حضرت مولانا مفتی تقی عثمانی صاحب کی باتیں بالکل درست ہیں ہم ان کے ساتھ ہیں 100 فیصد انشاء اللہ تعالی
@Call-me3-A-J5 күн бұрын
استاد محترم شفیع عثمانی صاحب نے بالکل صحیح فرمایا ۔۔۔میں سعودی عرب میں رہتا ہوں اور میں جانتا ہوں خلیجی ممالک میں مدارس کا کتنا برا حال ہو گیا استاد محترم تقی صاحب کی دلیل 100 فیصد صحیح
@shoaibahmedkhan96765 күн бұрын
پوری قوم اتحاد مدارس مفتی تقی عثمانی صاحب مفتی منیب الرحمن صاحب اور مولانا فضل الرحمن صاحب کے ساتھ ہے
@AbdulAhad-ul8vm5 күн бұрын
یہ ہوتے ہیں علماء حق۔ یہ ہوتے ہیں ذی فہم اور ذی شعور ۔ یہ ہوتے ہیں دین کی خدمت کرنے والے ۔ اللّٰہ تعالیٰ ان کا سایہ ہمارے سروں پر تادیر قائم ودائم رکھے آمین ثم آمین یارب العالمین
@MomandVoice5 күн бұрын
قائد ملت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب کا تاحیات ساتھ دینے والے حاضری لگائیں ❤
@mohammadkhalidkhan66665 күн бұрын
ماشاءاللہ الحمدللہ اللہ پاک شیخ الاسلام کو بہترین بدلہ عطا فرمائیں
@AwamKeMissileAurUnkaHal5 күн бұрын
اللہ تبارک و تعالی فقیہ الامت مجدد الف ثانی حضرت شیخ مفتی محمد تقی عثمانی حافظہ اللہ اللہ ان کا سایہ تادیر اس امت پر قائم دائم فرمائے
@AmeerJanbaloch-w3g5 күн бұрын
اللہ تعالی مفتی تقی عثمانی مولانا فضل الرحمن سارے علمائے حق کے حفاظت فرمائیں اور مدرسوں کا حفاظت فرمائیں اور سارے اختلاف علماؤں کی دور کر دے
@AghaJee-k6vКүн бұрын
❤ ماشاءاللہ مفتی تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم العالیہ ❤️ زندہ رہے اللّہ تعالیٰ نے علماء کرام کے وجہ سے ھمارا ملک پاکستان کو ہر بلا سے بچائے ہے الحمداللہ ماشاءاللہ
@AurangzebAchakzai5 күн бұрын
ماشااللہ یہ ہے علماے حق جو کہ ازاد ہے دین اسلام دین مبین کی خدمت کرتے ہیں اللہ تعالیٰ مفتی تقی عثمانی کو ہمیشہ خوش وخرم وتندرست وصحت مند وسلامت رکھے امین امین اپکا علماے حق کاخیر اندیش خیر خواہ دعاگو ہیں اورنگزیب خان اچکزی کلی شاہ میر پیر علیزی ضلع قلعہ عبداللہ بلوچستان حلقہ تھری حبیب زی
@umairmustafa50045 күн бұрын
جزاکﷲ ۔۔۔مفتی تقی عثمانی صاحب و مولانا فضل الرحمن صاحب ۔۔۔۔اس بیان پر
@MuaviaHusnain-li1nv5 күн бұрын
آپ کا ایک ایک جملہ دل میں اترتا چلا گیا ہے ۔
@AbdulAhad-ul8vm5 күн бұрын
مدارس کا ترجمان مولانا فضل الرحمان صاحب ۔ ماشاءاللہ بہت عمدہ مفتی محمد تقی العثمانی دامت برکاتہم العالیہ
@muhammadnoman54265 күн бұрын
ماشااللہ بہت خوب دل پوری طرح مطمئن ہو گیا اللہ تعالی مفتی تقی عثمانی صاحب مولانا فضل الرحمن صاحب اور دیگر اکابرین کا سایہ ہمارے سروں پر قائم رکھیں اور انہیں عافیت والی لمبی زندگی عطا فرمائے
@najammadyanswat45825 күн бұрын
مفتی تقی عثمانی صاحب بہت اچھی طرح سمجھا یا ۔۔ ابھی کوئ اور دلیل کی ضرورت نہی رہا ❤❤❤❤❤❤❤❤❤مفتی تقی عثمانی مولانا فضل الرحمن❤❤❤
@m2buyer7035 күн бұрын
ماشاءاللہ، حضرت صاحب کی گفتگو اور موقف سمجھنے کے لیے بھی عقل اور فہم کی ضرورت ہے۔ کاش معترضین کے پاس عقل و فہم نام کی کوئی چیز ہوتی۔
@MuddasirKhan-zi9qh5 күн бұрын
ماشاءاللہ اللّٰہ تعالٰی سب علماء علماء حق کی عمر اور صحت میں برکت عطا فرمائے آمین یا رب العالمین
@QariRamzanHaidri5 күн бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ مفتی صاحب اللہ تعالیٰ آپ کی عمر میں برکت عطا فرمائے آمین یارب العالمین ❤❤❤
@syedusman3525 күн бұрын
اب دل سکون میں آ گیا اللہ کی قسم۔۔۔۔❤❤
@muhammadafaq47295 күн бұрын
کمال سادہ الفاظ میں اتنا پیچیدہ مسئلہ اب تک کسی نے نہیں سمجھایا تھا۔ شیخ الاسلام آپ زندہ رہیں تابندہ رہیں آپ کی دور اندیشی کو سلام
@israrmavia75625 күн бұрын
مفتی تقی عثمانی صاحب حفظہ اللّٰہ زندہ باد
@ahsankhankhan43415 күн бұрын
Mufti Taqi usmani sahib Allah pak sehet kamla ajza naseeb farmate
@sikandarazam50395 күн бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب سمجھ میں آیا دشمن ان جیسے باتوں میں نا سمجھ لوگوں کو ورغلانے میں انکے سر کچلنے کا زبردست بیان ھیں
@Islam-slamati5 күн бұрын
امید ہے یہ پیغام طارق مسعود صاحب تک پہنچ چکا ہو گا
@abdulfatahsarki83515 күн бұрын
خوب شئیر کرنے کا موقع ہے
@muhammadhammad9862Күн бұрын
ھماری عصری تعلیم کا دنیا میں 150واں نمبر ھے۔ جب کہ پاکستانی مدرسوں کا معیار دنیا میں پہلے نمبر پر ھے جناااااااااااب
بلکل حضرت مفتی تقی عثمانی صاحب نے ٹھیک فرمایا کہ مدارس صرف عالم ، مفتی فقیہ بنانے کے لیے ہیں
@molanatariqrahemi5 күн бұрын
ماشاءاللہ زبردست گفتگو
@HonarJan5 күн бұрын
ماشااللہ بہت اچھا لگا اس کو کھتے اسلام ❤❤❤❤❤❤
@ahsanulhaq80562 күн бұрын
Molana Taqqi sahab Ahle sunat k Dillon ki dhrkn❤❤
@MuaviaHusnain-li1nv5 күн бұрын
ماشاءاللہ ۔ جزاک اللہ خیرا ۔ آپ کی گفتگو سن کر دل باغ باغ ہوگیا ہے ۔ جب سے یہ معاملہ حکومتی اداروں کی طرف سے سرکاری علماء کرام کو استعمال کرکے میڈیا پر اٹھایا گیا ہے ۔ آپ کی گفتگو اور رائے کا انتہائی شدت سے انتظار تھا ۔ بہت شکریہ ۔ اللہ تعالیٰ آپ کے علم و عمل میں بھرپور برکتیں نصیب فرمائے۔ آمین ۔
@siddiquebilalkhan-r3q5 күн бұрын
ماشاءاللہ ❤️❤️ مفتی صاحب آپ نے بہترین وضاحت کردی ہم کیوں سوسائٹی ایکٹ کے تحت رجسٹرڈ ہونا چاہتے ہیں
@Highertalks5 күн бұрын
ما شاء اللّٰه 🌹 شیخ الاسلام صاحب نے مدارس رجسٹریشن ایکٹ کی بہت آسان فہم وضاحت فرمائی ھے ۔ اب ان حضرات کے خدشات دور ںو چکے ھوں گے جو وزارت تعلیم کے ساتھ رجسٹرڈ ھونے پر اب تک ڈٹے رھے ھیں ۔ اللّٰہ تعالیٰ حضرت شیخ الاسلام صاحب کا سایہ مسلم امت کے سروں سے کبھی نہ اٹھائے ۔ آمین
@faatehali61814 күн бұрын
اللہ کریم مجاہد ختم نبوت محافظ پاکستان محب وطن سیاستدان معاون مظلومین فلسطین و کشمیر قائد ملت اسلامیہ مولانا فضل الرحمن صاحب کو صحت کی بادشاہی ایمان کی سلامتی کے ساتھ ساتھ بھرپور عزت عظمت بصیرت اور کامیابیاں عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العلمین
@hafizmasoodahmad3 күн бұрын
ماشاءاللہ شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم العالیہ علماء دیوبند کے حقیقی ترجمان ہیں۔۔۔
@Kumratvalleyjazbanda5 күн бұрын
ماشااللہ
@Kumratvalleyjazbanda5 күн бұрын
❤
@abdurrehmanqureshi94865 күн бұрын
اللہ پاک مفتی تقی عثمانی مدظلہم العالی کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین۔۔۔۔❤
@INAMURREHMAN-f5s4 күн бұрын
ماشاءاللہ بہت ہی خوب فرمایا مفتی تقی عثمانی صاحب نے ❤❤❤❤❤❤
@AbdulAhad-ul8vm5 күн бұрын
اختلاف کرنے والوں میں کوئی سلجھی ہوئی شخصیت نہیں ہیں ۔ اس جیسے ہوتے ہیں ذی فہم اور زیرک علماء کرام ۔۔۔ اللّٰہ تعالیٰ ان کا سایہ ہمارے سروں پر تادیر قائم ودائم رکھے آمین ثم آمین یارب العالمین
@IrfanKhan-hb1sv4 күн бұрын
ماشاء اللہ شیخ الاسلام ہی حق پر ہیں
@AliShan-lx3yf5 күн бұрын
سبحان اللہ دل ٹھنڈا ہوگیا
@zainikhan38315 күн бұрын
اللہ پاک آپ کا اور اکابرین کا سایہ ہم ہے سلامت رکھے ۔ہمین آپ کی بہت زیادہ ضرورت ہے
@molanatariqrahemi5 күн бұрын
مفتی صاحب کی ایک ایک بات آب زر سے لکھنے کے قابل ہے
@IbadUllah-c3l5 күн бұрын
ہم علماءکرام کی عظمت کو سلام پیش کرتے ہیں۔
@molanatariqrahemi5 күн бұрын
اللہ پاک مفتی صاحب کی صحت اور علم و عمل میں برکت اور وسعت عطا فرمائے اور اجر عظیم عطا فرمائے
@ZainZain-bq1ur5 күн бұрын
جنہوں نے عصری علوم پڑھانے ہیں وہ مدرسے کا نام استعمال نہ کریں بلکہ اسلامی سکول کالج وغیرہ رکھیں
@MSaad-rr2dc5 күн бұрын
Mufti Taqi Sb Kamaal
@zubairhussain50605 күн бұрын
بہت ہی کمال کردیا ہے 😊😊😊😊
@sajidazeez42715 күн бұрын
الحمدللہ اب شرح صدر ہوگیا ہے
@itsme-cy6kz5 күн бұрын
ہزار بار۔۔۔ بار بار قربان یا شیخ الاسلام ❤
@sareerahmadkhan775 күн бұрын
زبردست بیان کیا ہے مفتی اعظم نے ماشاءاللہ
@MuhammadQasim-11125 күн бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ماشاءاللہ زبردست وضاحت
@AbdulAhad-ul8vm5 күн бұрын
ماشاءاللہ بہت عمدہ مفتی صاحب
@AbdulAhad-ul8vm5 күн бұрын
ماشاءاللہ بہت عمدہ مفتی صاحب شیخ الاسلام ہونے کا حق ادا کیا ہے۔
@FaheemFaisal-1224 күн бұрын
ماشاء الله تبارك الله مفتی تقی عثمانی صاحب اور قائد انقلاب ملت اسلامیہ مولانا فضل الرحمٰن صاحب سمیت تمام دیوبند علماء کرام کی حفاظت فرمائے آمین یارب العالمین ❣️❣️❣️🌹🥀🌺
@AboSaad-r4d5 күн бұрын
ماشاءاللّٰہ زبردست ماشاءاللّٰہ ماشاءاللہ
@MuhammadAbdullah-yy8tl5 күн бұрын
مولانا فضل الرحمن زندہ باد تقی عثمانی صاحب ساجد میر صاحب زندہ باد
@islamicteacher77345 күн бұрын
اَلْحَمْدُلِلّٰه جزاک اللّٰه❤
@HafizAbuzar-yp9gd5 күн бұрын
وفاق المدارس العربیہ پاکستان زندہ آباد ♥️🏁🇦🇪
@abobasim5525 күн бұрын
بڑوں کی باتیں بڑی ہوتی ہیں ، جو مدارس کو بھی جانتے ہیں اور سیاست کے بھی شہسوار ہیں ان ہی کی بات قبول کرنے میں سراسر خیر ہے
@qariubaid32795 күн бұрын
ماشاء اللہ۔ بارک اللہ
@azamsiddique33125 күн бұрын
Mash ALLAH❤
@habibullahdeshani74125 күн бұрын
جزاک اللّہ خیر و احسن الجزاء ❤❤❤
@aftabmuhib27784 күн бұрын
ہم آزاد ہی رہنا چاہتے ہیں ..ہم آپ کے ساتھ تھے ہیں اور رہیں گے ان شاءاللہ..
@adeelzaman57535 күн бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب جناب ❤❤❤
@Descon-j2j5 күн бұрын
ماشاءاللہ تبارک اللہ اللہ پاک علمائے حق کو اپنی حفاظت میں رکھے اور شیاطین و حاسدین کو ذلیل ورسوا کرے۔۔۔آمین یارب العالمین
@mabdulmaliksanzary82305 күн бұрын
شیخ جیتے رہیے اللہ تعالی آپ کو ہمیشہ کامیاب وکامران بنادے
@SamiKakar-q7f3 күн бұрын
اللہ تعالیٰ تقی عثمانی صاحب کو لمبی عمر عطا دے ❤❤❤
@ahmadshah96064 күн бұрын
❤❤ماشاءاللہ جزاك اللهُ في أمان الله❤❤
@molanamuhammadishfaq15283 күн бұрын
Ma sha Allah ❤ ustaz e muhtram
@muftiusmantaqi89803 күн бұрын
بہت خوب۔ماشاءاللہ
@ابوعمار-ح9س5 күн бұрын
ماشاء الله بھترین وضاحت ھے
@GimbalVlog5 күн бұрын
ماشااللہ❤ اللہ آپکی عمر میں اضافہ فرمائیں 😊
@TheRaosalman5 күн бұрын
Well-done Mufti Taqi Usmani. U really cleared everything for us.. 👏👏👏👏👏
@ejazullahkhanejaz45155 күн бұрын
بہت خوب حضرت اللہ حضرت آپ عزت دے
@hafsabatool76025 күн бұрын
اللہ تعالیٰ مفتی صاحب کو سلامت رکھے ہماری نظریاتی سرحدوں کے جرنیل اعظم ہیں ۔۔۔ان کے پیچھے ہم اپنے ایمان کو محفوظ سمجھتے ہیں ❤❤ ان کا سایہ اللہ رب ذوالجلال تا دیر ہم پہ سلامت رکھے ۔۔۔۔سب ملکے بولیں آمین
بہت ہی زبردست بیان ہے جو بہت سارے سوالوں کا جواب بھی ہے اللہ جل شانہ علماء کی مدد فرمائیں اور ہمارے شیوخ کے زندگیوں میں برکت ڈالیں
@MuhammedSalim-i6l5 күн бұрын
حق پرست علماء کرام کو دونوں ہاتھوں سے سلام
@AbdulAhad-ul8vm5 күн бұрын
ماشاءاللہ بہت عمدہ ۔ علماء حق زندہ باد ۔
@binmohammed60325 күн бұрын
خدا آپکو عظمتیں عطاء فرمائیں اور سلامت رکھیں اور نصرت خاص سے نوازیں
@MasoodElahi-xr2xg3 күн бұрын
Taqi usmani ko ALLAH salamat rakhe awr sare ullamae Haq ko
@MuhammadSaid-e9x5 күн бұрын
ماشاءاللہ ♥️❤️❤️
@mazhar1075 күн бұрын
JazakAllah mufti sab
@LalaMarwat-y3y4 күн бұрын
ماشاءاللہ ❤
@Hassan346c5 күн бұрын
Mashallah Allah Pak Mufti Taqui Usmani and Molana Fazalur Rehaman Sb ke umer main mazeed barakt ata kary ameen
@ejazullahkhanejaz45155 күн бұрын
آپ کو اللہ لمبی عمر دے
@muhammadYounus-d2g5 күн бұрын
تقبل الله جهودكم الجبارة
@SheikhMBILAL5 күн бұрын
❤❤❤❤❤ سبحان اللہ❤❤❤❤❤
@waseemhaider95075 күн бұрын
ماشاء اللہ، ماشاءاللہ، ماشاءاللہ،،، اللہ آپ کے علم، عمل اور زندگی میں عافیت اور برکت دے، آپ کا سایہ تادیر ہمارے سروں پر سلامت رے
@prof_shoaib_hashmi_official5 күн бұрын
مدارس کا معاملہ تو بڑوں کے حل کرنے کا ہے لیکن صورتحال کو دیکھتے ہوئے جو چیزیں سمجھ آتی ہیں وہ یہ ہیں: اصل میں یہ معاملہ وزارت تعلیم اور وزارت صنعت کا نہیں ہے بلکہ مدارس کی خودمختاری کا ہے۔ اسی وجہ سے اتحاد تنظیمات مدارس کے تمام بورڈز مولانا فضل الرحمن صاحب دامت برکاتہم العالیہ کے ساتھ ہیں۔ ا
@tayyebshabir1775 күн бұрын
Alhamdu LILLAH for Mufti Taqi Usmani Sahib.
@QadeerQadeer-h6s2 күн бұрын
Madhallah esy hee hoty hen ehly haq
@RizwanMamon-y8y4 күн бұрын
Ham sab AP ke Sath he.
@sajidiqbal52755 күн бұрын
❤ MashaAllah
@waleedahmed86615 күн бұрын
Masha Allah mufti taqi Usmani ko Allah Lambi Zindagi de or ASE hi Deen Islam ki kidmat karte rahe