السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ماشاءاللہ الحمدللہ بہت ہی عمدہ بیان پیش کیا گیا اللہ تعالیٰ ہم سب مسلمانوں کو ریاکاری سے بچائے
@gaffurissa663711 ай бұрын
😊😮❤x
@SULEMAN9632111 ай бұрын
اللہ ہم سب مسلمان بھائی بہنوں کے پانچ وقت کانمازی بنا دےاےاللہ ایسے نماز پڑھنے کی توفیق دے جس سے توراضی ھو اور صراط المستقیم پر چلنے والے بنا
@SULEMAN9632111 ай бұрын
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ بعدہ الحمد اللہ جناب اےاللہ مولانا عبدالغفار سلفی کی صحت تندرست رکھے اور دنیا آخرت میں کامیابی حاصل کرے اور ہر قدم پر چلتے ہوئے کافی طاقت بڑھائے اور آپ کی مغفرت فرمائے اور عمر لمبی عطا کرے اور جنت الفردوس میں اچھا مقام عطا فرمائے آمین السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ بہت ہی پسندیدہ تقریر ہے