Memories of BBC Urdu with Raza Ali Abdi ! Behind Gen Zia / Z Bhutto / Fall of Dhaka

  Рет қаралды 20,640

Mahpara Safdar

Mahpara Safdar

3 жыл бұрын

PLEASE LIKE, TURN ON NOTIFICATIONS, SUBSCRIBE & SHARE WITH YOUR FRIENDS !
Mahpara Safdar - Journalist, Broadcaster, Writer - Having worked for PTV News, Radio Pakistan and BBC Urdu.
Facebook - / mahpara.safdar.5
Twitter - / mahparasafdar
Instagram - / mahpara.safdar
#MahparaSafdar #BBCUrdu #RazaAliAbdi

Пікірлер: 326
@MahparaSafdar
@MahparaSafdar 3 жыл бұрын
۱۹۷۱ سے ۱۹۸۸ تک پاکستان جب مشرقی پاکستان بنگلہ دیش بنا جب منتخب وزیر اعظم کو پھانسی ملی جب آمر مطلق کا فوجی طیارہ ہوا میں پھٹ گیا بی بی سی اردو خبروں کا مصدقہ ادارہ تھا مگر ادارے میں لوگوں پر کیا گزر ی ایک چشم دید زندہ گواہی ایک بہت معتبر آواز رضا علی عابدی کا بیان kzbin.info/www/bejne/eHaneGh4aqx1esk
@professorengineermuhammads5556
@professorengineermuhammads5556 3 жыл бұрын
اللّٰه اللّٰه کیا بات تھی رضا علی عابدی کی! ان کا سیربین آج بھی میرے ذہن میں گونجتے ہیں! مجھے ان سے روبرو ملاقات کا بھی شرف حاصل ہوا، کوئی دس برس پہلے، ایکسپو سینٹر کراچی میں سالانہ اردو کانفرنس میں کتابوں کی نمائش کے پاس! وہ بھی اس طرح کہ موصوف نہ جانے کیوں میری طرف خود کھنچے چلے آئے اور مصافحہ ہوا۔ میں نے ان کے کتاب: شیر دریا، جرنیلی سڑک اور ریل کہانی اچھی طرح پڑھی ہیں! وہ بھی اس طرح کہ میں نے اسٹال سے کتاب چُنے تھے اور اس نے تحفتاً میرے حوالے کردیئے! بہت منکسر مزاج پیارے انسان لگے! جہاں بھی ہو، خدا اسے ہمیشہ خوش رکھے! یہ کتابیں اس نے ڈرائنگ روم میں بیٹھ کر نہیں لکھے تھے، مگر اس کی اس میں بنفسِ نفیس جانفشانی شامل تھی! اس کا ایک ایک لفظ ذاتی مشاہدے کے سمندر میں ڈوبا ہوا تھا اور عینی شاہد کی طرز کے دستاویز ہیں! برِ صغیر کے دورِ حاضر کر کوزے میں بند پرتو! جس کو لوگ پاک و ہند کہتے ہیں، میں اسے ابن بطوطہ کا سندھ و ہند کہتا ہوں! کیونکہ میرا تعلق سندھ سے ہے اور موجودھ پاکستان سوائے قدیم سندھ کے کچھ بھی نہیں، جو روزِ اول سے بھارت سے الگ راستباز لوگوں کا خطہ رہا ہے! طوفانِ نوح سے پہلے مِلُوحا Meluha کہلاتا تھا، 45 صدیوں سے سندھ، 1400 برسوں سے بابُ الاسلام اور اب 73 برسوں سے پھر سے الگ ہوکر اپنی اصل شکل میں پاکستان بنا ہوا ہے! محمد بن قاسم سے پہلے کشمیر سے لے کر سمندر تک، دریائے سندھ کی پوری وادی ”سندھ“ کہلاتی تھی! عرب خود ملتان سے آگے گئے نہیں، اس لئے اوپر کر حصہ وسطی ایشیائیوں کی چیرہ دستیوں کا نشانہ بنا، بے یار و مدد گار! سکندر اعظم کے زمانے میں بھی یہ بھارت سے الگ تھا اور انڈیا India بھی Indus Valley سندھ کو کہا تھا، بھارت یا ہندستان کو نہیں! پروفیسر انجنیئر محمد صالح شیخ لاڑکانہ +92 302 3050623
@saadgullsaadgull5905
@saadgullsaadgull5905 2 жыл бұрын
Bahut Shukriya lekin Raza Ali avadhi ke program Sher Dariya Hamen internet per nahin mila
@Muhammadadrees667
@Muhammadadrees667 2 жыл бұрын
ماہ پارہ آپکی اس کاوش کے ہم مشکور و ممنون ہیں۔اللہ تعالی آپکو عمر خضر عطا فرماۓ ۔عابدی صاحب کے لیے بھی بیشمار نیک تمناٸیں۔
@alikhan.3265
@alikhan.3265 Жыл бұрын
Thank you Mahpara Safadar... Nostalgia...
@useressuseeess
@useressuseeess Жыл бұрын
کونسا منتخب وزیراعظم تھا جس کو پھانسی ملی
@razaaliabidi33
@razaaliabidi33 3 жыл бұрын
شکر گزار ہوں ان کا جو آج بھی چھوٹی سی شاباشی دیتے ہیں۔ وہ ہیں تو میں ہوں۔ ماہ پارہ نے ملاقات کا اچھا دریچہ کھولا ہے۔ مبارک ہو
@MahparaSafdar
@MahparaSafdar 3 жыл бұрын
شکریہ عابدی صاحب، آج کے ماحول میں آپ جیسی شخصیات کی بہت ضرورت ہے
@UEntertainment
@UEntertainment 3 жыл бұрын
@@MahparaSafdar محترمہ آپ ضلع چاغی بھی ایک پرگروام کرنے آئی تھی اس پروگرام کا آڈیو بھی شئیر کر دیں۔ یہاں ۔ املا کی غلطیاں درگزر کر دیجئے گا۔
@MahparaSafdar
@MahparaSafdar 3 жыл бұрын
@@UEntertainment جی آپ کی یاد داشت بہت اچھی ہے، جی میں ضرور کوشش کرونگی ، سوشل میڈیا پر املا کی بالکل فکر نہ کیا کیجئے
@bmabbasi965
@bmabbasi965 2 жыл бұрын
@@MahparaSafdar I like you (both) also.May Allah keep happy to all.Aameen.
@hanzalahanzala1688
@hanzalahanzala1688 2 жыл бұрын
Raza Abidi sab kaash k ilfaz mein bayan ho saktaaa k kya talluq aur rabt ha hamara aap k saath . Aap ki awaz jo radio par sunaa kartay thay us awaz k jadu ko sunnay ko kaan taras gay hain . Allah salamat rakhay aap ko
@hamidjanjua482
@hamidjanjua482 2 жыл бұрын
I am Hamid Janjua from Islamabad. After watching your episode with R A Abidi sahib I could not resist myself from writing to you. I am a BBC Urdu listener since 1962. At that time Saleem Shahid started the transmission in a heavy voice "BBC London say Pakistan ki khidmat ma aadab". Khalid Hassan Qadri, G J Qasmi, Inam Aziz, Athar Ali and another member I am forgetting his name. A galaxy of excellent broadcasters. Then came Asif Jilani, Rashid Ashraf, Waqar Ahmed and Abidi sahib. Till September 1965, this service was a composite service of news, views, cultural and literary segments. And Shaheen Club. After 1965, it became a news channel with very little other shades. Then Safdar Hamdani and Mahpara joined. For me remembering BBC Urdu is always nostalgic. Whenever I listen some one talking about BBC I get involved. I still preserve some old pamphlets and photographs of Urdu Service. Bangladesh creation, hanging of ZAB, Gen Zia's era and then the 'democratic' era, Gen Musharaf and afterwards....all still very clear in my mind. Yours is a good channel. Keep it going. Regards.
@shafiqmengal6459
@shafiqmengal6459 Жыл бұрын
I started listening BBC urdu news and programs since 1984 when my walid sab used to listening BBC on regular basis. Sher Darya, jurnely sadak, Rail kahani etc . Siddu bahai ka mshoor program bazm e adab. I miss those years and daya of my early childhood memories
@yahyakhan-zk8iq
@yahyakhan-zk8iq 8 ай бұрын
Beautiful old days, unforgettable memories. Guzra hua zamana atha nehii dubara...... ❤❤
@arifgorsi4107
@arifgorsi4107 7 күн бұрын
ادبی و نشریاتی رابطوں کی تاریخ موجود ھے ھمارے سامنے۔ عظیم لوگ عظیم یادیں۔۔
@MahparaSafdar
@MahparaSafdar 5 күн бұрын
جی بلا شبہ عابدی صاحب جیسے لوگ خود میں نشریاتی تاریخ ہیں 🙏
@maryamsukaynah559
@maryamsukaynah559 Жыл бұрын
بہت ہی خوبصورت ملاقات اور باتوں کا بے حد شکریہ۔
@jawedkhan8646
@jawedkhan8646 2 жыл бұрын
Respected Mr Raza Ali Abidi sahab, your soft way of speaking urdu distinguished you among most broad castors. I know him since 1971 war when he tell us real situation, his music taste and song collection are so unique which i have enjoyed so much in my life, very happy to see him again may Almighty bless him with long healthy happy life Ameen.
@SyedAli-hd1ti
@SyedAli-hd1ti 7 ай бұрын
بھت خوب۔ ماھ بارا اور جنا ب رضاعلئ عابدی صاحب کو اللہ سلامت رکھے آمین
@MahparaSafdar
@MahparaSafdar 7 ай бұрын
آمین 🙏
@engineermohammadalimirzafa271
@engineermohammadalimirzafa271 4 ай бұрын
صد آفرین اور شکریہ ماہ پارہ باجی ۔ میرے بچپن کی یادیں ❤❤❤
@ShahidIqbal-qk5sw
@ShahidIqbal-qk5sw 4 ай бұрын
جناب ذضا علی عابدی صاحب کو بہت بہت مبارکباد شکریہ
@khalilj969
@khalilj969 Жыл бұрын
MashaAllah. Both are legends. Gem of interview in Urdu language.
@hussainsajjad3850
@hussainsajjad3850 3 жыл бұрын
زبردست! بہت اچھا اور معلوماتی پروگرام! You are great!
@MahparaSafdar
@MahparaSafdar 3 жыл бұрын
بہت شکریہ
@zaffarzaidi2552
@zaffarzaidi2552 6 ай бұрын
آوازوں کی دنیا کے لوگوں کی خدمت میں ہمارا سلام پیش ہے۔
@MuhammadMuhammad-fx1gn
@MuhammadMuhammad-fx1gn 3 жыл бұрын
مہ پارہ صاحبہ ! بہت ہی بہترین پروگرام ہے ، رضا علی عابدی صاحب ایک تاریخ ساز شخصیت ہیں ، یہ وہ لوگ ہیں جو بلاشبہ اردو کی آبرو ہیں ، عابدی صاحب کی صحت کے لیے دعاگو ہوں !!!
@MahparaSafdar
@MahparaSafdar 3 жыл бұрын
بیشک ، ایک بہت بڑا نام ، میری خوش قسمتی میں نے ان کے ساتھ کام کیا،بہت بہت شکریہ
@shadinorman
@shadinorman 2 жыл бұрын
What a wonderful interview with Abidi uncle, really enjoyed listening to you both.
@user-bp1ug1yf4f
@user-bp1ug1yf4f 8 ай бұрын
ممنون ہیں آپ کے عابدی صاحب کو اللہ سلامت رکھے آمین
@zaheerbabar2225
@zaheerbabar2225 Жыл бұрын
Thank you BBC for My sweet voice have Raza Ali Abidi.
@shahidwazir896
@shahidwazir896 Жыл бұрын
آواز، پرواز، گداز ایک پرواز دکھائی دی ہے تیری آواز سُنائی دی ہے زمانہ کے زمزمے اور یادوں کے دشت اعلٰی پیشکش و اہتمام!!! خیر عطا ہو، سویر عطا ہو!!!
@mirzaarifsultan
@mirzaarifsultan 4 ай бұрын
Legends of Urdu News History . Raza Ali Abidi Mahpara Safder. Wah wah jawab nahi.
@aslamfaroqui1907
@aslamfaroqui1907 Жыл бұрын
"احساس" اس ریڈیو کو دیکھ کر بچپن کی ایک بہت خوب صورت یاد تازہ ہو گئی۔ رات ساڑھے آٹھ بجے بی بی سی لندن اردو سروس سے ایک پروگرام نشر ہوا کرتا تھا جس کا نام 'سیربین' تھا۔ وقار صاحب اپنے بہت خوب صورت مخصوص انداز میں اس پروگرام سے خبریں پڑھتے تھے۔ پروگرام شروع ہونے سے قبل ایک مخصوص انداز کی دھن پہلے بجتی تھی۔ بس اسی دھن کے ساتھ ساتھ یہ یاد بھی وابستہ ہے۔ میرے نانا یہ پروگرام بہت شوق اور دلچسپی سے سنتے تھے۔ یہ دھن نانا کے ریڈیو سننے کے ساتھ ہی وابستہ تھی۔ اس دھن کے ساتھ خوشی کا احساس بھی جڑا ہوا تھا۔ بچپن کی بہت ساری خوبصورت یادوں کے ساتھ اس مخصوص انداز کی دھن نے بھی ہمشہ خوشی کا احساس دیا۔ بچپن میں ننا کے گھر جانا بہت زیادہ خوشی کا احساس دیتا تھا۔ آٹھ بجتے ہی نانا کا سیربین سننا یہ دھن یہ سب کچھ ایک ہی احساس سے جڑا ہوا ہے۔ ایک ہی یاد کی زنجیر ہے۔ بعض اوقات بہت ہی چھوٹی سی کوئی بات ہمیں ماضی کے جھروکوں میں لے جاتی ہے۔ کوئی چیز دیکھ کر بچپن کی کوئی بھولی بسری خوبصورت بات یاد آجاتی ہے۔ کسی وقت کوئی منظر جو بہت عام سا ہوتا ہے لیکن بہت اپنا۔۔۔کسی یاد سے جڑ کر اسے خاص بنا دیتا ہے۔ آج بھی یہ ریڈیو دیکھ کر میرے پیارے نانا۔۔ ان کا اس ریڈیو پر سیربین پروگرام سننا اور پروگرام کی وہ مخصوص دھن مجھے بہت یاد آئے۔۔۔۔۔ آپ میں سے بہت سارے لوگوں نے یہ پروگرام سنا ہو گا وقار احمد صاحب اپنے دھیمے مخصوص لہجے میں اس پروگرام کی میزبانی کرتےتھے بات صرف اس پروگرام کی اس مخصوص دھن کی نہیں بلکہ ہمارے اپنوں کے لہجے ان کی کسی خاص وقت میں کی گئی کوئی عام سی بات انکی آواز سے ملتی جلتی آواز ان کے ہم نام لوگ ان کے استعمال میں رہنے والی عام سی چیزیں انکی عادتیں انکی پسندیدہ چیزیں انکی پسند کے کھانے انکے مخصوص راستے اور بہت کچھ ۔۔۔جب بہت خاص بن جاتے ہیں جب انکی یاد دماغ کے ایوانوں دل کے نہاں خانوں میں ہل چل مچادیتی ہے کبھی آنکھوں میں آنسو ہوتے ہیں اور کبھی کوئی خوبصورت یاد گار پل مسکرانے پہ مجبور کر دیتا ہے ۔۔۔یہ اس وقت کی بات ہے جب صرف ایک چینل پی ٹی وی ہوتا تھا بہت سارے گھروں میں اس ریڈیو اور ان پروگرامز کی بہت اہمیت تھی جمعے کی صبح ایک پروگرام آتا تھا جیدی کے مہمان اطہر خاں اپنے ایک خاص لب و لہجے میں اس پروگرام کو لیڈ کرتے تھے جو میرے ابو بھی بہت شوق سے سنتے تھے اس وقت کی کامیڈی بھی اتنی ڈیسنٹ ہوتی تھی کہ پوری فیملی ایک ساتھ انہیں سنتی تھی اور اس چھوٹی سی تفریح کو بھی بہت انجواۓ کرتے تھے ۔وقت بدل جاتا ہے لیکن ہم میں سے اکثر انہی یادوں کے ساتھ بڑے ہوتے ہیں اور انہی یادوں کے سہارے پوری زندگی گزار دیتے ہیں ۔۔۔ Shazia Maqsood.
@zaheerbabar2225
@zaheerbabar2225 Жыл бұрын
What a lovely voice and my BBC news attachment with my ears.
@manzoormalik509
@manzoormalik509 3 ай бұрын
Allah Pak Raza Ali Abdi sb ko sahat aur eman wali taweel zindgi atta farmay Ameen
@muhammadmunir3965
@muhammadmunir3965 3 жыл бұрын
Muhtarma Mahpara Safdar Sahiba aap log hamaray liay intihaee honourable ho.May you live long
@MahparaSafdar
@MahparaSafdar 3 жыл бұрын
Thanks s lot for your very kind words, much appreciated, bless you
@nawabkhan2946
@nawabkhan2946 Жыл бұрын
Abidi bhai ki awaz hamare bachpan se same hey mashaAllah I am listening him from 1980 when i was a 7 years old child
@syedhasanabbasrizvi1055
@syedhasanabbasrizvi1055 7 ай бұрын
خدا اپ دونوں کو سلامت رکھے عابدی صاحب کی گفتگو سے مستفید فرمایا
@sjsjsjsjsjsjajsjjs6710
@sjsjsjsjsjsjajsjjs6710 3 жыл бұрын
My favorite radio man May Allah keep him healthy and happy.
@ShahidIqbal-qk5sw
@ShahidIqbal-qk5sw 6 ай бұрын
رضا علی عابدی صاحب کو بہت بہت مبارکباد/ قدیم روایت کے علمبردار /تاریخ🎉 کے زندہ گواہ/ اپ کا انٹرویو بہت معلوماتی ہے
@rubinaseharrubinasehar2800
@rubinaseharrubinasehar2800 3 жыл бұрын
زبردست معلومات حاصل ہوئیں سحر لاھور ،،
@MahparaSafdar
@MahparaSafdar 3 жыл бұрын
جی با لکل عابدی صاحب تو چلتی پھرتی تاریخ ہیں، بہت شکریہ،
@P4Passions
@P4Passions 3 жыл бұрын
بہت خوبصورت گفتگو ، سن کر جی خوش ھوگیا۔ رضا علی عابدی صاحب کو سنتے ھوئے ھم بچپن سے جوان اور اب بڑھاپے کی دھلیز پر کھڑے ھیں۔ صوتی دنیا کے باشندے ھیں ھم ۔
@MahparaSafdar
@MahparaSafdar 3 жыл бұрын
I am glad you liked it..stay blessed
@bmabbasi965
@bmabbasi965 Жыл бұрын
Urdu is a sweet language.We should learn Urdu.Aadaab to all viewers.From Bareilly U.P.India.
@arifgorsi4107
@arifgorsi4107 Жыл бұрын
عابدی صاحب کی اردو ادب و زباں کے لئے شاندار خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کی ایک عمدہ کوشش۔ اردو زبان و بیان کے چاھنے والوں کے لئے محترمہ صفدر ھمٰدانی کی خدمات و مزکورہ پروگرام قابل تعریف ھے۔
@bazm-e-banihashim7759
@bazm-e-banihashim7759 3 жыл бұрын
both are the beautiful legend mahpara and Raza ali abidi sb, mera salam
@zaheerbabar2225
@zaheerbabar2225 Жыл бұрын
Thanks Mah Para for Raza Ali Abidi
@MahparaSafdar
@MahparaSafdar Жыл бұрын
🙏💐
@muhammadiqbaladv.4063
@muhammadiqbaladv.4063 3 жыл бұрын
Shair Darya and Serbeen " Jamora Bacha " is his memorable programmes. I am listening his voice roaming in my mind " Raza Ali Abidi ka salam pohchy". Salam to Mam and Raza sb.
@MahparaSafdar
@MahparaSafdar 3 жыл бұрын
W Salam, thanks for sharing your memories , bless you
@mirzazahoorahmadbeigh1574
@mirzazahoorahmadbeigh1574 2 жыл бұрын
سلام:- میں بچپن سے آپ دونوں محترمہ ماہ پارہ صاحبہ اور جناب محترم رضا علی ابدی صاحب کو بے حد پسند کرتا ھوں۔ اللہ بہ طفیل چہاردہ معصومین( ع س) آپ دونوں کو صحت و سلامتی اور طعول عمر عطا فرماے۶۔ آمین التماس دعا ۔ مرزا ظہور احمد بیگ سرینگر کشمیر ( انڑیا).
@ijazmehmoodmir7624
@ijazmehmoodmir7624 6 ай бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب
@talabancritique9829
@talabancritique9829 3 жыл бұрын
A good program and a very good interview .
@sajidraza1130
@sajidraza1130 3 жыл бұрын
MashaAllah,thanks mam for inviting the living legend, sir Reza Ali Abidi saheb.I, as a regular listener to the BBC urdu Serbeen,miss both voices a lot.I used to listen your reports on BBC Radio Serbeen with your unique way of reporting.I Also got a plenty of information from Abidi Saheb's youtube uploaded records from his past Serbeen travelogues.Arif Waqar and Shafi Naqi Jami saheb should also be invited if possible.Regards.
@bhakkarinuk7376
@bhakkarinuk7376 3 жыл бұрын
Very informative and interesting live history 💕 Allah Allah bless you all
@MahparaSafdar
@MahparaSafdar 3 жыл бұрын
Glad you enjoyed it,
@babarmehmood1429
@babarmehmood1429 3 жыл бұрын
میڈم آپ کے شکرگزار ہیں کہ آج مدتوں بعد رضا علی عابدی کی خوبصورت آواز سنوا کے آپ نے پھر سے ھماری سماعتوں میں رس گھول دیا
@MahparaSafdar
@MahparaSafdar 3 жыл бұрын
بہت شکریہ سلامت رہیے
@mudassarullahafridi
@mudassarullahafridi 3 жыл бұрын
ماشااللہ یہ وہ آوازیں ہیں جو میرے دادا سنتا تھا میرے دادا کے پاس ریڈیو ہوتی تھی نیشنل پیناسونک تو اس ریڈیو پر بی بی سی اردو سنتے تھے میں اس ٹائم بہت چھوٹا ہوتا تھا
@MahparaSafdar
@MahparaSafdar 3 жыл бұрын
thanks so much for sharing your memories, bless you
@mudassarullahafridi
@mudassarullahafridi 3 жыл бұрын
اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین
@theplanwell
@theplanwell 10 ай бұрын
بہت عمدہ اور بہترین پروگرام آپ نے پیش کیا
@maiqbalonline
@maiqbalonline 2 жыл бұрын
What a time I live enjoyed all 4 series of Sir Raza Ali Abdi. The fluency and soft tone in those series still
@globalvillage7655
@globalvillage7655 3 жыл бұрын
Allah Abdi sahab ko sehat o zindagi ata fermae.he is such a gem. Thank you so much Mahpara🌹
@passptrust5665
@passptrust5665 7 ай бұрын
مہ پارہ صاحبہ، بہت بہت شکریہ کہ ہمیں اردو براڈ کاسٹنگ کے ایک زندہ لیجنڈ کی باتیں سے محظوظ کروایا۔ مختصر اور جامع سوالات کے ذریعے گفتگو کا لطف دوبالا ہوگیا۔ عابدی صاحب کی بیشتر کتابیں میرے پاس محفوظ ہیں جو کہ دوبارہ سہ بارہ پڑھنے لائق ہیں ۔ بی بی سی کی سیر بین سے پہلے کی ڈگڈگی والی موسیقی آج بھی سنیں تو ذہن ستر کی دہائی میں چلا جاتا ہے۔ دوسروں سے گفتگو کرتے ہوئے اپنی یادیں بھی شئر کرنا کریں۔
@asghairkhan9251
@asghairkhan9251 Жыл бұрын
Zabardast Raza Ali Abdi and mapara sadar
@yaminibhamare1148
@yaminibhamare1148 2 жыл бұрын
My mother tongue is Marathi, but I learned Urdu by hearing BBC hindi and Urdu services. And believe me I got job of teaching history to urdu medium students in Malegaon (Maharashtra). Mahaparaji was my favourite broadcaster of BBC services. Mahaparaji, Was their a broadcaster Waqar Ahmad in BBC urdu device?
@drerfan
@drerfan 3 жыл бұрын
ایک مرتبہ پھر ایک دلچسپ شخصیت اور بہترین گفتگو سے مرصّع پروگرام۔ عابدی صاحب کا کالم جنگ میں اکثر پڑھتا ہوں۔ جن دنوں کا ذکر انہوں نے کیا تب ہملوگ سیربین ریڈیو پہ اپنے بڑوں کو سنتے ہوئے دیکھتے تھے لیکن ان دنوں ہونے والے واقعات کے چشم دید گواہ بہرحال ہیں۔ اللہ انہیں مزید لمبی عمر عطا فرمائے۔ مہ پارہ صاحبہ جاری رکھیئے۔ بہت عمدہ
@MahparaSafdar
@MahparaSafdar 3 жыл бұрын
بہت شکریہ عرفان، کہ آپ کو عابدی صاحب سے یہ گفتگو پسند آئی، وہ تو ایک طرح سے چلتی پھرتی تاریخ ہیں سلامت رہیے
@muhammadshafique-xx9xx
@muhammadshafique-xx9xx 6 ай бұрын
بہت خوب یادیں تازہ کیں
@hussnainalibaquer2732
@hussnainalibaquer2732 9 ай бұрын
بہت خوب ماشاءاللہ
@MahparaSafdar
@MahparaSafdar 9 ай бұрын
🙏
@MahparaSafdar
@MahparaSafdar 9 ай бұрын
🙏
@mdkhalique7081
@mdkhalique7081 2 жыл бұрын
Bahut shukriya mahpara sahba is intervew ke liye , ye to sone pe suhaga hua ki abdi sahab ko dekh kar bahut khushi hui ,aur mahpara ka to main deewana hi tha , bahut khubsurat intervew .aap ko mera dill se salam
@manzoorhussain6099
@manzoorhussain6099 6 ай бұрын
MashaAllah buhut acha programme shuroo kya hy baji Mahpara safder ny salam on you baji Mahpara sahiba
@MeharAbdulSattarSalfi574
@MeharAbdulSattarSalfi574 2 жыл бұрын
ماہ پارہ واقعی آپ نے عابدی بھائی سے اچھے سوالات کئے ہم بھی بی بی سی کے سننے والوں میں ہیں
@manzoormalik509
@manzoormalik509 3 ай бұрын
Ma Sha Allah very much interesting we use to listen BBC Urdu service and I remember Raza Ali Abdi, Mark Telly and many others. Thank you Ms.Mahpara for this program so nice of you
@jawedkhan3932
@jawedkhan3932 3 ай бұрын
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ محترم رضا علی عابدی صاحب اور ماہ پارہ صفدر باجی بہت بہت شکریہ اس پروگرام کو پیش کرنے کے لیے میں صبح و شام د ونو ں پروگرام پابندی سے سنتا تھا شاہین کلب کے سدھو بھایُ کو کون بھولے گا اور شفی نقی جامعی صاحب کا ہندی سروس کے آخر میں کھیل اور کھلاڑی دھواں دھاد انداز میں زبردست پیشکش بھلا یہ کون بھول سکتا ہے اس پیشکش کے لیے دوبارہ شکریہ دعا ہے کی لمبی عمر جییں اور ایسے ہی یو ٹیوب پر زبردست پروگرامز پیش کرتی رہیں آمین
@saeedkurd7329
@saeedkurd7329 10 ай бұрын
Raza Ali Abidi Allah apko salamat rakhe,,,,Mahraha apa salamt raho.... saeed kurd from Quetta Balochistan
@fazalrehman2073
@fazalrehman2073 8 ай бұрын
Prayers and nice wishes from Jhelum
@MahparaSafdar
@MahparaSafdar 8 ай бұрын
بہت شکریہ ، سلامت رہیے 💐
@mukhlesmehsood1952
@mukhlesmehsood1952 5 ай бұрын
اج کل سوشل میڈیا کا دور ہے لیکن جو مزا ریڈیو بی بی سی میں ہو تا تھا وہ اب نہیں ہے میں بی بی سی بڑی شوق سے سونتا تھا میں نے اردو آپ لوگوں سے سیکھی خاص کر اپ لوگوں کا لہجہ بہت زبردست تھا رضاعلی عابدی شفیع نکی راشید اشرف آصف جیلانی علی احمد ثکلین امام ارجمند بانو ماہپاراصفدر ثریا شھاب رپورٹر شکیل اختر یاور عباس یوسف جمیل علی حسن اپنی مثال آپ تھے وہ دور مجھے بہت یاد آتا ہے آللہ آپ سب لوگوں کو خوش رکھے آمین
@qasimkohli4890
@qasimkohli4890 6 ай бұрын
بہت خوبصورت یاد
@MahparaSafdar
@MahparaSafdar 6 ай бұрын
🙏
@mukhtarzahidkarkiti9994
@mukhtarzahidkarkiti9994 8 ай бұрын
السلام علیکم ۔ مہاپارہ سفدر جی ۔ مجھے یاد ہے میرے گھر پر بی بی سی اردو سروس سنی جاتی تھی ۔ آپ کی آواز کی وہ کھنک مجھے اب بھی یاد ہے ۔ آپ کے ساتھ وسعت اللہ خان ، رضا علی عابدی ، نقی جامعی صاحب وغیرہ بھی مجھے یاد ہیں ۔ اللہ آپ کو سلامت رکھے ۔ ۔۔۔آپ کو دیکھ کر اور آپ کی آواز سن کر مجھے اپنے بچپن اور لڑکپن کا زمانہ یاد آگیا ۔۔ ماشاءاللہ ❤️🙏
@majidsarkani
@majidsarkani 3 жыл бұрын
الله پاڪ آپ دونون ڪو خوش اور شاد رڪهے۔أمین
@MahparaSafdar
@MahparaSafdar 3 жыл бұрын
بہت شکریہ، سلامت رہیے
@ahmedzeb8851
@ahmedzeb8851 3 жыл бұрын
Great work Madam.
@altafameer786
@altafameer786 2 жыл бұрын
Wah kia bat hy, dil khosh ho gya , aap dono ko daikh kr
@irumahsan8877
@irumahsan8877 6 ай бұрын
My favourite radio man ,incredible broadcaster,voice writer.
@shahanajawaid2120
@shahanajawaid2120 3 жыл бұрын
بہترین پروگرام ہم نے بچپن سے بی بی سی اردو سنا اور اسکی خبروں کو مصدقہ مانا ہے اب تو ریڈیو ہی رخصت ہوگیا زندگیوں سے
@MahparaSafdar
@MahparaSafdar 3 жыл бұрын
Glad you liked it, Buhat shukria
@amiransari
@amiransari 8 ай бұрын
Nice informative interview. Thanks
@hanzalahanzala1688
@hanzalahanzala1688 2 жыл бұрын
Awww . Missing Raza Ali Abidi sab . Great voice . I miss BBC urdu , great old childhood memories.
@MahparaSafdar
@MahparaSafdar 2 жыл бұрын
🙏❤️
@hanzalahanzala1688
@hanzalahanzala1688 2 жыл бұрын
@Mahpara Safdar . You know what i am roaming in my old memories and this hour of night searching the voices of you people. I can't expain , what sort of affiliation I had with you people . See you all everywhere behind the curtain of these eyes , listen your voices even when the eardrum vibrates not . A feeler a deep feeler from inside haunting me and when so ever I used to go back in past . I do listen your voices , if someone truly understand the value of past he or she can second me that your program was such thing which was common b/w many who had seen the era of 80s and 90s . Missing your voices ever.
@hanzalahanzala1688
@hanzalahanzala1688 2 жыл бұрын
@@MahparaSafdar @Mahpara Safdar . You know what i am roaming in my old memories and this hour of night searching the voices of you people. I can't expain , what sort of affiliation I had with you people . See you all everywhere behind the curtain of these eyes , listen your voices even when the eardrum vibrates not . A feeler a deep feeler from inside haunting me and when so ever I used to go back in past . I do listen your voices , if someone truly understand the value of past he or she can second me that your program was such thing which was common b/w many who had seen the era of 80s and 90s . Missing your voices ever.
@fazalrehman2073
@fazalrehman2073 8 ай бұрын
Very nice programme
@ranakhalidrajput-kw6ut
@ranakhalidrajput-kw6ut 10 ай бұрын
Good to see you. Nostalgic feeling of 80's
@GulBakaoli
@GulBakaoli 3 жыл бұрын
اسلام و علیکم ، عابدی صاحب کی گفتگو سن کر اور انھیں دیکھ کر بے حد خوشی ہوئی ، جرنیلی سڑک ، عابدی صاحب کی پہلی کتاب تھی جس نے ہمارا تعارف عابدی صاحب سے کروایا ، آج آپ کی بدولت انھیں مجسم دیکھ بھی لیا ، اپنے پسندیدہ مصنف کو سننا ایک مداح قاری کے لۓ بڑا لطیف تجربہ ہوتا ہے ۔ آپ کا بہت شکریہ امید ہے آئندہ بھی آپ کے وسیلے سے عابدی صاحب سے ملاقات ہوتی رہے گی۔
@MahparaSafdar
@MahparaSafdar 3 жыл бұрын
بہت شکریہ ، یہ سن کر خوشی ہوئی کہ آپ کو گفتگو پسند آئی ، انشا للہ ضرور مدعو کرونگی
@zaheerbabar2225
@zaheerbabar2225 Жыл бұрын
Great voice Raza Ali Abidi
@MahparaSafdar
@MahparaSafdar Жыл бұрын
Yes,of course 🙏
@haqnawazsolangigreatsongpa5278
@haqnawazsolangigreatsongpa5278 2 жыл бұрын
Salam Abidi sb Salam Dadu sind
@saadullahjan-sj3kw
@saadullahjan-sj3kw 2 ай бұрын
I appreciate your efforts for revival of urdu
@syedshah9432
@syedshah9432 3 жыл бұрын
ماشااللہ بہت ہی اچھا پروگرام ہے اور رضا علی عابدی صاحب بی بی سی کی ایک بہت معروف شخصیت تھے
@MahparaSafdar
@MahparaSafdar 3 жыл бұрын
G bilkul, thank you..
@ishaqmuhammad4204
@ishaqmuhammad4204 3 ай бұрын
باعدی انکل کو سلام بچپن سے ان کی آواز سن رہے ہیں خاص شاہین کلب
@MahparaSafdar
@MahparaSafdar 3 ай бұрын
🙏💐
@aijazali9805
@aijazali9805 2 жыл бұрын
Zabardast
@MahparaSafdar
@MahparaSafdar 2 жыл бұрын
🙏
@fatehmarri3707
@fatehmarri3707 2 жыл бұрын
2 LEGENDS OF PAKISTAN THANKS MAHPARA G K AAPNE ABIDI SHB SE MULAKAT KARWADE LOVE U BOTH ❤THANK U
@MahparaSafdar
@MahparaSafdar 2 жыл бұрын
🙏🙏
@irshadsaeed7455
@irshadsaeed7455 3 жыл бұрын
Much awaited 💕
@MahparaSafdar
@MahparaSafdar 3 жыл бұрын
Really ? I am glad , ll wait for your response after listening this interesting conversation,
@sarwatalvi2530
@sarwatalvi2530 3 жыл бұрын
Wsalam mashallah good to see you
@MahparaSafdar
@MahparaSafdar 3 жыл бұрын
Thanks so much, bless you
@rafiqueparkar7439
@rafiqueparkar7439 2 жыл бұрын
بہترین ویڈیو. شکریہ. محترمہ ماہ پارہ صفدر.. رضا علی عابدی کی باتیں سن کر دل خوش ہوا میں بی بی سی اردو اور ہندی کا تقریباً پچاس سال سے باقاعدہ سامع ہوں پہلے ریڈیو پر اور اب یو ٹیوب پر.. میرا تعلق بھی انڈیا کے صوبہ مہاراشٹر کے رتناگیری ضلع سے ہے جہاں اردو اسکول کی تعداد تو بہت ہے پر اب مسلمانوں نے بھی اپنے بچوں کو اردو سیکھانا ترک کیا ہے. اسلئے ہمارے یہاں اب سیمی انگلش Semi English اسکول کا رواج عام ہے جسمیں سائنس اور ریاض انگریزی میں سکھائی جاتی ہے اور اب مسلمانوں نے اپنے انگلش میڈیم اسکول شروع کیے ہیں جسمیں اردو زبان ایک مضمون کے طور پر شامل ہوتا ہے. میں ایک سیکنڈری اسکول کا ریٹائرڈ سائنس ٹیچر ہوں اور سوشل میڈیا پر اردو کو فروغ دینے کی کوشش کرتا ہوں.. شکریہ. جزاک اللہ خیرا.
@Muhammadadrees667
@Muhammadadrees667 2 жыл бұрын
ریل کہانی۔۔۔۔بہت عمدہ
@Niagarafalls2000
@Niagarafalls2000 3 жыл бұрын
Great person Abidi sahib. What a great blast from the past I saw us this V-log. Excellent program Mahpara!
@zaheerbabar2225
@zaheerbabar2225 Жыл бұрын
Good memory and o my dear raza ali abidi.
@MahparaSafdar
@MahparaSafdar Жыл бұрын
I ll request him to visit here and give you response 🙏
@muhammadtipoo5303
@muhammadtipoo5303 5 ай бұрын
very pleasnt to see Raza Ali Abdi
@azammasurkar8046
@azammasurkar8046 2 жыл бұрын
Humare bachpan me sarybin bahot sunte the
@muteeurrahmananees858
@muteeurrahmananees858 2 жыл бұрын
ہماری بچپن کی یادیں. جن کی آوازیں ہمارے زندگی کا حصہ تھیں. اللہ آپ سب کو لمبی عمر دے.. Love you all 💞💖
@NisarAli-ij7fo
@NisarAli-ij7fo 5 ай бұрын
So nice vedio......
@mohammedaijazulla7862
@mohammedaijazulla7862 4 ай бұрын
Raza ali sahab aapka program 1982 se 1989 tak har din aapki awaz hum sunte the siddu Bhai ki yaad aaj bhi taaza hai
@najamuddin9236
@najamuddin9236 8 ай бұрын
Raza Bhai,during those days when we tune BBC radio to listen SARBIN,your voice used to mesmerize us.
@ItisHashmi
@ItisHashmi 3 жыл бұрын
MADAM Excellent analysis You are our great memories GOD Bless You..
@MahparaSafdar
@MahparaSafdar 3 жыл бұрын
🙏🙏❤️
@user-me2uf9df1k
@user-me2uf9df1k Ай бұрын
Mah para and Raza Ali Abidi both great personalities.
@muhammadrafique5444
@muhammadrafique5444 2 жыл бұрын
You are great lady
@MahparaSafdar
@MahparaSafdar 2 жыл бұрын
🙏 humbled , bless you
@mujibasghar1984
@mujibasghar1984 3 жыл бұрын
Wonderful program. Highly commended.
@MahparaSafdar
@MahparaSafdar 3 жыл бұрын
Wow, thanks, glad you liked it
@malkitsinghsra8005
@malkitsinghsra8005 3 жыл бұрын
بی بی ماہ پارہ آداب آپ کی اور رضا علی عابدی صاحب کی آواز بہت شیریں ہے یہ گفتگو بہت عمدہ رہی۔۔۔ اتنی اچھی آواز کے مالک اور اور اتنے اچھے انسان کو ہمارے رو برو کرنے کے لیے آپ کا تہہ دل سے شکریہ میری آپ سے اور عابدی صاحب سے درخواست ہے کہ کچھ عمدہ کتابوں کا ایک سیٹ جس سے میری اردو زبان پر اچھی پکڑ بن جائے ( عبور نہ بھی حاصل ہو تو ) مجھے ارسال کر دیں۔ میں مشرقی پنجاب کے شہر بٹھنڈہ سے تعلق رکھتا ہوں اور پنجابی اور اردو زبان کا افسانہ نگار ہوں۔۔۔
@MahparaSafdar
@MahparaSafdar 3 жыл бұрын
بہت شکریہ ملکیت جی، بہت خوشی ہوئی کہ آپ اردو میں بھی لکھتے ہیں، میں نے آپ کا کمنٹ عابدی صاحب کو لکھا تھا، ان کا جو جواب ہے وہ آپ کے لئے یہاں پیش کر رہی ہوں۔۔ ’ہاں میں واقف ہوں۔ لندن سے کتابیں بھیجنا ممکن نہیں۔ بھارت میں جو لوگ اردو کتابیں چھاپ رہے ہیں ان کے کاروبار کو فرغ دینا چاہیئے دیوان سنگھ مفتوں کی کتاب اور کئی چاند تھے سر آسماں وہیں خریدی جائیں تو بہتر ہوگا
@malkitsinghsra8005
@malkitsinghsra8005 3 жыл бұрын
@@MahparaSafdar عمدہ نصیحت کے لیے شکریہ بی بی
@MahparaSafdar
@MahparaSafdar 3 жыл бұрын
@@malkitsinghsra8005 ا🙏💐
@EnglishwithTanveerAhmed
@EnglishwithTanveerAhmed 8 ай бұрын
I met Mah para Safdar and Shafi Naqi Jamiee in Bahawalpur city back in 2004
@amirkiani100
@amirkiani100 3 жыл бұрын
One of the best voice. I still remember in radio 10:00 pm sahirbeen listen with my mother in early 80's. Another brilliant surprise by u.
@MahparaSafdar
@MahparaSafdar 3 жыл бұрын
🙏🙏❤️
@amirkiani100
@amirkiani100 3 жыл бұрын
Thank u so much. Please keep give us surprises like this.
@zaheerbabar2225
@zaheerbabar2225 Жыл бұрын
Love you Raza Ali Abidi
@MahparaSafdar
@MahparaSafdar Жыл бұрын
🙏
@abdulqadirkhan6234
@abdulqadirkhan6234 3 жыл бұрын
God beless you and Abdy sb Hamesh ap log khush rahany ameem Suma ameen
@MahparaSafdar
@MahparaSafdar 3 жыл бұрын
بہت بہت شکریہ ، سلامت رہئیے 💐
@thevalley1427
@thevalley1427 Жыл бұрын
اللہ تعالی رضا علی عابدی کو صحت و سلامتی عطا فرمائے
@julfanali887
@julfanali887 Жыл бұрын
Mah para ji mai bachapan se aap ko b b c urdu par suna hy mujhko aap ki aa vaz bahut pasand hy our raza ali abidi sahab jab seer darya sunaya karte the to mujha bahut achha lagta thaa mai julfan ahmad india se aaj aap ko samne dekh kar jo khusi hui he baya nahi kar sak ta
@arjumandshaheen951
@arjumandshaheen951 Жыл бұрын
Very In formating interview
BBC Broadcaster Shafi Naqi Jamie Unplugged
43:00
CINEINK
Рет қаралды 63 М.
Padhant-2 Recitation by Zia Mohyeddin | Jashn-e-Rekhta 2015
1:10:08
小蚂蚁被感动了!火影忍者 #佐助 #家庭
00:54
火影忍者一家
Рет қаралды 41 МЛН
Идеально повторил? Хотите вторую часть?
00:13
⚡️КАН АНДРЕЙ⚡️
Рет қаралды 11 МЛН
路飞太过分了,自己游泳。#海贼王#路飞
00:28
路飞与唐舞桐
Рет қаралды 39 МЛН
Raza Ali Abidi talks on great lyrics penned by Sahir Ludhianvi
12:05
Asheesh Pandey
Рет қаралды 39 М.
Veteran Urdu Broadcaster Raza Ali Abidi Shares His Life & Work
1:37:58
Jernaili Sadak 1.- Introductio
13:56
Raza Abidi
Рет қаралды 26 М.
Urdu Guftugu with Raza Ali Abidi, journalist and broadcaster - Part 2
22:20
Ahmadiyya Muslim Jama'at
Рет қаралды 23 М.
Munir Niazi - Poetry & Last ever interview with Mahpara Safdar
27:34
Маленький Воришка 😂
0:31
Глеб Рандалайнен
Рет қаралды 1,1 МЛН
Потоп из какашек??? @zackdfilms - автор анимации.
0:31
Время знаний
Рет қаралды 4,9 МЛН
Невероятный челлендж
0:51
TanobobaShorts
Рет қаралды 2,2 МЛН
Хитрая ГОРНИЧНАЯ вернула ДОМ матери 😱 #shorts
0:57
Лаборатория Разрушителя
Рет қаралды 3,3 МЛН