بے شک حضرت مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کا مؤقف درست ہے ۔
@Mannanmemon86519 сағат бұрын
اللہ تعالیٰ ہمارے دونوں اکابر کا سایہ قائم اور دائم رکھے اور دونوں میں جوڑ محبت عطا فرمائے
@tanveerkhan457416 сағат бұрын
ماشاءاللہ مفتی عبد الرحیم صاحب نے بہت بڑے ظرف کا مظاہرہ کیا ہے ورنہ آج کل تو اکابرین کو دوسرے مکتبہ فکر کے علماء کے ساتھ بیٹھنے پر توبہ اور رجوع کا بولا جاتا ہے علم کا اندازہ انسان کے ظرف سے ہوتا ہے
@Ahmed.shaikh-mk8teКүн бұрын
حضرت مولانا مفتی تقی عثمانی صاحب نے بالکل درست فرمایا۔ ہندوستان کا ایک علاقہ (آسام) میں یہی جال پھیلایا اورپھر تمام مدارس بند کر دیا گیا😢😭😭 میں انڈیا سے 🇮🇳
@AbdullahKhan-ks5ky21 сағат бұрын
You can't compare Pakistan with India in this
@Ahmed.shaikh-mk8te20 сағат бұрын
@AbdullahKhan-ks5ky اس غلط فہمی میں نہ رہنا کہ پاکستان اسلامی ملک ہے پاکستان بنا تھا اسلام کے نام پر مگر انہوں نے انہوں نے اسلام کا نظام نافذ نہیں کیا مجھے تو افسوس ہے😥
@Ahmed.shaikh-mk8te20 сағат бұрын
اگر تم اسلامی ملک بنانا چاہتے ہو تو افغانستان سے سیکھو اللہ افغانیوں کی مدد فرمائیں
@tanveerelahi20 сағат бұрын
بھائی سمجھداری سے کام لے @@AbdullahKhan-ks5ky
@AbdullahKhan-ks5ky20 сағат бұрын
@@Ahmed.shaikh-mk8te Pakistan is a islamic country only implementation has to be done, and Jamie's viewpoint is stronger 💪 when a student who has fear of Allah in him then whichever fields he will go then he will work with honesty and dedication, that is required in the country to improve. However I respect your opinion if you have different.
@rgf91823 сағат бұрын
میں نے مختلف دینی جماعتیں دیکھی ہیں لیکن ایسی عاجزی ، رجوع اور ظرف نایاب ہے ۔ اللّٰہ مولانا عبدالرحیم کی عزت بڑھا دیں۔
@Junaid84942Күн бұрын
ایسا بڑا ظرف آج کے دور میں نہیں مل سکتا آللہ تعالیٰ حضرت مفتی عبد الرحیم صاحب آور تمام اکابر کا سایہ ہمارے سروں پر تادیر قائم ودائم رکھے
@baloch342020 сағат бұрын
سب کو اپنی آخرت کی فکر کرنی چاہیئے جو اللّٰہ سے ڈرنے والے ہوتے ہیں وہ دنیا اور دنیاوی مفاد کو نہیں دیکھتے تقوی کو اصل چیز ہے یہ اعلیٰ ظرفی صرف آپ کو تقوی کرنے والوں میں ملتے ہیں
@معلومات-ذ5ه1م18 сағат бұрын
ماشاءاللہ
@yourdil772617 сағат бұрын
تو یہ بات اس وقت کی تھی جب فوج کیوجہ سے آپ وفاق سے الگ ہوئے
@qarijavediqbal10316 сағат бұрын
یہ ظرف نہی ہے جب بیزاتی ہوئی ہے تو اب مان رہے ہیں
@sattarorakzai727413 сағат бұрын
اگر دس سال یا پندرہ سال بعد آپ کے سرکاری مدارس ، سرکاری سکول میں تبدیل کردیے گئے جیسا کہ دارالعلوم اسلامیہ پشاور کو پشاور کالج میں تبدیل کردیا اور اب وہاں کوئی اسلامی تعلیم نہیں تو اس کا ذمہ دار کون ہوگا ؟ کیونکہ یہ تو آپ کی وجہ سے ہوا۔ آپ خود تسلیم کر رہے ہیں ۔ سستی شہرت حاصل کرنے کے لئے انسان اپنے اکابرین کے خلاف بھی کچھ کرسکتا ہے ۔
@hafizurreh3003Күн бұрын
جو لوگ حقیقت میں بڑے ہوتے ہیں انکا یہی ظرف ہوتا ہے ماشاء اللہ. . . اللہ تعالی عافیت اور کامیابی نصیب فرماۓ أمین
@SpurDigitalSolutionsКүн бұрын
جی بلکل مفتی تقی عثمانی صاحب نے بلکل سچ کہا ھے مدارس اس لئیے نہیں بنے کہ فوجی اور برگیڈئیر پیدا کرے
@ItelA26-c5x12 сағат бұрын
اگر کرلیں تو حرج کیا ہے ؟
@matifkhanyousfxai36556 сағат бұрын
@@ItelA26-c5xحرج ہے ان مدرداس میں فوج ابھی بھی مداخلت کر رہی ہے جو آپ نہیں جانتے یہ اُنکے انڈر ہے
@Highness-Of-IslamКүн бұрын
اللہ ہمارے حضرت مفتی تقی عثمانی صاحب کی زندگی میں برکت عطا فرمائے اور اللہ ان حضرت کا سایہ تادیر ہمارے سروں پر قائم ودائم رکھے آمین ثم آمین
@mdshuaibofficial21 сағат бұрын
2:21 حضرت شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی مدظلہم العالی اللہ تعالیٰ حضرت کی عمر میں خوب برکتیں نازل فرمائے اور ہم سب کو اپنے علماء کرام کی خدمات کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
@thetruth......94Күн бұрын
مفتی عبد الرحیم صاحب کے تواضع اور سادگی سے اکابر کی یاد تازہ ہوتی ہے۔۔
@Ahmed.shaikh-mk8teКүн бұрын
تواضع تو ہمارے اکابر کی عادت ہے😊 مگر یہاں پر حالات کے تقاضے ہیں اگر کل کو حکومت بدلی تو مدارس ایکٹ کا کیا ہوگا خدا نہ خواستہ مدارس پر دباؤ دیا گیا اور بند کر دیا گیا تو ۔😢😢 کیونکہ ایسا ہندوستان میں ہو چکا ہے اور میں ہندوستان سے بول رہا ہوں 🇮🇳
@Hilalcalligraphy23 сағат бұрын
اچھا 😮@@Ahmed.shaikh-mk8te
@anasmalik623319 сағат бұрын
Konse madrsa band hwa@@Ahmed.shaikh-mk8te
@shehryarkhan797818 сағат бұрын
Pakistan me hindun ki hukoomat nhi he ye yahan nhi hosakta @@Ahmed.shaikh-mk8te
@alyaqincom18 сағат бұрын
مفتی عبد الرحیم صاحب سے مودبانہ گزارش ہے کہ مفتی تقی عثمانی صاحب سے مل جائیں
@ZubairAkram-x9nКүн бұрын
حضرت مفتی تقی عثمانی صاحب حضرت مفتی عبد الرحیم صاحب حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب سب کا سایہ تادیر سلامت رکھے ہمارے علماء ہماری جان شان آن ہ ہیں ان پر میری جان قربان
@alinasir982823 сағат бұрын
مفتی رشید احمد صاحب رح نے جو مفتی عبد الرحیم صاحب کے بارے میں جملے لکھے تھے آج وہ دنیا نے عملا دیکھ لیے کہ ان میں حب جاہ اور حب مال کا ذرہ بھی نہیں۔۔۔ ❤
@syedkashifkalam393919 сағат бұрын
❤
@ahliayamin77317 сағат бұрын
Masha ALLAH
@yourdil772616 сағат бұрын
حب جاہ تو آخری دم تک معلوم نہیں ہوتی آپ ابھی سے طے کر رہے ہو
@yourdil772616 сағат бұрын
اور مفتی رشید احمد صاحب نے جو طریقہ کار بتایا اس پر بھی تو یہ حضرت نظر کرتے
@youcube291Күн бұрын
اللہ تعالی مفتی عبد الرحیم صاحب بہترین اجر اپنے نیک نیت کا بھی اور اس اہم فیصلے کا بھی ❤
@abuzarnomani507023 сағат бұрын
ماشاءالله مفتى عبد الرحيم صاحب کی عمر میں برکت عطا فرمائے زبردست باتیں کی دل خوش ہوگیا
@Waqarwrites-1997Күн бұрын
اعلی ظرفی بھی جس کے سامنے گھٹنے ٹیک دیں اسے مفتی عبد الرحیم کہتے ہیں۔ ایسا ظرف ایسا بڑا دل کہاں کس کے پاس ہوتا ہے۔ خود کو اپنی رائے کو درست سمجھتے ہوئے بھی ایک قدم پیچھے ہو جانا نہ شکست ہے، نہ کوئی اور وجہ بلکہ یہ بڑا پن ہے جو ہر کسی کو نصیب نہیں ہوتا۔ چھوٹوں کو کم از کم اس سے سیکھنا چاہیے۔ اور بعض وہ صاحبزادے جو اس کو انگور کھٹے ہونے سے تعبیر کر رہے ہیں ان کے لیے لمحہ فکریہ اور سوچنے کا مقام ہے کہ ان کو تربیت کی کتنی ضرورت ہے۔
@muhamadsohaib59708 сағат бұрын
ماشاءاللہ یہ ہے علماء حق کی پہچان ۔۔۔۔ ایک دوسرے کا ادب احترام ۔ایک دوسرے پر اعتماد ۔۔۔۔اللہ تعالیٰ اس گلدستے کو آباد رکھے
@dotdot70520 сағат бұрын
دین اسلام کی شان علماء حق علماء حق جزاک اللّٰہ خیر و احسن الجزاء فی الدارین
@neyamotali131Күн бұрын
اللہ پاک مفتی تقی عثمانی صاحب کی عمر میں برکت عطا فرمائیں مفتی تقی صاحب پورا امت مسلمہ کی سر کے تاج ہیں اللہ پاک سب علماء کی حفاظت فرمائے جلد سے جلد سب اختلافات ختم ہو جائے امین ثم امین❤❤😢😢
@قاریعبدالرحمنعاصیКүн бұрын
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ میرے بہت واجب الاحترام مفتی عںدالریحم صاحب مد ظل العالیہ صاحب ھم راے دینے کی پوزیشن میں تو نئ لیکن اپ کی گفتگو سے میں یہی سمجھا اپ بھی علماء کے ساتھ ھی منسلک رہیں تاکہ اتحاد علماء قائم رھے اللہ اتحاد ہی نصیب فرماے امین
@Ma.i.ma.Күн бұрын
دونوں طرف بڑے بڑے علماء کرام ہے حضرات محبین اختلافات ہزاروں مرتبہ ہوسکتےہیں مگر مخالفت اچھی بات نہیں
@rajahanzala9823 сағат бұрын
اللہ تعالیٰ ہمارے تمام علماء کرام کو آپس میں اتفاق، اتحاد اور محبت نصیب فرمائیں۔
@shaikzeeshan4519Күн бұрын
اور حضرت مفتی عبد الرحیم صاحب کا فکر و نظریہ معتدل و منصفانہ اعلی ظرفی پر مشتمل اور محتاط اقدام پر مبنی ہے
@akhlaqzaman385922 сағат бұрын
ما شاء اللہ ما شاء اللہ ما شاء اللہ اللہ پاک بہت جزائے خیر دے علماء کرام کو کتنی سمجھ بوجھ سے انہوں نے منافقین کی چال ناکام بنا دی اللہ پاک نے مدد فرمائی بہت الحمدللہ رب العالمین مفتی عبدالرحیم صاحب بھی زندہ باد اور سارے اکابرین مفتی تقی عثمانی مولانا ضیاء الرحمن مولانا فضل الرحمن سب زندہ باد زندہ باد زندہ باد
@UsamaKhan-op4yo20 сағат бұрын
آپ کہہ رہے ہیں فضل الرحمن صاحب ژندہ باد تو وہ طریقے سے بھی بات کر سکتے تھے اگر وہ عالم دین ہیں تو جس سے بات کررہے ہیں تو وہ بھی عالم ہیں انھوں نے بھی ایک سلیقے سے بات کی فضل الرحمان صاحب اپنے آگے ذلیل سمجھتے ہیں ان کو لگتا ہے کہ ان سے بڑا نہ علم والا ہے اور نہ عمل والا اور نہ سیاست والا😢
@Hafizabdullah12317 сағат бұрын
نہ پائوں نہ سر ۔ کیا کہنا چاہتے ہیں ؟؟؟@@UsamaKhan-op4yo
@naseerahmad801017 сағат бұрын
@@UsamaKhan-op4yoاسامہ خان بھائی آپ کو ہا تو مولانا عبد الرحیم صاحب کی بات سمجھ نہیں آئی۔ یا پھر آپ مولانا فضل الرحمن صاحب سے بغض رکھتے ہیں۔
@UsamaKhan-op4yo16 сағат бұрын
@@naseerahmad8010 صاحب نہ مجھ کو کسی سے بغض نہیں ہے انداز گفتگو کہا ہے وہ تو اپنی دنیا و آخرت دونوں کو مدنظر رکھ کر بات کی اور پیچھے ہٹ گئے لیکن ان کو ٹارگٹ کرنے کا انداز دیکھۓ بس یہ کہا ہے کیونکہ علم آپ اختلاف کرنے کا انداز بتلاتا ہے صحابہ میں بھی اختلاف ہوا ہے لیکن تحقیر نہیں کی ہے شاید آپ کو میری بات سمجھ میں آ گئی ہوگی
@ubaidullahabdussamadКүн бұрын
حضرت مفتی عبد الرحیم صاحب زندہ باد ❤❤❤❤ اللہ آپکو سلامت رکھے
@Youandislam349Күн бұрын
مثبت بات کرنے پر آپ کا بہت شکریہ، ورنہ تو لوگ مفتی صاحب کو اتنے بڑے اعلان کے بعد بھی مورد الزام ٹھہرا رہے ہیں
@ا-ب-تКүн бұрын
اللّٰہ تعالیٰ مولانا فضل الرحمن وغیرہ کو بھی مفتی عبد الرحیم صاحب جیسا عقل وشعور، عقلمندی و حکمت عطا فرمائے۔۔۔
@shafatshah132023 сағат бұрын
جب اصفہان سے دجال خروج کریگا تو پاکستان سے مولانا فضل الرحمان اس کی بیعت کریگا
@hafizabdurrahman145621 сағат бұрын
✋😡✋@@shafatshah1320
@nasirkhleel966021 сағат бұрын
@@shafatshah1320بھائی خدا کا خوف کرو چاہے مفتی عبدالرحیم ہے چاہے مولانا فضل الرحمان ہے سب ہمارے اپنے ہیں ٹھیک ہے ان کا اختلاف ہے اس وقت ٹھیک ہے اور دوسری بات اگر اپ اس جیسی بات کریں گے تو ظاہر سی بات ہے اپ کے متعلق اپ کے پیرومرشد ہمارے بھی پیر و مرشد مفتی عبدالرحیم صاحب کے متعلق بھی ایسی بات کی جائے گی تو مہربانی کرکے ایسے الفاظ استعمال کریں جس سے کسی کو تکلیف ہو ٹھیک ہے وہ بڑے ہیں بزرگ ہیں ان کو جو صحیح لگا انہوں نے کہا جزاک اللہ
@ا-ب-تКүн бұрын
اللّٰہ تعالیٰ مفتی عبد الرحیم صاحب ❤ کی ھمیشہ حفاظت فرمائے، اُسکی کاوشوں کو قبول فرمائے اور اُن میں اُسکو مزید ترقی عطا فرمائے اور اُسکا ھمیشہ حامی وناصر ہو۔۔۔
@Saqibkriaz5 сағат бұрын
Ex hindu movements zindabab 💕💯✌️Ram and Seeeta 🔥🔞🏳️🌈🙏
@attaullahniazi931123 сағат бұрын
سبحان اللّٰہ ، ما شاءاللّٰہ آپ نے امت کو جوڑنے والا کام کیا، جزاکم اللّٰہ خیرا 🌹🤲
@HabeebRehman-z1vКүн бұрын
بہت اعلی ظرفی کی بات ہے کاش اگر یہی مشاورت پہلے کر لی جاتی ان اکابر سے ان بڑوں سے تو شاید اتنا نقصان نہ ہوتا
@pakmobilemaster428Күн бұрын
اللہ تعالیٰ تمام علماء کرام کے درمیان محبت اور الفت قائم رکھے، اور ان کا سایہ ہمیشہ ہمارے سروں پر برقرار رکھے۔ آمین
@RashidAhmed-k1kКүн бұрын
اہل حق آپ ہی اصل وارث ہیں سلامت رہیں ماشاءاللہ
@MominAliShahBukhari8 сағат бұрын
اللہ تعالی حضرت استاد صاحب کو مزید فہم و فراست عطا فرمائیں اور حضرت کے دینی کاموں کی حفاظت فرمائیں اور امت کے لئے نافع بنائیں ۔ آمین
@hafizhamid85Күн бұрын
اللہ تعالیٰ علماء حقہ کی حفاظت فرمائے اور اتحاد نصیب فرمائے
@ArmanKhan-j4l7jКүн бұрын
الله تعالٰی تمام علماء دین کی حفظت فرماے
@AbdullahKhan-ks5ky21 сағат бұрын
Lots of love & respect for Mufti Taqi Usmani Sahab and Maulana Fazalur Rahman sahab ❤️❤️ however in my perspective Mufti Abdur Raheem Sahab's viewpoint/way seems to be better this time. ❤️❤️❤️
@MuftiNayeemAkhtarQasmi22 сағат бұрын
حضرت مولانا مفتی تقی عثمانی صاحب نے بالکل درست فرمایا۔ ہندوستان کا ایک علاقہ (آسام) میں یہی جال پھیلایا اور پھر تمام مدارس بند کر دیا گیا اور اسی طرح سے یو پی کے سرکاری مدارس (حکومت سے امداد لیا ہوا) کے ساتھ بھی ہوا جو کہ حکومت کے اختیار میں دے دیا گیا جس پر امیر ہند و صدر جمیعت علماء ہند حضرت مولانا سید ارشد مدنی صاحب دامت برکاتہم العالیہ نے بارہا سرکاری امداد لینے سے منع کیا اور اب بھی کہ رہے ہیں ان کے کئی ساری ویڈیوز اپ کو یوتوب میں مل جائیگیں گے اور مدارس کے اصول قاسم میں بھی یہی ہے حضرت مولانا قاسم نانوتی رحمتہ اللہ علیہ نے حکومتی امداد لینے سے منع فرمایا خصوصا مدارس کو جزاک اللہ خیر میرے لیے تمام علمائے کرام سر کے تاج ہیں میں ان تمام علمائے کرام کی عزت کرتا ہوں❤❤❤
@AbdulAhad-ul8vmКүн бұрын
اللّٰہ تعالیٰ علماء کرام کے درمیان اتحاد و اتفاق کی فضاء قائم فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
@TalhaSheikh-s4c19 сағат бұрын
جب بڑے مانتے ہیں تو ان کی اتباع کرنی چاہئیے البرکت مع اکابرکم
@fazalilahikhan32547 сағат бұрын
ماشاءاللہ مفتی عبد الرحیم صاحب کاموقف درست ھے دینی مدارس کی بنیاد دینی تعلیم ھےاور اس کے ساتھ فنی تعلیم ضروری ھےاوروقت کاتقاضہ ھے تاکہ اس ادارے سے فارغ التحصیل طلباء معاشرے میں اہم مقام حاصل کر سکیں اور کسی کے محتاج نہ رہیں اور حق بیان کرنے میں نڈر رہیں تقسیم برصغیر ہند سے پہلے اس قسم کا دارالعلوم ندوہ العلماء لکھنؤ قائم ھوا جس نے نامور علماء اور سکالرز پیدا کیے جنہوں نے عالم اسلام کی خدمت کی دعاھے اللہ رب العزت مفتی عبد الرحیم مدظلہ العالی کو اپنے نیک مقاصد میں کامیاب فرمائے
@Nasir-hv8jc21 сағат бұрын
ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ علماء دیوبند کو دنیا و آخرت کی تمام بھلائیاں عطا فرمائے اور مدد و نصرت فرمائے آمین
@Being_SRKКүн бұрын
اللہ تعالیٰ جلد سے جلد اس اختلاف کو خاتم فرمائے امین سما امین
@aqsahafeez7777Күн бұрын
Mufti Taqi Usmani ❤❤
@pakmobilemaster428Күн бұрын
حکومتی اداروں کی حالت کا جائزہ لیں اور پھر نجی اداروں کی حالت کا موازنہ کریں، فرق واضح ہو جاتا ہے۔ اکابر علماء کا جو نقطہ نظر تھا، وہی تقی عثمانی صاحب کا بھی ہے۔
@hajiilyas509123 сағат бұрын
اللہ تعالٰی دونوں فریقین کی پوری پوری حفاظت فرمائے اور حق پر جمع ہوئے کی توفیق عطا فرمائے اور شیطان اور اس کے تمام چاہنے والوں کا منہ کالا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین طالب دعا محمد الیاس ناگرہ مکہ مکرمہ نوٹ ہماری گزارش وفاق المدارس العربیہ کے ساتھ کھڑے ہو جائیں شکریہ جزاکم اللہ خیر احسن جزا
@DamdamDamadam-ze1ffКүн бұрын
یہ تو کسی کو نہیں معلوم اپ کی تاریخ پر کتنی نظر ہے لیکن سب کو اس بات کا پورا علم ہے کہ تقی عثمانی صاحب سے زیادہ تاریخ پر اچھے اچھوں کی نظر نہیں ہے
@S-bb9jh23 сағат бұрын
ماشااللہ مفتی عبدالرحیم صاحب کے اس بیان سے ہمارے دلوں میں شیطان ان کے خلاف جو تھوڑی بہت کدورت پیدا کر رہا تھا وہ دور ہو گئی۔ واقعی مفتی عبدالرحیم صاحب اخلاص کے ساتھ اپنی سوچ کے مطابق دین کی خدمت کی حق المقدور کوشش کر رہے ہیں۔ اللہ تعالی ان کی حفاظت فرمائے اور ان سے متعلق ہماری بدگمانیوں کو معاف فرمائے ۔ آمین آمین آمین برحمتک یا ارحم الراحمین ۔
@muhammadisoulКүн бұрын
Mufti Taqi Usmani Sahab ko Allah Jaza-e-Khair de ke unhu ne bohat he asaan alfaaz mai saari baat kardi, exactlyy what my point of view was... jo ke saada awaam ko samjaana mushkil hota hay ke.. Pehle daana daala jaata hay with *terms & conditions and later on; hakoomat aur authorities apni marziya'n karna shuru kardaingay.
@aamirjadoonКүн бұрын
حضرت مولانا عبد الرحیم صاحب اچھا یہی ہوگا آپ علماء کرام کا ساتھ دیں اس میں آپ کے لئے بہتری ہے ❤
@ا-ب-تКүн бұрын
اللّٰہ تعالیٰ مولانا فضل الرحمن کو بھی مفتی عبد الرحیم صاحب جیسا عقل وشعور، عقلمندی و حکمت عطا فرمائے۔۔۔
@shafatshah132023 сағат бұрын
جب اصفہان سے دجال خروج کریگا تو پاکستان سے مولانا فضل الرحمان اس کی بیعت کریگا
@ا-ب-ت23 сағат бұрын
@@shafatshah1320 طعنے دینا یا بہتان لگانا اچھی بات نہیں۔ بس اللّٰہ تعالیٰ عقل وشعور دے۔ یہ دیکھنا چاہیے کہ عقل وشعور اور حکمت وتدبر سے کون کام لے رہا ہے اور ملک پاکستان، اسکے اداروں و اسکے عوام و مسلمانوں وغیرہ کیلئے امن، اچھی تبدیلیوں، اچھے وحکمت والے لوگوں کے بنانے کا ذریعہ کون بنتے ہیں۔۔۔!!! اور ملک و اسکے اداروں وغیرہ کو اپنانے واپنا سمجھنے، اُن میں اچھی تبدیلیاں لانے و ترقی دینے کیلئے کون عقلمندی و غوروفکر وتدبر سے کام کر رہے ہیں اور کون پیچھے ہیں، پس وپیش سے کام لے رہے ہیں یا بالکل انکاری ہے۔۔۔!!!
@mohammadmuddassirumar807623 сағат бұрын
Hazrat Salateen k dar ko pta nh Kiya smjh Bethe hain ulma ko chor k bs بنا ہے شاہ کا مصاحب پھرے ہے اتراتا وگرنہ شہر میں غالب کی آبرو کیا ہے
@ShahyanKhan-wx3jb23 сағат бұрын
@@shafatshah1320pleas ghlat count na krn
@Zahid-Khan5517 сағат бұрын
مفتی تقی عثمانی صاحب اللہ تعالٰی آپکو لمبی زندگی دیں
@Al-BarkaDarsEQuran21 сағат бұрын
ماشاءاللہ مفتی تقی عثمانی صاحب کمال شخصیت ہیں اللہ تعالٰی مزید حضرت کو ترقی دے
@FazalWadood-o8d22 сағат бұрын
حضرت مفتی تقی عثمانی صاحب تحقیق صحیح ھے میرے نزدیک ،مچھر جب بیٹتا ھے تو پتہ نہیں چلتا لیکن جب سنڈ اندر کر دیتا تو پتہ چلتا ہے
@FarrukhMehmood9421 сағат бұрын
نہایت خوشی ہوئی ہمارے علماء کرام کو اللہ متحد رکھے آمین ❤
@suhailsiddiqui412922 сағат бұрын
شیخ الاسلام ❤ مفتی عبدالرحیم صاحب ❤ یہ الگ بات ہے کہ خاموش کھڑے رہتے ہیں مگر جو لوگ بڑے ہیں وہ بڑے رہتے ہیں ❤
@Hafizabdullah12318 сағат бұрын
جامعة الرشید والے اللہ تعالیٰ کی رضا کے لئے شیخ الاسلام اور قائد ملت اسلامیہ کا ساتھ دیں ۔ یہ حضرات پیکر خلوص و وفا ہیں۔ اللہ تعالیٰ ان کو سلامت رکھیں آمین
@kafayatullahaghauri71386 сағат бұрын
ہمارے تمام علماء ہمارے سروں کا تاج ہیں اللہ ان کی محبتوں کو قائم رکھے
@MuhammadHassan-tc5ne20 сағат бұрын
بڑے آدمی کی طرف سے بڑے پن کا مظاہرہ اللہ تعالیٰ بہترین جزاء نصیب فرمائے آمین شیخ الاسلام صاحب دامت برکاتہم جیتے رہیں اللہ تعالیٰ آپ کا مبارک سایہ تادیر سلامت باکرامت رکھیں آمین
@usamabaqai833717 сағат бұрын
الحمدللہ جو کتابوں میں پڑھا تھا اس کا عملی مظاہرہ مفتی عبدالرحیم کی صورت میں دیکھنے کو ملا اللہ ہمارے اکابرین کا سایہ ہم پر تادیر قائم اور دائم رکھے
@kidshours248 сағат бұрын
Mufti Abdur Raheem sahab bohat baray wali hain. Doosri jaanib nazar dooraay tu wahan bhi wali nazar aaty hain. Ek aam musalman hony k hum yee mamla Allah k hawaly krty hn k Allah pak jo mamlaat madaris k haq mai bheter ho woh mamla farmaa ameen.
@esmartshop817423 сағат бұрын
سارے علماء ھی مخلص ہیں اللّہ ان کو اتحاد دے آمین
@huzaifakhalil2961Күн бұрын
البرکۃ مع اکابرکم پر عمل کرنا چاہیے جامعۃ الرشید والو کو احترام یہی ہے ساتھ ملنا چاہیے
@huzaifaamir166218 сағат бұрын
اہل رائے کا اپنی رائے پر قائم رہنا اور اکابر کا احترام قائم رکھنا ۔ یہی اکابر کی سنت ہے ۔
@awaneditz57122 сағат бұрын
ماشاءاللہ ۔ اللّٰہ پاک مفتی صاحب کی عمر دراز کرے ۔آمین ۔ بہت ہی اعلیٰ ظرفی کا مظاہرہ کیا ہے
@aminnadwi569317 сағат бұрын
زبردست اكابرين نے اپنا لوہا منوالیا۔ اللہ تعالیٰ پاکستانی مسلمانوں کو محفوظ رکھے۔ جب تک ایسے علماء کرام ان کی سرپرستی کریں گے انہیں کوئی گمراہ نہیں کرسکتا۔
@saadiherbal59109 сағат бұрын
حضرت استاذ صاحب جزاک اللہ خیرا کثیرا کثیرا فی الدنیا والآخرۃ
@Hilalcalligraphy23 сағат бұрын
اللہ ہمارے اکابر کو اتحاد نصیب فرمائیں ❤
@FaiyazAhmad-f8t22 сағат бұрын
ہندوستان میں یہی حال ہورہا ہے پہلے جب کانگریس کی حکومت تھی تب مدارس کو سرکار منظوری دی رہی تھی اور مدارس والے خوب منظوری لے رہے حتی کہ اندرا گاندھی دارالعلوم دیوبند کے پیچھے پڑی تھی کہ منظوری لے لو لیکن دارالعلوم نے منع کردیا اور کہا کہ آج آپ کی سرکار ہے لیکن کل کا بھروسہ نہیں آخر کار اکابرین کی باتیں بالکل صحیح ہے آج سرکار منظور شدہ مدارس میں اپنی من مانی چلارہی ہے شرکیہ کام کروانے تک پلان ہے
@muhammadishaq62420 сағат бұрын
آپ نے سچ فرمایا۔ وفاق المدارس کا ساتھ دیں
@HalaQmar23 сағат бұрын
اللہ کریم حضرت کاسایہ شفقت امت پر تادیر قائم دائم اور سلامت رکھے انکےتحمل اور تقویٰ میں بےشمار برکت دے
@yking3106 сағат бұрын
Ya-Allah (سبحانہ وتعالیٰ) sare akabir ki hifazat farma ❤
@rahmatullahqazi772321 сағат бұрын
مفتی تقی عثمانی صاحب کی بات بلکل ٹھیک ہے
@shirazanwar2562Күн бұрын
حقیقی مدارس کے ترجمان مفتی تقی عثمانی اور مولانا فضل الرحمان ❤❤,
@shafatshah132023 сағат бұрын
جب اصفہان سے دجال خروج کریگا تو پاکستان سے مولانا فضل الرحمان اس کی بیعت کریگا
@محمدحسن-ف2م4ثКүн бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب اب اس بیان سے پتہ چل رہا کہ اہل حق میں سے کوئی بیان کر رہا ہے ❤
@Zack24-y5q19 сағат бұрын
ماشاء اللہ بہت خوب مفتی صاحب
@amatulallah820821 сағат бұрын
سبحان اللہ۔ صحیح دین کے مزاج کو پیش کیا۔اللہ ہمیں بھی ایسا ظرف نصیب فرمائے تا دیر ہمارے اکابر کا سایہ سلامت رکھے
@AbdulAhad-ul8vmКүн бұрын
مفتی صاحب آپ کے لئے بھی یہ درخواست ہے کہ آئے بڑوں کے ساتھ واپس شامل ہو جائیں۔
@Ausaf439423 сағат бұрын
Be shak theek kaha apne
@usamamalik798615 сағат бұрын
مفتی عبدالرحیم صاحب آپ کی رائے ٹھیک ھے ۔ اپ ان حضرات کے ساتھ ھو جائیں ۔ اور ایک قدم پیچھے ھٹ جائیں ۔ اللہ آپ کو ضرور عزت دیں گیں
@zaibshamlan30915 сағат бұрын
اللّٰہ پاک حضرت کا سایہ سلامت رکھے ۔۔ماشاء اللّٰہ ۔۔❤❤
@muhammadshahbaz985618 сағат бұрын
حضرت مفتی عبد الرحیم صاحب سرکار اور دربار کے گھیرے میں آچکے ہیں اللہ تعالیٰ انکی حفاظت فرمائے آمین
@haroon195323 сағат бұрын
اللہ تعالیٰ تمام اکابر کی کاوشیں قبول فرمائے اور انکے علم اور عمر میں برکت عطا فرمائے آمین
@fairozahmadbhat62687 сағат бұрын
اللہ پاک علماء حق کو اتفاق عطا فرمائے امیں
@AbdulAhad-ul8vmКүн бұрын
مفتی صاحب خدارا علماء کرام کے درمیان اتحاد و اتفاق کی فضا کے لئے ،مدارس کی جوڑ کے لئے واپس آئیے۔ حکومت وقت کی ان چالوں میں مت آئیے۔
@AbdulAhad-ul8vmКүн бұрын
مدارس اور ایل حق کا نمائندہ مولانا فضل الرحمان صاحب
@KhattakShortsPK6 сағат бұрын
ہم تقی عثمانی صاحب کے ساتھ ہیں۔۔ اللہ أپکو ہدایت دے۔۔
@Khaizarabc22 сағат бұрын
❤حق کی دلیل ❤ ❤مفتی محمد تقی عثمانی❤ ❤ مولانا فضل الرحمن❤
@muhammadyounasmeo410419 сағат бұрын
بلا شبہہ یہ بڑے مرتبے اور اعلیٰ ظرف پر مبنی اعلان ہے۔اللہ جزائے خیر عطا فرمائے۔مدارس کی حفاظت فرمائے۔آمین
@Noor_e_Hidayat013 сағат бұрын
Allah pak mufti sahab ka saaaya hamesha ham par kahim rakha ❤️
@MuhammadSufya-l8yКүн бұрын
شکر ہے بات اپ کو سمجھ اگئی ہمارا مشورہ تو یہ ہے کہ اپ اپنا بورڈ ہی تحلیل فرما دیں اوکے بہت سوں کا بھلا ہو سکے
@maazleghari5180Күн бұрын
آپ اپنا کام کریں وہ اپنا کام کر رہے ہیں ہر ایک کو اپنی رائے کا حق ہے
@loveofcommonpeopleКүн бұрын
Aap jaisay logon ki gher sanjeedgi ki wajah say saray masael janam lety hain Har shaksh ko apni raae denay ka ikhtiar hay Message ghor say Sinain aur eemandari say fesla karen, kia ghlat baat ki mufti sahab nay Allah paak aapko sehat kay saath lambi umar dain aameen
@ا-ب-تКүн бұрын
اللّٰہ تعالیٰ مولانا فضل الرحمن وغیرہ کو بھی مفتی عبد الرحیم صاحب جیسا عقل وشعور، عقلمندی و حکمت عطا فرمائے۔۔۔
@ا-ب-تКүн бұрын
اللّٰہ تعالیٰ مفتی عبد الرحیم صاحب ❤ کی ھمیشہ حفاظت فرمائے، اُسکی کاوشوں کو قبول فرمائے اور اُن میں اُسکو مزید ترقی عطا فرمائے اور اُسکا ھمیشہ حامی وناصر ہو۔۔۔
@shafatshah132023 сағат бұрын
جب اصفہان سے دجال خروج کریگا تو پاکستان سے مولانا فضل الرحمان اس کی بیعت کریگا کیونکہ اس کے پاس طاقت اور پیسہ ھوگا
@mrpatel2716Күн бұрын
Mufti abdul rahim should also join mufti taqi usmani and bring unity in ummah
@Highertalks21 сағат бұрын
یہ ھے علمائے حق کی دورآندیشی اور بڑے ظرف ! اس نازک اور سازشی دور میں حضرت شیخ الاسلام کی رائے کے ساتھ اتفاق کرنا ایک بہت بڑا کارنامہ ھے ۔ اللّٰہ تعالیٰ آپ سب حضرات کا سایہ امت مسلمہ پر قائم و دائم رکھے اور باھمی اتفاق ، اتحاد اور ھم آھنگی نصیب فرمائے ۔ آمین
@HafizTalha125 сағат бұрын
سب لوگوں سے درخواست ہے کہ اللہ سے عافیت کی دعا مانگی کیونکہ ملک کے حالات اور امت مسلمہ کے حالات بہت خراب ہیں
@shahidshabbir483815 сағат бұрын
اللہ پاک اکابرین کو خوش رکھے۔۔ علمائے کرام میں اختلاف رائے ابد سے ہے اور ازل تک چلتا رہے گا لیکن اختلاف کو شائستگی و اخلاقیات کی حدود میں رہتے ہوئے کرنا یہ مفتی عبد الرحیم صاحب نے کر کے دکھلایا اور سکھایا۔۔ جس مقصد کے لیے دونوں اطراف کے اکابرین آپس میں اختلاف رائے کر رہے ہیں یقیناً وہ امت مسلمہ کی بقا کے لیے ہے اور اللہ پاک اکابرین کو کامیابی وکامرانی عطا فرمائیں۔۔ آمین
@Darul-Eman20 сағат бұрын
ماشاءاللہ اللّٰہ تعالیٰ حضرت کی عمر میں برکت عطا فرمائے
@ashrafsajid3003 сағат бұрын
ماشاءاللہ زبردست فیصلہ مفتی صاحب
@attaullahniazi931123 сағат бұрын
مفتی صاحب ، ما شاءاللّٰہ آپ اعلیٰ ظرف کے انسان ھیں، اللّٰہ تعالیٰ آپکو ہمیشہ خوش و خرم رکھے، آمین یا رب العالمین 😢🤲
@BulbulHayatKhan16 сағат бұрын
مجمع علوم الاسلامیہ اور وفاق المدارس العربیہ دونوں ہمارے ہیں اللّٰہ اس مسلئے کو جلد حل کریں
@mo.anasbhaibhokhavala63714 сағат бұрын
زبردست ماشاءﷲ تواضع اور خوف خدا بے مثال ہے اور حضرت کی بات میں بھی وزن ہے کیونکہ ایک طرف بڑے بڑے علماء کی رائی ہے اور وہ زیادہ بھی ہے دوسری طرف بھی بڑے علماء ہے خصوصا حضرت مفتی عبد الرحیم دامت برکاتہم العالیہ لیکن وہ اکیلے ہے اسلئے حضرت کی بات کو صرف تواضع کی بھینٹ نہ چڑھا لی جاوے بلکہ غور کیا جاوے شکریہ انڈیا سے
@Khattabquresh31316 сағат бұрын
جمعہ أظهر مصر کا حال سب کو معلوم ہے نا بس اس لیے گورمنٹ سے رجسٹر نہیں باقی جمعہ رشید والوں کو اللہ ہدیات دے پیلے ایک دم نہیں بعد میں آہستہ آہستہ سے پابندی ہم اہل السنہ علماء دیوبند الشيخ الإسلام کے ساتھ ہیں
@qarikhurramshahzadhashmish772523 сағат бұрын
تمام اکابرین علماء اہل السنہ والجماعہ ہمارے سر کے تاج ہیں سب بڑے ہیں الحمدللہ ، اختلاف رائے باعتبار نظم کے سب کو اپنے لیے فیصلہ کرنے کا حق ہے ، میری دعاء ہے کہ حکومت دونوں طرح کی رجسٹریشن کا آپشن دے دے، تاکہ حکومت کا مسئلہ رجسٹریشن نہ ہونے کا حل ہو جائے ، نیز استاد محترم شیخ الاسلام صاحب دامت برکاتہم العالیہ کی رائے اپنی جگہ سو فیصد درست ہے کیونکہ کفار اور انکے حواریین ہمیشہ وعدہ خاف رہے ہیں اور دین کے دشمن ہیں
@abulkalamshah540419 сағат бұрын
مفتی عبدالرحیم صاحب دامت برکاتہم نے اکابر کی یاد تازہ کردی.. ❤❤❤
@Hafiz_Rashid_Sial14 сағат бұрын
مفتی عبد الرحیم صاحب اور تمام اکابر زندہ باد❤❤
@shaikhavezshaikhmunwar478117 сағат бұрын
عصر حاضر میں دونوں نقطہ نظر کے مدارس کی اشد ضرورت ہیں مولانا عبد الرحیم صاحب عمت فیوضہ نے اکابرین کی رائے کو قدر کی نگاہ سے دیکھا یہ اعلی ظرفی کی علامت ہے مایوسی کی دنیا میں امید کا چراغ ہے۔