مسلک نوربخشیہ کے نزدیک نماز تراویح ؟

  Рет қаралды 1,773

abbas ali noorbaksh

abbas ali noorbaksh

Күн бұрын

Пікірлер: 41
@Kbanoladakhi
@Kbanoladakhi 10 ай бұрын
Mashallah ❤❤❤❤
@AsifaliChulungkha
@AsifaliChulungkha 10 ай бұрын
❤❤❤❤❤❤
@mohdali6966
@mohdali6966 10 ай бұрын
Mashallah 🎉🎉❤❤❤❤
@MohdIbrahim-y5n
@MohdIbrahim-y5n 10 ай бұрын
ماشاالّٰله جو آخون عباس صاحب
@apoghulamshigri166
@apoghulamshigri166 10 ай бұрын
ماشاءاللہ جو ماشاءاللہ مولا سلامت رکھے جو 🎉
@musaaliusoo8827
@musaaliusoo8827 10 ай бұрын
بہت زبردست بوا محترم۔۔۔۔۔۔۔
@musaaliluckybaltiofficial5297
@musaaliluckybaltiofficial5297 10 ай бұрын
Allah Pak Apko salamat Rakhin ameen ❤️
@ZahirAbbas-v2q
@ZahirAbbas-v2q 10 ай бұрын
Marshall just momo🎉🎉
@musaaliluckybaltiofficial5297
@musaaliluckybaltiofficial5297 10 ай бұрын
Mashallah jo bua rembeshay
@AliMohd-ju5zl
@AliMohd-ju5zl 10 ай бұрын
Mahalla ju
@nissamir7767
@nissamir7767 10 ай бұрын
Mashallah ju ❤❤
@zakirHussain-vn4mq
@zakirHussain-vn4mq 10 ай бұрын
Mashall
@HajiraBano-t5p
@HajiraBano-t5p 10 ай бұрын
Mashallah 🎉🎉🎉🎉
@nissarali247
@nissarali247 10 ай бұрын
🎉 Masha Allah ju
@anasmalik2396
@anasmalik2396 10 ай бұрын
Assalam walekum Hazrat main Saharanpur se Rashid bol raha hun
@amirgul3209
@amirgul3209 10 ай бұрын
۔ باب: باب الصلواۃ موضوع: نافلہ رمضان سال میں مہینوں ،دنوں اور راتوں کی نوافل تو بہت ہیں ان میں زیادہ مشہور نافلہ رمضان ہے یہ نماز ہر رات میں بیس رکعتوں پر مشتمل ہے۔ اس میں جماعت بدعت ہے ۔ کاش تمام بدعتیں اس جیسی ہوتیں۔ لہٰذا چاہے تو انفرادی پڑھ لےیاچاہے دیگر نمازیوں کے ساتھ موافقت سے پڑھے۔ باجماعت پڑھنے کی نیت نہ بھی کرے تو کوئی حرج نہیں۔ بہرحال اس کی ادائیگی چھوڑنے سے بہتر ہے کیونکہ یہ اسلام کی بڑی نشانیوں میں سے ہے اور ماہ صیام کی تعظیم بھی ہے اور اس میںعوام الناس کیلئے کھانے ہضم ہونے کی حکمت بھی ہے۔
@hajisadiqbalti97
@hajisadiqbalti97 10 ай бұрын
اسلام علیکم نماز تہجد پڑھنا صحیح ہے تراویح تو عمر نے ایجاد کیا رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دور میں نہیں تھا بخآری جلد نمبر دو میں خود عمر نے بدعت کہا ھے نور بخش لوگ بھی عمر کو دوسرا خلیفہ مانتا ہے کیا
@Hussainee7860
@Hussainee7860 10 ай бұрын
Ji inky nazdeek Umar bhi khalifa hay Inky Mujahid Jo Noor baksha tha usny ediaa Imam Zaman Bhi Kiya hy yani khud ko Imam Mehdi bhi kaha tha😅😅😅
@أبوحسنبلتستانی
@أبوحسنبلتستانی 10 ай бұрын
ارشاد ِ باری تعالیٰ ہے: " فَإِنْ اٰمَنُوْا بِمِثْلِ مَآ اٰمَنْتُمْ بِهٖ فَقَدِ اهْتَدَوْا."(البقرۃ:137) ترجمہ:"اگر وہ ایمان لائے جیسا کہ تم (اصحاب رسول) ایمان لائے ہو تو وہ ہدایت پالیں گے۔"(بیان القرآن) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے صحابہ کے بارے میں فرمایا کہ(جس کا ترجمہ یہ ہے ) : "میرے صحابہ ستاروں کے مانند ہیں، اُن میں سے جس کی بھی تم اتباع کروگے ہدایت پاؤگے۔"
@Hussainee7860
@Hussainee7860 10 ай бұрын
@@أبوحسنبلتستانی ان تینوں کے صحابہ ہونے کو ثابت کریں
@أبوحسنبلتستانی
@أبوحسنبلتستانی 10 ай бұрын
جو لوگ حضرت علی رضی اللہ عنہ اور تمام اہل بیت 12 امام کو تو ماننے کا دعوئ تو کرتے ہیں لیکن اہل بیت کی نہیں مانتے وہ بدبخت ہے کیا علی رضی اللہ عنہ یا فاطمہ رضی اللہ عنہ نے اور باقی اہل بیت 12 اماموں نے عمر رضی اللہ عنہ کی اس سنت پر اعتراض کیا ہے؟ کیا علی رضی اللہ عنہ نے یا اہل بیت میں سے کسی نے اپنی زندگی میں نماز تراویع کا انکار کیا ہے کیا علی رضی اللہ عنہ نے عمر رضی اللہ عنہ کے پیچھے نماز تراویع ادا نہیں کیا؟ اگر آپ کے نزدیک عمر رضی اللہ عنہ دوسرے خلیفہ نہیں ہے کیا علی رضی اللہ عنہ نے جنت کے سردار حسن حسین رضی اللہ عنہ نے یا بنت محمد فاطمہ رضی اللہ عنہما نے عمر رضی اللہ عنہ کو دوسرا خلیفہ ماننے سے انکار کیا تھا ؟ ایک اہل حدیث دوسرا اہل تشیع اس وقت کے دو بڑے فتنے ہیں اللہ تمام مسلمانوں کی ان فتنوں سے حفاظت فرمائے آمین
@Hussainee7860
@Hussainee7860 10 ай бұрын
@@أبوحسنبلتستانی جی بلکل خود رسول خدا نے کیا باقی آیمہ اطھار علیھم السلام کے بات ہی چھوڑ دو محمد بن علي بن الحسين بأسانيده عن زرارة ومحمد بن مسلم والفضيل أنهم سألوا أبا جعفر الباقر وأبا عبدالله الصادق (عليهما السلام) عن الصلاة في شهر رمضان نافلة بالليل في جماعة؟ فقالا: إن رسول الله (صلى الله عليه وآله) كان إذا صلى العشاء الاخرة انصرف إلى منزله، ثم يخرج من آخر الليل إلى المسجد فيقوم فيصلي، فخرج في أول ليلة من شهر رمضان ليصلي كما كان يصلي، فاصطف الناس خلفه فهرب منهم إلى بيته وتركهم، ففعلوا ذلك ثلاث ليال، فقام في اليوم الثالث على منبره فحمد الله وأثنى عليه ثم قال: أيها الناس، إن الصلاة بالليل في شهر رمضان من النافلة في جماعة بدعة، ألا فلا تجمعوا (1) ليلا في شهر رمضان لصلاة الليل، ولاتصلوا صلاة الضحى فان تلك معصية، ألا وإن كل بدعة ضلالة وكل ضلالة سبيلها إلى النار، ثم نزل وهو يقول: قليل في سنة خير من كثير في بدعة. اگر آپ کو عربی آتے ہیں تو صحیح سے پڑھ لیں اگر ترجمہ کی ضرورت ہے تو بتا دیجئے گا
@Artseres2
@Artseres2 10 ай бұрын
تراویح ایک بدعت ھے جسے عمر نے ایجاد کیا تھا اور یہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ و السلم کے زمانے میں نہیں تھا. رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ و السلم نے تو پورا دین پہنچایا تھا. کیا عمر، رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ و السلم سے زیادہ جانتا تھا کہ اس نے بولا کہ تراویح پڑھا کرے بلکہ خود عمر نے اعتراف کیا تھا کہ تراویح بدعت ھے لیکن بدعت حسنہ ھے. بہت سے سنی اسکالر تراویح کو بدعت سمجھتے ہیں.
@أبوحسنبلتستانی
@أبوحسنبلتستانی 10 ай бұрын
ارے بدبخت علی رضی اللہ عنہ اور حسن حسین رضی اللہ عنہ اور بنت محمد صل اللہ علیہ وسلم فاطمہ رضی اللہ عنہما سے زیادہ تو عمر رضی اللہ عنہ کو جانتا ہے ان پاک ہستیوں نے ساری زندگی تراویع کی نماز پڑھی آج تو صرف عمر پر نہیں علی حسن حسین رضی اللہ عنہ پر بھی انگلی اٹھا رہا ہے مجھے یہ بتا اگر یہ بدعت ہے تو علی اور حسن حسین رضی اللہ عنہ نے اس بدعت کو کیوں تسلیم کیا انکار کیوں نہیں کیا تو کیا تیرے ایرانی اور عراقی جتنے بھی مشتہد ہے وہ یہ ثابت نہیں کر سکتے علی اور حسنین کریمین نے تراویع نہ پڑھا ہو اور بدعت کہ کر انکار کیا ہو متہ کی پیداور کیا جانے دین کیا ہوتا ہے
@Artseres2
@Artseres2 10 ай бұрын
@@أبوحسنبلتستانی ارے وہ جاھل انسان تو مجھے ایک روایت لاکر دکھاو کی جس میں لکھا ھو کہ حضرت امام علی علیہ السلام، امام حسن علیہ السلام اور امام حسین علیہ السلام یا بیبی فاطمہ علیھا السلام نے تراویح جیسی بدعت کا ارتکاب کیا ھو. دوسری بات عمر کا پنجتن پاک علیھم السلام سے کوی تقابل نہیں. پنجتن تو وہ ہیں جنکی طہارت اور صداقت کی گواھی قران دیتی ھے. ایت تطھیر، ایت مباھلہ ، ایہ زکاة اور سینکڑوں ایتیں اھل بیت علیھم السلام کی شان میں نازل ھوئ ھے. عمر وہ انسان ھے جس نے بولا تھا "لولا علي لهلك عمر" اگر علی علیہ السلام نہ ھوتا تو عمر ھلاک ھو گیا ھوتا ، کیونکہ دین کے مسایل میں عمر، حضرت علی علیہ السلام کے پاس پوچھنے اتا تھا، اور حضرت علی علیہ السلام انکے مسایل کو حل کرتے تھے.
@أبوحسنبلتستانی
@أبوحسنبلتستانی 10 ай бұрын
کیا آپ نے کھبی شیعوں میں سے کسی کو ابوجہل پر ابو لہب پر فرعون قارون هامان نمرود پر لعن طعن کرتے ہوئے سنا ہے یا ان کی کتابوں میں لکھا ہوا دیکھا ہے نہیں پڑھا ہوگا نہ ہی سنا ہوگا حلانکہ ان کا کفر واضئع ہے اور ان کے اعمال بدترین ہے ان کے کفر پر اللہ اور نبی صل اللہ علیہ کا فرمان ہے اس کے باوجود ان کو پر لعن طعن نہیں کرتے بلکہ وہ شیطان ابلیس پر بھی لعن طعن نہیں کرتے مگر صحابہ پر لعن طعن کرتے ہیں ان کا جرم کیا ہے ؟ تم ان سے نفرت کیوں کرتے ہو؟ کیونکہ انہوں نے قرآن اور سنت کو پہنچایا ہے وہ ( شیعہ ) سنیوں سے حسد کرتے ہیں ، اس خیر کی وجہ جو سنیوں کے پاس ہے شیعوں کے پاس قرآن کی اسناد نہیں ہے شیعوں کے پاس سنت کی اسناد نہیں ہے قرآن و سنت کی اسناد کو منتقل کرنے والے اہل سنت والجماعت ہے شیعہ قرآن پر طعن کرنا چاہتے ہیں شیعہ سنت پر طعن کرنا چاہتے ہیں وہ اہل سنت کو طعن کرنا چاہتے ہیں شیعوں کا مقصد صحابہ پر طعن کرنا نہیں شیعوں کا مقصد اس دین پر طعن کرنا ہے جو صحابہ کرام رضوان اللہ اجمعین نے مسلمانوں تک پہنچایا صحابہ کون ہے ؟ صحابہ وہ ہے جنکے لئے اللہ نے فرمایا قرآن کا ترجمعہ ۔ تم جب دیکھوں گے انہیں رکوع وسجود میں اور اللہ کے فضل اور اس کی رضا کی طلب میں مشغول پاؤ گے یعنی یہ ان کی عادت اور خصلت ہے رکوع وسجود کیا یہ منافقین ہے ؟ منافقین وہ ہے جن کے لئے اللہ فرماتا ہے جب یہ نماز کے لئے اٹھتے ہیں تو بڑی سستی کے ساتھ اٹھتے ہیں اور کون ہے وہ جن کے بارے میں اللہ فرماتا ہے وہ آپس میں رحم دل ہے کون ہے وہ؟ جن کے لئے اللہ نے فرمایا اس نے ان کے دل ایک دوسرے کے ساتھ جوڑ دئیے کون ہے وہ جن کے متعلق اللہ نے فرمایا وہ مومنوں پر نرم ہونگے ۔ شیعوں کا مقصد صحابہ پر طعن کرنا ہے شیعہ صحابہ پر طعن کرنا چاہتے ہیں ہمارے نبی صل اللہ علیہ وسلم کے اصحاب کے ساتھ عقیدت فقط ان کی شخصیات تک نہیں ان کی شخصیات تک ہماری ان کے ساتھ عقیدت اس دین کے لئے ہے جسے انہوں نے پہنچایا ہے نبی صل اللہ علیہ وسلم کے اصحاب پر طعن قرآن پر طعن اور اس کا انکار ہے نبی صل اللہ علیہ وسلم کے اصحاب پر طعن سنت پر طعن اور اس کا انکار ہے
@Artseres2
@Artseres2 10 ай бұрын
@@أبوحسنبلتستانی وا نلبو ٹیک کقسے نا دوگ وا.
@MohdIbrahim-e4p
@MohdIbrahim-e4p 19 күн бұрын
Owmr is abad khalefa dosmano Ahlebat ❤❤❤❤
@ghulamhaiderkhan-ls8xy
@ghulamhaiderkhan-ls8xy 10 ай бұрын
Mashallah
عبدالله الشريف | حلقة 41 | اليوم الأول بعد الحرب | الموسم الثامن
20:02
عبدالله الشريف Abdullah Elshrif
Рет қаралды 1,6 МЛН
Cheerleader Transformation That Left Everyone Speechless! #shorts
00:27
Fabiosa Best Lifehacks
Рет қаралды 16 МЛН
Что-что Мурсдей говорит? 💭 #симбочка #симба #мурсдей
00:19
Chain Game Strong ⛓️
00:21
Anwar Jibawi
Рет қаралды 41 МЛН
BAYGUYSTAN | 1 СЕРИЯ | bayGUYS
36:55
bayGUYS
Рет қаралды 1,9 МЛН
Путин ответил на ультиматум Трампа
7:25
Diplomatrutube
Рет қаралды 2 МЛН
They say Hanafi drinks Wine - Shaykh Hamza Yusuf
28:16
qissaofislam
Рет қаралды 10 М.
Islamic Political Systems?
19:09
Taimur_Laal
Рет қаралды 17 М.
Learn Arabic: 100 words from 10 topics
12:35
Learn Arabic with Khasu
Рет қаралды 485 М.
Cheerleader Transformation That Left Everyone Speechless! #shorts
00:27
Fabiosa Best Lifehacks
Рет қаралды 16 МЛН