Maulana Ashrafi Ali Thanvi aur Maulana Hussain Ahmad Madni main Farq - Peer Zulfiqar Naqshbandi مولانا اشرف علی تھانوی اور مولانا حسین احمد مدنی میں کیا فرق تھا ؟ جانیے مولانا پیر ذوالفقار احمد نقشبندی سے
Пікірлер: 549
@najmuddinambehatvi79932 жыл бұрын
ایک فرق یہ بھی تھا کہ حضرت تھانوی رحمہ اللہ حضرت حاجی امداد اللہ کے خلیفہ تھے اور حضرت مدنی حاجی صاحب کے خلیفہ کے خلیفہ تھے
@sbuhelkhan72754 жыл бұрын
جزاک اللہ خیرا اللہ تعالیٰ حضرت مولانا پیر ذوالفقار احمد نقشبندی مجددی دامت برکاتہم العالیہ کی علمی خدمات کو قبول فرمائے آمین اور حضرت کا سایہ ہم سب کے سروں پر تا دیر قایم فرماے آمین محمد سہیل خان اناوی جامعی یوپی ہندوستان
@s.zubair3592 жыл бұрын
بزرگان دین کے فوٹو لگانا کونسا اسلام ہے؟
@ghulamahmad89543 жыл бұрын
حضرت نواب قیصر رحمتہ اللہ علیہ مجاز صحبت تھے حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمۃ اللّٰہ علیہ کے۔ جنکا تذکرہ فرمایا حضرت مولانا پیر ذوالفقار احمد نقشبندی صاحب نے جو آپنے وقت کے بڑے بزرگ ھیں۔
@habibulllah1king16 Жыл бұрын
پاک محمد پر جان نچھاور کرنے والے مدنی صاحب ہی ہیں
@qarirabbani78903 жыл бұрын
اللہ ہمارے اکابر کی درجات کو بلند فرماۓ آمین
@ghulamahmad89543 жыл бұрын
اللّٰہ پاک رحمتیں نازل فرمائے ان پاک روحوں پر کہ جنکی زندگی کا ہر لمحہ انسانوں کی بھلائی کی فکر میں گزرا۔ اور جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین۔
@kokolalaa1741
اللہ تعالیٰ انبزرگونکی وسیلہ ھماراگناہ معاف فرماویں
@irshadali3954 Жыл бұрын
اللہ پاک رحمتیں اور برکتیں ھوں علماۓ دیو بند پر آمین
@user-pb5sj8mj5t Жыл бұрын
تعریف کی ذات اللہ کی ہے
@wajidhussain26414 жыл бұрын
حضرات علماء دیوبند اہل سنت والجماعت کے نمایاں پھول ہیں ۔۔۔
@motivationvideo37923 жыл бұрын
اللہ تعالیٰ دونوں شیخ الاسلام کی قبر پر کروڑوں عربوں رحمتیں نازل فرما آمین یارب العالمین ❤️ اور امت مسلمہ کو اس کا نعمل بدل عطا فرما آمین ثم آمین ❤️
@arifqasmi41174 жыл бұрын
واقعی حضرت جی دامت برکاتہم العالیہ
@touqeeralamarariabihar54655 жыл бұрын
اللہ ان دونوں کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
@zakheeramalomat75765 жыл бұрын
کیا شان ہے میرے اکابر کی اللہ کہ قسم دل موم ہو گیا اشرف علی تھانوی رح کا نام سنتے ہی
@elbowtoe843 жыл бұрын
🌺سُبْحَانَ الله🌺
@funnyjoker57923 жыл бұрын
masha allah bhut hi khoob surat jawab tha 👍👍👍❤❤❤
@wishwa40295 жыл бұрын
Great...Both were beloved of ALMIGHTY. May ALLAH raise their stages - Aameen
@majeediagoatfarmbahawalpur1162 Жыл бұрын
عظیم لوگوں کی عظیم باتیں۔۔۔۔۔۔🌹❤
@mohammadadnan56353 жыл бұрын
Hazrat Hakeem ul ummat hamare deoband ki shaan h. from India U.P🇮🇳