Рет қаралды 103,035
اقرا حسن چوہدری حالیہ بھارتی انتخابات میں لوک سبھا میں منتخب ہو کر آنے والے کم عمر ترین اراکین میں شامل ہیں۔ اقرا حسن کون ہیں اور وہ بھارتیہ جنتا پارٹی کے امیدوار کو ہرا کر کیسے ایوان تک پہنچیں؟ کیا ان کی فتح میں مسلم ووٹرز نے بھی کوئی کردار ادا کیا؟ جانتے ہیں اقرا حسن کی کہانی وی او اے انڈیا کے سوربھ شکلا کو دیے گئے اس انٹرویو میں۔