Рет қаралды 19
Please come forward for participation in built a masjid in different areas and higher rank in jannat for yourself and your beloved ones.
Masjid Update
اللہ والی مسجد نمبر 14 فاروق آباد (جنوبی پنجاب)
15/09/2024
الحمداللہ روشن پاکستان ٹرسٹ کی ٹیم نے ایک غریب بستی فاروق آباد میں مسجد کی تعمیر کے لیے دورہ کیا ہے اور مستحق بچوں میں جوتے اور ٹافیاں تقسیم کی گئی ہیں ۔
اس مسجد کے قیام کے لئے روشن پاکستان ٹرسٹ کی ٹیم نے مسجد کی جگہ کا دورہ کیا اور کام کا جائزہ لیا ہے ۔