عمیق مطالعہ کا نچوڑ باحوالہ وضاحت سبل السلام کی پہچان❤❤ ماشاءاللہ
@muhammadtahirraza79062 күн бұрын
ماشاءاللہ
@zoyakhan708010 күн бұрын
❤❤❤ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
@Totally-k6s10 күн бұрын
🎉🎉🎉
@ShafqatMahmood-e7u10 күн бұрын
جزاک اللہ خیرا استاد محترم ❤❤❤❤❤❤
@ahsanrazzaq545510 күн бұрын
❤❤❤❤❤ جزاک اللہ 🎉
@enayaabalouch437910 күн бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت بہترین۔ اللہ پاک آپ کو مزید ترقی و کامیابی سے نوازیں۔
@لیکچراراسلامیاتسبلالسلامچینل9 күн бұрын
آمین ثم آمین یا رب العالمین
@Totally-k6s10 күн бұрын
Thanks
@ali5620110 күн бұрын
متشابہات کی 5 اقسام ہیں۔
@لیکچراراسلامیاتسبلالسلامچینل9 күн бұрын
امام راغب کا حوالہ دیکر بتایا ہے اور سوال بھی اسی کے مطابق تھا
@chhasnain746810 күн бұрын
تشبیہ کے ارکان کی تعداد پانچ ہے یا چار دوبارہ کنفرم کریں؟
@لیکچراراسلامیاتسبلالسلامچینل10 күн бұрын
وجہ شبہ اور عرض شبہ کو بعض ماہرین ایک شمار کرتے ہیں اس لحاظ سے چار ۔۔۔ ہاں کچھ کتب میں پانچ بھی مذکور چونکہ چار پر سب کا اتفاق ہم اسی کو درست مان رہے ہیں
@ali5620110 күн бұрын
تفسیر اشاری کی 5 شرائط ہیں
@لیکچراراسلامیاتسبلالسلامچینل9 күн бұрын
کتب کے حوالے موجود تصویر بھی ۔ باقی ہم اپنی طرف سے مکمل کوشش کرتے ہیں درست جواب ہی مہیا کریں ۔ آپ صاحب علم ہیں اختلاف رکھ سکتے ہیں