Please explain why investment in mutual is not zayaz as you answered a person earlier in this episode.
@Daani_755 күн бұрын
سوال و جواب کے ویڈیوز پر ٹائم سٹمپ لگنا چاہئے 😢😢
@randomwala1375 күн бұрын
❤
@ShinSoojin774 күн бұрын
Question puchna kesy hy audio clip send kha krni hy please koi to bta dy
@lubnasayyeda2 күн бұрын
11:43 😮😮?? Shown today in 2025. Please write REPEAT
@mubusurati18085 күн бұрын
Assalamu alaikum Mufti sahab hair straightening k lie naino plastia karwana halal h ?? Bahot se log kehte h ki naino plastia ek protin treatment h jo hair me coating karta h to gusal nai hota or bahot se log kehte h coating nai hota to karwa sakte h ya nahi ? Mubashhira from surat india
@are__1f5 күн бұрын
11:12 Mufti sahab.. Mutual Funds me ek tarah se Companies ke Stocks ki he kharidi-bikri hoti hai. Agar Mutual Fund wali company jayez jagah investment karti hai toh isme galat kya hai? Jaise Biscuit ya Sabun ya aur koi bhi jayez chiz banane wali company me investment ho. Aur is investment ke badle company wale kuch fees charge karte hai jaise 0.5% ya 0.6%
@muhammadhusnain214916 сағат бұрын
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ میرا سوال ہے کہ جن کے بچے آپریشن سے ہوتے ہیں تو ڈاکٹر کھتے ہیں کہ چار آپریشن کے بعد پانچواں آپریشن نہیں ہو سکتا تو کیا ایسی عورت تولید کا عمل روکنے کے لیئے جو آپریشن کروایا جاتا ہے وہ کروا سکتی ہے یا کوئ اور صورت ہے ایسی عورت کے لئے ؟ براہ کرم میرے سوال کا جواب لازمی دیں اللہ پاک آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین
@JavedAlam-j6n5 күн бұрын
السلام علیکم میرا نام جاوید ہے میں انڈیا سے ہوں میرا سوال یہ ہے کہ میرا ایک لڑکی سے رشتہ لگا ہے اور اس لڑکی کے بارے میں میں نے سنا کہ یہ کسی غیر لڑکے سے پہلے اس کا تعلق تھا جب میں اس کو بولا تو بولی نہیں یہ غلط ہے میرا کسی غیر لڑکے سے تعلق نہیں تھا اگر میرا گھر لڑکے سے تعلق رہا تو تم مجھے روز محشر میں معاف نہ کرنا تو میں بولا ٹھیک ہے اتنا بڑا قسم کھا رہی ہو روزے میں سر کا تو جاؤ تمہیں یہاں معاف کرتا ہوں لیکن روزے میسر میں تمہیں معاف نہیں کروں گا اگر غلط رہی تو میں تمہارا پکڑ کروں گا اور وہاں معاف نہیں کروں گا تو وہ بولی ٹھیک ہے میں غلط رہی تو مجھے معاف نہ کرنا تو کیا دنیا میں رہ کے اس کا کفارہ ادا کر کے صحیح کر سکتی ہے یا روز محشر میں اس کا پکڑ ہوگا اور پکڑ ہوگا تو کیا اللہ معاف کر دے گا یا میں معاف کروں گا تبھی ہی اس کو معافی ملے گی8