سیدہ طیبہ طاہرہ زاہرہ جانِ احمد کی راحت پہ لاکھوں سلام
@KazmiSyed8607 күн бұрын
سید امتیاز شاہ صاحب کاظمی زندہ باد
@muzammilesw6oe7 күн бұрын
ماشاءاللہ کمال شاہ جی❤
@QariAwais-s5s6 күн бұрын
شاہ جی زندہ باد❤❤❤❤❤❤
@alkitab92287 күн бұрын
ضیائی ذندہ باد
@AlishanMalik-k1w7 күн бұрын
سیرت حسین صورت حسین سید حسین سید حسین
@Idreesahmedqureshi7 күн бұрын
واہ شاہ جی کمال پر اعتماد گفتگو
@peersyedsaqibhussainbukhar33337 күн бұрын
پیر سید امتیاز شاہ صاحب نے کمال کر دیا
@muhammadibrarzeai91957 күн бұрын
ماشآءاللّٰہ سید بادشاہ سلامت رہیں❤
@faizikhanfaizikhan23447 күн бұрын
MashALLAH haq syed badshah
@tabiwrites58007 күн бұрын
ما شاءاللہ تعالیٰ
@Idreesahmedqureshi7 күн бұрын
واہ شاہ جی
@Fahad-Rathore-97 күн бұрын
Masha Allah ❤
@allamasyedqaimalishahhaidr14047 күн бұрын
ماشا ء اللہ
@asifhussainshah94357 күн бұрын
ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ دلائل دیئے ہیں شاہ جی نے
@allamasyedqaimalishahhaidr14047 күн бұрын
تمام ضیاٸوں کو فتح مبارک ہو
@Absar16947 күн бұрын
Masha Allah shah g Allah pak ap ko seht o slamti wali zindgi ata furmay ♥️❣️
@Idreesahmedqureshi7 күн бұрын
ماشاء اللہ شاہ جی
@arsalanmohd60547 күн бұрын
Masha ALLHA imtiaz haidri ❤
@peersyedsaqibhussainbukhar33337 күн бұрын
پاکستان کے خطائی ملاؤں سے تو نجران کے عیسائی سیانے نکلے جو آل رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے مقابلے میں نہیں اترے
@QariAwais-s5s6 күн бұрын
❤❤❤❤❤❤
@Idreesahmedqureshi7 күн бұрын
امتیاز شاہ جی کمال
@allamaidreesqureshiziai85967 күн бұрын
🌹🌹🌹🌹🌹
@muftitanveerqureshiofficia25197 күн бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@MuhammadWaseem-jp9ju7 күн бұрын
ضیائی زندہ باد
@SyedaHajira-m9j6 күн бұрын
لکھاں سلام شاہ جی
@mhrshahbazkhan7 күн бұрын
ضیائی صاحب سلامت رہیں
@الھیاریعرفمکاری7 күн бұрын
یک طرفہ کلپ 😂😂😂😂 جیت گئے مناظرا
@allamasyedqaimalishahhaidr14047 күн бұрын
قبلہ امتیاز شاہ صاحب کی لگاٸی گٸی ضربیں صبح قیامت تک خطاٸی یاد رکھیں گے
@MuhammadUmerazam-q8u7 күн бұрын
علامہ سید امتیاز صاحب۔آپ نے دل خوش کردیا۔میری عمر 18 سال ہے۔جب ڈاکٹر خطائی نے سیدہ فاطمہ زاہرہ کی گستاخی کی میری عمر 15 سال تھی میں نہ تب سے اس پر لعنت شروع کی دل تب سے اس لعنتی کو زلیل ہوتا دیکھنے کے لیے تڑپ رہا۔اج ڈاکٹر خطائی کے اس نمائندے کو زلیل ہوتا دیکھ کر دل باغ باغ ہو گیا۔اگ چے میں آپ کے مسلک سے نہیں ہوں۔لیکن اللہ تعالیٰ کی قسم میں ساری زندگی آپ کی سلامتی کی دعا کرو گا۔اللہ تعالیٰ آپ کو مچھے سیدہ فاطمہ زاہرہ کی اولاد اور سیدہ کے قدموں میں ہمارا حشر کرے۔امین❤
@Chishtimedia2627 күн бұрын
ماشاءاللہ سبحان اللہ شاہ صاحب کمال کر دیا آ پ نے
@anwaransari86107 күн бұрын
الفضل ماشھدت بہ الاعداء آج تقریبا تین سال سے زائد کا عرصہ ہوگیا ڈاکٹر صاحب باربار یہ کہرہے ہیں کہ میں نے جو خطا بولا اس سے میری مراد خطاۓ اجتہادی ہے لیکن یہ پنڈی گروپ ماننے کو تیار نہیں اور یہی کہتے رہے کہ سیدہ طیبہ طاہرا کی جانب خطا کی نسبت کرنا جائز نہیں لیکن آج جس مناظرے کی جھوٹی فتح کی خوشی منا رہے ہیں اس میں خود سید امتیاز حسین شاہ صاحب نے بھی تصفیہ مابین السنی والشیعہ کی عبارت کی تشریح کرتے ہوئے وہی کہا کہ خطاۓ اجتہادی کی نسبت کرنا گناہ نہیں۔ بلکہ جوش خطابت میں یہاں تک بول گئے (معاذاللہ) کہ پیر مہر علی صاحب نے تصفیہ میں جو کہا ہے اس سے مراد خطاۓ معصیت ہے خطاۓ اجتہادی نہیں۔ لاحول ولا قوۃ الا باللہ العلی العظیم
@محمدعبدالسلام-م5ر1و7 күн бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@NomanHaider-u4b7 күн бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب
@mahmoodanwar63146 күн бұрын
یہ دونوں حضرات جیت گئے....اہلسنت ہار گئے... خدارا مسلک اہلسنت پر رحم کھائیں.... کن عظیم ہستیوں کو موضوع مناظرہ بنا رکھا ہےاس گھر کو آگ لگ گئی گھر کے چراغ سے... اہلسنت کو اب باہر کے دشمنوں کی کیا ضرورت ہے
@adnansultani5837 күн бұрын
Ma Sha Allah
@syedhabibgardazisyedhabibg49377 күн бұрын
شاہ جی نے خطائیو ں کی لم نکال دی
@gulfaraz12207 күн бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ میرے آنسو آ گۓ ھیں اس مبارک سید جناب سید امیتاز شاہ صاحب زیداشرفہ کی گفتگو سن کر سلامت رھیں ۔ میرا خطائ فتنہ کو دعوت و فکر ھے اس جلالی فتنہ سے بچے
@waseeurrehman36037 күн бұрын
Mashallah
@abrarulhaq59396 күн бұрын
شاہ صاحب سوہنے کتنے ہیں ❤
@asifhussainshah94357 күн бұрын
سمجھ عقل والوں کو آتی ہیں
@Khangill-p3z7 күн бұрын
غىر جانبدارانہ وڈئو
@usmansheikh67137 күн бұрын
imam jalali Zindabad ❤❤❤
@NOUMANMUSTAFAMALIK7 күн бұрын
تقریر ہورہی ہے کہ مناظرہ ؟
@abuahmadofficial68777 күн бұрын
تقریر
@wajahatkiani40667 күн бұрын
جب جواب نہ ہو تو بس بھیڑوں کی طرح جلالی جلالی کرو
@Idreesahmedqureshi7 күн бұрын
جو بھی ہو مقصد دلائل دینا ہوتا ہے۔
@NOUMANMUSTAFAMALIK7 күн бұрын
@Idreesahmedqureshi بے بنیاد دلائل دے کا کیا فائدہ مولی صاحب
@Idreesahmedqureshi7 күн бұрын
@@NOUMANMUSTAFAMALIK جی سیدہ پاک کی ناموس پر دیے گئے دلائل آپکو بے بنیاد ہی لگیں گے۔
@Khangill-p3z7 күн бұрын
😂
@Abidali-wr1yh7 күн бұрын
Dr ashraf asif jalali❤❤❤❤❤❤
@AmanUllah-j5w1m7 күн бұрын
کوئ سمجھ نھیں امتیاز مولوی
@Idreesahmedqureshi7 күн бұрын
جس کی عقل پر پردہ ہو اسے کیا سمجھ آئے گی
@talib4all7415 күн бұрын
حرمتِ بنتِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پہ پہرہ دینے پر اللہ پاک آپ سے راضی ہو جائے شاہ صاحب سلامت رہیں
@MdWasi-j5y7 күн бұрын
غلطی کا لفظ تو ڈاکٹر صاحب مد ظلہ بو لا ہی نہیں خطا کا لفظ استعمال کیا ہے