Рет қаралды 9
شنئ بالا (خیبر پختون خواہ)
کنواں پراجیکٹ نمبر 193
12 ربیع الاول
17/09/2024
الحمداللہ آج 12 ربیع الاول کے دن روشن پاکستان ٹرسٹ کی ٹیم کی جانب سے کنواں پراجیکٹ نمبر 193 اہلِ محلہ کے ہینڈ اوور کر دیا گیا ہے ۔
اللہ رب العزت ان ڈونرز کو اس کا اجر دے اور ان کے مرحومین کے درجات بلند فرمائے آمین ۔اور انکے کاروبار میں ترقی عطا فرمائے آمین ۔