Рет қаралды 1,209
MERI MAA NE MAANI KAHANI ALI K || MANQABAT WITH LYRICS || IRSHAD MURAD
URDU LYRICS
میری ماں نے مانی کہانی علی کی
کے بیٹا کرے مدح خوانی علی کی
1۔ یقیناً مٹا دیتی ہم کو یہ دنیا
نہ ہوتی اگر پاسبانی علی کی
2۔ نبی کی حفاظت میں گزرا ہے ہر پل
ولادت سے لےکر جوانی علی کی
3۔ اور رسولِ خدا کو سمجھنے سے پہلے
سمجھ لو ذرا زندگانی علی کی
4۔ ہمکتے ہے خوش ہو کے جھولے میں بچے
سناتی ہے ماں جب کہانی علی کی
5۔ حکومت زمینوں زماں پر ہے لیکن
ہے شہرِ نجف راجدانی علی کی
6۔ زباں کٹ گئی پھر بھی میثم کے لب نے
کیا دار پر مدح خوانی علی کی
7۔ خدا سے دعا ہے یہی میری حانی
کروں عمر بھر مدح خوانی علی کی