باکمال لوگوں کی لاجواب گفتگو ہم تک پہچانے کے لیئے خورشید عبداللہ صاحب اور امجد سلیم علوی صاحب کا تہہ دل سے شکریہ!
@saeedbaig46322 жыл бұрын
جن سے مل کر زندگی سے پیار ھو جائے وہ لوگ ۔
@ajsaeed39942 жыл бұрын
آپ نے شاید نہ دیکھے ہوں مگر ایسے بھی ہیں..
@saleem11132 жыл бұрын
آپ نے دیکھے نہ ہونگے مگر ایسے بھی ہیں
@saeedbaig46322 жыл бұрын
@@saleem1113 آپ نے دیکھے نہ ھوں ہاں مگر ایسے بھی ہیں
@saleem11132 жыл бұрын
@@saeedbaig4632 جن سے مل کر زندگی سے عشق ہو جائے وہ لوگ آپ نے شاید نہ دیکھے ہوں مگر ایسے بھی ہیں سرور بارہ بنکوی چلیں اس بہانے کچھ اصلاح تو ہوئ-
@saleem11132 жыл бұрын
@@ajsaeed3994 آپکا لکھا مصرع ٹھیک پا رہے ہیں مزید تلاش جاری ہے
@samarrajput43332 жыл бұрын
لاجواب معلومات پر مبنی ایک نادر ونایاب ویڈیو۔
@jalallangah70402 жыл бұрын
مولانا غلام رسول مہر کے پائے کے ادیب، مورخ اور انشاء پرداز برصغیر نے کم پیدا کیے ہیں۔ مولانا صاحب علم اور ادب کے سمندر تھے۔ ان کے روح پر اللہ پاک کی بیشمار رحمتیں نازل ہوں۔
@mat78122 жыл бұрын
بولنے کا انداز ماشاء اللہ۔۔۔۔۔ گویا علم کے موتی جھڑ رہے ہیں
@asadalisheikh1102 жыл бұрын
نایاب انٹرویو
@nasirnadeem96282 жыл бұрын
ایک عظیم دانشور قلمکار صحافی اور ملائیت سے دور شخصیت
@AbozainAbo-l9k24 күн бұрын
عظیم شخصیت ھے کتابوں میں صرف نام سناتھا ۔آج ویڈیو میں دیکھنے کا شرف حاصل ہوا ۔کیا پرکشش شخصیت اور پر کشش گفتگو ھے ۔اللہ تبارک وتعالی غریق رحمت کرے ۔ویڈیو شیر کرنے کا بھت شکریہ❤❤❤❤❤
@tayabtahir12 жыл бұрын
Very beautiful interview specially when in our society no attention is being paid to standard of language we speak or listen in media. May ALLAH (SWT) bless both Maulana Ghulam Rasool Mehar and Mohtarma Kishwar Naheed (Aameen).
@khursheedabdullah22612 жыл бұрын
Thanks Ameen
@abdurraufurdu2 жыл бұрын
مولانا غلام رسول مہر، ایک عظیم علمی خزانہ
@saeedbaig46322 жыл бұрын
بڑی شخصیت، عظیم اردو کا سرمایہ/
@amajeed55232 жыл бұрын
خورشید عبداللہ صاحب بہت بہت شکریہ جو آپ نے ایسا انٹرویو شیئر کیا۔
@mat78122 жыл бұрын
بہت شکریہ جناب بہت عظیم شخصیت سے آپ نے ملوایا۔۔ جزاک اللہ خیرا
@fayyazwardague6552 жыл бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت ہی تاریخی گفتگو ھے
@chawaisaslam62592 жыл бұрын
آپ کا بہت شکریہ اللہ آپ کے علم کے پھیلاو کا مزید محرک بنائے آمین اس طرح کی مزید چیزیں مطلوب ہیں
@taskeenkhan8422 жыл бұрын
بہترین انداز بیاں۔۔۔ پر اثر و کامیاب گفتگو۔۔ماشاء الله یہ اردو کی شیرینی لاجواب ہے ۔
@ahmedhijazi4972 жыл бұрын
جزاک اللہ سر اس قدر نایاب عطا پر شکرگزار ہوں ❣️
@asifnazir602 жыл бұрын
بہت شکریہ خورشید عبداللہ صاحب ۔
@arifzaheers2 жыл бұрын
جون بھائی کا ایک شعر یاد آ رہا ہے اےجان داستاں تجھے آیا کبھی خیال وہ لوگ کیا ہوئے جو تری داستاں کے تھے مولانا غلام رسول مہر علیہ الرحمہ کیا تھے - اس کی محض اک جھلک ہی دیکھی ہے اور تب سے وارفتگی طاری ہے۔ کیا زبان ، کیا بیان سبحان ا للّٰہ سبحان ا للّٰہ۔ کشور ناہید آپا کی اپنی زبان ، وہ ادب وہ آداب ، کمال ہے بس کمال کشور آپا سے یہاں اورلانڈو میں ملاقات ہوئی تھی ۔ کمال شخصیت ہیں۔ لیکن صاحب آج اس ویڈیو دیکھنے کے بعد جو کیف و سرور حاصل ہوا وہ اپنی مثال آپ ہے۔ عارف ظہیر صدیقی یوسفی عفّی عنہ
@mushtaqimam8952 жыл бұрын
بہت بہت شکریہ دوست
@walimuhammadsayedАй бұрын
عظیم انسان
@shehzadsaleem2 жыл бұрын
What an exceptional person
@qanoonemufradaza84552 жыл бұрын
بہت اعلیٰ جی۔
@Ghazal_Qazi2 жыл бұрын
سبحان اللہ، بےمثال پیشکش۔ بہت توجہ اور انہماک سے سنے جانے والی باتیں ۔ یہ تو وہ توشۂ خاص ہے جس کے شکریے کا حق ادا ہی نہیں ہو سکتا بس صحت و سلامتی کی بیشمار دعائیں ہیں آپ دونوں باکمال روشن معتبر ہستیوں کیلئے ۔ 🌹🌹 بلاشبہ علم و ادب کے ہر قاری کیلئے یہ ویڈیو کسی تبرک سے کم نہیں روح افروز پرمغز گفتگو ، بیش قیمت خزانہ ، نادر و نایاب انٹرویو ، سراپا سپاس ہوں 💖
@zaibagulzar30042 жыл бұрын
بہت خوبصورت
@9thgem2 жыл бұрын
Great person Mehr sb. Allah Pak ghreeq e Rehmat kare
@rehanbinnazeem2 жыл бұрын
This is a marvel.
@muhammadfarooq652 жыл бұрын
Excellent style of Mrs kishwer Naheed sahiba
@VasiBakhtiary2 жыл бұрын
مولانا غلام رسول مہر کے اس تاریخی انٹرویو کے لیے ہدیۂ تشکر و سپاس قبول فرمائیں: محترم خورشید عبداللہ صاحب محترم امجد سلیم علوی صاحب ایک نایاب ویڈیو اب یو ٹیوب پر محفوظ ہو گیا۔ آئندہ نسلیں بھی ممنون ہوں گی۔ وصــی بــخــتـــیـــاری، انڈیا
@AliAhmed-ku3wz2 жыл бұрын
MashaAllah, boht aalaaa
@ets29812 жыл бұрын
اتنی اچھی ویڈیوز شیئر کرتے رہا کریں شکریہ
@awasimdar2 жыл бұрын
شاندار
@sharjeeljawaid2 жыл бұрын
Subhan Allah! What a personality. How many of them remain forgotten?
@khursheedabdullah22612 жыл бұрын
Thanks
@WORLD_3602 жыл бұрын
MashaAllah beautiful personality
@amirdar58252 жыл бұрын
Very nice effort 👍👍👍
@eagleeye111pindi72 жыл бұрын
Kya bat hay زبردست video
@muhammadsultan43662 жыл бұрын
very happy to see maulana GHULAM Rasul mehr sahab who was a great personality .he did so much creative work for the nation .he was really an asset of our country.he is highly appreciated for rendering too much for the coming generation.he was a shining star of the whole Muslim world.he be blessed with janatul Ferdos.
@khursheedabdullah22612 жыл бұрын
Ameen
@muhammadsarwar34332 жыл бұрын
Excellent person and great scholar he belongs to awan/ Alvi family
@TariqMehmood-nz6jp2 жыл бұрын
Good
@qamarfaizi352 жыл бұрын
The great people the great memories
@dr.hussainbuxkolachi63432 жыл бұрын
Nice interview
@44iakhan2 жыл бұрын
What a gem 💎📚💎 I never knew this is here on KZbin! I’m so grateful 🙏📚🙏
@alquran18032 жыл бұрын
اللہ جنت نصیب کرے !
@nadeemlodhi7673 Жыл бұрын
Waoow kishwar naheed looks young
@SajjadKhalidsk2 жыл бұрын
اس کی دس قسطیں ہوتیں تب بھی کم محسوس ہوتا۔
@Muhammadahmadshaikh3212 жыл бұрын
08:40 سیرت سید احمد شہید 10:21 ولولہ افروز واقعات 12:32 دو متاثر کن شخصیات 14:20 مسلسل جد وجہد 14:45 رات میں جلدی سونا اور صبح جلدی اٹھنا 16:45
@abdullahsayed96312 жыл бұрын
انڈیا میں انکی کتابیں کہاں ملینگی؟
@Muhammadahmadshaikh3212 жыл бұрын
@@abdullahsayed9631 مجھے علم تو نہیں، لیکن آپ ہندوستان کے بڑے کتب خانے والوں سے رابطہ کریں ضرور کوئی سبیل نکل آئے گی ان شاء اللہ
@amjedalvi8062 жыл бұрын
@@abdullahsayed9631 انڈیا میں کچھ اداروں نے ان کی کتابیں شائع بھی کی ہین۔ سید احمد شہید کی چاروں جلدیں چھپ گئیں۔ یہ مکتبہ الحق ممبئی نے چھاپی ہیں۔ انھیں سے شاید مزید کے کتابوں کا پتا چل جاۓ۔ غالب کے سوانح غالب اکیڈمی دہلی نے چھاپے۔ تبرکاتِ آزاد ادبی دنیا نئی دہلی نے چھاپی تھی۔ نقشِ آزاد بھی انھوں نے چھاپی ہو گی۔
@vhsjhalak83312 жыл бұрын
Wow Pakistan television ke kuch musical prgs bhi upload karein jhin mein, Mehnaz, Tahira Syed, Malika Pukhraj, Naheed Akhtar, A.Nayyar, Rajab Ali , Runa Laila, Saiyan Chaudhary, Shamsa Kanwal shamil hon.
@MuhammadUsman-zy5uc2 жыл бұрын
سبحان اللہ
@asifmeraz5075 Жыл бұрын
Golam rasul meher was great histroian searat sayed ahmed sahid he was writen
@mubashirmie2 жыл бұрын
مہر کی گفتگو، سالک کے ذکر بنا، تشنگی محسوس ہوئی۔ قصور کشور کا تھا، وقت کی کمی تھی یا مہر نے روکا تھا؟
@amjedalvi8062 жыл бұрын
روکنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ آپ نے دیکھا اخبار نویسی پر تو بات ہی نہیں ہوئی۔ وقت اتنا کم تھا کہ جب مولنا مہر یکسوئی سے گفتگو کر رہے تھے تو یکدم انھیں روک کر پروگرام کا اختتام کر دیا گیا۔ اس میں کیسی بھی قریب ترین دوست کا ذکر نہیں اور اس مختصر ملاقات میں ممکن تھا بھی نہیں۔
@mubashirmie2 жыл бұрын
@@amjedalvi806 متفق ہوں۔ آپ کا نام پڑھ کر مجھے یاد آیا۔ غالبا" مولانا غلام رسول مہر بھی علوی تھے۔
@nasirnadeem96282 жыл бұрын
صحیح بات ہے سالک کے تذکرہ کے بغیر مہر کا انٹرویو ادھورا سا لگتا ہے
@hasnainraza60722 жыл бұрын
Or interviews b lgao pls
@masti51022 жыл бұрын
Maulana Sahab passed away 6 months after this interview on 16 November 1971
@asad-kc8zf2 жыл бұрын
Seems like he has serious lung problems, possible smoking.
@nadeemlodhi7673 Жыл бұрын
Allah inki maghfirat kre ameen
@abdullahsayed96312 жыл бұрын
انڈیا میں انکی کتابیں کہاں ملینگی؟کم از کم انکی کتابیں انٹرنیٹ پر uploading download سہولت کے ساتھ کریں ۔مہربانی ہوگی
@thales5999Ай бұрын
مولانا آزاد اور علامہ اقبال دونوں آزادی سے پہلے کے مشاہیر تھے اور ان میں کوئی اختلاف نہیں تھا، دونوں قوم کی فکر میں لگے رہتے تھے۔
@Muhammadahmadshaikh3212 жыл бұрын
18:07 مولانا کی تالیف کردہ سیرت النبیﷺ کی دو خصوصیت 21:29 حضور اکرمﷺ کے مدنی دور میں صرف 705 لوگوں کا جانی نقصان ہوا۔ جبکہ دنیا بھر کی جنگوں کا حال آپ کے سامنے ہے۔
@Afalam90852 жыл бұрын
ایک تاریخی دستاویز... آفتاب عالم خان بینکاک
@Khan-ro2ol2 жыл бұрын
Yeh professor the maulana nahi he was writer translator but not molvi
@ibrahimkhan11792 жыл бұрын
Zabardast... Kiya salik sb ki audio ya video mil Sakti hy.?
@defendersofislam33612 жыл бұрын
plz music khtm kro.
@MuhammadNasir-zr3si2 жыл бұрын
آج کے اینکر و اینکریاں اس پروگرام کو برائے سلیبس سنیں دیکھیں اور سیکھیں تو شائید معلوماتی تعفن کچھ کم ھو۔ اردو تو رھی ھی نہیں مخلوط زبان ھو گئی بولے گئے ایک جملے میں بھی انگریزی غالب ھوتی ھے۔ فی نفسہ انگریزی غلط تو نہیں اس کا پڑھنا بولنا برا نہیں لیکن جب اردو بولو تو اردو ھو اور جب انگریزی بولو تو انگریزی ھو۔ بہرحال پروگرام نے بچپن یا دلا دیا۔ پروگرام تازہ ھوا کا جھونکا ھے❤ الفاظ کی ادائیگی و انتخاب اب کہاں۔ مولانا مہر نابغہ روزگار شخصیت تھے انٹرویو نہیں ھے بس کچھ دیکھا کے چھپا لیا اور تشنگی کو اور بڑھا دیا🎉 ایسے پروگراموں کو یو ٹیوب پر ڈال کر محفوظ کرنا ضروری ھے۔کل آنے والوں کچھ پتہ چلے کہ ایسے بھی تھے؟ مزید پروگراموں کا انتظار رھے گا ❤❤ محمد ناصر
@muhammadkhanafridi6142 Жыл бұрын
❤❤❤
@devisomaya70802 жыл бұрын
A Question, how old is this interview, even though it is posted on you tube 4 days back ? Because, Mohtarma Kishwar Naheed looks as young as 70 years ago ! Good wishes to both !
@khursheedabdullah22612 жыл бұрын
It is written in the description. The interview was recorded in May 1971.
@tanvirmansoor54052 жыл бұрын
Is Tarah k interview or shaksiyat k bhi dikkaein Date of death Kya hai molana mahr ki plz bataein
@amjedalvi8062 жыл бұрын
16 November 1971
@amjedalvi8062 жыл бұрын
16 November 1971
@chawaisaslam62592 жыл бұрын
@@amjedalvi806 السلام علیکم عزت مآب محترم امجد صاحب یقین جانیں آپ کے والد گرامی اور ہمارے محسن کو سن کر ہمارا تخیل یوں پرواز کیا جیسے رات کی تنہائی میں کسی عمدہ شاعر کا تخیل پرواز کرتا ہے۔ مولانا نے جس ڈائری کے متعلق فرمایا ہے کیا وہ آپ کے پاس موجود ہے ؟ اگر ہے تو فقیر دیدار کے لیے آسکتا ہے ؟ آپ کے ساتھ فون پر رابطہ کرلونگا
@amjedalvi8062 жыл бұрын
@@chawaisaslam6259 یئہ بھی عرض کر دوں کہ ان تمام اوراق میں زہادہ تر باتیں مرموز انداز میں تحریر ہیں اور ان کی وضاحت مولانا ہی کر سکتے تھے۔ میں نے کوشش کی تھی ڈاکٹر عاشق حسین بٹالوی سے کچھ معلوم ہو سکے اور جب وہ لندن سے لاہور آۓ تھے، گھنٹوں ان کے پاس بیٹھا رہا۔ انحون نے سارے اوراق سنےلیکن پھر معذرت چاہی کہ اب کچھ یاد نہیں۔
@amjedalvi8062 жыл бұрын
@@chawaisaslam6259 بھائی میں نے مولانا مہر کے علامہ اقبال پر لکھے گئے مضامین مرتب کر کے 1988 میں شائع کر دیے تھے۔ اسی کتاب کے آخر میں ڈائری کے وہ تمام اوراق جن پر علامہ اقبال سے ملاقاتوں کا احوال تھا، شامل کر دیا ہے اور کتاب "اقبالیات" اظہار سنز اردو بازار پر دستیاب ہے۔
@bilalqureshi72322 жыл бұрын
Mehr sb died on 16 nov 71 same year he gave this interview
@kashifraza7192 жыл бұрын
تاریخ نگاری میں سب سے زیادہ جھوٹ بھی مولانا مہر صاحب نے بولے...
@muhammadaslamjavaidmalik37082 жыл бұрын
Nabgha e Rozgar Shakhsiat! Ab dondh unhen Rukh e Zeba la kr! Allah maghfirat fermaye!
@aijazshaikh63592 жыл бұрын
Tareekh kalhora for SAB missing
@TheShakee802 жыл бұрын
کاش کی ھم نے مودودی اور اسرار اور دوسرے سر پھرے تفرقہ اور نفرت اور خونریزی کی طرف اکسانے والوں جیسے نام نھاد عالموں کے بجاۓ مولانا رسول مھر جیسے عالموں کی تعلیم و تبلیغ کو اھمیت دی ھوتی تو پاکستان کا معاشرہ سک کا سانس لے رھا ھوتا۔ مولانا کچھ سات سو لوگوں کی حلاقت کا زکر کرتے ھیں، ان کے دل پہ کیا گزرتی ی سن کہ کہ صرف پاکستان میں ۲۰۰۰۔۲۰۱۵ تک ۷۰۰۰۰ معصوم پاکستانی مزھبی نفرت اور جنون کی بھیٹ اپنے مسلمان بھائؤں ھی کے ھاتوں چھڑ گۓ۔ آج بھی طالبان متاثر گروہ روزانہ کی بنیاد پہ ھمارے فوجی نوجوانوں کو بھیمانہ طور پہ قتل کرھے ھئں۔ ستم ظرعفی ی کہ ریاست قاتلوں ھی سے دھائ کرتی نظر آتی ھے۔ بھر حال ناھید صاحبہ کی خوش زبان اردو لھجے کی گفتگو نے دل کو بھت تسکین پھنچائ۔ کیا حشر ھو رھا ھے اردو زبان کا پاکستان کے بڑے بڑے چینلز پہ نام نھاد میزبانوں کہ ھاتوں۔ ظاہر ھے جس قوم سے مطالعہ کی روایت ختم ھو جاۓ وھاں زبان و فکر کا زوال ھی آنا ھے، پھر ھمیں کیا حیرانگی کہ ٹی ایل پی جیسی تنظیمیں عروج حاصل کر رھی ھیں۔
@eunice90662 жыл бұрын
مولانا تو مہر تھے اور ان کے بیٹے علوی بات سمجھ میں نہیں آئی
@AlviSultan2 жыл бұрын
Mehr uunka takhalus tha. He was my real uncle. Amjed Alvi is his son and my cousin.
@hafizmalik335 Жыл бұрын
Qabil aadmi tha.....lekin tha gairmukalid. Allah maulana ki nagfirat kare
@muhammadaslamjavaidmalik37082 жыл бұрын
Charagh e Rukh e Zeba la kr!
@shahabqureshi77824 ай бұрын
Kaash ke aap mazhabi na hote, kyuki saare mazhab jhuute hain. Yahan aapse chuuk ho gaye. Waise aap gentlemen hain.
@shafqatmehmood54802 жыл бұрын
Tho laanat on presentation
@ajmalghafoor58972 жыл бұрын
پڑھے لکھے لوگ
@zileidawwab93272 жыл бұрын
اردو بے تحاشا میٹھی زبان
@mohdnazarulhasan69472 жыл бұрын
Cleanshave bande Molana Nahin keh sakte .yeh fel ( kaam) shriat se khuli baghawat Hai .aur Jo shariat Ka baghi ho Woh Molana ..?
@chawaisaslam62592 жыл бұрын
کچھ ہوئے تو یہی رندان قدح خوار ہوئے
@MuhammadIlyas-iq6br2 жыл бұрын
جن سے مل کر زندگی سے پیار ھو جائے.
@MuhammadIqbal-yz6tu2 жыл бұрын
Value increase by knowledge ,ability and skills. He had a great study. Allah Iqbal was also a clean shave. He awoke the nation by his poetry and wisdom.
@hannan26192 жыл бұрын
شاید ہمارے زوال کی سب سے بڑی وجہ یہی ہے کہ ہم لوگوں کے علم سے فیض یاب ہونے کی بجاۓ انکے ظاہر پر تبصرے کرتے پھرتے ہیں ۔ دعا ہے کہ یہ قوم جلد اپنے بناۓ گئے فرسودہ خیالات اور پرانے تقلیدی تعصبات سے آزاد ہوکر اپنا عروج دیکھ لے۔ آمین !
@mohammedqureshi47042 жыл бұрын
waqt k saath bohat kuchh tabdeel huwa aour horaha hey.......tangg nazri chorro....