Allah is great. May Allah release and succeed imran Khan. Imran Khan zindabad.
@HasnainAli-f2rАй бұрын
Mashah Allah g jazak Allah g
@muzaffariqbalraja6464Ай бұрын
🌹❤🌹❤🌹❤🌹❤ نَصْرٌ مِّنَ اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ وَبَشِّرِ الْمُؤْمِنِينَ🌹❤🌹❤🌹❤🌹❤🌹 "حسبي الله لا إله إلا هو عليه توكلت وهو رب العرش العظيم" MAN PROPOSES, GOD DISPOSES THE VOICE OF PEOPLE IS THE VOICE OF ALLAH🌹❤🌹❤🌹❤🌹❤🌹❤🌹❤🌹❤🌹❤🌹❤🌹❤🌹❤🌹❤🌹❤🌹❤🌹❤🌹 پاکستان کا حکومتی نظام مقامی اور غیر ملکی ایلیٹ قبضہ مافیا کے ہاتھوں میں کیوں ہے؟ مقامی اور غیر ملکی ایلیٹ قبضہ مافیا گزشتہ 76 سالوں سے اسمگلنگ - منشیات کی فروخت اور کاروبار کے ذریعے وسائل کو کیوں کنٹرول کر رہے ہیں اور عام لوگوں کے لئے غربت کیوں پھیلا رہے - مقامی اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے انسانی اور سیاسی حقوق کیوں سلب کیے جا رہے ہیں۔ انسانی اور سیاسی حقوق کے حوالے سے بھارتی شہری پاکستانی شہریوں سے بہتر کیوں ہیں۔ ایلیٹ قبضہ مافیا کی لامحدود طاقت اور عام لوگوں کی عدم اتفاق پاکستان کی تمام برائیوں کی جڑ کیوں ہے۔ قانون کی حکمرانی، انسانی حقوق اور جمہوریت کے لئے اتحاد کے ساتھ عام لوگوں کی جدوجہد تمام برائیوں کا حل کیوں ہے۔ پاکستان اور امریکہ کے درمیان عوام ٹو عوام تعلقات کیوں کمزور ہیں۔ اور اسٹیٹ ٹو سٹیٹ تعلقات کیوں مضبوط ہیں؟ یلیٹ قبضہ مافیا کے سربراہ امریکی صدر اور سعودی بادشاہ کی کٹھ پتلی کیوں بنے ہوئے ہیں؟ یہ اہم سوالات ہیں۔ ۔❤🌹🌹❤🌹❤🌹❤🌹❤❤🌹❤❤ 🌹❤❤🌹🌹❤🌹❤🌹❤🌹❤❤🌹🌹❤🌹❤🌹❤🌹❤❤🌹❤❤ 🌹❤❤🌹🌹❤🌹❤🌹❤🌹❤❤🌹❤مرشد عمران خان اپنی جماعت (پی ٹی آئی) کو منظم کریں اور نچلی سطح دیہات، تحصیلوں، اضلاع، صوبوں) تک ایماندار، بہادر اور جرات مند رہنماؤں کو شامل کریں جو پرامن احتجاج کے دوران "پاکستان ڈیپ اسٹیٹ " کے ظلم و ستم کا موثر انداز میں مقابلہ کرنے کے لئے کارکنوں کی قیادت کرسکیں۔ 🌹 🌹🌹❤🌹❤🌹❤🌹❤🌹❤🌹❤🌹❤ وسیع تر عوامی مفاد میں پاکستان میں " اینٹی ڈیپ اسٹیٹ " مہم کی ضرورت ہے- مرشد عمران خان عام آدمی کی فلاح و بہبود، انسانی حقوق، قانون کی حکمرانی، جمہوریت اوراسلامائزیشن کے لیے اپنی جدوجہد کی وجہ سے لوگوں کے دلوں اور ذہنوں پر راج کر رہے ہیں۔ دنیا کے آغاز کے دن سے ہی "خیر" اور "شر" کے درمیان رسہ کشی جاری ہے۔ یہ جنگ اس دنیا کے خاتمے پر ختم ہوگی۔ جو لوگ "خیر" کے ساتھ رہیں گے وہ اس دنیا اور آخرت میں کامیاب ہوں گے۔ مرشد عمران خان زندہ باد جو پوری امت مسلمہ کے حقیقی رہنما ہیں جنہوں نے مقامی اور بین الاقوامی شیطانی قوتوں کے خلاف اسلام اور ناموس رسالت کے لیے جنگ لڑی ۔ 🌹❤🌹❤ 🌹🌹❤🌹❤🌹❤🌹❤🌹❤🌹❤🌹❤ 🌹❤🌹❤❤🌹❤_"جب دلیروں کا خون بہتے دیکھو تو سمجھ جانا کہ کسی یزید کا تخت الٹنے والا ہے۔"_*پاکستان کے تمام شہریوں کو " ڈیپ اسٹیٹ" کی تمام مصنوعات اور خدمات کا بائیکاٹ کرنا چاہئے۔ "ڈیپ اسٹیٹ " کے عہدیداروں کو جواب دینا چاہئے کہ انہوں نے 26 نومبر 2024 کو بے گناہ اور پرامن سیاسی کارکنوں پر مشین گن سے گولی کیوں چلائی - " ڈیپ اسٹیٹ" کی جانب سے بے گناہ لوگوں کے خلاف سزا کا اعلان انسانیت کے خلاف جرم ہے۔ یہ انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔ اسے بین الاقوامی عدالت میں چیلنج کیا جائے گا اور اس سے پاکستان کی بدنامی ہوگی۔ جواب دیں کہ گولی کیوں چلائی گئی؟ گولیاں چلانے والو اللّٰہ تمھاری نسلیں تباہ کرے اور تمہیں سپورٹ کرنے والوں کی بھی💯🤲آمین ثم آمین لَعْنَةُ اللَّهِ عَلَى الظَّالِمِينَ 🌹❤🌹❤ 🌹🌹❤🌹❤🌹❤🌹❤🌹❤🌹❤🌹❤ " پاکستان ڈیپ اسٹیٹ" صرف پیسے، پلاٹ اور نوکری کے لئے پاکستان کی طوائف کے طور پر کام کر رہا ہے - بین الاقوامی , امریکہ اور پاکستان کی " ڈیپ اسٹیٹ ریاستوں" کا اتحاد پاکستان کے عوام کے لئے بہت خطرناک ہے - یہ غیر انسانی اتحاد انتہائی قابل مذمت ہے۔ ظلم و بربریت اور اسلام آباد میں انسانی قتل عام پر علماء، سجادہ نشین، مذہبی جماعتوں کی خاموشی بھی انتہائی قابل مذمت ہے _ 🌹❤🌹❤🌹❤🌹❤🌹❤لا حول ولا قوة الا بالله 🌹❤🌹❤🌹پاکستان میں عام لوگوں کی غربت کے خاتمے اور قانون کی حکمرانی، انسانی حقوق اور جمہوریت کو فروغ دینے کے لئے بین الاقوامی عوام (بشمول امریکی عوام ) اور پاکستانی عوام کے تعلقات کو عوامی سطح پر بہتر بنانے کے لئے ہم "اوورسیز پاکستانیوں" کو سلام پیش کرتے ہیں۔ ❤🌹❤ 🌹🌹❤مقامی اور اوورسیز پاکستانیوں کو متحد ہو کر اپنے انسانی اور سیاسی حقوق بشمول اوورسیز پاکستانیوں کے ووٹ کے حق کے تحفظ کے لیے جدوجہد کرنی چاہیے۔ مقامی اور غیر ملکی ایلیٹ قبضہ مافیا کے خلاف بقا کے لئے مقامی اور سمندر پار پاکستانیوں کا اتحاد ناگزیر ہے۔ 🌹❤🌹🌹❤🌹❤ 🌹🌹❤🌹❤اگر بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے حق رائے دہی کو تسلیم کیا جائے تو پاکستانی معاشرے میں ترقی یافتہ ممالک کے جمہوری اقدار اور اقدار پروان چڑھیں گی۔ 🌹❤🌹🌹❤
@hassanjawaid4773Ай бұрын
بالکل درست
@ahsanahmed6552Ай бұрын
zabardast qari sb
@shamimhaider8214Ай бұрын
Excellent Sir ur every word is diamond Allah Pak bless u Ameen Allah Pak bless our Murshad Khan Sahab Ameen
@hafizmahmoodsarwar3437Ай бұрын
Salute to your courage and vision.
@ZulfiZarifАй бұрын
السلام علیکم قاری صاحب سدا خوش رہیں ذرہ گرج کر بولا کریں جیسے خطبہ جمعہ میی خطاب کرتے ہیں
@ayazgilani8575Ай бұрын
Qari sb excellent keep it up, thanks.
@abdulmajeed2934Ай бұрын
قاری صاحب مہربانی فرما کر پی ٹی آی کا نام نہ لیا کریں اس نے لبیک پر بڑا ظلم کیا ھے یہ بڑے ظالم ہیں
@muhammadsakhawat7402Ай бұрын
Masha Allah Qari sb. Aap ki jurrat ko slam h aap waqai sab bhadur h.. Mola Haq goi pr ajr o istaqamat bakhshe apni hifz o aman me rakhe Aameen ...
قوم مولانا صاحب ہمیشہ احترام کرتی ہے آپ جیسے علما کے لۓ دعا نکلتی ہے اللہ عزوجل آپکی درازی عمر میں برکات عطا کرے 🤲🏼
@waseemahmed8595Ай бұрын
Zulm Zulm Zulm Zulm 😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
@riazahmadshahid8921Ай бұрын
MOHBAT HEMSHA ZINDA REHTI HY.
@tabarakali2701Ай бұрын
TLP Zindabad
@shernawaz2046Ай бұрын
❤❤❤❤ love u sir
@araja1723Ай бұрын
MashaAllah bot zabardast program well done qari sab salamat rhay 👍👍❤️🇵🇰
@ShahidRasool-u9jАй бұрын
قاری صاحب کو حق ضرور بولنا چاہیے کہ ان کو یہ پتہ ہے کہ خان پہ ظلم ہوا ہے تو انہیں یہ بھی پتہ ہونا چاہیئے کہ عمران نے کتنا ظلم کیا تھا لبیک والوں پر اللہ تعالیٰ حق بولنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین
@Ayanahmed.A.AАй бұрын
Great
@AbdulkhanMolanaАй бұрын
❤❤❤❤
@pkdarwaish3166Ай бұрын
ملک میں کرپشن کر کے دوسرے ملکوں میں پیسہ رکھنے والوں کے لئے کسی دوسرے ملک میں قانون بنے یا نہ بنے پاکستان میں چور ڈاکو سیاستدانوں اور طاقتور لوگوں کے لئے امریکہ کو یہ قانون بنانا چاہیے پاکستان کے غریب عوام پاکستان کا بچہ بچہ ٹرمپ امریکہ کو دعائیں دے گا
@talibhussainhussain312619 күн бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@mirfansialviirfanyes6498Ай бұрын
جناب عزت ماآب قاری زوار بہادر صاحب برائے مہربانی مسئلہ فلسطین کے مسلمانوں کے حقوق کےبارے میں بھی آواز اٹھایا کریں شکریہ
@abdulraees6476Ай бұрын
علامہ قاری محمد زوار بہادر صاحب کتنے سادہ اور شریف النفس انسان ہیں ٹرمپ جیسے بندے سے فلسطین اور اسرائیل پر تصفیہ کی بات کرتے ہیں اور خان میں کون سی بات دیکھی جو کہ ہر بات خان سے شروع خان پر ختم بعض اوقات تو مجھے علامہ صاحب پی ٹی آئی کے کارکن محسوس ہوتے ہیں جبکہ مجھے اچھی طرح معلوم ہے کہ علامہ صاحب جمعیت علماء اسلام کے سرکردہ احباب ذی وقار میں سے ہیں بہرحال اللہ کریم کرم فرمائے آمین
@muhammadshafique1872Ай бұрын
Good
@ameerali7739Ай бұрын
🎉😊🙏💯
@hassanraza6949Ай бұрын
Ager, PTI key Hakot Aaty hai Toa Qari Zawar Bahadur ko ,Mazzhabi Amor ka Minister Baniya Jai Ammen
@iqbalkhan-rg3mjАй бұрын
ملک کو ایک تجارتی منڈی بنا دیا گیا ھے اور سودے بازی سے ھکومت ھو رھیبھے😅😊
@ayazgilani8575Ай бұрын
Qari sb Girraj wali story safder ki bayan kare.
@HMuhammadAsifAnwarАй бұрын
Trump puraman Admi ha.
@HMuhammadAsifAnwarАй бұрын
Awam ne 9 may k Dorama ko kafan pehna kar Dafan kar dia.
@hafoozmehboob9548Ай бұрын
Lagta a tarap aap ankal a
@MuhammadKhushi-x1zАй бұрын
Blady nonsense
@ABUBAKAR-v7bАй бұрын
Allah ap jaisy sachy ulma ki hifazat fermaye ameen
@mohammadyousufmemon4759Ай бұрын
❤❤❤ WALIKUM SALAM. GENERAL RANI GIFT OF HAFIZ🐱🐱🐱🐺🐺🤔🤔
@araja1723Ай бұрын
King imran khan Pakistan ke jaan ❤️❤️❤️🇵🇰awam ke jaan ❤️❤️❤️🇵🇰ghareebo ke jaan ❤️❤️❤️🇵🇰or Allah ka bot piyara naak walli bnda mera leader king imran khan ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
@ABUBAKAR-v7bАй бұрын
Ameen
@IrshadAhmad-mc7ezАй бұрын
Very good.
@HakimJabbar-yf3inАй бұрын
QARI ZAWAR SAHIB JAISAY KAY AP KAY ILM MAE ALLAH TALLAH KA HE FULL CONTROL HAI,JIS SE BE CHAHAY JO KAM LAINA CHAHAY WO LAY LAITA HAI JIN O INSS CHRIND PRIND MUSLMAN HO YA NON MUSLIM,SUB MUKHLOOQ HAI,PAKISTAN KO SAHI SIMMET MAE JANA HAI,ISSY LE AE SUB KE ASSLIYET DIKHA DE,AGR JO KUCH BE AB HO CHUKA HAI OR HO RAHA HAI WO HONA HE TAH,WERNA PAK QOM ANDHAIRAY MAE HE REHTY OR ZULUM KA NIZAM CHULTA REHTA,AB INSHALLAH MULK OR QOM KE ISSLAH KA KAM IMRAN KHAN SE HE LYA JANAY WALA,YE SUB ALLAH KAY HUKUM SE HO RAHA HAI OR INSHALLAH 100% IMRAN KHAN KE HUKUMET AA REHY HAI OR KAMYABI 100% ALLAH KAY FAZAL SE❤❤❤