Рет қаралды 10,678
#FaithJourney #Inspiration #Ahmadiyya #ConvertStory #SpiritualAwakening #FaithInAction #NewBeginnings #InspirationalPodcast #JourneyOfFaith #SpiritualGrowth
از۔حکایات دار و رسن
مولفہ۔ مولانا محمد الیاس منیر صاحب
اس پوڈکاسٹ میں ہم ایک نئے احمدی کے ایمان افروز واقعے کو بیان کریں گے جنہوں نے مولوی کے بیہودہ اعتراض کا ایسا مدلل جواب دیا کہ مولوی کو شرمندہ کردیا۔ یہ واقعہ مولانا محمد الیاس منیر صاحب کی کتاب ٫حکایات دار و رسن٫ میں رقم ہے، اور مولانا کی زبانی بھی اس واقعہ کو ویڈیو میں دکھایا گیا ہے۔