Great suggestion that instead of two jobs, just do one and focus on upgrading yourself.
@Yasir_khan_Canada2 ай бұрын
I'm glad you found the suggestion helpful! Focusing on self-improvement can really lead to greater opportunities in the long run.
@abdurahmanBilal-mc2pd2 ай бұрын
السلام علیکم سر بڑا مزہ ایا اج بھی اپ کی ویڈیو دیکھ کر سر ایک ادمی اگر وہاں اکے کینیڈین ڈالر 3,000 یا 35 کماتا ہے کتنی سیونگ کر سکتا ہے
@Yasir_khan_Canada2 ай бұрын
وعلیکم السلام! خوشی ہوئی کہ آپ کو ویڈیو پسند آئی۔ اگر کوئی شخص کینیڈین ڈالر 3,000 کماتا ہے تو اس کی سیونگ مختلف عوامل پر منحصر ہوگی جیسے اخراجات اور طرز زندگی۔
@abdurahmanBilal-mc2pd2 ай бұрын
دوسرا سوال یہ تھا سر کہ ایک عام مزدور جسے کوئی اسکیل نہیں اتی عام مزدوری کرتا ہے وہ ایک ماہ میں کتنے کینیڈین ڈالر کما سکتا ہے اور سر یہ بھی سننے میں اتا ہے جس کی داڑھی سنت رسول پوری ہو بڑی داڑھی ہو اسے ویزا بھی ہے جلدی نہیں دیتے یہ کیا ٹھیک ہے وہاں وہاں کے لوگ کینیڈین کس نگاہ سے دیکھتے ہیں اچھا سمجھتے ہیں یا برا داڑھی والے کو
@Yasir_khan_Canada2 ай бұрын
ایک عام مزدور کینیڈا میں تقریباً 2000 سے 3000 کینیڈین ڈالر کما سکتا ہے، مگر یہ مختلف عوامل پر منحصر ہوتا ہے۔ جہاں تک داڑھی کی بات ہے، یہ مختلف لوگوں کی ذاتی رائے ہوتی ہے۔