Ibrahim pbuh was a devout nation thankful to Allah and a beautiful pattern to follow.
@ammarshabbir43874 жыл бұрын
سیدھے راستے کی وضاحت اور رہنمائ۔
@atiyashaikh99304 жыл бұрын
حیرت انگیز-
@kareemmagsi71572 жыл бұрын
جزاک اللّٰه
@sohailahmad2221 Жыл бұрын
جزاک اللّٰہ برادر محمد شیخ
@mohdilyasilyas2680 Жыл бұрын
Jajak Allah luctures ayat wajahat guidance for mankind mujh samet
@pureislampurehuman418624 күн бұрын
Jazakallah
@shaankhan71643 жыл бұрын
Jazakallah..
@sabaarif9287 Жыл бұрын
The Quran is the guidance to the correct path✨
@muhammadinaam8351 Жыл бұрын
This is the Sunnah / Practice of the messenger which we can witness by the mercy of Allah.
@kareemmagsi71572 жыл бұрын
ماشاءاللّٰه
@kareemmagsi71572 жыл бұрын
إنشاءاللّٰه
@ikrammuhammad56093 жыл бұрын
Remarkable
@hananahs0104 жыл бұрын
remarkable!
@maimoonashaikh28414 жыл бұрын
اس لیکچر میں ابراہیم علیہ السلام جو ہمارے مذہب کے باپ دادا ہیں جو بہترین اسوہ حسنہ ہیں امام ہیں ان کے بیٹے اسماعیل علیہ السلام نے اللہ کے کام میں زندگی لگا دی ہمیں بھی انھی کی سنت پر چلنا ہے
@saghirahmed11612 жыл бұрын
Jazakallah
@muhammadinaam835114 күн бұрын
The governing ayats/signs of the Quran are its motjer/foundation and government of Allah or taurah/law and it is given to all the prophets including Muhammad pbuh who governed with it. All other ayats/signs are written, repeated and resembling among themselves in the Quran containing most beautiful ahadees/events of all the prophets and everything.
@kareemmagsi-hu7ho4 ай бұрын
❤❤❤
@hassanqurashi77965 жыл бұрын
Good
@hassanqurashi77965 жыл бұрын
Good
@shabbirahmed55742 жыл бұрын
Rejection of His lecture is like rejection of Quran.
@shabbirahmed5574Ай бұрын
hazrat ibrahim ne kis terha Namaz ko qaim kya aur unhon ne apni Zurryat yani Muslim qoum ke liye dua ki ke un ko bhi Namaz qaim karne wala bana day aur Allah ne hum sab ko hukum diya ke hum apni Namaz Mmqamِ ibrahim se le len .
@shahzadahmed41033 жыл бұрын
اپنے اپنے ماحول کے ذریعے سے قرآن کی آیات سے تینوں مشہور مساجد کا تعارف اور پہچان. جس کے لیے نہ کسی سائن بورڈ کی ضرورت نہ پتہ کی حاجت بلکہ ہر شخص آیات میں بتائے ہوئے ماحول سے ان کی پہچان کرسکتا ہے
@edwardjones50416 жыл бұрын
Jazakallh, i like you brother 😘😘
@shahzadahmed41033 жыл бұрын
جناب محمد شیخ کو سننا بہت اچھا لگتا ہے لیکن ہر بات سے اتفاق ضروری بھی نہیں لیکن اپنی بات رکھنے محمد شیخ صاحب مہارت رکھتے ہیں ۔
@muhammadirfan39542 жыл бұрын
Any contract contradicting principals of Quranic spirit must not be signed. Allah & his messenger must hold highest priority in life.
@muhammadinaam83512 ай бұрын
There is no match between a man written contradictory books and the word of eternal creator.
@sofiaarif6977 Жыл бұрын
جو لوگ حج کی استطاعت رکھتے ہیں لیکن وہاں جا نہیں سکتے تو وہ جہاں ہیں وہاں مویشی کا ہدیہ دیں اور جو حج کی استطاعت نہیں رکھتے تو وہ مویشی کا ہدیہ نہیں دیں گے۔ یہ ہدیہ حج کے لیے ادا کیا جاتا ہے۔ نا کہ اس لیے کہ ابراہیم عہ نے قربانی کی تھی، یہ یہودیوں کا عقیدہ ہے۔
@mansoorkhanorakzai91284 жыл бұрын
I can just follow the example of IBRAHEEM & ISMAIL , as in 2-128:----->> 2: 128 . Our Lord! And YOU make us submitters for YOU and from our offspring a nation submitter for YOU .
حضرت ابراہیم۴نےاللہ کےگھر کی طہارت کیسےکی اورکسطرح اللہ کےگھرسےقاعدےاورقواعدکوبلند کیا اس اسوۃ حسنہ کی پیروی تمام انبیاء۴ نےکی اورہرزمانےکےمسلم لوگوں کوبھی کرنی ہے۔ حضرت ابراہیم۴اپنےمشرک باپ سےاللہ کےبارے میں کیسےعجزوانکساری سےکلام کررہےہیں جبکہ ان کاوالد غصےمیں ھےاورحضرت ابراہیم۴ ان کیلئے بخشش کی دعا کررہےہیں جس میں ہرزمانےکےانسانوں کیلئے جوہدایت لیناچاہتےہیں اسوۃ حسنہ/ بہترین نمونہ ھے۔ حضرت ابراہیم۴ کواللہ نےان کی نسل میں اسماعیل،اسحاق اوریعقوب کی خوشخبری دی اورقرآن میں انکی ایک ہی بیوی کاتذکرہ ہے اوران کےخاندان کواہل بیت کہا گیا۔ حضرت ابراہیم۴ نےکس طرح صلٰوۃ/نمازکوقائم کیا اورانہوں نے اپنی ذریت یعنی مسلم قوم کیلئےدعا کی کہ اللہ ان کی ذریت کوبھی صلوۃ/نمازقائم کرنےوالابنا دےاوراللہ نےہم سب کوحکم دیا کہ ہم اپنی صلٰوۃ/نمازمقامِ ابراہیم۴سےلےلیں۔
@Mrshowtimecam4 жыл бұрын
یہ لیکچر حضرت ابراہیم (ع) کے مقام اور ان کی زندگی کی مکمل عکاسی اور تفصیل بیان کرتا ہے۔ وہ مذہب کا باپ دادا ، پوری انسانیت کا رہنما (امام) ، حقیقی مسلمان / اللہ کے فرمانبردار ہیں ، انہوں نے اپنی ساری زندگی اس مقصد کے لئے گزر دی ۔ یہاں تک کہ اللہ نے ۔ حضرت ابراہیم (ع) اور اسماعیل (ع) سے اللہ کے گھر کو پاک کرنے کا کہا گیا ہے یعنی لوگوں کے ذہنوں کی پاکیزگی ان کے دماغوں میں پھیلی ہوئی گندگی اور غلط فہمیوں کو ختم کریں۔ حضرت ابراہیم (ع) نے خواب دیکھتے ہوئے اپنے بیٹے اسماعیل کا ذبیحہ بھی دیکھا ، یہ کوئی جسمانی ذبح نہیں تھا بلکہ یہ تھا کہ حضرت ابراہیم (علیہ السلام) نے اسماعیل (ع) کو اللہ کی راہ میں خدمت کرنے کا کہا اور وہ راضی ہوگئے۔ چنانچہ اللہ تعالیٰ نے حضرت اسماعیل علیہ السلام کو امام کا درجہ عطا کیا۔ لہذا ہمیں اپنے روحانی باپ (ابراہیم) کے دین کی پیروی کرنی چاہئے جیسا کہ اللہ نے حکم دیا ہے۔
@yes_islam2 жыл бұрын
Bewakuf surah Muhammad 47/27se aage pad bakayda Naam he Muhammad saw ka or baat unhi ki ho Rahi he
@shahabuddin16414 жыл бұрын
مفتی ،اللہ کے کلام میں وضاحت سے لکھا ہوا، اللہ کا دعویٰ کہ اس قرآن کا جمع کرنا اور پڑھانا ھمارے اوپر ہے کو تسلیم کرنے کی بجائے قرآن کا جمع کرنا اور پڑھا دینے کیلئے کسی نہ کسی انسان کا دعویدار اور طلبگار ہے. مین سٹریم اور جمع میں لوگوں کے ساتھ کا خواہشمند مفتی جواب نہیں دے پا رہا کہ کس نبی نے لوگوں کو جمع کرکے اپنا پیروکار بنایا؟ #MohammadShaikh #ServantOfAllah #TheQuranMan via #QuranSays about 65+ topics from Quran itself at www.iipccanada.com
@shahabuddin16414 жыл бұрын
ہ تصورات مرکزی ذرائع ابلاغ پر کیوں نہیں دکھائے جاتے؟