ربنا آمنا صدقنا و سمعنا و اطعنا الحمدللہ رب العالمین ❤❤❤❤
@MamoonHameedKhan2 жыл бұрын
جزاک اللہ خیرا کثیرا
@mukhtarsiddiqui52462 жыл бұрын
جزاک اللہ
@Lightwisdom8862 жыл бұрын
Alhamdulillah Jazakallah Shaik Saab Allah Aapki Sahet de.Aameen.
@abdulkhaliqueshaikh15342 жыл бұрын
جزاک اللّہ برادر محمد شیخ صاحب
@saraalvi57522 жыл бұрын
بہترین وضاحت
@mohammadshoaib56052 жыл бұрын
Jazak Allah Br. Peace Mercy and blessings upon you. Insha Allah Aameen
@zohraimam65972 жыл бұрын
محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم اللّٰہ تعالیٰ کے آخری نبی اور آخری رسول ہیں ! بے شک اللّٰہ ایک ہے !
@LaitiMerashehar-ld4gm6 ай бұрын
MashaAllah, super exclusive lecture Allah bless you,
@zeeshanmuhammad10302 жыл бұрын
ما شا اللّٰہ۔ بے شک اللّٰہ نے دین کے حوالے سے ہر بات آسان پیرائے میں بیان کر دی ہے۔۔۔ اللّٰہ ہمیں وضاحت کے ساتھ عمل کی توفیق عطا فرمائے اور آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔۔۔ آمین
@Rehan_khan602 жыл бұрын
Jazak Allah Shaikh Sahib
@harramkaif Жыл бұрын
ALLAH HU AKBAR❤
@shahasif92932 жыл бұрын
Jazak Allah ❤️
@Wajiha_Waqar2 жыл бұрын
Buhat achay sai explain kya hai, Allah ki kitab hamaray pass hai hum hi aehl e kitaab Hain, aur Allah ki kitaab samajnay Kai lya kisi doosri kitaab parhne ki zaroorat nhi JazakAllah Brother Shaikh #thequranman #servantofallah #MuhammadShaikh
@shahabuddin16412 жыл бұрын
رحمت اور حکمت کا سر چشمہ۔
@arsalanrafiqsheikh89302 жыл бұрын
Behtreen wazahat, Allah kie wahid kitab kie ayaton sae he hamien dawat dene hae. Wo kitab jis main koie shak nahin, woh kitab jis main koie ikhtilaf nahin.
@waqasmunir73882 жыл бұрын
بیشک تمام مکاتب فکر شیعہ سنی سب اللہ کی کتاب کے اہل ہیں اور ان سب فرقوں میں یہی کتاب برابر ہئے۔۔ جزاک اللہ
@mrssoniaalam96052 жыл бұрын
Very beautifully explained how we have to invite Muslim towards Allah’s message.
@shaziafaraz37992 жыл бұрын
We have the Book!! We are reading it!!! We are people of the Book!!! Clearly and logically explained!
@UNBOXING93 Жыл бұрын
Allah said vary beautiful ayat for to come one kalma it means nobady objection because Allah said to all.
@sardarrahmatullahkhan61142 жыл бұрын
سچائ کا انکشاف۔
@ikrammuhammad5609 Жыл бұрын
اللہ کی کتاب میں احکامات پر عمل کرنے سے لازماً دانائی حاصل ہوتی ہے اور یہ دانائی اللہ نے تمام انبیاء کو دی اور آل ِ ابراہیم یعنی إبراهيم علیہ السلام کے پیروکاروں کو الکتاب کے ساتھ عطا کی ہے جس سے بڑھ کر عظیم مملکت اور ہے ہی نہیں. لوگ جن کو اللہ کی کتاب قرآن اور اس کے محکم آیات پر عمل کرنے کی دانائی (الحکمۃ) دی گئی ہے مُقرّر محمد شیخ اس کی سب سے سے بہترین مثال ہے جو ہمارے زمانے میں، پوری دُنیا میں، اس عظیم مملکت کے حامل ہیں
@sakhawathossain75922 жыл бұрын
Alhamdulilla
@atifbajwa70042 жыл бұрын
JazakAllah
@yourchannel6024Ай бұрын
Zabardast
@FAISALKHAN-lj8fx2 жыл бұрын
Every detail is explained in the only one Book of Allah.
@shakibansari72812 жыл бұрын
Jazakallah shaikh sahab
@shabbirahmed55742 жыл бұрын
Source of Guidance God bless you .
@Saif_Siddique2 жыл бұрын
Behtareen wazaahat. Clear and concise explanation on how to invite the People of the Book(One Book of ALLAH). The aayat is from the Book so the invitation is towards this one and only Book of ALLAH.
@MamoonHameedKhan2 жыл бұрын
اللہ کی کتاب کے اھل وہ لوگ جن کے پاس اللہ کی کتاب یا قرآن ہے اور ھرگز یہودی عیسائی نہیں بلکہ نام نہاد مسلمان اور ان کے سارے فرقے ہیں لیکن اللہ کے ساتھ دوسروں کی نوکری کرنے والے، شرک کرنے والے یعنی اللہ کے ساتھ ساتھ دوسروں کی بات ماننے والے، اللہ کے علاوہ دوسروں کو پرورش کرنے والے سمجھنے والے بھی ہیں. انہی کو سچے مسلم لوگوں کو دعوت دینی چاہیے کہ ایک کامن یا مشترک لفظ کی طرف آئیں یعنی جو اللہ کا لفظ ہے اللہ کی کتاب ہے. اسی سے فیصلہ کریں گے صحیح اور غلط میں.
@mariyamnaveed87832 жыл бұрын
Jazak ALLAH sh sb, wazahat hogae k Allah k ilawa ksi ko mabood nh manna
@imranarif51712 жыл бұрын
Quran doesn't need any book to be understood Quran speaks for itself Quran is an criteria to judge against right and wrong and about truth and falsehood.
@muhammadinaam8351 Жыл бұрын
Instead of proving others wrong we must Practice Allah's judgements to bring peace in life.
@tabassumbano38452 жыл бұрын
Beshak Allah ki kitaab ke sath kisi or kitaab ko shareek nhi karenge
@asmashahid57482 жыл бұрын
We are Ahel e Kitab so we need to focus on Quran because we've Allah's book.
@shaistaaaa2 жыл бұрын
Ahle Kitaab are the people who The Book or Kitaab. Best explanation brother Mohammed Shaikh
@aazimkamal27342 жыл бұрын
We are Muslims/Submitters for Allah So logical! Only Quran is common between all muslims and all schools of thoughts #MuhammadShaikh #ServantOfAllah #TheQuranMan
@asmashahid57482 жыл бұрын
All actions should be verified from Quran.
@humaesmail56822 жыл бұрын
Invite with wisdom
@rajumallick96984 ай бұрын
❤❤❤❤❤
@chandchand94322 жыл бұрын
شیخ صاحب ۔۔۔ کیا جوج ماجوج کا تعلق کس معاملے میں ہیں ؟ اس کا حوالہ چاھیے ❤🕋🙏 ۔۔۔ آپ بہت گریٹ انسان ہوں۔۔۔میں آپ سے بہت پیار کرتا ہوں۔۔۔ اور مجھ پر آپ کا بہت بڑا احسان ہے آیات سے ہی اللہ اور اس کے رسول ۔اور ہر چیز کی پہچان ہو سکتی تھی ۔۔ بے شک❤🌹❤
@asmashahid57482 жыл бұрын
Hum sub ko Allah k kalam/ kalma ki taraf Aana hay.
@muhammadirfan39542 жыл бұрын
We believe in Allah with his attributes and revelation on all the messengers, prophets & tribes as well as on us without making distinctions in revelation.
@muhammadfahad95522 жыл бұрын
اللہ تعالیٰ اہل کتاب سے کہہ رہا ہے کہ مسلمان (تمام مکاتب فکر) ایک مشترکہ بنیاد کے ساتھ جمع ہو جائیں جو کہ اللہ کی کتاب ہے۔ ہم اللہ اور اس کی کتاب کے ساتھ کسی چیز کو شریک نہیں کریں گے اور اللہ کے سوا کسی ارباب کو اپنے درمیان نہیں بنائیں گے۔
@muhammadinaam83512 жыл бұрын
We should not turn on our heels after receiving Allah’s message which is more important than plunging into his Death controversy.
@nighattausif51832 жыл бұрын
It is duty of believers to invite people of The Book by reminding them that we have to serve only Allah
@nahidakhan19212 жыл бұрын
Family of tha book quraan ki family jinke pass quraan hai unse hi kha ja rha hai
@shahabuddin16412 жыл бұрын
ehley kitaab ko yeh yaad dilatey hue ke hum ne sirf Allah ki bandagi karni hai, dawat dena ehley imaan ka farz hai .
@sardarrahmatullahkhan61142 жыл бұрын
Well Explained from the lecture of false belief
@mukarrums2 жыл бұрын
People who have Al Kitab in their houses are the Ahlal Kitab/Family of the Book. Allah is commanding to invite these to a Kalma/Word that us common between them (The Book) that we will not *** serve/worship except Allah. *** associate anyone with Him (His Book) & *** besides Allah take any Rab/Nourisher Jazakallah Br Shaikh
@sofiaarif69772 жыл бұрын
Those who have Al Kitab are Ahle Kitab. It is them who are being referred to, it is them who have to understand it and believe in it first and do not associate any other book with it. Quran does not need any other book to understand it.
@sohailahmad2221 Жыл бұрын
لیکچر سے وضاحت ہوئی اھل کتاب وہ جن کے پاس اللّٰہ کی کتاب ہے اور کلمہ /لفظ،اللّٰہ کی کتاب ہے جو تمام مکاتیب فکر کے لوگوں میں یکساں ہے۔
@ammarshabbir43872 жыл бұрын
Tamam duniya ke ahal kitaab ( musalmanoon ka label laga sun-hwa ) ko aik hi kalma ki taraf dawat dena hai jo tamam mkatb fikar / firqoun mein mushtarik hai .
@muhammadinaam8351Ай бұрын
There is significant difference and obvious contradictions in man written books.
@muhmmadhamzashahab66022 жыл бұрын
قرآن کو سمجھنے کے لیے ایک استاد ضروری ہے جو اس کی سمجھ اور روح بتا سکے. اللہ کے سوا اور کون ہوسکتا ہے جو اللہ کے کلام کی پڑھائی سمجھا سکے جو انسان کا خالق ہے اور جو اسے ہر لحاظ سے اندر باہر سے مکمل جانتا ہو. انسان فقط اپنے اپنے مکتبہ فکر کے تحت قرآن سے منسلک اور منسوب کردہ خیالات اور نظریات ہی بتاتا ہے اور یوں قرآن کی روح ہرگز نہیں سکھاسکتا. ھم نے اپنے کردار کو، سوچ و عمل کو، عقل اور جذبات کو پاک کرنا ہے کسی بھی مکتبہ فکر، مذہب اور عقیدے سے، اور کسی بھی دیگر شخص یا فرقہ کے عالم فاضل یا مولوی کو الزام دینے کی بجائے خود اپنے آپ کا احتساب کرنا ہے اور خود کو بدلنا ہے اور صرف اللہ کے لیے خالص ہونا ہے تا کہ اللہ کی رحمت سے قریب ہوسکیں اور اللہ ھم کو قرآن کی روح تک پہنچا دے انشاءاللہ آمین
@onaisarehman48192 жыл бұрын
Quran is the only kalimah/word that is common between the Muslims of the world and is the only Furqan/criteria to judge anything wether hadees,any religion or any school of thought. #MuhammadShaikh #TheQuranMan #ServantOfAllah
@akhlaqkhan94862 жыл бұрын
ایک ایمان والے کی یہ کام وذمہ داری ھے کہ وہ جن کہ پاس الله کی کتاب ھے ان کو دعوت دیں الله کی کتاب کی طرف اور الله اور اسکی کتاب کے ساتھ کسی بھی شیہ کو شریک نہ کریں
@Ghazanfar194Ай бұрын
3/64 آیت کی وضاحت سے پتہ چلا کہ اللہ نے مسلمانو کو دعوت دینے کے کیا اصول بیان کئے ہیں یعنی اس کلمہ کی طرف آئیں جو سب کے درمیان ایک جیسا ہے یعنی قران۔ اور اس (کلمہ) کی ساتھ کسی چیز کو شریک نہ کریں (فرقہ کے عقائد) اور اپنے میں سے بعض کو ارباب نہ پکڑیں (فرقوں کے بانی اور علماء) کیوں کہ کوئ ایسا کلمہ نہیں جو عیسائ یہودی اور مسلمانو کے درمیان یکساں ہے لہذا یہاں اہل الکتاب سے مراد وہ تمام فرقے ہیں جو قرآن پر ایمان رکھتے ہیں ۔(ذلک الکتاب )
@AtkaZTaqi2 жыл бұрын
The people of the Book (labelled Muslims) of all the world have to be invited towards ONE word which is common among all schools of thought /sects. That common Word is Al Qur'an /The Book as it's the criterion to judge between right and wrong.
@shabbirahmed55742 жыл бұрын
اھلِ کتاب سےاللہ تعالیٰ خطاب کررہا ہےکہ تمام لوگوں کو اللہ کی کتاب کی طرف اس طرح بلاؤکہ اللہ اوراس کی کتاب کےساتھ کسی کوشریک نہ کرو اللہ کےسوا کسی کو اپنا رب/ پرورش کرنےوالانہیں بناؤ اگروہ لوٹ جائیں توتم کہہ دوکہ ہم مسلم/سرتسلیم خم کردہ ہیں، اللہ تعالی نےتمام انسانوں کی رہنمائی کےلئےاپنی کتاب نازل کی بس ہمیں اُسکوپڑھ کر،سمجھ کرعمل کرنےکی ضرورت ہے غیراللہ کےپاس جانےکی ضرورت کبھی پیش نہیں آئےگی۔
@mansoorkhanorakzai91282 жыл бұрын
لوگوں کو اندھیرے سے روشنی میں لانا۔
@imranfaisal90912 жыл бұрын
Asalamuallaikum
@ikrammuhammad56092 жыл бұрын
اگر ھمارا اللہ کی آیات پر ایمان ہو تو اللہ نے ھم کو اپنی کتاب میں پہلے سے بتا رکھا ہے رسول اللہ کی شان، کردار اور بہترین اخلاق کے بارے میں اور یہ کہ لوگ ان کی گستاخی کرتے ہیں اور اللہ دنیا و آخرت میں رسوائی اور سزا دیتا ہے. لوگ خود اللہ بننے کی ناکام تمنا اور ناکام کوشش کیسے کرتے ہیں جانیے
@fawadsheikh38252 жыл бұрын
اھل کا مطلب فیملی ۔ کیا یہودی اور نصارا کے پاس یہ کتاب ہے ؟ تو جب اللّہ تعالیٰ کہ رہے ہیں کہ ایک کلمہ کی طرف آؤ تو کیا وہ بائبل یا گیتا یا کسی اور کتاب کی کے لیے کہ رہے ہیں یا صرف اپنی آلکتاب کے لیے کہ رہے ہیں؟ تو اللہ صرف تمام مسلمانوں کو بشمول تمام فرقوں کو مخاطب ہیں۔
@amirluv652 жыл бұрын
اللہ تعالیٰ اہل کتاب سے کہہ رہا ہے کہ مسلمان ( ھرگز یہودی عیسائی نہیں بلکہ نام نہاد مسلمان اور ان کے سارے فرقے ہیں) ایک مشترکہ بنیاد کے ساتھ جمع ہو جائیں جو کہ اللہ کی کتاب ہے۔ ہم اللہ اور اس کی کتاب کے ساتھ کسی کو شریک ناکریں۔ہم صرف اور صرف اللہ کی کتاب سے فیصلہ کریں گے۔
@naturalhealth1112 жыл бұрын
کاش کہ روایتی ملا یہ بات سمجھ سکیں ۔ ۔ ۔
@fawadsheikh38252 жыл бұрын
اہل کتاب کی وضاحت۔ واضح طریقے سے۔ لوگ تو عیسائی اور یہودی کو اہل کتاب کہتے ہیں۔
@shaziafaraz37992 жыл бұрын
AlQuran Furqan criteria to judge between right and wrong!!!! The truth is from your Lord donot doubt in it!
@amirluv652 жыл бұрын
Allah Taala Ahal Kitaab se keh raha hai ke musalman ( harghiz yahodi isaai nahi balkay naam Nihaad musalman aur un ke saaray firqay hain ) aik mushtarqa bunyaad ke sath jama ho jayen jo ke Allah ki Kitaab hai. hum Allah aur is ki Kitaab ke sath kisi ko shareek na karien. hum sirf aur sirf Allah ki Kitaab se faisla karen ge .
@malamalam36942 жыл бұрын
اللہ تعالی نے انساں کی رہنمائی کے لئے سب کچھ اپنی کتاب میں لکھ دیا ہے بس ہمیں اُسے پڑھ یعنی سمجھ کر عمل کی ضرورت ہے۔ یقین کریں آپکو کسی کے پاس جانے کی ضرورت پیش نہیں آئے گی۔
@shahzadahmed41032 жыл бұрын
Labelled muslim of all the world have to be invited towords one word which is common among all schools of thought sect that common word is al qur'an the book as it's the criterion to judge between right and wrong which.is the book of Allah we will not associate any thing with Allah and his book and not take any arbab between our selves besides Allah
@itsirfanshah2 жыл бұрын
He's teaches Qur'an yet still needs to read the translation. Funny Sheikh