTI ❤❤
@MuhammadfarisAli5112 сағат бұрын
Mansoor bhai Ap ka interview dekha Ary postcast you Are great person life mein bhut kuch sekhne ko mila ap se aur aik nazzerea smj aya ky aik news anchor aik Sahafee kiya hota apne Hamsh right aur achi news de hamsh support kiya un logo ko jin ky sat galat hua
@muhammadabdulqadir918012 сағат бұрын
ایک کا تو باقاعدہ دھوم دھڑکے سے پنکی کی تصویروں کے ساتھ ہوا تھا لیکن آپ نے جو دوسرا کہا ہے ان کے کہنے کا اس کا کوئی ثبوت تصویر خبر فیملی کا اتہ پتہ جس کو ایک کروڑ دیا کچھ تو مانگ لیتے گینڈا پلے سے ایک کروڑ دے سکتا ہے جو جلوسوں پر کے پی کے گورنمنٹ کا استعمال کرتا ہے
@ajmalsaeed51648 сағат бұрын
بھائ صاحب سٹاک مارکیٹ ایک لاکھ سولہ ہزار پر چلی گئی ہے پر غریبوں کو اس کا کیا فائدہ۔۔یہ میرا سوال ہے۔اسکا جواب نہیں آے گا۔😢😢😢😢
@mahnoorqureshi3281Сағат бұрын
Buhat bar jawab kia samja chuka MAK, lekin youthion ke mottay damagh mae baat samj nahi ati.
@maimoonausman30437 сағат бұрын
منصور صاحب لوگ عمران خان کے 4 سالوں کا موازنہ ن لیگ کی 40 سال کی حکمرانی سے کیوں کرتے ہیں چالیس سال انہوں نے صرف سڑکیں دی عوام کو اس کے علاوہ پورے پاکستان کو اور کیا ملا ؟
@MshammoonMshammoon11 сағат бұрын
منصور بھائی میرا ایک سوال ہے بھائی سے پچھلے وی لاگ میں آپ نے کاشف عباسی صاحب کا ذکر فرمایا کہ وہ ایک نیوٹرل صحافی ہے ۔ میں آپ کو ہر روز سنتا ہوں کیا ایسا ممکن ہے کہ ڈیجیٹل میڈیا میں ارشاد بھٹی صاحب اور کاشف عباسی جیسے صحافیوں کے نام کے ساتھ راہنما پی ٹی آئی ۔ راہنما ن لیگ ۔ یا پی پی پی لکھا جانا چاہیے ؟
@AzizMalik-f6q11 сағат бұрын
دوستی یاری میں یہ سب چلتاھے ۔جھوٹ بولنا ان کے نزدیک گناہ نہیں
@skb5602 сағат бұрын
اس یقین کے ساتھ پھر سوال کر رہا ہوں کہ پھر جواب نہیں دیا جائے گا جب مہنگائی ڈبل ڈیجیٹ میں تھی تو آپ اپنے وی لاگ میں کہا کرتے تھے اس کو کم ازکم سنگل ڈیجٹ میں لائیں اب آپ سنگل ڈیجٹ میں لانے پر شاباشی دینے کی بجائے اب نئی بات شروع کر دی ہے ۔ ویسے آپ کی بات بلکل ٹھیک ہے
@7STAR-i5r12 сағат бұрын
نا فتنا رھا ھوگا نا مذکرات ھونگے وقت ابھی دور گزرا ھے ھر طرف ناکام ھو کر مزاکرات پر آگئے کدھر گئے بدمعاشیاں اسکو کوئ کیس لئے ڈیل دے کوننسے باغ کی مولی ھے کونسا ملک کو ترقی دی ھیں
@اللہوسایووسایو9 сағат бұрын
❤❤❤👍👍👍❤❤❤ 👍👍👍❤✌❤👍👍👍 ❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@Respect1986-d8t5 сағат бұрын
I think Imran Khan not go to London for increasing or decreasing plate let's 😅😅😅😅
@ejazyousaf70727 сағат бұрын
وہ جیل میں ایڑیاں رگڑ رہا ہے ہاتھ جوڑ کر معافی مانگ رہا ہے مگر باہر بیٹھے اس کے دشمن نما دوست نعرے لگا رہے ہیں ڈٹ کر کھڑا ہے کپتان 😅😅😅😅😅😅
@shahabahmad57308 сағат бұрын
وہ عقل کے اندھے ملک کو اگے بڑھانا یا نہیں بڑھانا چاہے وہ مذاکرات کرے چاہے وہ کرے
@anjumpirzada49319 сағат бұрын
اس موقع پر احد چیمہ کی یاد آتی ہے نہ جانے کتنے روز ہو گئے بے گناہ سرکاری ملازم نا وہ سیاست دان نا وہ کرپٹ نا کرپٹ ثابت ہوا ۔
@TouqeerAli-w8x12 сағат бұрын
Good ❤❤❤❤❤
@mnabeelhaidermnabeelhaider450012 сағат бұрын
تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد زندہ باد ❤❤❤
@MuhammadAkbar-o9w11 сағат бұрын
منصور بھائی اللہ آپ کو خوش رکھے بھائی آپ سے بہت پیار کرتا ہوں اور میں آپ سے ملنا چاہتا ہوں
@WasiJutt-c5u5 сағат бұрын
منصور بھائی آپ کی نظر میں سی ایم مریم نواز پنجاب حکومت کتنے%ایماندری سے کر رھی ھے ؟ مہربانی سے جواب لازمی۔۔۔۔۔۔۔۔ کیوں کہ آپ میں ھی سچ بولنے کی ہمت ھے❤
@shakilrehman282111 сағат бұрын
اس سے پہلے کہ اب ا مر یکہ سے مزید کوئی اور ٹویٹ آ جائے مزاکرات تو کرنے پڑیں گے ۔ ویسے میرے خیال میں اب اپنے ہم وطنوں کو قران پاک کی آیات کا ترجمہ کر کے سننانے کے ساتھ ساتھ امریکہ کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر اور ہاتھ میں ڈانڈا پکڑ کر جواب دینا چاہیے
@anjumpirzada49319 сағат бұрын
اب دن گنے جا رہے ہیں " 500 روز "
@pirsabirsabri383912 сағат бұрын
❤Pakistan zind bad ❤Excellent true Analyses ❤
@ParvezKhan-me1rx11 сағат бұрын
ڈیڑھ سال گزارا ہے۔زرداری صاحب نے تو گیارہ سال گزارے تھے۔عمران تو روزانہ روتے رہتے ہیں۔زاداری تو کبھی نہیں روئے۔
@ShahidFreed-q3f10 сағат бұрын
Mansoor bhai ap saad bhai ka potcasat kr❤❤❤❤❤❤
@Jawad.razvi.bahawalpuri8 сағат бұрын
بالکل کرنا چاہتے اختلاف اپنی جگہ جی
@hammadiking463 сағат бұрын
Tm jesy taout log mansoor shb just jealous hi ho skty hn Imran Khan jesa leader koi ni es wkt yw haqeqt h Imran Khan zindabad ❤
@SultanAmir-pj7yq11 сағат бұрын
السلام و علیکم منصور بھائی میرا آپ کے بارے میں سوال ہے کہ اگر جنرل عاصم منیر کی جگہ آپ تعینات ہوتے اور دوران سروس وہ سب کچھ آپ کے ساتھ ہویا ہوتا جو جنرل فیض اور بانی پی ٹی آئی نے جنرل عاصم منیر کے ساتھ کیا تو ابھی آپ ان دونوں کے ساتھ کیا کرتے ؟ ملک سلطان امیر اعوان
@Abbasipigeonclub12 сағат бұрын
منصور صاحب میں اسلام آباد سے ہوں اور جیز کا انٹرنیٹ استعمال کرتا ہوں جب سے فائر وال کا کٹا کھلا ہے اس ٹائم سے آپکا یوٹیوب چینل بھی اسکی زد میں تھا آپکی کوئی بھی ویڈیو پلے نھی ہورہی تھی اب کوئی 5دن ہوئے آپکی ویڈیوز چلنا شروع ہوئی ہیں
@ranaabubakar14656 сағат бұрын
منصوربھائ بہت شکریہ آپ نےمیرےسوال کاجواب دیا❤
@AsmaAhmed-es4rbСағат бұрын
Pakistan zindabad pak army zindabad enough enough yeah log jan churay hmri sb k sb hum awam ko relief dain Justice dain bunyadi haqooq dain
@honestopinion8888 сағат бұрын
Question from India.. MAK bhai when will pakistan democracy become strong and can walk without military crouches...Tough one isn't it?😂😂😂
@sadiqsaeed283612 сағат бұрын
Mansoor bhai App jihaaad ker. rahai hu❤❤❤
@Talha_malik37473 сағат бұрын
Comparison ko lekar main bhi pareshan tha lekin aapane samjha Diya so thank u. Comparison of single digit
@tehsinjahangirkhan20177 минут бұрын
عمران گولڈ سمتھ کی پاٹی پاٹ گئی اب عوام پاکستان بھول جائیے گے ، حسین شہید سہروردی ، ، لیا قت علی ، بھٹو ، ضیا الحق ، محمد خان جونںجو ، شوکت عزیز ، پرویز مشرف ، جیسے ان سب کو بھول گئے
@faisalquyyum528511 сағат бұрын
منصور بھائی ایک بات ماننی پڑے گی کے وہ جیل سے ڈرا نہیں اور بھاگا نہیں کیا خیال ہے آپ کا ؟
@Usersa19836 сағат бұрын
Choice hi nahi do ho gi
@raointizarhussain606910 сағат бұрын
حکومت جواب دے ھی نہیں سکتی کیونکہ کمپنی اجازت نہیں دے رھی اب کمپنی کے باپ نے حکم دے دیا ھے خان کو رھا کرو اب کمپنی باپ کی بات مانے گے
@shahzadsarwar10815 сағат бұрын
وعلیکم السلام خوش رہیں اباد رہیں امین
@usamaansarmalik4 сағат бұрын
منصور بھائی اگر دو کو آدمیوں کو ایک ایک کروڑ دیا تو آپ کا اگلا سوال تو یہ ہونا چاہیۓ تھا کہ باقی دس کو کیوں نہیں دیا گیا ایک ایک کروڑ جس سے یہ بارہ بندے تو کم از کم کنفرم ہو جاتے قوم کی نظر میں کہ اس میں بھی کوئی تعداد کم یا بڑھا چڑھا کر پیش نہیں کی جا رہی
@ranafaryad30212 сағат бұрын
ڈی چوک احتجاج نے مسلم لیگ ن کو مسلم لیگ ق بنا دیا ھے
@HafeezkhanBangash5 сағат бұрын
نیازی کے جیل میں پانچ سو دن مکمل ہونے پر پاکستان اسٹاک ایکسچنج ایک لاکھ سولہ ہزار پوائنٹ کراس کر چکا ہے،یہ مزید پانچ سو دن جیل میں رہے تو انشاء اللہ ملک مزید ترقی کرے گا کہ ئ،
@SaghirKing-v7e4 сағат бұрын
Good 👍👍👍
@ShabanHans9 сағат бұрын
یاد رکھو یہ دنیا فانی ہے اخرت میں اللہ پاک کے پاس جانا ہے اور وہ دلوں کے راز جانتا ہے
@kashifimran54133 сағат бұрын
اسلام علیکم منصور بھائی پوری پی ٹی آئی کوشش میں ہے کہ nro مل جائے جو مل نہیں رہا ایک دور تھا کہ یہ پی ٹی آئی کہتی تھی عمران خان nro نہیں لے گا کبھی بھی مر جاۓ گا nro نہیں لے گا اب ترلے ہو رہے ہیں
@malikkashif72613 сағат бұрын
منصور بھائی میرا 1 سوال ہے۔ جواب لازمی دیجئے گا سوال: اگر مستقبل قریب میں عمران نیازی کو کوئی ریلیف ملتا ہے تو کیا ہم یہ مان لیں کہ عمران نیازی بھی نواز شریف، زرداری کی طرح لائین میں لگ کر باری کا انتظار کرے گا؟؟
@malikrazzaq7511 сағат бұрын
میرا سوال منصور بھائی بشرا بی بی کی کرتوت کی وجہ سے جو عاصم منیر صاحب کو جو ہٹایا گیا تھا اپ اس کے بارے میں بات کیوں نہیں کرتے اس کے بارے میں بھی بات کریں وجہ بتایں اور قوم کو اگاہ کریں شکریہ
@zainamjadch442012 сағат бұрын
تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد
@chAnwar694512 сағат бұрын
❤❤❤❤
@harmonious36818 сағат бұрын
I listen towards the both side just to develop my own understanding about what's going on . But your line of Bolo Pencil inqlab cancel is so funny 😂
@nisarkhan69489 сағат бұрын
ME US LEADER KA SUPPOTER HU JO NA BAGA NA BIKA NA GUKA BAGODA HOTA TO KEB KA BAG CHUKA HOTA NA WO BAGA NA BIMAR QADI NO804 👑💝🤞
@MuhammadAbbas-um8bq9 сағат бұрын
IT LOOKS FROM YOUR VLOG THAT PAKISTAN HAS NO ISSUE, EXCEPT IMRAN KHAN.. WHO WILL BE GIVEN PUBLICITY DIRECTLY AND INDIRECTLY........?
@ataalvi21143 сағат бұрын
السلام علیکم جناب میرے سوال کو شامل کرنا پلیز سوال ہے کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن اور ڈی چوک میں گولیاں چلیں تو بات ہوتی ہے لیکن تحریک لبیک والوں پر لاہور میں گولیاں چلیں ان کی بات کیوں نہیں ہوتی کیا وہ انسان نہیں تھے
@nadeemyaqoob370111 сағат бұрын
یہ پرسنل نہیں ہے دی جی آئی ایس آئی نے اپنی ڈیوٹی نبھائی ۔یہ پرسنل نہیں غلط کو غلط کہنا چاہیے قصور وار کو سزا دی جائے ناکہ پرسنل لڑائی ثابت کیا جائے
@IqbalKhan-rm2df9 сағат бұрын
Pencil jalsa b cancel ajjj pencel 😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂 civil nafarmani cancel😂😂😂😂😂😂
@Info_Of_islam7619 сағат бұрын
😂😂😂😂😂 hahaha😂😂
@amjadtoor65247 сағат бұрын
Establishment nahi international establishment say orders ka intzar hay.
@abdulqayyum-lk9wp11 сағат бұрын
عمران خان صاحب نے پانچ سو دن مکمل کر لئیے جیل میں بھاگا نہیں بیمار نہیں ہوا لیکن ان کو جیل میں کئی بار زہر دیا گیا کھانا بھی نہیں ملتا تھا جب ملتا تھاتو مونگ کی کچی دال ملتی تھی اے سی تو کیا پنکھا بھی نہیں دیا گیا جس بے جا میں رکھا گیا کسی سے ملنے نہیں دیا گیا بہت ظلم کیا گیا کتابیں اخبار کچھ بھی نہیں😢😂😂
@abdukhang12 сағат бұрын
Why Mansour Bhai not talking on, an important Twit on geo miss fire on US special advisor. And his response..?
@ZohraNanji12 сағат бұрын
He won’t he just likes to talk about pti n he makes fun of pti yutubers thats his kind of journalism
@sameeraimran355610 сағат бұрын
Extra bolne ki permission ni h😂😂😂😂😂😂😂😂
@GojoOP7411 сағат бұрын
Mansoor di pan cil
@akhtiarhussainphulpoto285212 сағат бұрын
Mansoor Bhai ap ne 500 ki jaga 5 roz bole hn tweet parhte waqt hm ap ka velog gor se sunte hn Bhai jan
@HassnainKhan-iy3cp8 сағат бұрын
اپ لوگ بہت پر سکون زندگی بسر کرتے ہیں لیکن پاراچنار کے لوگ اس وقت بہت برے حالات میں ہیں پاراچنار موجودہ صورت حال میں ایک جیل ہے پاراچنار مکمل محاصرے میں ہے لیکن پاکستان حکومت کو کوئی پرواہ نہیں تو پھر ہمیں بھی پاکستان کے لئے فکر مند نہیں ہونا چاہیئے ہمیں بھی پھر پاکستان کی پرواہ نہیں ہونا چاہیئے ہم 68دنوں سے محاصرے میں ہے کوئی پر سان حال نہیں 😢😢
@araican61354 сағат бұрын
Even though no political party is that good but PML-N compared to PTI is signing more agreements & bringing in more investments into the country & does make the environment more friendly for businessmen to do businesses in by streamlining & making that process easier, prioritising business policies over welfare policies & controlling media. PTI made such blunders in their first year that the effects rippled onto the following years causing Pakistan to ultimatly get into position of default. However Imran Khan is a better & charismatic speaker compared to PML-N. He has a lot more supporters & had a bigger cabinet so he could & should've performed better.
@akhterdoga770912 сағат бұрын
Love you paa g ❤
@supersmart31506 сағат бұрын
کیا مجرموں سے بھی مزاکرات ھوتے ھیں ۔ غریب عوام کو کچھ سمجھ نہیں آتا کہ کیا ھو رھا ھے
@mukaramakbar910011 сағат бұрын
تھیوریوں کی بات مت کرو پروف ہے تو وہ سامنے لے کر اؤ. اور اگر عمران خان نے جنرل عاصم منیر کو ہٹایا تھا. جب باجوہ نے فیض کو ہٹایا تھا تو عمران خان کے کہنے پر واپس کیوں نہیں لگا. اس کا مطلب ہے کہ پہلے بھی ارمی چیف نے ہٹایا تھا. اور دوسرے کو بھی ارمی چیف نے ہٹایا.
@Factsinfotoday-y8o10 сағат бұрын
To pher in army cheef ko kon pakdy ga
@sadiqsaeed283612 сағат бұрын
Love u Mansoor Bhai You r too good bhai ❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@OmranKadeer5 сағат бұрын
منصور بھائی میں عمران اکرم میرا سوال یہ ہے کہ کیا پاکستان میں مولانا فضل الرحمن کی حکومت آسکتی ہے
@Punjabishan9 сағат бұрын
Mansoor bhai Jo tusi punjabi touch dendey o na 😂 sawaad a janda a ❤❤❤
@KhalidMahmood-p1m6 сағат бұрын
خالد محمود تونسہ شریف منصور بھائی ایک سوال کرنا چاہتا ھوں کبھی ھم میاں محمد نواز شریف والا دور بھی دیکھیں گے گندم گھی چینی بجلی گیس پیٹرول وغیرہ ان کے ریٹس کبھی اسی سطح پر ھوں گے
@muhammadzahid212511 сағат бұрын
Mansoor bro... exactly you are neutral,,,Sach aor jhot ka khud Pta chalta Hy,,, Kisi ko wazahat deni ki zarorat hi ni parrta
@niazikhan-cq7jg12 сағат бұрын
ان پانچ سو دنوں میں جو وہ کھانا کھاتے رہیے دیسی گھی میں پکے کھانے مثلآ دیسی مرغے اور بکرے کی چانپیں آئس کریم چاکلیٹ کھاتے ہیں پھر بیمار کیسے ھوں گے ۔
@abbashassan99357 сағат бұрын
Bear honay kliay khana nai nawaz sharif jaisa beghairat hona parta hai bhai😂😂😂
@JunaidAhmed-sp5dx12 сағат бұрын
مولا بخش بروھی نواب شاہ شھر سندھ وقت 8بجہ 20 منٹ
@Buttsahab2411 сағат бұрын
Mansoor sahab 500 enough score for test match pitch bowlers ko favour karay gi to khan sahab win this test match easily 🥰