مربی محمود احمد شاد صاحب جمعہ پڑھا رھے تھے اللہ تعالی ان کے درجات بھی بلند فرمائے نہایت مخلص اور سادہ لوح انسان تھے کبھی نہ بھولنے والی شخصیت ۔۔بہت خوبیوں کے مالک۔۔۔
@imshak6 ай бұрын
آمین ۔ جزاکم اللہ نعمان صاحب
@rajanoman13256 ай бұрын
اللہ تعالی تمام شہدا کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
@imshak6 ай бұрын
Ameen
@nordicstar37446 ай бұрын
شہداء لاہور کو نہ کبھی ہم بھولے ہیں اور نہ کبھی بھولیں گے۔اللہ تعالٰی ان کے درجات بلند سے بلند کرتا چلا جائے۔
@imshak6 ай бұрын
آمین یارب العالمین
@maarifahmad95226 ай бұрын
بہت شاندار اور جاندار انٹرویو ھے بہت اچھے طریقے سے تاریخ کے اھم واقعات پر بات کی گئی ھے. انہوں نے اپنے بھائی مبشر کا ذکر نہیں کیا وہ کیسے ھیں؟ بہرحال شہدائے احمدیت کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی احمدیت پھلے گی پھولے گی اور اس شجرِ مبارکہ کی شاخیں کل عالم پر محیط ھوجائیں گی ۔۔۔ ان شاءاللہ اور اس کے بد خواہ، معاندین ذلیل و رسوا ھو کر واصل جہنم ھوتے رھیں گے مگر جماعت احمدیہ مسلمہ اپنے پورے جوبن کیساتھ اپنی منزل کی طرف رواں دواں رھیگی. یہ لوح افلاک پر لکھی ھوئی تقدیر ھے
@Frieden_in_Justiz6 ай бұрын
الحمد و اللہ آب ٹھیک ہیں کئی سال لگ گے انکے جسم سے میٹل پیس نکالنے میں۔ تقریباً ڈیڑھ دو ماہ ہسپتال میں رہے۔ 2017 میں وہ کینیڈا چلے گے۔ اور وہاں بھی کچھ پیس جو کے بازو میں تھے نکلواے۔ عمومی صحت بہت متاثر رہی۔ خدا تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکر ہے اس نے دوبارا فال زندگی سے نواز۔ باتیں اتنی پہلی ہوئی تھیں ہر ایک کا بہت مختصر ذکر ہو سکا۔ جزاکم اللہ
@fofocookingandvlog6236 ай бұрын
شہدائے احمدیت زندہ باد شہدائے لاہور زندہ باد 🇩🇪
@muhammadshoukat41896 ай бұрын
اللہ تعالٰی آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے کہ آپ نے یہ درد ناک واقعہ سنایا خاکسار محمد شوکت شوقین
@MR-jm3nz6 ай бұрын
اسلام احمدیت کی خاطر شہید ہونے والوں کی شہادت قبول فرمائے اور اسلام احمدیت کو غلبہ عطا فرمائے اور مخالفین پر حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی سچائی ظاہر فرمائے اور آہل خاندان پر بے شمار رحمتیں اور برکتیں نازل فرمائے آمین
@imshak6 ай бұрын
آمین ثم آمین
@ABDULMAJEED-nw1jj6 ай бұрын
Allah Tala her jaga hamari jamat ki hifazat farmay Ameen
Allah tallah hamri jammat pe apna khas fazal kre or wo din jald ay jab hum pakistan mn azadi se rah sake ❤😢
@imshak6 ай бұрын
آمین 🎉🎉
@abidwarraich93396 ай бұрын
Jazakallah share karne k liye
@mahmadchatha18816 ай бұрын
شہداۓ احمدیت زندہ باد ❤️🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
@zeeahmad74496 ай бұрын
JazakAllah
@waheed4186 ай бұрын
الله تعالیٰ تمام شہدائے احمدیت کے عزیزان کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔ خدا تعالیٰ خود ظالموں سے بدلہ لے۔
@imshak6 ай бұрын
آمین ثم آمین
@mirzatahir60584 ай бұрын
❤
@imranullah64766 ай бұрын
Please reduce background voice . It is disturbing the flow of the video
@imshak6 ай бұрын
I appreciate your valuable feedback. Will take care of it in next videos
@ahsanbhatti33903 ай бұрын
❤❤❤🙏🙏🙏
@purpleacid34676 ай бұрын
😢❤❤
@chughtai3176 ай бұрын
Khaaksaar waha pehli saff main betha hua thaa.
@imshak6 ай бұрын
جزاکم اللہ ۔ میرے ساتھ رابطہ کریں imshak@gmail.com
@SeyedSaleem5 ай бұрын
In our Constitution of Pakistan Ahmadies Qadyanies R Non Muslims after Multan Medical College visited Rabwah Amadies they attacked
@aliyawaqar41726 ай бұрын
ایک تو مجھے یہ سمجھ نہیں آتا کہ جب قرآن پاک میں بہت سی دفعہ فرما دیا گیا ہے کہ تمہارے ذمہ تو صرف صاف صاف پہنچا دینا ہے اور بس۔ اور کسی نبی نے اللہ یا رسول کو نہ ماننے والوں کو سزا نہیں زی۔ انہوں نے صرف اللہ کا پیغام پہنچایا، ان کو نا ماننے کی صورت میں اللہ پاک سے ڈرایا اور آگے بڑھ گۓ۔ پھر یہ اللہ کا کام تھا کہ وہ ان کے ساتھ کیا معاملہ کرتا ہے۔ مسلمانوں کو کیا ہو گیا ہے۔ وہ اللہ کا کام اپنے ہاتھ میں کیوں لیتے ہیں۔ کیا وہ آخرت کے مالک ہیں۔ کیا وہ قرانی آیات پر عمل نہیں کر رہے۔ آخر وہ کیوں دوسروں کے ایمان کے ٹھیکیدار بنے ہوئے ہیں۔ اور وہ کیوں مکالمہ نہیں کرتے۔ وہ کیوں دلائل سے واضح نہیں کرتے کہ ان کی بات درست ہے۔ زمین میں فساد کیوں کرتے ہیں۔ کسی کو نماز، تلاوت قرآن پاک سے روکنا کتنا بڑا گناہ ہے، یہ تو اللہ ہی جانتا ہے۔ احمدیہ مسلم لوگوں کو چاہیے کہ وہ پاکستان سے نکل جائیں اور کسی دوسرے ملک میں جا کر اللہ پاک کی عبادت کریں۔ یہاں تو لوگ ان سے اللہ رسول ﷺ کا نام لینے کا حق بھی چھین رہے ہیں۔ صرف ایک بات پر آپے سے باہر ہو رہے ہیں۔ ہو سکتا ہے کہ اللہ کے نزدیک انکا مقام محترم ہو۔
@msh22625 ай бұрын
😢😢😢😢😢😢😢🤔🤔🤲🏻🤲🏻🤲🏻
@sajidnajma26646 ай бұрын
Terriest ka kia bana.
@zafarczossek11854 ай бұрын
talking very slow
@alihussain23314 ай бұрын
اللہ تعالی تمام شہداء کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین