اسپین کے علاوہ دنیا کے کئ ایسے علاقے ہیں ، جہاں سے مسلمانوں کا تقریا صفایا ہوگیا ، صرف تایخی مساجد ان کے شاندار ماضی کے طور پر باقی رہگيں ، جو ویران ہیں ۔ 1۔ دھلی اور شمالی ھند کی ویران مساجد 2۔ یونان / گریس کا شمالی علاقہ ۔ صرف 100 سال پہلے یہان مسلمانوں کا قتل عام ہوا تھا جیسے آج غزہ میں ہورہا ہے 3۔ قبرص / سائپرس، کریٹ ، اور اطراف کے جزائر 4۔ صیقلیہ / سسلی 5۔ تھائ لیڈ ، فلیپین اور بھی بہت سے علاقے ہیں
@ghulamhaider24014 ай бұрын
ظالمون کا وہی حال ہوتا ہے اسپین میں مسلمانوں کا ہوا ۔