Рет қаралды 1,285,296
کراچی میں پرانی طرز پر بنے گھروں نے اب بلند و بالا عمارات کی شکل اختیار کر لی ہے۔ لیکن اب بھی ایک علاقہ ایسا ہے جہاں یہ پرانی طرز پر بنے گھر موجود ہیں۔
یہ کب، کیوں اور کہاں تعمیر ہوئے، جانیے سحر بلوچ اور محمد نبیل کی اس ویڈیو میں
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
bbc.in/1GsJCMR