Рет қаралды 122,481
ماہِ محرم میں جہاں دنیا بھر کی بوہرہ برادری کی جانب سے نذر و نیاز کا اہتمام کیا جاتا ہے، وہیں کراچی کی بوہرہ برادری بھی اس کام میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتی ہے۔
یہ نیاز اس حوالے سے منفرد ہے کہ دنیا میں بوہرہ برادری کے افراد چاہے جہاں بھی بستے ہوں، ان کے لیے ایک ہی طرح کے کھانے کا اہتمام کیا جاتا ہے اور امیر و غریب سب ایک ساتھ بیٹھ کر کھانا کھاتے ہیں۔ مزید دیکھیے صحافی مستنصر حسین کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :
bbc.in/1GsJCMR