واہ منظر بھوپالی صاحب واقعی میں اپ نے کیا اشعار سنائے ہیں مزہ اگیا زمانے کے حالات پر بہترین اور خوبصورت شاعری حق بات حق شاعری واقعی میں لگا
@applauseadabАй бұрын
Shukriya
@LahoreTvАй бұрын
Zndabad Manzar Sahib Has delivered a great massage about daughters. Masha Allah
@applauseadabАй бұрын
Indeed
@mudassirnaqviАй бұрын
Applause Adab ♥️
@applauseadabАй бұрын
shukriya
@AbdulrafaytiviАй бұрын
سیرتِ فرزند ہا از اُمہات جوہرِ صدق و صفا از اُمہات ترجمہ: بیٹوں کی سیرتیں ماؤں کی آغوش میں تیار ھوتی ھیں، انسانی فطرت میں سچائی اور پاکیزگی کے جو جوھر ھیں، وہ ماؤں ھی کی تربیت سے چمکتے ھیں علامہ محمد اقبال رحمتہ اللہ علیہ
@AbdulrafaytiviАй бұрын
جاتے تھے جب گھر علی کے ملنے بیٹی سے حضور اٹھ کے کہتی تھیں یہ زھرا الصلوۃ والسلام کلام : محمد اسلم چشتی لاھور
@rcbnews402128 күн бұрын
Very nice manzar bhai
@applauseadab28 күн бұрын
shukriya
@mdsuleman228128 күн бұрын
Mashaallah subhanallah MD Suleman gulbarga Karnataka India jih
@applauseadab28 күн бұрын
shukriya
@AbdulrafaytiviАй бұрын
السلام یا سیدہ زھرا السلام رشتۂ آئین حق زنجیر پاست پاسِ فرمانِ جناب مصطفی است ورنہ گردِ تربتش گردیدمے سجدہ ہا بر خاکِ او پاشیدمے علامہ محمد اقبال رحمتہ اللہ علیہ
@RiyazAhmed-qo6osАй бұрын
واہ کیا شاعری ہے اس زمانے میں اسطرح کی شاعری سنکر لگتا ہے کہ آج سے پچاس سال کا پہلے والا زمانہ واپس آ گیا اسے کہتے ہیں شاعر اور شاعری
@applauseadabАй бұрын
Behad shukriya
@bushrashamim6758Ай бұрын
کیا خوب ۔۔۔۔۔۔۔۔ جنابِ صدر کا معیارِ صدارت و صداقت ( اعزازی کلمات ) بہت خوب شاعری : سیاست کی اٰئینہ دار حبّ الوطنی کا اظہار ٹیکنا لوجی کے اس دور میں راہِ محبّت کے ٹینیکل ۔۔۔۔۔ خار زار ۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا خوب مضمون کی جدّت۔۔۔۔۔۔۔ قلمی رہگزار 'بیٹیوں' پر پیش کیۓ گیۓ بیش قیمت خیالات ، جذ بات و احساسات ، کیا خوب ۔۔۔۔۔۔۔۔ شاہ کار ۔۔۔۔۔۔۔
@nadeemahmad-sb5tgАй бұрын
Subhanallah
@matloobalam9816Ай бұрын
Allah apki Umar daraz kare
@applauseadabАй бұрын
ameen
@shafiquekhan7352Ай бұрын
منظربھوپالی صاحب مجھے وہ مشاعرہ یاد ھے جہاں صدر مشاعرہ کیلئے شکیل اعظمی کا نام سرفہرست آگیا تو وہاں آپ نے ان کے صدر مشاعرہ ہونے پرکڑی تنقید کی اس کے بعد جب شکیل اعظمی مائک پرآے اور اپناکلام سنانے سے پہلے آپ کے تنقید کا زکر کر کے بہت غمزدہ ہو کر رو پڑے تھےجب سےمیرے دل میں آپکےلئے جو قدر و عزت واحترام تھا وہ دل سے ختم ہو گیا ایک شاعر کے لئےشیان ِشان نہیں