|| MUNAZARA TAQLEED | | PART 4 OF 4 | KARACHI 2006| SHK.SYED NASEEB SHAH VS MOLANA MANZOOR MENGAL |

  Рет қаралды 6,121

IRCPK PAKISTAN

IRCPK PAKISTAN

Күн бұрын

Follow # IRCPK PAKISTAN official portals and help to promote authentic Islamic knowledge:
Website: www.ircpk.com ,www.munazarah.org
Updates: IRCPKPakistan/
Video: / ircpkpakistan
Alerts: IRCPKPakistan
WhatsApp: +923015615881,3455093749
#Quran #Ramadan #Quran #Tafseer #Class #Caqra #IslamiChannel #Pakistan #Madina #MasjideNabvi #Muhammad #Wazifa #Wazaif#IRCPK#AhleHadees#Salfi#Salafi#IqbalSalfi#AllamaEhsan#ZakirNaik#

Пікірлер: 65
@tanveerkhan6663
@tanveerkhan6663 20 күн бұрын
کمال ہے مینگل صاحب ۔۔۔اللّٰہ پاک عمر میں برکت عطا فرمائے
@NIDATVPUNE
@NIDATVPUNE 2 ай бұрын
ماشاءاللہ مولانامنظورمینگل صاحب اللہ تعالٰی آپکے عمر میں برکت عطاء فرمائے آمین
@niamatullah4214
@niamatullah4214 Ай бұрын
شاباش منظور مینگل صاحب
@bilal3139
@bilal3139 6 ай бұрын
مولانا منظور مینگل کے مقابلے میں دوسرے فریق کے دلائل بہت کمزور ہیں، مینگل صاحب کے پاس صحیح علم ہے
@aminkhan1265
@aminkhan1265 6 ай бұрын
mashallah mengal sahab outstanding
@muhibshaheen8830
@muhibshaheen8830 6 ай бұрын
Me ne pora monazra sonna gher moqalid kalma hi sabit ni karsa akher tak
@NayeemAhmad4783
@NayeemAhmad4783 11 ай бұрын
شاباش مینگل صاحب ،،،،،ان کے بڑے بڑے مینگل صاحب کے سامنے ٹک نہیـــــــں سکتے
@SaeedUrRehman-f4l
@SaeedUrRehman-f4l 29 күн бұрын
ان کا کوئی بھی علامہ منظور مینگل صاحب مدظلہم العالی کے سامنے ٹک ہی نہیں سکتے ہیں
@shershah6814
@shershah6814 2 ай бұрын
Manzor sb bohat acha Alem hai Allah apki elm Mai Azafa kery manazera ke leye elem kesath charb zobany be zarori hai
@mushtaqkhanmushtaq2536
@mushtaqkhanmushtaq2536 6 ай бұрын
مینگل صاحب۔ شاباش
@SaiyedAbdul
@SaiyedAbdul Ай бұрын
Mengal sahab zindabad
@shahkhalidhaqqani
@shahkhalidhaqqani 6 ай бұрын
جدید مسائل کی طرف غیر مقلدین بعد میں جائیں پہلے قدیم مسائل تو حل کریں ؟
@abubakarshah1768
@abubakarshah1768 6 ай бұрын
part 5.
@naqabshop
@naqabshop 10 ай бұрын
manzor ilm ka pahar h
@deenar313
@deenar313 9 ай бұрын
Beech beech me kya mic leke Chanda mangne bar bar aa ra hai ye munazara sunne de tere no.disciption me likh de pareshan mat kar
@AsrarAhmed-ch4yl
@AsrarAhmed-ch4yl 6 ай бұрын
Or part upload kro
@QadeerKhan-wy8nc
@QadeerKhan-wy8nc 2 ай бұрын
Gher muqalid tho akhir mein man gaya😂..k g taqleed Karni hain Lekin Sirf 1 ki nahi karni.
@irshad0333ahmed
@irshad0333ahmed Ай бұрын
رسول پاک نے اخیر زمامہ مرض میں جو نمازیں پڑھی۔پڑھائ ان میں حضور نے اور حضور کے حکم پر حضرت ابوبکر جو نمازیں پڑھای ان میں کتنے مقامات پر رافع الیدین۔کی کتنے پر ترک کی ؟؟؟؟؟؟ احادیث پیش کریں یاد رکھیں ابتداء میں حضور نے رافع کی اور اخیر زمانہ ترک کی کرنا بھی سنت اور ترک ببھی سنت نبوی
@funnyvideo-uo6nh
@funnyvideo-uo6nh 5 ай бұрын
کیا بات ھے مینگل کی دلیل کا کوی جواب نی
@abu-sufyanbutt7808
@abu-sufyanbutt7808 10 ай бұрын
Molana Manzoor k Dalail stron heyn or wo Ilm se baat karte heyn na k jazbati ho kar
@user-mz7qy7vu3d
@user-mz7qy7vu3d 9 ай бұрын
Mutrajjam nhi mutarjam 😂😂😂waah mja aa gya 😂😂
@irshad0333ahmed
@irshad0333ahmed Ай бұрын
گول پر لکھیں علم اسماء الرجال سرچ کا بٹن پریس حدیث نبوی کی کراس چیکنگ کا عظیم الشان۔مستند علم ۔۔۔۔۔ یہ علم کس حدیث نبوی سے اخذ ھے ؟؟؟؟ احادیث پیش کردیں ؟؟؟؟ کون سی حدیث نبوی ضیعیف ھےموضوع منکر متروک منکر حسن محفوظ وغیرہ ھیں ؟؟؟؟ کون سا راوی ثقہ ھے ؟؟؟؟؟ احادیث پیش کردیں ؟؟!؟
@user-ld8sl9tb3z
@user-ld8sl9tb3z 11 ай бұрын
جو لوگ اہنے آپ کو اہل حدیث کہتے ہیں وہ امام بخاری اور محدثین اور اپنے علماء کی تقلید ہی کرتے ہیں اور امام بخاری بھی امام شافعی رحمہ اللہ کی تقلید کرتے تھے ۔۔۔
@nazeerpasha2075
@nazeerpasha2075 11 ай бұрын
اھل حدیث تقلید نہیں کرتے ، بلکہ اپنے امام محمد عربی صلی علیہ و سلم کی اتباع کرتے ہیں
@user-ld8sl9tb3z
@user-ld8sl9tb3z 10 ай бұрын
@@nazeerpasha2075 جب قرآن و حدیث کی تشریح میں اختلاف ہوتا ہے تو آپ لوگ قرآن و حدیث کی اس تشریح پہ عمل کرتے ہیں جو آپ کے علماء آپ کو بتاتے ہیں ۔ تقلید اور اتباع میں کوئی فرق نہیں ہے۔ لفاظیاں چھوڑ دیں ۔۔۔
@nazeerpasha2075
@nazeerpasha2075 10 ай бұрын
@@user-ld8sl9tb3z ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جناب محترم، اپنے استا د سے دریافت کرلیں کہ تقلید اور اتباع میں کیا فرق ہے
@user-ld8sl9tb3z
@user-ld8sl9tb3z 10 ай бұрын
@@nazeerpasha2075 ہمارے تمام علماء یہی فرماتے ہیں کہ تقلید اور اتباع میں رتی برابر بھی کوئی فرق نہیں۔ آپ بتائیں کیا فرق ہے؟
@nazeerpasha2075
@nazeerpasha2075 10 ай бұрын
@@user-ld8sl9tb3z مولانا اشرف علی تھانوی حنفی دیوبندی کے ’’ملفوظات‘‘ میں لکھا ہے : ’’ ایک صاحب نے عرض کیا کہ تقلید کی حقیقت کیا ہے اور تقلید کس کو کہتے ہیں؟ فرمایا: تقلید کہتے ہیں امتی کا قول ماننا بلادلیل۔ عرض کیا: کیا اللہ اور رسول کے قول کو ماننا بھی تقلید کہلائے گا؟ فرمایا کہ اللہ اور رسول کا حکم ماننا تقلید نہ کہلائے گا وہ اِتباع کہلاتا ہے۔‘‘( ملفوظات حکیم الامت : ۳؍ ۱۵۹ )
@nazeerpasha2075
@nazeerpasha2075 11 ай бұрын
شریعت کیا ہے؟ قال الرسولؐ یا قال فلاں؟ شریعت کی تعریف کتب اصول فقہ حنفیہ میں یوں کی گئی ہے۔ ’’شریعت خطاب شارع کا ہی ہے اور بس‘‘ (توضیح تلویح : ص ۴۴) نور الانوار میں ہے کہ : ’’شرع نام ہے دین کا جو تاویل کا محتاج نہیں ۔‘‘(نور الانوار : اولۃ الشرع و اصولہ ، ص ۵) ایضاً اسی کے حاشیہ پر ہے کہ : ’’مراد دین قویم سے دین رسول اللہ ؐ ہے۔‘‘ اب کتب فقہ میں نظر کرتے ہیں تو اس میں قَالَ اَبُو حَنِیْفَۃَ (ابو حنیفہ ؒ نے کہا) قَالَ اَبُو یُوْسُفَ (ابو یوسف نے کہا) قَالَ مُحَمَّدْ (محمد ؒ نے کہا) قَالَ زُفَرْ (زفر نے کہا) قَالَ حَسَنُ بِنْ زِیَادٍ (حسن بن زیادہ ؒ نے کہا) قَالَ اَبُو اللَّیْثِ (ابو اللیث نے کہا) قَالَ شَمْسُ اَلاِئمَّۃِ السَّرْخَسِیُّ (شمس الائمہ سرخسی نے کہا) قَالَ شَمْسُ اَلاِئمَّۃِ الْحَلْوَائی (شمس الائمہ حلوائی نے کہا) قَالَ مَشَائخُ الْبَلْخِ (مشائخ بلخ نے کہا) وغیرہ وغیرہ جابجا لکھا ہوا ہے۔ تو ان اقوال اور تعریف شریعت کو ملحوظ رکھ کر کیا کہہ سکتے ہیں کہ کتب فقہ کے مسائل تمام شرعی ہیں ؟ فَاعُتَبُرْوْا یآ أولِیُ ألابْصَارِ۔
@nazeerpasha2075
@nazeerpasha2075 10 ай бұрын
تقلید اور اتباع میں فرق ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مولانا اشرف علی تھانوی حنفی دیوبندی کے ’’ملفوظات‘‘ میں لکھا ہے : ’’ ایک صاحب نے عرض کیا کہ تقلید کی حقیقت کیا ہے اور تقلید کس کو کہتے ہیں؟ فرمایا: تقلید کہتے ہیں امتی کا قول ماننا بلادلیل۔ عرض کیا: کیا اللہ اور رسول کے قول کو ماننا بھی تقلید کہلائے گا؟ فرمایا کہ اللہ اور رسول کا حکم ماننا تقلید نہ کہلائے گا وہ اِتباع کہلاتا ہے۔‘‘( ملفوظات حکیم الامت : ۳؍ ۱۵۹ ) تقلید اور علمائے احناف احناف کی اصول میں معتبر ترین کتاب ’’ مسلم الثبوت ‘‘ میں لکھا ہے : ’’ تقلید : غیر (یعنی غیرنبی) کے قول پر بغیر حجت (دلیل) کے عمل (کا نام) ہے … پس نبی علیہ الصلوٰۃ والسلام اور اجماع کی طرف رجوع کرنا اس (تقلید) میں سے نہیں ہے اور اسی طرح عامی (علم نہ رکھنے والا) کا مفتی کی طرف رجوع کرنا اور قاضی کا گواہوں کی طرف رجوع کرنا (اس تقلید میں سے نہیں ہے) کیونکہ اسے نص (دلیل) نے واجب کیا ہے۔‘‘( مسلم الثبوت : ص ۲۸۹ ) اس کتاب کی شرح ’’ فواتح الرحموت ‘‘ میں لکھا ہے : ’’ تقلید غیر کے قول پر بغیر حجت کے عمل کو کہتے ہیں۔ یہ عمل سے متعلق ہے اور حجت سے (شرعی) ۔۔۔۔ اربعہ مراد ہیں … پس نبی ﷺ اور اجماع کی طرف رجوع تقلید میں سے نہیں ہے کیونکہ یہ دلیل کی طرف رجوع ہے اور اسی طرح عامی کا مفتی کی طرف اور قاضی کا گواہوں کی گواہی پر فیصلہ تقلید نہیں ہے ……‘‘ ( فواتح الرحموت : ۲ ؍ ۴۰۰ ) امام ابن ہمام حنفی فرماتے ہیں : ’’ تقلید اس شخص کے قول پر بغیر دلیل کے عمل کو کہتے ہیں جس کا قول دلائل میں سے نہیں ہے۔ پس نبی ﷺ اور اجماع کی طرف رجوع تقلید میں سے نہیں ہے۔‘‘( تحریر ابن ھمام فی علم الاصول : ۳ ؍ ۴۵۳ ) مولانا اشرف علی تھانوی حنفی دیوبندی کے ’’ملفوظات‘‘ میں لکھا ہے : ’’ ایک صاحب نے عرض کیا کہ تقلید کی حقیقت کیا ہے اور تقلید کس کو کہتے ہیں؟ فرمایا: تقلید کہتے ہیں امتی کا قول ماننا بلادلیل۔ عرض کیا: کیا اللہ اور رسول کے قول کو ماننا بھی تقلید کہلائے گا؟ فرمایا کہ اللہ اور رسول کا حکم ماننا تقلید نہ کہلائے گا وہ اِتباع کہلاتا ہے۔‘‘( ملفوظات حکیم الامت : ۳؍ ۱۵۹ )
@deenar313
@deenar313 9 ай бұрын
Bhai munazara me tu Beth ja waha Sab bayan karde ye log tere bap hai hamko bhi sab malum hai Quran or hadees me nahi hoga usko kese Hal karega uske liye mujtahid ki taqled karna hai
@SalahuddinAyyubi-zx4vs
@SalahuddinAyyubi-zx4vs 2 ай бұрын
قران اور حدیث سے دونوں کے درمیان فرق پیش کرو بھائی بھاگو مت
@anjumabbasi3579
@anjumabbasi3579 12 күн бұрын
یہ کون سا مجتہد ہے عبارت پڑھنا آتی نہیں کلمہ تک ثابت نہیں کر پایا نماز کی سنتیں معلوم نہیں یہ جدید مسائل نکالنے کی بات کرتا ہے😅😅😅😅😅
@muhammadaslam8628
@muhammadaslam8628 2 ай бұрын
وہ مقلد ہی کیا جو حدیث کو مان لے تقلید بہت بڑی بدبختی ہے جو انسان کو اگ میں لے کے جائے گی یا اللہ اس مینگل کو ہدایت دے دے اب تو یہ علماء یہود جیسا کردار ادا کر رہا ہے
@AbdulRaqeeb-hs8zc
@AbdulRaqeeb-hs8zc Ай бұрын
آپ نے وضو کے فرائض نہیں بتاںٔے 😂😂😂
@maliksaifullahshahid6721
@maliksaifullahshahid6721 3 ай бұрын
امام اعظم کون ہیں ؟ امت مسلمہ کے واحد مستقل اور آخری شرعی امام اور واحد متفقہ امام اعظم ۔۔۔ امام الانبیاء و الرسل (علیھم السلام) خاتم النبیین سیدنا امام محمد رسول اللہ صلی اللہ تعالی' علیہ و سلم ہیں ، نعمان بن ثابت ابو حنیفہ یا کوئ بھی امتی عالم ہرگز نہیں ، کبھی نہیں ۔ پس ایک امت ، ایک امام : یعنی سیدنا امام محمد رسول اللہ صلی اللہ تعالی' علیہ و سلم ۔ و الحمد للہ ۔*
@nafeesansari6155
@nafeesansari6155 Жыл бұрын
Ajeeb muqallideen ki jahaalat hai Aaj tak inko ye hi nahi samajha k mujtahid ki baat dalil ki Roshni me manna taqleed nahin hai Taqleed Deen me be dalil baat ko deen manne ka naam hai
@mdrahmatulbari4740
@mdrahmatulbari4740 11 ай бұрын
تقلید کی جو تعریف آپ کررہے ہیں ذرا ہمت کرکے اس تعریف پر دلیل پیش کردیں اور یاد رہے آپکے نزدیک دلیل صرف قرآن و حدیث ہے لہٰذا اپنے بیان کردہ تقلید کی تعریف پر قرآن کی آیت یا نبی کا فرمان پڑھیں ورنہ آپکے مقلد ہونے میں کوئی شبہ نہیں رہیگا 😂😂😂😂
@nafeesansari6155
@nafeesansari6155 11 ай бұрын
@@mdrahmatulbari4740 muqallideen k pas jab koi jawab nahi hota hai to wo farzi sawalon se kaam lene lagta hai
@mdrahmatulbari4740
@mdrahmatulbari4740 11 ай бұрын
تقلید کی جو تعریف آپ محترم فرمارہے ہیں کیا اس تعریف پر دلیل کا مطالبہ کرنا فضول ہے ۔۔۔ آپکے اس غیر معقول جواب سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ تقلید کے تعریف آپ بغیر تقلید کے نہیں کرسکتے اور اس تعریف کو بیان کرنے میں آپ پکے مقلد ہیں ۔۔۔ جناب محترم ۔۔۔۔۔
@nafeesansari6155
@nafeesansari6155 11 ай бұрын
@@mdrahmatulbari4740 taqleed ki tarif dekhni hai to lughat me dekh lo aur apne ghar ki kitaben bhi dekhlo
@mdrahmatulbari4740
@mdrahmatulbari4740 11 ай бұрын
پھر آپ نے کہا کہ مقلد کی جہالت ۔۔۔۔۔۔ جبکہ آپکے دو کوڑی کے علم کا حال یہ ہے کہ تقلید کی تعریف بھی آپ دلیل سے ثابت نہیں کرسکتے جو خود اتنا بڑا جاہل ہو جسے تقلید کی تعریف بھی دلیل سے ثابت کرنے میں تقلید کا ہی سہارا لینا پڑتا ہے وہ چلا دوسروں پر جہالت کا فتویٰ ٹھوکنے ۔۔۔۔ اگر ہمت ہے ذرہ بھر بھی علم سے کچھ ادنیٰ سا بھی واسطہ ہے تو اپنے بیان کردہ تقلید کی تعریف اپنے وضع کردہ اصول ( کتاب اللہ و حدیث رسول) سے ثابت کرکے دیکھادیں ۔۔۔
@Daily-Dose287
@Daily-Dose287 6 ай бұрын
یقین کے ساتھ کہہ سکتا ہوں حنفی پورا مناظرہ نہیں سن سکتے۔😅 پورے یقین کے ساتھ کہتا ہوں ۔۔ کوئی حنفی ہے جو قسم اٹھا کر کہے مینے پورا مناظر ہ سنا 😂😂
@shahkhalidhaqqani
@shahkhalidhaqqani 6 ай бұрын
تمہارا یقیں بالکل غلط ہے میں نے پورا مناظرہ سنا آ پ لوگوں کے پاس نہ دلائل ہے اور نہ سمجھنے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،علمی باتیں آ پ لوگوں کی بس کی بات نہیں ہے ۔
@sanaullahkhanqahi6201
@sanaullahkhanqahi6201 5 ай бұрын
ہاں جی پورا مناظرہ سنا اور میرے پاس چاروں ویڈویوز ڈاؤن لوڈ بھی ہے۔۔۔غیر مقلدین علم سے بالکل کورے ہیں جہالت خوب ہویدا و آشکارا ہوئی، ان ناہلوں کے پیچھے ان کی عوام لگی ہے جن کو اردو عبارت پڑھنا اور سمجھنا بھی نہیں آتی
@iftikharshaikh5336
@iftikharshaikh5336 2 ай бұрын
الحمد لله پورا مناظرہ سننے کا بعد یہ احساس ہوا کہ اہل حدیث علماء کا اصول قرآن و حدیث ہے تو انکو چاہیے تھا کہ صرف قرآن و حدیث سے بات کرتے لیکن جب جب بات بگڑی تب تب انہوں نے مسئلہ پھیرنے کی کوشش کی
@QadeerKhan-wy8nc
@QadeerKhan-wy8nc 2 ай бұрын
Ihl e hadees tho akhir mein man gaya k g taqleed karni chahyein Lekin 1 ki nahi😂😂...wo many k Liye tayar na tha Lekin mengal sab ne manwa leeya Geo mengal sab
Will A Guitar Boat Hold My Weight?
00:20
MrBeast
Рет қаралды 188 МЛН
My daughter is creative when it comes to eating food #funny #comedy #cute #baby#smart girl
00:17
小丑妹妹插队被妈妈教训!#小丑#路飞#家庭#搞笑
00:12
家庭搞笑日记
Рет қаралды 35 МЛН
Ahle Sunnat Haq Jamaat Hai !! New Bayan Allama Ahmed Naqshbandi Sb Wahabiyon Ka Operation
15:54
Khadim Of Allama Ahmed Naqshbandi Sb
Рет қаралды 54 М.
Sheikh ul Hadith Maulana Saleemullah Khan - Ulama Anbia Kay Waris 1 of 3
8:47
Mufti Muhammad Taqi Usmani FanChannel
Рет қаралды 113 М.
Shirk Aur Biddat (Faislabad) Pir Syed Naseeruddin naseer R.A - Program 34 Part 2 of 4
1:08:45
Will A Guitar Boat Hold My Weight?
00:20
MrBeast
Рет қаралды 188 МЛН