اللہ تعالیٰ مفتی صاحب کی زندگی میں برکت دے آمین ثم آمین
@dotlearningchannel95672 ай бұрын
ماشاءاللہ استاد جی، دل کو لگتی اور وقت کی ضروت کے مطابق بات کی ہے۔ اللہ پاک مجھے بھی اپنے دین کے لئے آج کے ماحول اور ضروری کے مطابق کام کرنے کی توفیق عطاء فرمائے۔ آمین
@syedamano89642 ай бұрын
جزاک اللہ خیرا
@mahrukh7131Ай бұрын
Lovely🇦🇪
@asfiasultana29222 ай бұрын
MashaAllah, Allah aap ko behtreen jazae khair dea, Aameen...
مفتي صاحب اسلام عليكم ورحمة الله وبركاته Aj hare mind me yehai ki Deen pe chal ke taraqqui nahi ho sakti Mera samna aise logon huwa hai
@Qadri26-i4h2 ай бұрын
Mufti rasheed Ahmed bhai namez ka alfaz kitni speed mein aada kr skta hn please reply
@thetruth......942 ай бұрын
خلافت عثمانیہ کے خاتمے کا ایک بڑا سبب یہ بھی تھا کہ جب بھی وقت سلطان نے فوج میں اصلاحات کی کوشش کی تو ینی چری فوج نے ہمیشہ مخالفت کی، نتیجتا فوج جدید آلات حرب سے ناواقف رہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
@musakhan3037Ай бұрын
اسلام علیکم مفتی صاحب ایک مسئلہ میں آپکی رہنمائی چاہیے۔ میرے گھر میں پاک اور نا پاک کپڑے ایک ساتھ ایک آٹو میٹک مشین میں دھوئے جاتے ہیں۔ جن میں چھوٹے بچوں کے کپڑے بھی ہوتے ہیں جو یقینی طور پر ناپاک ہوتے ہیں ۔ یہ مشین ایک دفعہ کپڑے دھو کر اسے سپن کرتی ہے اچھی طرح اور ایک بار دوبارہ نیا پانی لے کر دھوتی ہے اور پھر سپن کرتی۔ یوں کپڑے صرف دو دفعہ دھوئے جاتے۔ میں نے گھر والوں کو کئی بار کہا ہے تین دفعہ دھونا لازمی ہوتا لیکن وہ کہتے دو دفعہ بھی بہت ہوتا۔ اس معاملے میری رہنمائی فرمائیں۔ آپ کا مشکور ہوں گا۔
@MuhammadAmirAliGhaffari2 ай бұрын
اگر کوی شخص مسجد میں پہنچا اور تراویح کی کسی ایسی رکعت میں امام کے ساتھ ملا جو کہ دوسری رکعت تھی مثلاً چھٹی رکعت میں ملا تو کیا اب مقتدی امام کے سلام پھیرنے کے بعد کھڑا ہو کر دوسری رکعت پڑھے گا یا امام کے ساتھ سلام پھیر دے گا اسی طرح یہی مسئلہ بیسویں رکعت کے بارے میں بتائیے کیونکہ اس کے فوراً بعد امام وتر کے لیے کھڑا ہو گا؟ نیز یہ بھی بتائیں کہ وتر کی نماز میں ایک سے زیادہ رکعتوں میں دعاے قنوت پڑھ سکتے ہیں ؟
@MuhammadAmirAliGhaffari2 ай бұрын
اگر کوئی شخص تراویح کے بعد مسجد میں پہنچا اور وتر کی دوسری یا تیسری رکعت میں امام کے ساتھ ملا تو باقی دو یا ایک رکعت کیسے پڑھے گا یعنی امام کے ساتھ اس نے جو تیسری رکعت پائی اس میں وہ دعاے قنوت پڑھے گا یا نہیں اگر پڑھے گا تو کیا باقی جو رکعتیں پڑھے گا اس کی آ خری رکعت میں دوبارا دعاے قنوت پڑھے گا یا نہیں اور اگر امام کے ساتھ دعاے قنوت نھیں پڑھے گا تو کیا اپنی آ خری رکعت میں پڑھے گا ؟