Muhammad Shaikh Lecture - Imam - 01/05 (2013) - Quran kya kehta hey

  Рет қаралды 15,869

MUHAMMAD SHAIKH

MUHAMMAD SHAIKH

Күн бұрын

Пікірлер: 51
@mohammadshoaib5605
@mohammadshoaib5605 Жыл бұрын
Jazak Allah Br Mohammad Sheikh. Peace Mercy and blessings of Allah upon you. Insha Allah Aameen
@sunnysweet1100
@sunnysweet1100 Жыл бұрын
Beshak imam Allah hi banata hey aur isi tarah Rasool pak ki nasal say 12 imam peda kiay jo kay Allah ki taraf say banaay gay bilkul usi tarah jesay bani israeel mein 12 naqeeb banaay, beshak imamat sabit hey quran say MashaAllah
@waqasmunir7388
@waqasmunir7388 4 жыл бұрын
بیشک موسی نبی رسولاللہ کی الکتاب ہی #امام و #رحمت ہئے ہر زمانے کے انسانوں کیلیئے
@waqasmunir7388
@waqasmunir7388 4 жыл бұрын
بیشک تمام انسانیت کے امام نام کیساتھ صرف حضرت ابرہیم ہیں اور باقی تمام انبیاء بھی امام ہیں جزاک اللہ
@muslimforallah485
@muslimforallah485 Жыл бұрын
Is se pehle me ye sab nh Janta tha ,lecture sun'ny ke bad me ayato pr Iman laya or Sahi Kiya alhamdullah #QURANMAN #SERVANTOFALLAH #KITAB
@shahzadahmed4103
@shahzadahmed4103 3 жыл бұрын
اللہ اور رسول ایک نہیں بلکہ علیحدہ شخصیت ہیں لیکن شخصیت کے حساب سے نہیں بلکہ انسان کی ھدایت اور تعلیم کے لحاظ سے دونوں میں کوئی تفریق نہیں
@sabaarif9287
@sabaarif9287 2 жыл бұрын
Imam means leader, guider, someone who shows us the way, as well as someone who directs us while praying Salah/Namaz.
@MShahid-xs2uq
@MShahid-xs2uq 6 жыл бұрын
thanks for your help
@waqasmunir7388
@waqasmunir7388 3 жыл бұрын
Muhammad Sheikh A man on a mission, he is directing desires towards guidance while people have turned guidance towards their desires, and he is turning their views to the Qur'an while the people have turned the Qur'an to their own views.
@muhammadmukhtar5471
@muhammadmukhtar5471 4 жыл бұрын
لیکچرز سن کر اس کی پیروی کرنا اللہ اور اس کے رسول کی پیروی کرنا ہے نہ کہ محمد شیخ کی پیروی کرنا ہے۔
@muhammadinaam8351
@muhammadinaam8351 2 ай бұрын
The righteous imams must be referring to Quranic ayats because book of Allah is the Imam for all mankind. It's our responsibility to identify right and wrong imams from Allah's book.
@seemahabib9645
@seemahabib9645 3 жыл бұрын
Brilliantly discussed the status of the Imam according to Quran
@muhammadinaam8351
@muhammadinaam8351 2 жыл бұрын
Nomination & verification of an Imam must be based on Quranic ayats not our philosophy.
@mohammadshoaib5605
@mohammadshoaib5605 3 жыл бұрын
Jazak Allah Br
@shabbirahmed5574
@shabbirahmed5574 3 жыл бұрын
ﷲکی کتاب بھی امام/رہنماہے ہم کوقرآن پڑھائ کی اتباع/پیروی کرنی چاہیئے۔
@sofiaarif6977
@sofiaarif6977 Жыл бұрын
قرآن مجید میں مذکور 19 انبیاء کو الکتاب/ قرآن دیا گیا۔ قرآن پڑھائی ہے اور الکتاب لکھائی ہے۔
@shujaatali2442
@shujaatali2442 3 жыл бұрын
موسی و فرعون و شبیر و یزید این دو قوت از حیات اید پدید _علامہ محمد اقبال رح
@muhammadinaam8351
@muhammadinaam8351 Жыл бұрын
There is no contradiction in what you spoke during this discussion about Imams, Salah to be taken from Sacred Mosque and The existence of Allah's book in all times etc.
@AliImran-ok8xs
@AliImran-ok8xs 2 жыл бұрын
Imam .
@arsalanrafiqsheikh8930
@arsalanrafiqsheikh8930 3 жыл бұрын
Immams are clearly mentioned and brought forward by #TheQuranMan #Mohammadshaikh #ServantOfAllah from The Book of Allah
@sardarrahmatullahkhan6114
@sardarrahmatullahkhan6114 2 жыл бұрын
کتاب سے علم حاصل کرنے کا مقصد ہدایت لینا ہے
@ganaqvi12
@ganaqvi12 3 жыл бұрын
Mashaallah
@syedasifimam7297
@syedasifimam7297 2 жыл бұрын
What Al Quran Says About IMAMS (Some Points deduce from Lecture and it's Ayat) 1 - Book of Moses is IMAM 2 - All Prophets Are Imams 3 - In Prophet Ibraheem pbuh Generations IMAM will be raised and selected by Allah 4 - Firwon is IMAM that leads to Eternal Fire 5 - Wrong doers have their own self made IMAM that leads to them towards Eternal Fire
@zakirkamranabbasb.aofficia8777
@zakirkamranabbasb.aofficia8777 3 жыл бұрын
Asalam u Alaykum Sheak Sahab Deen mukml Allah na kab keyasa or kis ayat ma keya ha
@laraibk827
@laraibk827 2 жыл бұрын
Imam ki namzadgi aur tasdeeq qurani ayaat par honi chahiye nah ke hamaray falsafay par
@amirluv65
@amirluv65 3 жыл бұрын
ناقابل تردید اور انکشاف پر مبنی۔
@shahabuddin1641
@shahabuddin1641 3 жыл бұрын
تکالیف میں راحت اور تسلی۔
@shahzadahmed4103
@shahzadahmed4103 3 жыл бұрын
آیات کی خالص روح کا اظہار
@ikrammuhammad5609
@ikrammuhammad5609 2 жыл бұрын
وہ کون لوگ ہیں جو اپنے نفسوں سے لڑتے ہیں اپنے نفسوں کو قتل کرتے ہیں اور اپنے نفسوں کے ساتھ قتل ہوجاتے ہیں اور جسمانی طور پر زندہ رہتے ہیں اور اپنی اس کامیابی پر خوشیاں مناتے ہیں؟ کوئی ان جیسا بننا چاہتا ہے کیا؟
@habiv1377
@habiv1377 Жыл бұрын
از تحریر عباس علی ہسپر نگر گلگت ) قرآن کے اصطلاح میں امام اور خلیفہ میں کیا فرق ہے؟؟؟ لوگوں کے نظر میں امام کون ہوتا ہے ؟؟؟ عموماً لوگوں کا خیال ہوتا کہ امام مسلمانوں کا وہ رہنما ہوتا ہے جو لوگوں کو رہنمائی کرتا ، دینی تعلیم دیتا ، تربیت کرتا ہے۔۔ دین کی باتیں بتاتا ہے اور انہیں آخرت سے ڈراتا ہے۔۔۔ اکثر لوگوں کا خام خیا ل ہے کہ امام مسجد ، فقہ اور پھر احادیث کا ہوتا ہے جبکہ قرآن کے مطابق ایسا نہیں ہے ۔۔ ہر مذہب کا کوئی نہ کوئی پیشوا ہوتا ہے اور اس مذہب کے ماننے والے انکو عزت کی نگاہ دیکھتے ہیں۔ مثلا عیسائیوں کے ہاں پادری ہوتا ہے اور پادری کو اور بہت نامون سے جانا جاتا ہے مثلاً Bishop یا vicar ۔۔۔ اسی طرح ہندو مذہب کے ہاں پنڈت ہوتے ہیں جنہیں کو اور بھی ناموں سے جانا جاتا ہے۔مثلا یوگی، سوامی ، گرو ، اور یوگن وغیرہ۔۔۔ مسلمان کے ہاں امام ہوتا ہے جنہیں خلیفہ بھی کہا جاتا ہے۔ امام از قرآن!!! قرآن مجید میں 12 مرتبہ لفظ امام آیا ہے ایک مرتبہ سورہ البقرہ (2)کی آیت 124 میں جب ابراہیم ( علیہ السلام ) کو ان کے رب نے کئی کئی باتوں سے آزمایا اور انہوں نے سب کو پورا کر دیا تو اللہ نے فرمایا کہ میں تمہیں لوگوں کا امام بنا دوں گا عرض کرنے لگے میری اولاد کو فرمایا میرا وعدہ ظالموں سے نہیں ۔ سورۃ البقرہ آیت 124. واضح رہے کہ اللّٰہ نے جب حضرت ابراہیم علیہ السلام کو امام بنایا تو انہوں نے دعا کہ اللّٰہ میرے اولاد کو بھی(امام بناؤ).. جس کا مکمل زکر پرانا عہد نامے کے کتاب پیدائش کے باب 17 آیت 20 میں آیا ہے ۔۔ اِسمٰعیل کے حق میں بھی مَیں نے تیری دُعا سُنی۔ دیکھ مَیں اُسے برکت دُونگا اور اُسے برومند کرونگا اور اُسے بہت بڑھاؤنگا اور اُس سے بارہ سردار پَیدا ہونگے اور مَیں اُسے بڑی قوم بناؤنگا۔۔۔ یاد رکھیں اس دعا میں نہ صرف بارہ امام کا زکر ہے بلکہ بلکہ ان کی بڑی قوم کا ہونے کا بھی وعدہ ہے۔۔۔۔ جو کہ صرف امت مسلمہ ہے آج ایک ملت کے طور پر اب سوال یہ ہوتا ہے کہ آخر وہ بارہ امام یا پھر سردار ہے کون؟؟؟ جب ہم حتٰی کہ اہل سنت کے احادیث کا مطالعہ حدیث کا مطالعہ کرتے ہیں تو ہمیں پتہ چلتا ہے کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بھی انکی بشارت دی ہیں مثلا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ان کے بعد بارہ خلفاء ہوں گے۔ ہم مشکوٰۃ المصابیح میں پڑھتے ہیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ اسلام بارہ خلفاء تک شان و شوکت سے نہیں رہے گا، ان میں سے ہر ایک قریش سے ہے۔ (اور ایک روایت میں ہے) ’’لوگوں کے معاملات اس وقت تک زوال پذیر نہیں ہوں گے جب تک کہ ان پر بارہ آدمی حکومت کریں گے، ان میں سے ہر ایک قریش سے آئے گا۔ اور ایک روایت میں ہے: دین قائم رہے گا یہاں تک کہ قیامت آجائے کیونکہ ان پر بارہ خلفاء ہوں گے، ان میں سے ہر ایک قریش سے ہے۔ مشکوٰۃ المصابیح جلد 4 ص 576، حدیث 5۔ ان روایات سے ہمیں یہ پتہ چلا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد اس امت کے حکمران کی تعداد بارہ ہی بتائی گئی ہے۔۔۔ اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ وہ تو خلفاء کے بارے میں کہا تھا اس میں آپ کے امام کے بارے میں کہا سے زکر آیا ؟؟ خلیفہ مسلمانون کے نزدیک وہ ہوتا ہے جو مسلمانوں کے اور حکومت کرے۔ جبکہ قرآن کے اصطلاح میں ایسی کوئی بات نہیں ۔ قرآن مجید قرآن مجید میں لفظ خلیفہ انبیاء کرام کے لے استعمال ہوا ہے ۔۔۔ اور یاد رکھیں کہ ہر نبی حکمران نہیں بنا ۔۔۔ اور اگلی بات حضرت آدم علیہ السلام کو بھی خلیفہ کہا ہے اب کوئی مسلمان ہمیں یہ بتائیں کہ حضرت آدم علیہ السلام نے کتنے سال حکومت کی ہے ؟؟؟ سورہ البقرہ آیت 30۔ اب بات واضح ہو چکی ہے کہ امام اور خلیفہ ایک ہی معنی رکھتے ہیں اور یہ دونوں الفاظ انبیاء علیہم السلام کے کے استمال ہوے ہیں۔ اور یاد رکھیں کہ ہر نبی حکمران نہیں بنا.... اور یہ بھی یاد رکھیں کہ شیعہ وہ واحد فرقہ ہے۔جو بارہ امام یا خلفاء کو مانتے ہیں۔ اگر پھر بھی کوئی اعتراض ہے تو اور کوئی بارہ سردار کو ماننے والا فرقہ بتائیں!!! اور یہ بھی مزید یاد رکھیں کہ حکومت کا حق بارہ امام ہی کو تھا۔ اگر انہیں انکی حق سے محروم رکھا تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ وہ خلیفہ یا امام نہیں۔۔۔۔ آخر میں اللّٰہ سے دعا ہے کہ ہمیں صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے!!! یا اللّٰہ ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں۔
@muslimforallah485
@muslimforallah485 2 жыл бұрын
😍😍😍
@snhashmi4391
@snhashmi4391 Жыл бұрын
امام مہدی کا لقب محمد ہے اور اس امام کی وجہ سے کہا جاتا ہے کہ حضرت مہدی (محمد) نماز کی امامت کریں گے۔ آؤ حضرت عیسیٰ علیہ السلام نماز پڑھیں گے اور حضرت عیسیٰ مقتدی ہوں گے اور حضرت کا کلام سنائیں گے۔,
@habiv1377
@habiv1377 Жыл бұрын
1) عقیدہ امامت قرآن و دیگر الہامی کتب سے پارٹ 1 سورہ بقرہ ۱۲۴۔ اور ( وہ وقت یاد رکھو)جب ابراہیم کو ان کے رب نے چند کلمات سے آزمایا اور انہوں نے انہیں پورا کر دکھایا، ارشاد ہوا : میں تمہیں لوگوں کا امام بنانے والا ہوں، انہوں نے کہا: اور میری اولاد سے بھی؟ ارشاد ہوا: میرا عہد ظالموں کو نہیں پہنچے گا___ جب اللّٰہ تعالیٰ نے حضرت ابرہیم ع کو تمام انسانوں کے لئے امام بنایا تو انہوں اپنے اولا میں بھی امامت کی دعا کی "___ ،! "دعائے ابراہیم ع محمد ص و آل محمد ع " قال رسول اللّٰہ (ص): انا دعوۃ ابراھیم۔ قلنا: یا رسول اللّٰہ (ص) کیف صرت دعوۃ ابیک ابراھیم؟رسول اللہؐ نے فرمایا: میں دعائے ابراھیمؑ ہوں۔ ہم نے کہا: یا رسول اللہؐ ! آپ دعائے ابراھیم کیسے ہوئے؟ قال: اوحی اللہ عز و جل الی ابراھیم اِنِّیۡ جَاعِلُکَ لِلنَّاسِ اِمَامًا۔ فاستخف ابراھیم الفرح۔ فقال: یا رب! وَ مِنۡ ذُرِّیَّتِیۡ ائمۃ مثلی؟فرمایا: اللہ نے ابراھیمؑ کی طرف وحی کی: اِنِّیۡ جَاعِلُکَ لِلنَّاسِ اِمَامًا۔ میں تجھے لوگوں کا امام بنانے والا ہوں۔ ابراھیم ؑبہت خوش ہوئے اور عرض کیا: اے ربْ! کیا میری ذریت میں بھی مجھ جیسے امام ہوں گے؟ فاوحی اللہ عز و جل الیہ: ان یا ابراھیم انی لا اعطیک عھداً لا افی لک بہ۔اللہ نے وحی کی: اے ابراھیم میں آپ سے ایسا عہد نہیں کروں گا جسے میں پورا کرنے والا نہیں ہوں۔ قال: یا رب و ما العھد الذی لا تفی لی بہ؟ابراھیمؑ نے عرض کیا: اے ربْ! وہ عہد کیا ہے جسے آپ پورا نہیں کریں گے؟ قال: لا اعطیک لظالم من ذریتک۔فرمایا: آپ کی اولاد میں سے ظالم کو یہ عہد نہیں دوں گا۔ قال: یا رب! و من الظالم من ولدی الذی لا ینالہ عھدک؟عرض کیا: میری اولاد میں ظالم کون ہے جس تک آپ کا عہد نہیں پہنچ سکتا؟ قال: من سجد لصنم دونی لا اجعلہ اماماً ابداً و لا یصلح ان یکون اماما۔فرمایا: جس نے مجھے چھوڑ کر بت کو سجدہ کیا ہو میں اسے امام نہیں بناؤں گا۔ وہ امام بننے کی صلاحیت نہیں رکھتا۔ قال ابراھیم عندھا: وَّ اجۡنُبۡنِیۡ وَ بَنِیَّ اَنۡ نَّعۡبُدَ الۡاَصۡنَامَ ﴿﴾ رَبِّ اِنَّہُنَّ اَضۡلَلۡنَ کَثِیۡرًا مِّنَ النَّاسِ قال النبی (ص) فانتھت الدعوۃ الیّ و الی اخی علی (ع) لم یسجد احد منا لصنم قط فاتخذنی اللّٰہ نبیّاً و علیا وصیّاً۔اس پر ابراھیمؑ نے کہا: مجھے اور میری اولاد کو بت پرستی سے بچا۔ اے ربْ! ان بتوں نے بہت سے لوگوں کو گمراہ کیا ہے۔ پھر نبیؐ نے نے فرمایا: یہ دعوت مجھ تک اور میرے بھائی علی تک پہنچی۔ ہم میں سے کسی نے کبھی کسی بت کو سجدہ نہیں کیا۔ پھر اللہ نے مجھے نبی اور علی کو وصی بنایا۔ ملاحظہ ہو: مناقب مغازلی شافعی صفحہ ۲۷۶۔ شواھد التنزیل ذیل آیہ۔ امالی طوسی۱: ۳۸۸۔ توریت کے کتاب پیدائش کے باب 17 کے آیت 20 میں حضرت اسماعیل ع کے نسل سے بارہ سرداروں کا زکر ہے" اور اِسمٰعیل کے حق میں بھی مَیں نے تیری دُعا سُنی۔ دیکھ مَیں اُسے برکت دُونگا اور اُسے برومند کرونگا اور اُسے بہت بڑھاؤنگا اور اُس سے بارہ سردار پَیدا ہونگے اور مَیں اُسے بڑی قوم بناؤنگا__ [ دعائے ابراہیم ع قرآن مجید میں سورہ بقرہ 125 سورہ ابراہیم ﴿ؕ۳۵﴾۳۵۔ ] )
@shujaatali2442
@shujaatali2442 3 жыл бұрын
پڑ اپنے رب کے نام کے ساتھ جس نے جمے ھوےء لوتھڑے سے تخلیق انسانی کی _القران گویا پڑہنا پہلے ھے اللہ کا نام بعد میں ھے
@mansoorkhanorakzai9128
@mansoorkhanorakzai9128 3 жыл бұрын
غلط تصورات بکھر گئے۔ قرآن مجید سے داخلی شواہد۔
@waqarahmed3741
@waqarahmed3741 3 жыл бұрын
Daleel ka jawab daleel say
@shoebshaikh7860
@shoebshaikh7860 3 жыл бұрын
Besak musaa nabi rasool allah ki kitaab imaam hai rahmat hai by name ibrahim alishsalaam inshanyat ke imaam hai.truth full clear wajahat luctures me.kitaab likha ho a quran padhayee hai.muhammad shaikh ki# soch #kirdaar#quran#waqalat waahid kitaab #luctures#quran bar bar padhna#quran padhayee se#tashdeek#kitaab ki#wajahat#ayat ki#tablig#allah ke law kanoon ahkamaat hukum ki#the quran men sarvent of allah#muhammad shaikh#
@urbandoorstep9574
@urbandoorstep9574 2 жыл бұрын
Mohammad shaik never explained about prophet hood, hazrat ayesha ,hazrat ali ,hazrat Hussain, hassnain,hazrat fathima instead of this ,he is try divert mind through aayats confusion on practical to perform sunnahs Mohammad nabi thought with sahabad never ever discussed about campanions umar ,ali , abubaquer, usman ,peace be with them, he plays role only argument on prophet mohammad, other prophets born by biological parents n have their children's
@ammarshabbir4387
@ammarshabbir4387 2 жыл бұрын
kisi imam ki namzadgi aur tasdeeq qurani ayaat par mabni honi chahiye nah ke hamaray falsafay par .
@akrambarcha2650
@akrambarcha2650 2 жыл бұрын
ye NAZARYAAT ki jang hy......
@snhashmi4391
@snhashmi4391 Жыл бұрын
Imam Mahdi is the title of Muhammad and because of this Imam, it is said that Hazrat Mahdi (Muhammad) will lead the prayer.Come, Jesus will pray anotherazrat Isa will be Muqtadi and will recite the words of Hazrat
@akrambarcha2650
@akrambarcha2650 2 жыл бұрын
padako admi lagta hy mgr Allah k ussol k khilaf hi ja raha hy. Allah ne hidayat k liye srf kitab nhi dia kitab pdhaney wala b dia. bal k padhaney wala pehly aya or kitab bad ma aai. kitab her khas o aam k liye hy. jo apny apni samjh k mutabiq hi padh sakty hyn. or bad ma apny apny nazaryat or samjh ki istitaat ki waja se deen ma taqseem ka sabab b ban jaty hyn.... kia hi achha hota agar kitab samjhany wala pori dunya ma aik waqt ma aik hi hota, wo Allah k aik pasandeeda khandan se hota, wo azl se hota or qiyamat tk kliye hota, ...to ye jaga jaga se nilney waly fotpathi nazar nhi aaty. ... srf aik ko markaz banaty... or....Allah beinsaf nhi, wo to insaf ka khaliq hy..... os na azal se hi zameen pe aik zindah or hazir hadi ka nizam banaya hy, jo Allah hi k hukum aik hi nasal ma musalsal aty rahy hyn. or qiyamat tk aty rahyn gy. ye nizam pehy anbiya a.s. k zariye hota tha. ab anbiya a.s. ka dowr khatm hochka hy akhri s.a.w.w. ne apna jansheen muqrar kia hy.hazrat ali a.s. ki olad hazrat imam Hussain a.s. ki nsal ma ye imamat qiyamat tk jari hy. wahi quran ki tashreeh ka haq rakhty hyn....baqi ksi ko ye haq hasil nhi... Muhammad Shaikh j logon ko elm hona chahiye k Allah ne hazrat ibraheem a.s. k liye or onki olad k liye jis imamat ka wada kia tha wo bashri imamat thi,.. ksi kitab k liye nhi...
@shujaatali2442
@shujaatali2442 3 жыл бұрын
کتاب نے محمدالرسولاللہ صلعم کو نبی نہیں بنایا بلکہ تکمیل کتاب محمدالرسولاللہ صلعم کی زبان سے ادا ھویء کردار صالح سے وجود میں ایء _ لاوء تم اس جیسی کتاب اگر تم صادقین ھو
@syeda4493
@syeda4493 3 жыл бұрын
Good knowlegeable lecture from Sheikh. However, Based on my understanding, We have to believe in all prophet and their book. So Torah, Injeel and Quran are all devised for the same purpose, i.e. "submit to will of The God", that is called Islam. The follower of Injeel and Torat have changed the respective allotted holy books, so Allah promised to keep the integrity of the Quran. I agree in terms of key rules of Tawheed and principles ,which are being carried forward from previous holy books, but Quran is only blessed on Prophet PBUH during the course of time not all at once. I disagree with Sheikh because God had tried to convince Bani Israel many times and finally shifted the revelation of holy book of Quranic scripture from chain of heriditary prophets and choosen Ummat e Mohammadi (The Qurarish tribes) to be the recepient of Quranic Scripture and it is stamped as the final revelation and blessing for every human being, Jinn and Malika etc. The Quran also mentioned the events happened during the course of PBUH as a lessons for nations and followers to come, how come the "same Quranic scripture" had revealed (in the past) as a holy book to any of the chain of Bani Israel including Mosa A.S? Please comment to clarify, If I misunderstood what Sheikh is trying to convey. I am Kind of confused..🙃
@syedsalman8218
@syedsalman8218 2 жыл бұрын
Intehi Galat taveel nikali Sheikh Sahab.
@MotivationalSpeech12342
@MotivationalSpeech12342 2 жыл бұрын
شیخ صاحب اس بار تو بالکل لغو باتیں کر رہے ہیں آپ
@shujaatali2442
@shujaatali2442 3 жыл бұрын
شیخ صاحب نے ٹاپک بتایا تھا امامت لیکن یہ ساری گفتگو میں امامت کے بارے میں کویء قرانی ایات امامت کی تلاوت ہی نہیں بلکہ سراسر غیر متعلقہ امامت ھے تا حال __ کتاب کافی نہیں جناب معلم کا عملی نمونہ استاد بھی ازبس ضروری ھے
@muhammadirfan3954
@muhammadirfan3954 2 жыл бұрын
Nomination & verification of an Imam must be based on Quranic ayats not our philosophy.
Muhammad Shaikh Lecture | Jihad - 01/04 (2006) | Quran kya kehta hey
29:07
Muhammad Shaikh Lecture - Muslim - 01/06 (2004) - Quran kya kehta hey
26:56
Help Me Celebrate! 😍🙏
00:35
Alan Chikin Chow
Рет қаралды 84 МЛН
Inside Out 2: ENVY & DISGUST STOLE JOY's DRINKS!!
00:32
AnythingAlexia
Рет қаралды 18 МЛН
🕊️Valera🕊️
00:34
DO$HIK
Рет қаралды 6 МЛН
Maulana Muhammad Ishaq aik Muhaqiq Alim - Javed Ahmed Ghamidi
5:44
Ghamidi Center Of Islamic Learning
Рет қаралды 272 М.
Muhammad Shaikh Lecture - Jang - 02/04 (2006) - Quran kya kehta hey
29:43
Reply to Muhammad Sheikh on Qur'an Vs Sunnat ??? Definition of Hadith-e-QUDSI ??? Engr. Muhammad Ali
11:48
Engineer Muhammad Ali Mirza - Official Channel
Рет қаралды 186 М.
Help Me Celebrate! 😍🙏
00:35
Alan Chikin Chow
Рет қаралды 84 МЛН