مولانا حافظ محمد مسعود الرحمن صاحب حفظہ اللہ تعالیٰ اللہ تعالیٰ جل جلالہ آپ کی حفاظت مدد فرمائیں اور اللہ رب العالمین آپ کو صحت مند سلامتی ایمان والی لمبی زندگی عطا فرمائے اللہ تبارک وتعالی آپ کو اور تمام قائدین و زیماداران نظم کو شیطان کے شر منافقین کی منافقت سے حاسدین کے حسد سے حفاظت فرمائے آمین یارب العالمین واسلام محمد ریحان احمد معاویہ