Рет қаралды 63
فوجی جرنیل پچھلے ستر سالوں سے انگریزوں کے مفاد کے لئے کام کر رہے ہیں
عدالتوں میں بیٹھے نا اہل اور کرپٹ ججز جرنیلوں اور ایجنسیوں کے خوف اور دبائو میں آکر فیصلے دیتے ہیں
بیس بیس لاکھ ماہانہ کی تنخواہ اور لاکھوں روپے ماہانہ کی مراعات نے انِ کے اپنے رول میں کام کرنے میں ناکارہ کر دیا ہے
کوئی نا کوئی جج کسی غیر ملک کے دورہ پر گیا ہو تا ہے
میڈیا کو دیکھیں تو لاکھوں روپے کمانے والے صحافیوں کی یہ حالت ہے کہ وہ عمران خان کا نام لینے سے ڈرتے ہیں
عمران خان یہ کلچر ختم کرنا چاہتا ہے
عمران خان آنے والی نسلوں کے لئے تاریخ رقم کر رہا ہے
بے شک اللہ تو ہی انسان کو عزت اور ذلت دینے والا ہے۔ آج عمران خان کی تصویر اسی عدلیہ کے کمرے سے باہر آئی جن میں بیٹھے منصفوں نے عمران کو سزائیں سنائیں تھیں۔ یہ وہی عدالت ہے جس نے عمران خان کی جماعت سے بلے کا نشان چھینا تھا۔ آج عمران خان کی عدالت کے کمرے سے تصویر چند لمحوں میں دنیا میں پھیل چکی ہے۔ آج عمران خان دنیا میں عزت کما رہا ہے اور اسکو سزا دینے والے ذلیل ہو رہے ہیں۔ آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا!
IMRAN KHAN WRITING HISTORY FOR GENERATIONS TO COME
Truly, it is Allah who bestows honour or disgrace upon individuals. Today, a powerful symbol unfolded as Imran Khan's image emerged from the same courtroom that once unjustly accused him. This is the same court that sought to strip Imran Khan's party of its emblematic bat. In a matter of moments, Khan's virtual presence in the courtroom resonated across the globe, garnering respect and admiration. Those who once sought to condemn him now find themselves facing the judgment of history. Let us remain vigilant, for the unfolding chapters hold the promise of justice.