اعلی حضرت امام الانبیاء مفتی اعظم تاج الشریعہ ہمارے نبی محمد رسول عربی ھاشمی مکی مدنی ہی ہیں دوجا کوئ نہیں ❤
@SaraHassan-ik9mv2 ай бұрын
سبحان اللہ بےشک ❤
@ghnabi30002 ай бұрын
جزا ک اللہ
@DranwarulhaqmadnieChannel2 ай бұрын
مفتی منیب الرحمان صاحب زندہ باد سبحان اللہ لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
@SirajinamdarInamdar2 ай бұрын
Thanks from India🇮🇳.
@drsmnazimreacts3092 ай бұрын
Masha Allah
@MuhammadRafiq-qy5ws2 ай бұрын
Mashallah subhan Allah
@aneeshkhan28462 ай бұрын
ختم نبوت زندھ باد جزاک اللّہ
@KhurramShahzad-l4k2 ай бұрын
Masha.allah
@SagheerAhmad-pd7pi2 ай бұрын
Ma Sha Allah❤❤❤❤❤Subhan Allah❤❤❤❤❤
@asimjan93992 ай бұрын
Jazakallsh
@TahirHassan-m8j2 ай бұрын
❤❤mashaallah ❤❤
@alichisti32262 ай бұрын
MahshAllah
@khalilahmad67762 ай бұрын
Mashaallah
@akhtarhussain48292 ай бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@akhtarhussain48292 ай бұрын
Subah Allah Taala g
@aslamchawara44842 ай бұрын
be shak
@First-v4f2 ай бұрын
assalsmoalaikum.ye byan kiss msjid me ho raha hae.name or jgha bta dae
@First-v4f2 ай бұрын
ho skae to pic send kr daen.mje print krwani hae😊
@First-v4f2 ай бұрын
iss masjid nabvi ke jo pic nzr aa rahe hae.kia send kr sktae hae?
@shyrbahadur2 ай бұрын
سب زمانے میرے حضور کے ھیں، آقا کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم انبیاء کرام علیھم السلام کے بھی نبی ھیں۔ عالم الست کا مظاھرہ تو شب اسراء کو ھو چکا۔ صلیٰ اللہ علی النبی الامی وعلی آلہ وصحبہ وبارک وسلم ۔
@hasnainyounas4u2 ай бұрын
❤
@asimjan93992 ай бұрын
Mufti.muneburheman.zinda.bad❤
@MuhammadAfzal-xk4pc2 ай бұрын
He himself imposed Mufti e Azam, just a Moulvi for emotional people having no sense to preach religion in the right context.
@abdulsaboor38822 ай бұрын
ابراھیم ع س نے کیا فرمایا تھا کہ مجھے اللہ ھی کافی ھے ۔جب انکو اگ مین ڈالا جا رھے تھے۔
@AbdulMajeed-jq2it2 ай бұрын
6:04
@MuhammadAshraf-zj3gh2 ай бұрын
تمہارا بابا فرید کرمات اولیاء پر جھوٹوں کا پلندہ چھوڑ گیا منیب صاحب ادیان عالم کا اتنا علم جانتا ہے جتنا ڈاکٹر ذاکر نائیک صاحب
@AlBalagh1002 ай бұрын
مفتی اعظم پاکستان مفتی تقی عثمانی حفظہ اللہ ہیں ۔ ❤
@mheranwaarhussainmazhri2 ай бұрын
ڈالروں و ریالوں والے مخطی
@makk64422 ай бұрын
Everyone wants to be mufti azam, mufti azam aik hi hota hai. Baqi all mufti are under him.
@MarufKhan-c2o2 ай бұрын
مفتی اعظم مفتی تقی عثمانی صاحب مدظلہ العالی ہیں'
@sultanahmed71992 ай бұрын
مفتی اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمان ھی ھیں تقی عثمانی خوارج و نواصب کا مفتا ھے اھلسسنت کا اس سے ھر گز کوئی تعلق نہیں ھے
@Javedkhan-nc7bd2 ай бұрын
یوٹیوب پر برساتی مینڈک کی طرح۔۔۔۔۔ کہاں سے چلے آتے ہیں
@mohammedabdulraheem86912 ай бұрын
پہلے یہ ایت دیکھ لو - فَمَنِ افْتَرَىٰ عَلَى اللَّهِ الْكَذِبَ مِن بَعْدِ ذَٰلِكَ فَأُولَٰئِكَ هُمُ الظَّالِمُونَ 3 : 94 اب اِس (حقیقت) کے کھل جانے کے بعد بھی جنہوں نے اللہ کی طرف غلط باتیں منسوب کیں تو وہی ظالم قرار پائیں گے۔ اور ایک ایت اتَّبِعُوا مَا أُنزِلَ إِلَيْكُم مِّن رَّبِّكُمْ وَلَا تَتَّبِعُوا مِن دُونِهِ أَوْلِيَاءَ ۗ قَلِيلًا مَّا تَذَكَّرُونَ 7 : 3 (لوگو!) جو (کلام) تمہارے رب کی طرف سے تمہاری طرف بھیجا گیا ہے اُس کی پیروی کرو، اور اس (خدائے واحد) کو چھوڑ کر جو (تمہارے خیال میں دوسرے) مددگار ہیں اُن کی پیروی نہ کرو، (مگر) تم نصیحت کم ہی قبول کرتے ہو! ان دو ایتوں پر غور کریں اور اس طرح کے مفتھان و علماء کی بات کی کیا صداقت باقی رہے جاتی - ؟ اور سورہ بقراہ ایت 89 کی ادھی ایت کا حوالہ دیا کہ قران میں یہ فرامایا کہ ، سارہ واقعی من گھرت سنادیا ۔ اس ایت کے سیاق و سباق بنی اسرایئل و موسئ علیہ سلام کا ذکر چل رہا ہے - اس کو اپنی من مانی سے پورا جھوٹ کہانی بنا کر سنا دیا اور سننے والے بھی اسئ عقیدہ کے تھے تب ہی تو واہ واہ کررہے تھے ۔۔ اللہ ایسئ قوم کو کب نجات دیگا ان علماءے سوء سے :---
@syedali40072 ай бұрын
Mufti sab, 'Kahna Kya chatey ho"
@shoaibbaloch123shoaibbaloch122 ай бұрын
Achanak mufti azam
@hasnainyounas4u2 ай бұрын
Mashallah
@abdulsaboor38822 ай бұрын
عیسی ع س۔جب تشریف لے اءین گین وہ تو توحید بیانکرینگین بابون کی باتین توکرینگین نہی ۔اس وقت بریلوی کیا کرینگین۔
@akarim492 ай бұрын
جنکے دلوں پر اللہ نے مہر لگا دی وہ کیا سمجھیں وہ ایک میڈیکل ڈاکٹر جس کو قرآن و حدیث کیا سمجھ آئے گی قرآن پاک کو سمجھنے کیلئے ۱۴ علوم کا جاننا ضروری ہے
@bilaljanjan51302 ай бұрын
کیا آپ کے مفتی مبلغ اسلام ڈاکٹر ذاکر نائیک کے سامنے سوالوں کے جواب دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں؟
@Zulfiqarkhan-fm2cm2 ай бұрын
Saha ne Kone chuda ulloom sekhe thia
@MuhammadIbrahim-gj4su2 ай бұрын
Chaand naza Aaya payse do chaand Nazar nahi Aaya payse do
@asimjan93992 ай бұрын
Un.ka.paigham.Quran.he
@BashirAhmed-s8y2 ай бұрын
Mufti azam dunyavi lqab h
@maqboolhussain652 ай бұрын
پاکستان میں کوی اعلان ہاے کا عالم موجود نہی اسکے کہ ومن کم یحکم بما انزل اللہ فاولاءک ہم الکافرون بتایے کس نے اسلامی نظام کے ھڑتال ےا دھرنا دیا اسی انگریزی قانون مین سب خوشی خوشی زندگی گزار رہے ہیں چاہے ملا ہے چاہے وکیل ہے چاہے جج جرنےل وغیرہ
جن کو مفتی اعظم کے مطلب کاہے نہیں پتا مفتی اعظم صرف اللہ تعالی کے نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی ذات ہے کیونکہ وہ اللہ تعالی کے حکم کے بغیر بولتے ہی نہیں ڈاکٹر ذاکر نائیک عظیم مبلغ اسلام ہے پکے اور سچے مسلمان اور سچے توحید پرست ھیں
@muhammadnawazshaikh35342 ай бұрын
تم نے یہ جو جہالت اور تعصب کی عینک لگاٸی ھوٸی وہ اتار کر دیکھوں۔ پتہ چل جاۓ گا۔ حضور ﷺ مقام مفتی اعظم سے بہت بڑا ھے ۔
@Hassan776522 ай бұрын
Ap ka y hi kafi hi nalike ka manae walo tuji Mubarak ho nalik but hum hozor ka ghulam
@AbdulHameed-fy6cx2 ай бұрын
Zakar Nike jahal adame ha
@Faizan_e_Ashraf2 ай бұрын
نالائق کو جو کچھ بھی کہا گیا اس کے متعلق اپ نے کچھ بھی نہیں کہا نالائق کو تو پتہ نہیں اپ لوگوں نے کیا کیا بنا دیا اس لیے کہتے ہیں ہمارا دین پڑھ لیا جائے ورنہ تو اپ تو فاروق اعظم کے متعلق بھی کہیں گے صدیق اکبر کے متعلق بھی کہیں گے عثمان غنی کے متعلق بتائیں گے ہر ایک کے متعلق جو ہے اپ بکواس کرنا شروع کردیں اس سے بہتر ہے کہ کس کا پتہ نہیں ہے اس کے بارے میں نہ ہی بولا جائے
@noorsaleem44802 ай бұрын
حضرت ابوبکر صدیق حضرت فاروق اعظم حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہم کے آ خر ی الفاظوں کے بارے میں کیا کہو گے
@riazqadeer94532 ай бұрын
اسلامی باتیں کرتے ہوئے بہت احترام سے بیٹھنا چاہئے لیکن کچھ علماء کرام ٹانگ پر ٹانگ چڑھا کر بیٹھے ہوئے ہیں ۔ آ پ خود دیکھ لیں
@taufiquesheikh25352 ай бұрын
جناب عرض یہ ہے کہ مفتی منیب الرحمن صاحب بڑے عالم دین ضرور ہیں لیکن مفتی اعظم پاکستان نہیں ہیں، ،اسلیے،مفتی صاحب کو مفتی اعظم پاکستان لکھنا صحیح نہیں ہے ،
@MirzaFarazbeig82 ай бұрын
Na main wahabi na main babi main hon Muslim ilmi kitabi 🤪😜🤩😜🤪
@syedahmad18402 ай бұрын
why are audience saying wa. wa. wa, is it Musha e ra, poet gathering?
@asifnokia60972 ай бұрын
Tum log kabhi Quran ki baat nahi Karo gy sirf zaheef hadees