@only4umurree abi murree k as pas kidr ho rahi ha to bta do bhai ham logh second2 week ana hai thanks 👍
@only4umurree7 күн бұрын
@sefibhaivlogs4916 abi Nhi ho rhi
@sefibhaivlogs49167 күн бұрын
@@only4umurree thanks again
@sadiazulqarnain77627 күн бұрын
BHAI MURREE ME GPO PE HOTEL TAJMEHAL KA AJKAL KA RENT PATA KAR K BTA DEN PLZ
@only4umurree7 күн бұрын
@@sadiazulqarnain7762 03413665303
@moazzamali44196 күн бұрын
you can checck online, or can call the hotel easily for rates
@sadiazulqarnain77626 күн бұрын
@@only4umurree YE HOTEL TAJMEHAL KA NO HE
@sadiazulqarnain77626 күн бұрын
@@only4umurree YE HOTEL TAJMEHAL KA NO HE
@youmianewspkexplore.26987 күн бұрын
زیادہ سے زیادہ اردو بولا کرو ہماری اپنی زبان ہے اللہ کا شکر ھے انگلش الفاظ کا استعمال کوشش کرو نہ ہو۔
@talhamalik67835 күн бұрын
Fake h
@MazharAli-fo1zn7 күн бұрын
مری کے دو اہم پوائنٹ ھیں کشمیر اور پنڈی پواینٹ۔ سیزن میں خاص طور پر ٹھنڈک کے حوالے سے۔ اور مری کا مال روڈ ایک پرانا سیاحتی اور تاریخی مقام۔ میرے خیال میں کسی بھی شھر کی آبادی کو طے شدہ تعداد سے آگے نہیں بڑھتا چاہیے۔ محاشی اور سقافتئ قوت میں کمی واقع ھو جاتی ھے۔ مری مال روڈ پر کثرت ہوٹلوں اور ریستورانوں کے باعث پانی صفائی ستھرائی اور طبی سہولیات کی عدم دستیابی کا شکار ھے۔ مری میں ٹریفک کے مسائل بڑھتے چلے جا رھے ھیں۔ مری مال روڈ پر جہاں اردگرد خوبصورت نظارے نظر آتے تھے وہاں کنکریٹ کے سٹرکچر کھڑے ھو چکے ھیں۔ جس سے مری مال روڈ کی خوبصورتی خراب ھو کر رہا گی۔ مری کی بہتری کے لیے لکھنے کے لیے تو بہت کچھ ھے میرے لکھنے کا مقصد اپنے ٹورسٹ بھائیوں اور ان کے ساتھ آنے والی فیملیز کے لئے ھے۔ انشاللہ آنے والے سیزن میں مری قیام کے بعد یہاں آنے والے پاکستانی ٹورسٹ بھائیوں کی مشکلات اور مسائل سے حکومت کو آگاہ کروں گا۔ خدا حافظ