معزز سبسکرائبرز السلام علیکم کچھ لوگ اس کلام کو سن کر یہ سمجھ رہے ہیں کہ اس میں ابلیس کی تائید کی گئی ہے ایسا ہرگز نہیں ہے کلام میں ابلیس کے لعین و مردود ہونے اور راندۂ درگاہ ہونے کی تائید کی گئی ہے اور صورت یار میں نہ پہچان سکنے کی قابلیت نہ ہونے کی نشاندہی کر کے اس پر تنقید کی گئی ہے اگر پھر بھی کچھ لوگوں کو اعتراض ہے تو وہ علامہ اقبال کی نظم " جبرئیل و ابلیس" کو ملاحظہ کریں جسے پڑھ کر محسوس ہوتا ہے کہ اقبال ابلیس کی بلند ہمتی کے قائل تھے اس کلام میں وہی باتیں ہیں جو ہم برسوں سے سنتے آ رہے ہیں باقی کلام کی طرز کی وجہ سے کوئی غلط فہمی پیدا ہوئی تو اس کے لیے معذرت خواہ ہیں شاعر کے پاس اپنے خیال کو پیش کرنے کے لیے الفاظ کم ہوتے ہیں دو مصرعوں میں اس نے بات مکمل کرنی ہوتی ہے جس کی وجہ سے ابہام رہ جاتا ہے اگر پھر بھی کسی دوست کی دل آزاری ہوئی ہے تو ہم معذرت خواہ ہیں
@Abdulrafaytivi4 ай бұрын
بہت ھی خوب کلام ھے جو معرفت ھی معرفت ھے۔۔۔۔۔
@Haiderab-rrr4 ай бұрын
Buht zberdst kalam
@kazim82-ox1rj4 ай бұрын
جناب وضاحتیں کیوں دے رہے ہیں۔۔۔! آپ نے اپنی سی کر دی ہے کسی کو سمجھ آئی یا نہیں آئی اس سے کیا مطلب۔ اصل سامنے ہے کوئی مانے یا نہ مانے وہ اصل ہی رہے گا
@kazim82-ox1rj4 ай бұрын
کھل کے بولتے ہیں۔۔۔! سجفہ کیوں اس نے کیا نہیں ۔۔۔! وجہ ؟
@Noman-edit2484 ай бұрын
عجیب عجیب بیوقوف لوگ ہیں. یہ انداز توصیف ہے. تنقیص میں اسکا استعمال ہرگز درست نہیں... اس قوالی سے تو سفلی عمل اور شیطانی اعمال کی فوری تسخیر ہوجائیگی...و لا حول و لاقوۃ
@saeedahmed4184 ай бұрын
اللہم صل علی محمد و علی آل محمد و بارک وسلم ❤❤❤❤❤
@yasheenkhan42723 ай бұрын
Haq haq hai jo aaj bhi sirf Jo toheed toheed karta hai wo bhi mardood ho jata hai lekin jo mere nabi ki mohabbat me hota hai wo wali ho jata hai ❤❤❤
@learnings.academy3 ай бұрын
jo biddaat ki taraf jata hai wo sunnat sai jata hai
@techtechgo87523 ай бұрын
bhai tu haq haq nahi, iblees iblees kiya kar kya pata tu jannat chake jaye
@rafeeqabbasi53052 ай бұрын
Hukum Khuda mana nahi Raaz har kisi pe khula nahi
@kashifaryad29894 ай бұрын
Aj tk aisa kalam ni suna... Lkn dil ko skon ho gya sun kr... Beshak haqiqat pe kalam hai❤❤❤
@bilalhussainshah83404 ай бұрын
واہ جی واہ کیا کہنے حق موجود سدا موجود 🌹🙏🙏🙏🙏🌹
@daangidaark4 ай бұрын
sada majood 🙏🙏🙏🌹🌹🌹❤❤❤
@Kmaalahamad-gb5cqАй бұрын
❤❤
@mysmallworld34584 ай бұрын
Bht umda kalaam 👍
@majidali32372 ай бұрын
آپکی ویڈیوز میں جو سب سے اچھی چیز لگی کلام کے ساتھ ساتھ رائنٹگ بھی چل رہی لفظ با آسانی سمجھ آجاتے ہیں جیو مولا سلامت رکھے ❤❤❤❤❤
@arslaaaannnn_sunny4 ай бұрын
Bhhhtttt aaalaa...kmal kr diya likhny waly ny👏🥀
@mmuniraulakh92833 ай бұрын
صورت یار کو پہچانا نہیں۔کمال ہے
@abidansari416022 күн бұрын
ابلیس، فرشتوں و جنوں کا سردار تھا اللہ کا مقبول بارگاہ تھا مگر رسول کی عظمت کا منکر ہوا اور کافر ہوا
@ShakihAnwar7 күн бұрын
Mashallah Subhanallah Bahut Behtarin kalam hai, is Kalam me Raze Haq Poshida hai,
@MehveRaqs-op8gs7 күн бұрын
یہ خبر کسی کسی کو ہے
@UmarShah-z6i3 ай бұрын
Ya nazam khuda ke phchan karny waly logo ky ley ha or kisi ky ley ni ha ku ky haqeekat bohat talakh hoti ha
@MdAmir-k6d2 ай бұрын
واہ کیا خوب پہچانا جناب نے
@HashimQuddusiOfficial2 ай бұрын
کیا خوب پہچانا جناب نے اللہ تمہیں مقام آپکو مقام ابلیس عطا فرمائے
@MdAmir-k6d2 ай бұрын
@@HashimQuddusiOfficial ہین
@RanaMoon-z3w4 ай бұрын
❤❤❤❤❤❤Nice Excellent kalam
@amarsinghchouhan55442 ай бұрын
नायाब महफिल वाह सुभानल्लाह शुक्रिया जनाब आपका इस महफिल ए शमा के लिए वाह
@lubnasaba22883 ай бұрын
توحید و معرفت ہر کسی کے بس کی بات نہیں۔۔ یہاں بڑے بڑے کھسک جاتے۔۔ جل جاتے۔۔ بہت کم ہیں جو جذب کر پائیں
@ranaarif57123 ай бұрын
اگر وہ چاہے تو
@muhammadfawadqurban83103 ай бұрын
Murshid ka kya nam hai apke?kon se silsile se hain?
@LatifKhan-j7t3 ай бұрын
❤
@ranaarif57122 ай бұрын
اگر فنا فی اللہ ہو تو کچھ بھی نہیں ہوتا
@Kmaalahamad-gb5cqАй бұрын
❤
@kashifaryad29894 ай бұрын
Aisy aur b kalam ka intizaar rhy ga... Jazak Allah bhai❤❤❤
@silsilaeshakooria12124 ай бұрын
نام نبی دا جم جم لئیے دل دی ہووے صفائی دے اے دے باجو ممکن نی یارو اللہ تک رسائی دے کعبہ کلیسا نہ مسجد مندر جھانک ذرا تو دل دے اندر اللہ تے شہ رگ تو نیڑے قرآں بھید بتائی رے فذکرونی اذکرکم تو یادِ خدا وچ ہو جا گم دووے جہانہ نام تیرا تے ذکر کرے خدائی رے ہر دل وچ او یار سماوے پر نہ سمجھ ہر اک نوں آ وے پی تو نفی اثبات دا پانی "میں" نوں دے دہائی رے نورِ نبی تے نور خدا نوں اک ہی جانو اک ہی مانو صورتِ احمد صورت رب دی ہرگز نی جدائی رے وجہ اللہ دی دھوم مچائی فیر وی تینوں سمجھ نہ آئی ہر ذرے وچ یار دا جلوہ پیدا کر بینائی رے جس دم دامن پھڑیا تیرا روشن ہو گیا سینا میرا قدماں وچ وچا کے رکھنا ممکن نی جدائی دے عرفاں پیا دے بل بل جاواں صدقے جاواں واری جاواں لکھ ہزاراں علماں کولو اک کوئی الف (اللہ) پڑھائی رے جے تو چاہندا رحمت رب دی رب دی رضا رضائی رے ارسلاں ذاتِ محمد دی کرلے صدا گدائی دے سید ارسلان بخاری شکوری چشتی قادری
@shahbazt.s82843 ай бұрын
Hak a
@iqbalahamedinamdar5822 ай бұрын
Masha Allah Bahut Umda Alfaaz Hain
@iqbalahamedinamdar5822 ай бұрын
Urdu me tarjuma karenge toh bahut maherbani hogi
@MianAwais-n8p4 ай бұрын
Wah wah ❤❤
@silsilaeshakooria12124 ай бұрын
وہ تو عیاں ہے جا بجا پاس تیرے نظر نہیں پردۂ میں کو تو ہٹا اس کے سوا گزر نہیں اہلِ نظر نظر کرے رمز کھلیں گی عشق کی واعظ کے وعظ میں کوئی بات بھی پر اثر نہیں دیکھا عجب ہی معاملہ دنیائے عشق میں صنم مکتبِ عشق میں سبق کوئی بھی منتصر نہیں تیری رگوں میں ہے چھپا سانسوں میں تیری ہے بسا دیکھنے والوں میں بھلا کیا کوئی دیدہ ور نہیں عشق میرے نصیب میں لکھ دے اے میرے تاجور آپ تک آنے کے لئے اور کوئی رہ گزر نہیں میں کو مٹاؤ پہلے تم تو کا لبادہ اوڑھو تم مکتبِ عشق میں سنو میں کی کوئی قدر نہیں یہ ہیں رحیم مصطفیٰ جن کی مثال ہی نہیں اہل نظر خدا گواہ کہتے ہیں وہ بشر نہیں آپ ہی درد ہو میرا اے سید شاہِ بحر و بر اور میرا تیرے سوا کوئی بھی چارہ گر نہیں ارسلاں بھی ہے اشکبار کہتا یہی ہے بار بار ہائے میرا سر نیاز قابلِ سنگِ در نہیں سید ارسلان بخاری شکوری
@GhaliSooki4 ай бұрын
Mash-Allah & Subhan-Allah & excellent, this is what Maqam Tohheed is all about. lots of deep mystical secrets are being given hints. There are lots of mystical travellers in this Time & Dimensions. Only 1 or 3 are aware of this, secrets deeply. Jazakallah-Khyar.
@zeenatmalik85484 ай бұрын
MashaAllah❤
@Mudassar-q9i4 ай бұрын
Bhut khoob kalam ha ....🎉
@alikaramat13664 ай бұрын
واہ واہ
@MUNTAHAAWAN-j8y4 ай бұрын
اللہم صل علی محمد و علی آل محمد و بارک وسلم ♥♥♥♥♥
@Kmaalahamad-gb5cq2 ай бұрын
❤❤❤❤❤یہ بات بس عاشق ہی جانتا ہے مولوی کے بس کی بات نہی
@TanveerMalang-z5w2 ай бұрын
یہ بات ہے جناب یہ آپ نے اصل بات کی ہے مولوی نماز کے علاؤہ اور کچھ نہیں جانتا
@مبشراقبالجلالیمبشراقبالАй бұрын
@@Kmaalahamad-gb5cq ایسی بات نہیں جناب عاشق کو بھی راہ دیکھانے والا مولوی ہی ہںے یہ بںے وقوفانہ دلیل نا دیں پہلے ہی امت مسلمہ برباد ہو رہی ہںے اگر یہ مولوی نا ہوتے تو اب تک کفر ہم پر مسلط ہو گیا ہوتا
@مبشراقبالجلالیمبشراقبال27 күн бұрын
@@TanveerMalang-z5w مولوی جانتا بہت کچھ ہںے لیکن ہماری بدقسمتی یہ ہںے کہ ہم حق سننا چاہتے ہی نہیں بلکہ یہ کہنا مناسب ہو گا کہ ہم حق بات سننے کے قابل ہی نہیں کیونکہ مولوی کی سنیں گے تو ہماری عیاشیاں ختم ہو جائیں گی عیاشیاں قبول ہیں ہمیں مگر منافقت ہماری اس حد تک چلی گئی ہںے ہم دین پر اپنی عیاشیوں کو زیادہ اہمیت دیتے ہیں
@ajmalshah7974 ай бұрын
Bht aala❤❤❤
@shaikhsalim5764 ай бұрын
TOHHEED KA JAB KAILE THA TO BAAT HE KHATAM HO GAI🎉
@javedmistry77063 ай бұрын
Karta agar main sajda toh tashreef laate na mohammad mustufa. Javed isi baat ne uski, mujhe kaa-fir bana diya
@RahmanRaja-h9z4 ай бұрын
beautiful kalam ❤❤❤❤❤
@zeeshansarfraz69514 ай бұрын
Ameen sum Ameen ya rab ul alameen La ilaha illallahu wahdahu la shareeka lahu lahul mulku wala hul hamdu wahuwa ala qulli shai in qadeer SubhanAllahi walhumdulilla
@bilalhussainshah83404 ай бұрын
بہت عمدہ کلام جی دل خوش ہو گیا مالک آپکا ذوق اور عشق سلامت رکھے
@SocialCircle-k1xАй бұрын
Shukar Alhamdulillah. Maa ki Dua
@AwaisAli-w6x4 ай бұрын
Mashallah ❤️✌🏻✌🏻✌🏻
@Razaakhlaq-z6bАй бұрын
قرآن کے سامنے عشق نہیں چلتا
@Kmaalahamad-gb5cqАй бұрын
😂
@nomanrabbani2004Ай бұрын
Kalam pak khud Pura ishk h or ishk ke iama Husain h
@hydershah14922 ай бұрын
Allah Ka Samjhna Asaan Hai Iblees Ka Samjhna Mushkil
@zabizabi676222 күн бұрын
Waa iiii
@MrKhan04Ай бұрын
Ye sab raaz o niyaz ki baate he ilme irfaan ke samandar me....😊
قرآن کے مطابق اللہ نے سجدے کا ملائکہ کو کہا تھا.....جبکہ ابلیس قوم جنات میں سے تھا.... ! یہ اور بات کہ ابلیس نے اتنی عبادت کی کہ وہ ملائکہ سے بھی آگے نکل گیا تھا.....! اگر ابلیس نہ ہوتا تو اللہ تعالیٰ ہمیں کیسے آزماتا..... اور جنتی اور جہنمی کیسے الگ ہوتے..... ؟ اگر نار نہ ہوتی تو ہم بغیر آگ کیسے گوشت سبزی دال پکاتے...... ؟ ہاں ابلیس کو یہ شک نہیں کرنا چاہیے تھا.... کہ زمین پر خلیفہ اسے بنایا جائے گا.... کیونکہ وہ عبادت میں سب سے آگے نکل چکا تھا.....! جنات اور انسانوں کو کبھی بھی اپنی عبادت پر ناز نہیں کرنا چاہیے.....! شک کے بعد ہی اس نے اس وقت حسد شروع کیا جب آدم کا پُتلا بنا کر رکھا گیا تھا..... بغض حسد کے بعد شروع ہوتا ہے اور ابلیس نے پُتلے کو گھورنا اور اس کی طرف نفرت سے دیکھنا شروع کیا.... اور ان چیزوں کو انجام کینہ ہوتا ہے.... جو ابلیس نے تب شروع کیا......جب اس نے سجدے سے انکار کے بعد عبادت کا صلہ مانگا اور کینہ پروری شروع کی..... یعنی اسے جب بھی موقع ملے گا..... وہ آدم کی اولاد کو بھٹکاتا رہے گا.....!!! یہ ثابت ہوا کہ.... شک..... حسد..... بغض اور کینہ ہی فساد کی جڑ ہوتا ہے اور اس کا انجام فساد اور ظلم ہوتا ہے..... جو کسی طور پر بھی اللھ کو پسند نہیں ہے.......!!!!!! اگر انسان ان چاروں چیزوں سے بچتا رہے تو انسان لازمی طور پر اللھ کو پیارا ہو گا.....!!! ان چاروں چیزوں سے نجات کی ایک ہی راہ ہے..... کہ ہم مہر و محبت کو اپنا اوڑھنا بچھونا بنا دیں.......!!!!! یاد رکھا جائے کہ تمام رسول پیغمبر اور اولیاء اکرام محبت.... یعنی انسانوں کے درمیان ایک دوسرے سے پیار کی ہی تعلیم دیتے رہے......!!!!! ہاں جب کوئی بندہ اللھ کی پلاننگ سمجھ جاتا ہے...... تو وہ ابلیس سمیت کسی سے نفرت نہیں کرتا..... بلکہ سب کچھ اللھ کی رضا سمجھ کر..... انس و جنس سے پیار کرنے لگتا ہے.....!!!!! کاش اگر عالمی سطح پر مہر و محبت کی تعلیم دی جاتی.... تو عالمی سطح سے لوکل سطح تک.....شک, حسد, بغض, اور کینہ سے پاک دنیا ہوتی.....انسان ایک دوسرے کو مارنے کی پلاننگ کرنے کی بجائے... ایک دوسرے کو بچانے اور ایک دوسرے کا بہترین خیال کرنے کے احساس سے مالا مال ہو جاتے...... اور اللھ رب العزت بھی ہم سے راضی ہوتا...... جو اس وقت انسانوں کی کثیر تعداد سے ناراض ہو چکا ہے.....!!!!! اعجاز احمد کوئٹہ بلوچستان پاکستان
@AroojWritings2 ай бұрын
Boht khoob .... jazakAllah for this beautiful writing. ✨💐
@MuhammadNadeem-o4u1n10 күн бұрын
I love my favrate
@sweethome67932 ай бұрын
Ya israr ki baty hn ya quran pak koch tafseer zahir k liya hoti ha or koch tafseer un k liya hoti ha jo samundar mein gota lgay to phir hi samj aay gi k ya kalam ha kiya Behtir ya ha k behas na hi kro...
@HashaimKhan-q4m4 ай бұрын
ہر۔رضا۔تو۔تو۔پھر۔یہ۔کیا۔ھو۔گیا۔توبہ۔توبہ❤لعنت❤سب۔گلیے۔پڑھی❤۔اللہ۔اللہ۔❤ راضی ہو گئے جو۔راضی۔با۔رضا۔ھوا❤
@GulsDiaryАй бұрын
astaghfirullah
@dr.ahmadmukhtiarmalik10663 ай бұрын
ابلیس نے یار کو تو مانا لیکن یار کی منشاء نہ مانی
@MrAlsadat3 ай бұрын
Zabardast, well said, that’s what most of Muslims are doing
@MuhammadNadeem-dr6om3 ай бұрын
گر کبھی خلوت میسر ہو تو پوچھ اللّٰہ سے قصہ آدم کو رنگیں کر گیا کس کا لہو
@anisfatima63574 ай бұрын
توحید کا وہ قائل تھا ۔ غیر کی طرف نہ مائل تھا ۔۔۔ 🙏🙏🙏🙏❤🙏
@arsalanjaved89654 ай бұрын
sajda na krny ki waja us ny ye ni btai k ay Allah main tery siwa kesi ko sajda ni kro ga blk us n kaha main es sy bhtr hu.
@BilalSeedi2 ай бұрын
Allah pak us say bahtir Jana tha phir us ka saval ghalat tha .ghor is main is nukta par Jana chaia k Allah pak sab say bahtir jantata ha asal toheed manna ka hak Allah pak Jo hukam da jis banday ke Jo Shan manvay manni chaia @@arsalanjaved8965
@Kmaalahamad-gb5cq2 ай бұрын
❤❤❤حق
@عبداللهعبدالعظیم-ن7ز2 ай бұрын
@@arsalanjaved8965بہترین بھائی
@lahoreshowmasifiqbalchung13794 ай бұрын
Ulama farmaty hein, Iblees 1 tarazu Hai, Js sy mukhlis Allah Ky bandoun ko wazan Kiya jata hai
@asarrohtaswibihar4 ай бұрын
Laa houla walaquwat
@insaafkesath19994 ай бұрын
😢😢😢😢😢
@QadirbuxArijoАй бұрын
عزازیل عجیب
@silsilaeshakooria12124 ай бұрын
پلا دے مجھ کو نظر سے شراب اے ساقی کہ آج دل ہے بہت ہی شتاب اے ساقی سخی ہے در تیرا اس میں حساب کیا معنی پلا دے آج مجھے بے حساب اے ساقی تمہارے آنے سے میخانے میں ہوئی ہلچل سبھی کے قلب ہیں مثلِ کباب اے ساقی تمہارے دم سے ہے اس مے کدے کی رونق سب تیری مثال ہے مثلِ گلاب اے ساقی میں پہلے مست اسی مستی میں ہی رہتا تھا سوا ہے اس کے یہ جینا عذاب اے ساقی میں تشنہ لب ہوں مجھے انتظار رہتا ہے پلا دے آج مجھے بے حساب اے ساقی سہارا دیجئیے اس درس گاہِ الفت میں بہت کٹھن ہے تمہارا نصاب اے ساقی خدا کے واسطے سن لیجئیے میری فریاد اٹھا دو خانۂ دل سے حجاب اے ساقی میں پی تو لوں گا مگر عرض صرف اتنی ہے پلا دے ارسلاں کو بے نقاب اے ساقی سید ارسلان بخاری شکوری
@AbdulSattar-tb9hr3 ай бұрын
واہ جی واہ ۔۔۔ ارسلان صاحب کمال کا کلام ہے ۔۔۔ ماشاءاللہ ۔۔ اللّٰہ کرے زور قلم اور زیادہ
@hydershah14924 ай бұрын
Wahhh😂
@rehmanrajput18534 ай бұрын
🌹❤❤❤ 🌹❤️
@AnwarAli-w4r4 ай бұрын
H❤❤❤❤
@shahidwarsi46334 ай бұрын
❤ NAYAB ❤
@hikmatdiary7863 ай бұрын
Jinab ye kalam kis ka hai
@VickyWaqar-s2m3 ай бұрын
ساری بات "میں"
@zaheerabass644 ай бұрын
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
@syedanafisbano4 ай бұрын
بہترین معرفتی کلام
@kazim82-ox1rj4 ай бұрын
کیا "معرفت " ملی اس کلام میں آپکو؟
@alikhansahab83562 ай бұрын
Kis ka Kalam hay yeh
@YumnaYumnaishalАй бұрын
Abbi or taleem hasil krn ya shayr bhi or smjny waly allah or iblees or teblees k nakam ko
@AsadAli-mj7zq4 ай бұрын
Iblees ka ishq khuda ne dakhna tha jab khuda ne kaha adam ko sajda karo jis ne nahi ky lanat ka toq us ko pehnaya jay ga sab frishto ne us ko sajda kya ablees nahi kya. Lakin kyon nahi kya kisi ko koi smaj nahi lanat ka tok phir kis ko pehnaya jata to phir jibrael ne kaha k tum ne sajda kyon nahi kya hum ko b badnam karwaya to iblees ne kaha k ae jibraeel to is raz se waqif nahi kisi nahi samaj jo jibreel o iblees par le aghar iblees sajda kar lata to baat khatam ho jati ablees ne bat khatam nahi honi di
@عبداللهعبدالعظیم-ن7ز2 ай бұрын
اچھا یہ بکواس کس نے بتائی آپ کو کہانی اللّه پاک سے ڈرو کہانیا بنا کر خود ہی بلا بلا کرے رهتے ہو
@Rizzu-g4k21 күн бұрын
Subhanallah bahut khoob 💯
@Rizzu-g4k21 күн бұрын
Subhanallah bahut khoob 💯
@bhatnaxim64042 ай бұрын
Who has wrote this?
@RolandDecosta3 ай бұрын
আসসালামু আলাইকুম ওয়া রাহমাতুল্লাহি ওয়াবারকাতুহু হে প্রিয় উম্মাতে মুহাম্মদ রাসুল আল্লাহ আমাদের লক্ষ কোটি সালাম আপনাদের উপর এটা (?) কিন্তু ফেৎনা তৈরী জন্য নয় বুঝার ও জ্ঞান অর্জণ ও ধারন করার জন্য শুধু,....... ভুল বুঝবেন না। কেউ কেউ এই শব্দটি শুনে মনে করে যে এটি ইবলিসকে সমর্থন করে ব্যাপারটা মোটেই এমন নয় কথায় বলে, ইবলিস অভিশপ্ত ও প্রত্যাখ্যাত এবং সে একটি খেলার জিনিস আর পরিস্থিতি চিনতে না পারার সমালোচনা করা হয়েছে এরপরও যদি কারো কারো আপত্তি থাকে, তাহলে আল্লামা ইকবালের "জিব্রাইল ও ইবলিস" কবিতাটি উল্লেখ করা উচিত। যা পড়লে মনে হয় ইকবাল ইবলিসের উচ্চ সাহসে বিশ্বাসী ছিলেন এই শব্দটি একই জিনিস রয়েছে যা আমরা বছরের পর বছর ধরে শুনে আসছি বাকী বক্তব্যের স্টাইল এর কারণে যদি কোন ভুল বোঝাবুঝি হয়ে থাকে তবে আমরা তার জন্য ক্ষমাপ্রার্থী একজন কবির তার ভাবনা প্রকাশ করার জন্য খুব কম শব্দ থাকে দুটি স্তবকে তাকে কথা শেষ করতে হবে, যা অস্পষ্টতা ছেড়ে দেয় যদি কোন বন্ধু আঘাত পেয়ে থাকেন আমরা দুঃখিত আল্লাহুল আযীম, কুদ্দুসুল করিম তাঁর প্রিয় প্রেম হাবিবে মুস্তাফা মুহাম্মাদ ও আলী পরিবারের উপর বরকত বর্ষণ করুন মুহাম্মদ এবং তাঁর উপর বরকত বর্ষিত হোক ❤❤❤❤❤আমিন। সত্য আজও সত্য, যে তওবা করে তাকেই মানুষ মনে করা হয়, কিন্তু যে আমার নবীর প্রেমে তা করে তাকেই সত্য মনে করা হয় ❤❤❤ আজ আমি এমন শব্দ শুনিনি… কিন্তু মনে মনে কিরকম শব্দ শুনি… নিশ্চই এটি সত্যের উপর একটি শব্দ❤❤❤ বাহ, আমি কি বলতে পারি? সত্য সর্বদা উপস্থিত 🌹🙏🙏🙏🌹 কখনো নির্জনতা পেলে আল্লাহর কাছে চাও কার রক্তে রাঙিয়েছে আদমের গল্প? শ্রেষ্ঠ জ্ঞান! তিনি একেশ্বরবাদে বিশ্বাসী ছিলেন। তিনি অন্যদের প্রতি ঝুঁকে ছিলেন না। 🙏🙏🙏🙏❤🙏 একেশ্বরবাদ এবং জ্ঞান সবার জন্য যথেষ্ট নয়। বড়রা এখানে পিছলে যেতেন। তারা জ্বলে উঠত। খুব কমই আছে যারা শুষে নিতে পারে---- জাযাক আল্লাহ! এটাও একটি পর্দা মহান আল্লাহুল আযীম কে জ্ঞানের নুরে জানার! উত্তর খোজার, জাযাক আল্লাহ! শ্রেষ্ঠ জ্ঞান!
@superstar815152 ай бұрын
us Zaleem ki Baat Kar Rahe Ho. Jiski Wajah Se Jahannam Jayenge..😢 لا حولَ ولا قوة الا با اللّٰهِ العلىُّ العَظيم.
@AiBaBa-o1e2 ай бұрын
agar ishq hotha tho mashoq k kahay ko kabi na taltha
@آستانہِعالیہقادریہفاضلیہرفیقیہ4 ай бұрын
کس کا لکھا ہے؟؟؟
@MalikZain71722 ай бұрын
Ap ke samjnay keliye Jis alaqa per azab hona hota hai . Abless us alaqa ko gumrahi main bubtalah kar deta hai. Phar apnay Yaar ko kahta hai ke zameen zarkhaz e tabahi hai
@UmarShah-z6i3 ай бұрын
Asal ma usny bandgi ko jotlaya jo ky khuda ko ni pasand teh khai ham log to asa kar rahy ha kya
@mohdabdulmunaf17434 ай бұрын
Nafarmani my farmabardar hai
@munirahmad93683 ай бұрын
مکام ابلیس اب بھی سجھتے ھیں کیو نہیں سجھتے معمولی سی بات ھے یہ دوسری جماعت معرفت والونکے لئے ھے
@hamidalisagri55553 ай бұрын
Hukam tho yea tha k kr sajda pir kya howa jo na howa sajda
@taquisayed54092 ай бұрын
شاعر کہہ رہا ہے (" بے پردہ یار کو دیکھا تھا بے صُورت یار کو سمجھا تھا ") جب بے پردہ یار کو دیکھا تھا تو پھر پہچانا کیسے نہیں کہ صُورت ہے یا بے صُورت ہے اُس کا مُقام اُس کا راز تو خُود اُس لعنتی پر بھی نہیں کھُلا تھا ؛ اگر کھُلا ہوتا تو سجدہ نا کیا ہوتا ؟ سَزا کہ طور پر تو دونوں ہی نکالے گئے تھے اور دونوں ہی اپنے مُقام سے واقف نہیں تھے ؛ یہ تو کملی والے کا کرم ہے کہ مولائے کائنات نے بنی آدم میں سے صالح مومِنین کو اَللّٰہ کی مُعرِفت سے سَرفراز فرما کر اَللّٰہ کی بارگاہ میں باریاب کیا صَلَّی اللّٰہُ عَلَیہِ وَ عَلٰی آلِہٖ وَسَلّم
@awaisahmad14344 ай бұрын
Ye chl kia rha ha bro? Hosh k nakhun lain
@MehveRaqs-op8gs4 ай бұрын
اس میں ایسی کیا بات کی گئی ہے بھائی
@Haiderab-rrr4 ай бұрын
@@MehveRaqs-op8gs ap wazaht na dyin jiski smjh main nh ana ye Kalam us ny ulata sidha he Bolna...hum Tu ibleies ko hazarth Ishq khene gy
@Shuaybb4 ай бұрын
@@Haiderab-rrrhazrat ishq k saath dozakh me jana bhai
@rajabmineralwaterzeeshan3 ай бұрын
mne iblis se bt bi ki hai or me smja bi hu Rab tala ki hiqmat ko ❤
Assalamualaikum wr wb Har kisi par khula nahi hona chahiye warna dawa ho jayega, Hukme Khuda Mana nahi Raaz har kisi pe khula nahi
@qadriulchisti3 ай бұрын
Huwa paida Iblees kiski nasal mein. Batao ye maluoon kya hai asal mein.
@NaeemIqbal-i5yАй бұрын
مولا علی کا قول ہے گناہ گار نے گناہ کر کے بھی اللہ کی فرما داری کی اس میں اللہ کی حکمت ہے اس کو اللہ نے بہت پاور دی ہے تبھی تو ہر انسان کے اندر ہے کیوں کہ وہ بھی اللہ کا حکم ہے مولویوں کی بس کی بس کی بات نہیں سب میرے مرشد کا کرم ہے
@H.M.Usman43104 ай бұрын
Ab ap sharah ke sath upload nahi krty bro
@MehveRaqs-op8gs4 ай бұрын
کلام سادہ ہو تو پھر شرح کی ضرورت محسوس نہیںں کرتا
@H.M.Usman43104 ай бұрын
@@MehveRaqs-op8gs جی بہتر
@kunwarsulayman4794 ай бұрын
Bro ulta bol gaye ho@@MehveRaqs-op8gs
@babagee34474 ай бұрын
نہیں آپ بیان نہیں پائے ۔
@cookwithnsc3634 ай бұрын
😢😢😢 no words 😭
@saleemtahir60276 күн бұрын
استغفراللہ، جہالت کی انتہا ہے، میں سنی حنفی بریلوی ہوں مگر اس جہالت کی سخت مزمت کرتا ہوں، جہالت پر مبنی یہ قوالی یا جو بھی اسے کہیے، قرانِ پاک کی نسوس کے سریح خلاف جا رہیی ہے، غور تو کرو کہ کیا کہ رہے ہو، اور جو لوگ comments میں واہ واہ کر رہے ہیں اللہ ان کو بھی سمجھ عطا فرمائے،
@MianUmar-w7w2 ай бұрын
Asi bt sy sar kat jaty ha chup bhtar
@GhulamMustafa-mu4hm4 ай бұрын
Ablees ki sirf itni ghalti hai us ne yar ki bat nahi mani jo yar kahy wo karna chahye iblees fana fil toheed ka pakar tha itna mard koi nahi howa aaj tak aghar mara murshad mujeh kahy k kisi or ko mano to main nahi mano ga to ye ishq ki baat hai shetan apni jagah bilkul theek hai
@MdAmir-k6d2 ай бұрын
یہ عشق نہیں تھا یہ عقل تھی
@wanassaeed98872 ай бұрын
Bhai murshid din kahy to din mano rat kahy to rat mano yahe asali aqeeda hota hy murshid pr
@realmex22892 ай бұрын
Ye ishq nhi ye hasad tha... Yaad karo kya kaha tha, Main isse Afzal hoon...
@muhammadahmedkhan68273 ай бұрын
Mana maqsad acha ha lakin ya zahir Tor pa Kuch Alfaz theek ni hen siraf mashor honey k liy Galat ha
@MUHAMMADidrees-d7c4 ай бұрын
Mehv e raqs is ki koi tafseel wazahat sharah to biyan kro
@VickyWaqar-s2m3 ай бұрын
"میں"
@1973tmpk2 ай бұрын
حسین بن منصور الاحلاج کا مصمون ہے جس میں وہ کہتے ہیں کہ شیطان سب سے بڑا موحد تھا اس وجہ سے انکار کیا ۔ بعد کے صوفیا کرام نے تشریح کی کے شیطان بلا کا عارف تھا مگر افسوس کہ عاشق نہ تھا۔۔۔
Her kisi ko dil bhej dety ho bhai yeh bari kemti chez hay sanbhal kay rakhu her kisi ko phool bheja karo like kernay peh
@IbrahimKhan-xn7gx4 ай бұрын
Kiya ker rahy ho jnb ab iblees ki himiyat shoro ker di hai.iblees ka dard jaag geya hai.iblees my tsleem o raza nahi thi.takobar a geya tha.khuda bany ky khawab dek raha tha
@MehveRaqs-op8gs4 ай бұрын
Iblees ke himayat kahan ke gaye hai is kalam mein Bhai ? بلکہ تنقید کی گئی ہے کہ وہ صورت یار کو پہچان نہیں سکا اس کے لعین و مردود ہونے اور خدا و سجدہ سے منکر ہونے کی کلام میں تائید کی گئی ہے آپ ذرا علامہ اقبال کی نظم " جبرئیل و ابلیس " کو پڑھیں جسے پڑھ کر محسوس ہوتا ہے کہ اقبالؔ نے ابلیس کی تعریف کی ہے اور وہ اس کی بلند ہمتی کے قائل تھے
@kazim82-ox1rj4 ай бұрын
ارے ۔۔۔!
@kashifali-xl3ko3 ай бұрын
Iblees ne Allah ka hukam manne se inkar kia Ye kh kr k me aag se bna Hun or Adam Matti k Men AP ko Allah manta Hun or AP hi ko sajda krta hun . Mgr sb frishton ne sajda kia or iblees ye Bhool gya k use ye rutba kis ne dia Hy . Allah hu akbar
@iqbalahamedinamdar5822 ай бұрын
Kya iblis Allah k hukm ko na ma'ne ki qudrat rakhta hai?
@ahilibrahim-w7f2 ай бұрын
Iblis par Bakalat Kar Rahe ho Baha Or Bhi Farishte Mojud The Usne Hukm Nhi Mana Allaha Ka usne Apna Dimag Lagaya . Bas Ye Hi Wajha Hai Uski Iblis Hone ka Or aaj kal Bhi Log Ye Hi Kar Rahe h Quran Me Jo Allaha Ka Hukum Hai Use Na Maankar Qabro Ko Sajde Karte Fir Rahe h
@MAli-mc7rn4 ай бұрын
اور الللہ بہترین مکر کرنے والا ہے القرآن
@FunTech0093 ай бұрын
Ayat number ?
@FunTech0093 ай бұрын
Surah and Name Number?
@FunTech0093 ай бұрын
Bewakoof 😠
@Dany-i2b3 ай бұрын
Makar k mana Urdu main fraeb hota hai , jub k Arabic main makar ka matlub hota hai , tadbeer Karna. Lehaza logon k Sath makar mat karo logon ko makar ka bta kar Kun k Pakistani Muslim Urdu jantey Hain is bat ko fareb samjhey gey. Jub k is ka matlub tadbeer hota hai.
@MAli-mc7rn3 ай бұрын
@@Dany-i2b مگر اس ایت لفظ مکر کا استعمال ہوا ہےاور ترجمے میں بھی لفظ مکر ہی ایا ہے تو لہذا مکر ہی پڑھا جائے گا