Wah cant ma sb sy acha environment konsy Area ma hy jahan py taleem avr hr Qisam ki facility Qareeb ma he available ho. Please koi rehnomai kry. Small family k lie Ghar chahiye. 3 marla ya 4 marla house Need.
@natureandnature_ALIАй бұрын
Dear brother Poora Wah cantt hee acha ha education ke lehaz se but ap lala rukh basti ke ander settle ho jyn
@natureandnature_ALIАй бұрын
Property dealers apko bta skte hen price kia ha houses ki
@natureandnature_ALIАй бұрын
ALLAH apki madad kre Stay blessed
@exploringtheworld1234Ай бұрын
میں بھی اس کی تلاش میں ہوں ۔ عمران بھائی سے ہم اس بارے درخواست کرتے ہیں ۔
@natureandnature_ALIАй бұрын
@exploringtheworld1234 In sha ALLAH
@IntrestedByuerАй бұрын
The situation of roads has worsen. This looks to be a very unfamiliar part of the area to me.
@natureandnature_ALIАй бұрын
These are the roads of model Town Being the model town it should have good roads Stay blessed wherever you are
@exploringtheworld1234Ай бұрын
السلام علیکم عمران بھائی ! امید ہے آپ خیریت سے ہونگے ۔ میں آپ کی ویڈیوز شوق سے دیکھتا ہوں ۔ آپ سے ایک ہمدردانہ درخواست ہے کہ واہ کینٹ میں گھروں کے رینٹ کے بارے میں ویڈیوز بنائیں جہاں تعلیمی ماحول ہو، پُرامن علاقہ اور زندگی کی سہولیات میسر ہو۔ آپ کا بہت شکریہ
@natureandnature_ALIАй бұрын
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ٹیکسلا مین بس سٹینڈ سے لے کر بیریئر نمبر تین لالہ رخ واہ کینٹ جی ٹی روڈ کے دائیں بائیں واہ کینٹ کا حصہ ہی ہے اسی طرح بیریل نمبر ایک ٹیکسلا سے لے کر واہ کینٹ کے اندر والا سارا ایریا لالہ رخ وغیرہ بیریر نمبر تین تک واہ کینٹ کا حصہ ہے ان تمام علاقوں میں تعلیمی ادارے موجود ہیں اور یکساں طور پر پڑھائی کے لحاظ سے بہترین ہیں اپ جس جگہ چاہیں اپنا مکان لے لیں یا کرائے پر گھر لے لیں ایک بات تو طے ہے کہ سڑک کے کنارے مکان مہنگے ہوتے ہیں اور سڑک سے جتنا دور اگے ابادی میں جائیں اتنا ہی ریٹ گرتے جاتے ہیں اور کم ہوتے جاتے ہیں اس کے علاوہ بچوں کے سکول تک پک اینڈ ڈراپ کے چارجز بھی فاصلے کے لحاظ سے ہوتے ہیں اب اپ خود فیصلہ کر لیں کہ اپ نے کہاں اباد ہونا ہے میری دلی دعا ہے کہ اللہ تعالی اپ کو خیر و برکت نصیب فرمائے اور اپ کے بچوں کو کامیاب کریں