Mutta ko zina kehny walon ko Ismail Deobandi ka krara jawab | اسماعیل دیوبندی کا زناٹے دار تھپڑ

  Рет қаралды 113,604

Mubaligh e Azam Mission مبلغ اعظم مشن

Mubaligh e Azam Mission مبلغ اعظم مشن

Күн бұрын

متعہ کو زنا کہنے والوں کو مبلغ اعظم محمد اسماعیل (سابقہ دیوبندی) کا زناٹے دار تھپڑ انہیں کی کتب سے
mutta ko zina kehny walon ko Mubaligh-e-Azam Ismail Deobandi ka zanaty daar thappar, unhi ki kutab say
#ismaildeobandi
#ismaeeldeobandi
#muhammadismail
#muhammadismaeel
#muhammad_ismail
#muhammad_ismaeel
#convertedshia
#mutta
#متعہ

Пікірлер: 420
@nasiralihaider4890
@nasiralihaider4890 2 жыл бұрын
اللہ پاک مولوی اسماعیل صاحب کے درجات بلند فرمائے آمین 👑 /
@chkafaitbashaawan9610
@chkafaitbashaawan9610 Жыл бұрын
اللہ تبارک و تعالی مولانا صاحب کے درجات بلند فرمائے اور امام حسین علیہ السلام کے پاک قدموں میں جگہ عطا فرمائے آمین
@aghaahsanraza7738
@aghaahsanraza7738 2 жыл бұрын
Masha Allah Labbak ya Hussian ❤️
@syedzameer7536
@syedzameer7536 Жыл бұрын
Molana Ismael sb mujhay aissa luggta hai Mola Imam e ZAMANA a s kay zahoor tuk Muzhub e Huqq ka Aqeedah biayaan kurtay rahain gay❤❤❤❤❤
@sabajamil5194
@sabajamil5194 Жыл бұрын
MashaAllah SubhanAllah 😭
@zawarhamdani
@zawarhamdani Жыл бұрын
MashAllah Allah Pak Aap Ko Salamat Rakhein
@NasirHussainHussain-wc7kz
@NasirHussainHussain-wc7kz 2 ай бұрын
Elahi ameen
@srn7624
@srn7624 2 жыл бұрын
Vry good mola drjaan bulandh farmaye
@HussainGhalib-q5x
@HussainGhalib-q5x 16 күн бұрын
جیئو ۔گڈ گڈ
@mubaligh_e_azam_mission
@mubaligh_e_azam_mission 16 күн бұрын
جزاک اللہ
@Alehtijajtv
@Alehtijajtv 2 жыл бұрын
Masha Allah
@msajedwatto3482
@msajedwatto3482 2 жыл бұрын
Siya kafir
@raialahdad9352
@raialahdad9352 3 ай бұрын
umar ke doston ke chakle ghaate me ja rhe thy jin umar ka bhi share tha😂😂😂
@sajjadzaidi8173
@sajjadzaidi8173 2 жыл бұрын
Mohtram sunni koi mazhab ya fiqh nahi hai, asal mein ye AALE MUHAMMAD A.S k QAATILO ki jama'at hai jo moaviya LANA TULLAH ne 14 saddia'n pehley ahle sunnat wal jama'at k naam se qaim ki thhee , ye sub DEEN E MUHAMMADI A.S se koso dooor, GUMRAH aur tadaat mein zyada honay ki wajah se ISLAM ko HIJACK kiye huway hain aur MUHAMMAD O AALE MUHAMMAD A.S k QATALEEN k diffa mein masroof hain
@shahidmateen5272
@shahidmateen5272 3 ай бұрын
Afsoos
@mubaligh_e_azam_mission
@mubaligh_e_azam_mission 3 ай бұрын
کس بات پر افسوس
@khanikhani5511
@khanikhani5511 Жыл бұрын
جب یہ بابا دیوبندسےشیعہ ہوگیاھےتواب دیوبندی نہ کہلوائےگابلکہ شیعہ کہلوائےگاتواب اسکودیوبندی کہنا غلط ھے۔دوسری بات کہ کسی مدرسہ میں پڑھنےوالابندہ ضروری نہیں کہ وہ اس مدرسہ کاہم خیال وھم عقیدہ بھی ہو۔بہت سےاھلحدیث احناف کےمدرسہ کےپڑھےہوتےہیں
@mubaligh_e_azam_mission
@mubaligh_e_azam_mission Жыл бұрын
اسماعیل نام کے اور بھی بہت سے مبلغ تھے اس لیے دوسروں سے ممتاز کرنے کے لیے انہیں دیوبندی کہا جاتا ہے
@zaidwani1782
@zaidwani1782 3 ай бұрын
Muta haram hai
@mubaligh_e_azam_mission
@mubaligh_e_azam_mission 3 ай бұрын
آپ کی بات بکرے کی چھینک ہے جب تک قرآن کے مخالف ہے اگر حرام ہے تو کوئی آیت پیش کرو
@user-HafizHamza1994
@user-HafizHamza1994 11 ай бұрын
Wese fazal chishti ne sahi danda dya rafziyon ko.😂
@kabirkhan9885
@kabirkhan9885 2 жыл бұрын
یار اگر اتنا ہی تجھ یہ متعہ پسند ہے تو آپنی بہن کو لے آ اور میں خاضر ہوں تجھے دوگنا ثواب ہو گا
@mubaligh_e_azam_mission
@mubaligh_e_azam_mission 2 жыл бұрын
ہمارے ہاں وٹے سٹے کا رواج ہے
@kabirkhan9885
@kabirkhan9885 2 жыл бұрын
@@mubaligh_e_azam_mission وہ ہم کو معلوم ہے آپکے ہاں بہن اور بھائی بھی ثواب سمجھ کر کرلیتے ہیں بتانے کی ضرورت نہیں اور بعض دفعہ تو سب ہی مکس ہو کر ثواب کماتے ہیں
@mubaligh_e_azam_mission
@mubaligh_e_azam_mission 2 жыл бұрын
آپ کو ابھی کچھ بھی معلوم نہیں آپ سب سنی سنائی باتوں پہ یقین کرتے ہو اس لیے سنی کہلاتے ہو
@kabirkhan9885
@kabirkhan9885 2 жыл бұрын
@@mubaligh_e_azam_mission نبی کریم کی سنتوں پر چلتے ہیں اور سنی کہلاتے ہیں یہ ہی سنی تھے جن سے سب نکلے اور رافضی بنتے گیۓ جو کہ تم ہو کسی بڑے سے کہو وہ جواب دے میں گارنٹی سے کہتا ہوں کہ وہ سنی نہ اگر ہوا تو شیعہ بھی نہیں رہے گا
@mubaligh_e_azam_mission
@mubaligh_e_azam_mission 2 жыл бұрын
سنی قرآن سے ثابت کرو میں شیعہ قرآن سے ثابت کرتا ہوں تم تراویح حدیث سے ثابت کرو میں ماتم حدیث سے ثابت کرتا ہوں تم الصلوۃ خیر من النوم حدیث سے ثابت کرو میں ولایت علی حدیث سے ثابت کرتا ہوں تم حلالہ حدیث سے ثابت کرو میں متعہ حدیث سے ثابت کرتا ہوں
@hassineali4585
@hassineali4585 Жыл бұрын
Very good answers panjtan-e-pak (a,s)molana k darjat buland farmaye (ameen)
@muhammadyousaf8565
@muhammadyousaf8565 Жыл бұрын
بشر بن مفضل نے ہمیں حدیث بیان کی ، کہا : ہمیں عمارہ بن غزیہ نے ربیع بن سبرہ سے حدیث بیان کی کہ ان کے والد نے رسول اللہ ﷺ کے ساتھ غزوہ فتح مکہ میں شرکت کی ، کہا : ہم نے وہاں پندرہ روز ۔۔۔ ( الگ الگ دن اور راتیں گنیں تو ) تیس شب و روز ۔۔۔ قیام کیا ۔ رسول اللہ ﷺ نے ہمیں عورتوں سے متعہ کرنے کی اجازت دے دی ، چنانچہ میں اور میری قوم کا ایک آدمی نکلے ۔ مجھے حسن میں اس پر ترجیح حاصل تھی اور وہ تقریباً بدصورت تھا ۔ ہم دونوں میں سے ہر ایک کے پاس چادر تھی ، میری چادر پرانی تھی اور میرے چچا زاد کی چادر نئی ( اور ) ملائم تھی ، حتی کہ جب ہم مکہ کے نشیبی علاقے میں یا اس کے بالائی علاقے میں پہنچے تو ہماری ملاقات لمبی گردن والی جوان اور خوبصورت اونٹنی جیسی عورت سے ہوئی ، ہم نے کہا : کیا تم چاہتی ہو کہ ہم میں سے کوئی ایک تمہارے ساتھ متعہ کرے ؟ اس نے کہا : تم دونوں کیا خرچ کرو گے ؟ اس پر ہم میں سے ہر ایک نے اپنی اپنی چادر ( اس کے سامنے ) پھیلا دی ، اس پر اس نے دونوں آدمیوں کو دیکھنا شروع کر دیا اور میرا ساتھی اس کو دیکھنے لگا اور اس کے پہلو پر نظریں گاڑ دیں اور کہنے لگا : اس کی چادر پرانی ہے اور میری چادر نئی اور ملائم ہے ۔ اس پر وہ کہنے لگی : اس کی چادر میں بھی کوئی خرابی نہیں ۔ تین بار یا دو بار یہ بات ہوئی ۔ پھر میں نے اس سے متعہ کر لیا اور پھر میں اس کے ہاں سے ( اس وقت تک ) نہ نکلا حتیٰ کہ رسول اللہ ﷺ نے اسے ( متعے کو ) حرام قرار دے دیا ۔متعہ قیامت تک حرام ھے حدیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم
@NaseemAbbas-t2g
@NaseemAbbas-t2g 3 ай бұрын
آمین جی بہت اچھی تفصیل سے اور دلیل سے بات بتائی ہے آپ نے مزید اس میں زمانہ فی لوقت میں مزید اگر یہ جاری رکھنا غلط نہیں ہو گا تو اس پر مدلل مزید روشنی ڈال کر رہنمائی فرمائیے پلیز،جزاک اللہ خیر آپکے مزید جواب کا انتظار رہے گا
@SyedUzairAliabid
@SyedUzairAliabid Жыл бұрын
MashAllah. Bohat khub
@aliexcellent6401
@aliexcellent6401 2 жыл бұрын
اللہ تعالیٰ مرحوم مولانا اسماعیل دیوبندی کو کروٹ کروٹ جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین یارب العالمین بحق محمد و آلہ الطاہرین
@ghulammohiuddin1220
@ghulammohiuddin1220 2 жыл бұрын
Yeh zaleel jahil hi
@MUHAMMADKHAN-pe7ez
@MUHAMMADKHAN-pe7ez 2 жыл бұрын
shia Ismaaeel ki itni izut kertay han k usay shia nahi maantay, deobundi kehtay han
@hasnainzaidi7706
@hasnainzaidi7706 Жыл бұрын
Jahil admi .Apni jahalat dur kr. Jo students Jame Al Azhar se parhay hon vo ,Al azhari, kehlatay hn. Jo Najaf se vo , Najafi, Jo Qum SE Vo ,Qummi, etc. Isi tarha Jo , Darul Olum Dioband , se parhay hon vo Diobandi pehlatay hn. Ab Aya aqal shreef me ya nahi.?
@hajisarfrazahmadsajid2245
@hajisarfrazahmadsajid2245 Жыл бұрын
You are great person I appreciate your efforts 💕 about Shia Muta it is hundred percent true because according to Islam
@mubaligh_e_azam_mission
@mubaligh_e_azam_mission Жыл бұрын
Bundle of thanks. All praises to Almighty ALLAH who vested me the capability and courage to confront infidles those portray ourself as Kafir and known as Muslim.
@husainabbas3358
@husainabbas3358 Жыл бұрын
جزاکم اللہ خیرا کثیرا پروردگار عالم بحق اہلبیت علیہم السلام قبلہ و کعبہ کو اعلیٰ علیین میں محشور فرماےء
@nasiralihaider4890
@nasiralihaider4890 2 жыл бұрын
سنی ہے تو عقل نہیں عقل ہے تو سنی نہیں / مولوی اسماعیل فرما گئے ہیں 👑
@habibrauf6049
@habibrauf6049 2 жыл бұрын
عجیب حماقت ہے۔ اہل سنت کی کتابوں کے حوالے جو دیئے گئے ہیں ویڈیو روک کر ان عبارتوں کو پڑھئے۔۔ سب جگہ یہ لکھا ہے کہ بعض لوگ کہتے ہیں کہ یہ آیت متعہ کے بارے میں نازل ہوئی۔۔ یہ ایسا ہی جیسا قرآن میں ہے کہ 'بعض لوگ کہتے ہیں کہ فرشتے اللہ کی بیٹیاں ہیں'۔ اور جیسے قرآن میں ہے وہ کہتے ہیں کہ 'کھیتی کی پیداوار میں اتنی اللہ کیلئے ہے اور اتنی ہمارے بتوں کیلئے'۔ لیکن پھر اس دعویٰ کا جواب دیا گیا ہے کہ یہ دعوے غلط ہیں۔ اسی طرح اہل سنت کی کتابوں میں یہ دعوے ذکر کر کے ان کا باطل ہونا ثابت کیا گیا ہے۔ ہمیں نہیں پتہ کہ اس مناظرہ میں کیا ہوا تھا لیکن جس طرح یہاں غلط بیانی کی گئی ہے ویسی ہی یقینا اس واقعہ کے نقل میں بھی ہوئی ہے۔ شراب کے حرام ہونے سے پہلے صحابہ بھی شراب پیتے تھے اور بعض اہل بیت بھی۔ حضرت حمزہ رضی اللہ عنہ بھی پیتے تھے۔۔ لیکن پھر سب نے چھوڑدی۔ کیا اب آپ ان کو شرابی کہیں گے؟ اگر متعہ پہلے جائز تھا تو مسلمان مرد کن سے متعہ کرتے تھے؟ مسلمان عورتوں سے ہی کرتے ہوں گے۔ لیکن پھر قیامت تک کیلئے حرام کردیا گیا۔۔۔ جنہیں خبر نہیں ہوئی انہیں جب خبر دی گئی تو انہوں نے قبول کرلیا اور چھوڑ دیا۔ شراب غلط ہے۔۔۔ زنا حرام اور گندہ کام ہے۔۔۔ عارضی نکاح کا مقصد بھی شہوت پوری کرنا ہے جیسے زنا سے ۔۔۔ عارضی نکاح کا مقصد بچے پیدا کرنا نہیں ہوتا۔۔۔ جس طرح ابتدائے اسلام میں شراب پینے والوں پر طعنہ نہیں کیا جاتا لیکن حضرت علی کی تجویز کی وجہ سے اب شراب پینے والوں کو کوڑے مارے جاتے ہیں اسی طرح ابتدائے اسلام میں متعہ کرنے والوں پر طعنہ نہیں۔۔۔ لیکن اب جو کرے گا اسے حضرت عمر کے زمانہ میں تمام صحابہ و اہل بیت کے فیصلہ کی وجہ سے زنا کی سزا دی جائے گی۔۔۔ اب اگر یہ زنا نہیں رہا تو پھر سزا کیسی؟ شیعہ حضرات کو اگر عقل و خرد اور دانشمندی کا دعویٰ ہے تو حیرت ہے اتنی موٹی سی بات بھی وہ نہیں سمجھ سکتے اور الٹا الزام سمجھانے والوں کو دیتے ہیں!
@meharqaisar9107
@meharqaisar9107 Жыл бұрын
O bhai thora hosh ma ao ahlebyt pe sharab peeny ka ilzam na do or apki books ma jo likha ha usy tasleem kro
@mubaligh_e_azam_mission
@mubaligh_e_azam_mission Жыл бұрын
اہل بیت پر شراب پینے کا الزام ہم نہیں بلکہ آپ کے بزرگ لگاتے آئے ہیں پڑھئے تفسیر ابن کثیر اور الزام ہم پر لگاتے ہیں مولا علی کے ملنگوں پر سوچ کر الزام لگایا کریں کیونکہ شیعہ شراب چرس نہیں پیتے شیعہ آپ کی کتابیں پڑھتے ہیں 😂
@mohammadfarooq9282
@mohammadfarooq9282 3 ай бұрын
کسی عالم مفتی سکالرز اورمولوی کا کہنا دین کا جز نہیں بن جا تا جاہز نہیں ھو جاتا جس وقت تک یہ جاز رہا اور جب ممنوع قرار پایا تو یہ گناہ کبیرہ ھے
@alijaffar2558
@alijaffar2558 Жыл бұрын
اللہ پاک صدقہ محمد و ال محمد کا مولوی اسماعیل صاحب کو الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے الہی امین
@mubaligh_e_azam_mission
@mubaligh_e_azam_mission Жыл бұрын
الہی آمین
@hajisarfrazahmadsajid2245
@hajisarfrazahmadsajid2245 Жыл бұрын
اللہم صل علی محمد و آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم
@hajisarfrazahmadsajid2245
@hajisarfrazahmadsajid2245 Жыл бұрын
اللہ تعالیٰ مرحوم مولانا محمد اسماعیل دیوبندی کے درجات بلند فرمائے آمین
@nisarhussain7131
@nisarhussain7131 2 ай бұрын
میری ناقص سمجھ کے مطابق ایک امتی کو اتنی سمجھے ضرور رکھنی چائیے کہ اگر جہاد دوران متعہ کی اجازت نہی رہی یا جنگ میں متعہ کی اجازت نہی رہی ت امن میں متعہ کی اجازت کیسے ہو سکتہ ہے۔ یہ تو بلکل ایسا ہے کہ امتی خود اور رسول بن گیا ہے۔ اور اپنی مرظی سے حرام کو حلال کرتا ہے۔ تو ایسی امتی پر عذاب ایے گا اور وہ کسی بھی صورت میں ہو سکتا ہے۔
@nisarhussain7131
@nisarhussain7131 2 ай бұрын
متعہ کے بجائے نکاح کریں چار بیویوں کی اجازت ہے
@muhammadyousaf8565
@muhammadyousaf8565 Жыл бұрын
حَدَّثَنَا أَبُو كَامِلٍ فُضَيْلُ بْنُ حُسَيْنٍ الْجَحْدَرِيُّ، حَدَّثَنَا بِشْرٌ يَعْنِي ابْنَ مُفَضَّلٍ، حَدَّثَنَا عُمَارَةُ بْنُ غَزِيَّةَ، عَنِ الرَّبِيعِ بْنِ سَبْرَةَ، أَنَّ أَبَاهُ، «غَزَا مَعَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَتْحَ مَكَّةَ»، قَالَ: فَأَقَمْنَا بِهَا خَمْسَ عَشْرَةَ - ثَلَاثِينَ بَيْنَ لَيْلَةٍ وَيَوْمٍ - فَأَذِنَ لَنَا رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي مُتْعَةِ النِّسَاءِ، فَخَرَجْتُ أَنَا وَرَجُلٌ مِنْ قَوْمِي، وَلِي عَلَيْهِ فَضْلٌ فِي الْجَمَالِ، وَهُوَ قَرِيبٌ مِنَ الدَّمَامَةِ، مَعَ كُلِّ وَاحِدٍ مِنَّا بُرْدٌ، فَبُرْدِي خَلَقٌ، وَأَمَّا بُرْدُ ابْنِ عَمِّي فَبُرْدٌ جَدِيدٌ، غَضٌّ، حَتَّى إِذَا كُنَّا بِأَسْفَلِ مَكَّةَ - أَوْ بِأَعْلَاهَا - فَتَلَقَّتْنَا فَتَاةٌ مِثْلُ الْبَكْرَةِ الْعَنَطْنَطَةِ، فَقُلْنَا: هَلْ لَكِ أَنْ يَسْتَمْتِعَ مِنْكِ أَحَدُنَا؟ قَالَتْ: وَمَاذَا تَبْذُلَانِ؟ فَنَشَرَ كُلُّ وَاحِدٍ مِنَّا بُرْدَهُ، فَجَعَلَتْ تَنْظُرُ إِلَى الرَّجُلَيْنِ، وَيَرَاهَا صَاحِبِي تَنْظُرُ إِلَى عِطْفِهَا، فَقَالَ: إِنَّ بُرْدَ هَذَا خَلَقٌ، وَبُرْدِي جَدِيدٌ غَضٌّ، فَتَقُولُ: بُرْدُ هَذَا لَا بَأْسَ بِهِ ثَلَاثَ مِرَارٍ - أَوْ مَرَّتَيْنِ - ثُمَّ اسْتَمْتَعْتُ مِنْهَا، فَلَمْ أَخْرُجْ حَتَّى حَرَّمَهَا رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ۔۔۔مسم شدیف 3420
@gulamshabeer140
@gulamshabeer140 Жыл бұрын
Molana Muhammad ismaeel wakeel ale Muhammad s.a.w great and brave having a lot of knowledge about shriyat Muhammad mustfa s.a.w and Quran o hadees and history of Islam
@user-HafizHamza1994
@user-HafizHamza1994 11 ай бұрын
Wo dolat o orat ki lalach men Shia hua that..
@ManzoorAhmed-gl5mw
@ManzoorAhmed-gl5mw Жыл бұрын
Right or wrong is cleared by Allah and Muhammmad sw o Allay Muhammad Religion is not the name of bias of our own thoughts or wilfulness but true religion is to surrond yourself and your willingness before Allah and Muhammmad sw o Allay Muhammad sw so it is Holy Quran what someone else can go against it
@abdullahnori5194
@abdullahnori5194 2 жыл бұрын
یاعلی مدد
@faisalpoetryking4947
@faisalpoetryking4947 2 жыл бұрын
Geo bhai jaan sada khush raho ap jazakallah 🤲 Dua hai Khalik Akbar se ke Movli Ismaeel ke Mazeed darjaat buland ho Ameen 🤲
@MM-rb6lu
@MM-rb6lu Жыл бұрын
Muta marriage should NOT be used as an excuse to exploit /abuse vulnerable girls and poverty stricken females. Moulana Ismail Deobandi (ra) was an outstanding Quranic scholar who always defended our beloved Rasulullah and Ahlul Bait. May Allah Taala reward him abundantly. Allahumma Aameen bi haqqi Muhammad wa aali Muhammad. ❤
@shajjarabbas4290
@shajjarabbas4290 Жыл бұрын
مولادرجات بلند فرمائی آمین
@malikshakeel3114
@malikshakeel3114 2 жыл бұрын
Mashallah g
@khairmuhammad2224
@khairmuhammad2224 3 ай бұрын
KOn rok paiga jab pakistan me b boyfriend or girlfriend ka rawaj aam hojaiga. Aise me Allah or Rasool k hukum k mutabiq mutta hi wahid hal hoga
@nisarhussain7131
@nisarhussain7131 2 ай бұрын
پہلے متعہ کی اجازت تھیں اور وہ بھی جہاد کے وقت۔ بعد میں متعہ کی اجازت مسوخ ہو گئی تھی۔ یعنی جہاد میں بھی متعہ کی اجازت منسوخ ہو گئی تھی۔ اب جہاد میں بھی اس کی اجازت نہی ہے۔ اب امت کون جہاد کر رہی ہے۔ امت کے جہاد دشوار ہے۔ اب اگر کوئی امتی متعہ کرے گا تو اس اللہ کا عذاب ائے گا۔ اور یہ عذاب کسی بھی سورت میں ہو سکتا ہے۔
@drtariq3003
@drtariq3003 3 ай бұрын
سلام اے، اللہ کو سجدہ ھے اور محمد صلی اللہ وآلہ وسلم کا فرمان ھی حرف آخر اس اور کسی بھی فرمان رسول میں اپنی عقل اور دلیل کے ساتھ انٹری مارنے والے کا انجام اللہ جانے۔
@akhtermahmudabadi5543
@akhtermahmudabadi5543 2 жыл бұрын
خدا وندا مرحوم ومغفور اسماعیل دیوبندی کو جوار معصومینً مرحمت فرما ۔
@syedaslamshah6413
@syedaslamshah6413 3 ай бұрын
@jalilrizvi7152
@jalilrizvi7152 Жыл бұрын
V good ❤Mola salmat rakhe AP sub ko
@mubaligh_e_azam_mission
@mubaligh_e_azam_mission Жыл бұрын
آپ بھی سلامت رہیں 🤲
@irfanabbas8365
@irfanabbas8365 Жыл бұрын
Moula Salamath Rakhe ❤️
@mubaligh_e_azam_mission
@mubaligh_e_azam_mission Жыл бұрын
آپ بھی سلامت رہیں 🤲💗
@QasimAli-tz4oq
@QasimAli-tz4oq Жыл бұрын
Allah molvi imayeel k darjaat bulany Kary ameen
@mubaligh_e_azam_mission
@mubaligh_e_azam_mission Жыл бұрын
الہی آمین بحق اہل بیت الطاھرین علیہم الصلوۃ والسلام
@syedraza4718
@syedraza4718 Жыл бұрын
ماشاالللہ
@hamzaashraf4895
@hamzaashraf4895 2 жыл бұрын
Jo jo khush ho raha ha apni apni bahen beti 2 ghanton ky liay mery nikkah my do plz
@mubaligh_e_azam_mission
@mubaligh_e_azam_mission 2 жыл бұрын
صحابہ کرام نے متعہ کیا تھا ان سے تقاضا کرو اس کا
@mubaligh_e_azam_mission
@mubaligh_e_azam_mission 2 жыл бұрын
دوسرا ہمارے ہاں وٹہ سٹہ کا رواج ہے
@hamzajeee2494
@hamzajeee2494 2 жыл бұрын
@@mubaligh_e_azam_mission or meri behn ni mera kia hisaab hoga..😅
@sunddarkamaal4974
@sunddarkamaal4974 3 ай бұрын
​@@mubaligh_e_azam_mission آپ یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ آپ متعہ میں بھی وٹہ سٹہ کا خیال رکھتے ہیں۔؟
@ghulamraza9867
@ghulamraza9867 Жыл бұрын
MashaAllah
@SJ-bc2et
@SJ-bc2et 2 жыл бұрын
Great video MashAllah
@kanizezahra1214
@kanizezahra1214 Жыл бұрын
Ink bap umar ne muta ko galt kh kr sb ko apny jes zanii bma diya
@roomanaali8085
@roomanaali8085 2 жыл бұрын
Wah g subhan Allah great jio asy hi in jahilon ko jawab do in ki kitabon sy
@khatmaezulm7898
@khatmaezulm7898 Жыл бұрын
Yih Sab sheia kafroon ky Man gharat ilzam hen jo unhoon ny apny aba abdullah Bin saba yahodi ki tarz par bazahir sunni ban kar sheiy galazton ko sonni amamon aor akabir ki traf mansob kia ha.
@mubaligh_e_azam_mission
@mubaligh_e_azam_mission Жыл бұрын
سنی مسلم صاحب جب آپ کی کتب میں بقول آپ کے شیعہ روایات موجود ہیں اور آپ کی کتب غلاظتوں سے لبریز ہیں تو ان کتب کو صحیح کا نام کیوں دیا ہے ان کو غلط بلکہ غلیظ کے سابقے سے پکارا کریں غلیظ بخاری، غلیظ مسلم، غلیظ ترمذی پکارا کریں عبد اللہ ابن سبا وہ کہانی ہے جو آپ کے ملاں کی بنائی ہوئی ہے جس کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں
@syedmosakamaztaqvi495
@syedmosakamaztaqvi495 2 жыл бұрын
Masha Allah
@tjhassan6054
@tjhassan6054 3 ай бұрын
MashaAllah. Excellent
@ameerhaider1549
@ameerhaider1549 2 жыл бұрын
Allah molana Ismail ko janat alfredos mean jahga day ameen suma ameen
@ejazejaz9333
@ejazejaz9333 Жыл бұрын
Abe woh jahhnm me chla gaya hai
@mubaligh_e_azam_mission
@mubaligh_e_azam_mission Жыл бұрын
کیا آپ علم غیب رکھتے ہیں؟
@haiderabbas7781
@haiderabbas7781 2 жыл бұрын
Maulana ismail marhoom ko Allah Pak Muhammad wa Alae Muhammad saww kai sadkay janat ul firdous main ala makaam ata fermain aamin
@mubaligh_e_azam_mission
@mubaligh_e_azam_mission 2 жыл бұрын
ثم آمین
@Komail..22
@Komail..22 Жыл бұрын
Bht khoob❤
@Gazabfamily
@Gazabfamily 2 жыл бұрын
Bhai ap chenal bnane ka mqsd such me poora kr rahe hain, Mola aap ko mzeed kamyabi ataa frmae,,,
@mubaligh_e_azam_mission
@mubaligh_e_azam_mission 2 жыл бұрын
آپ کی حوصلہ افزائی کا شکریہ
@hasnainzaidi7706
@hasnainzaidi7706 2 жыл бұрын
Vazeh rahey k nikahe muta na kabhi Rasul.S, ne kya na Ale Rasul.S.ne. Sunnate Mavakkeda, Nikahe Daimi hi hey. Oar Shia Esna Asharia osi per amil hn. Albatta baz Khas halaat me Nikahe muta ki bhi ijazat hey. Jesa k mazkura rivayaat me byan kya gya hey. Sunni maslak k mutabiq Rasul.S, ne Ghazva e Khyber k moqe pr ,paltu gadhon Ka gosht,. oar Nikahe muta ko hraam qrar de dya tha. Halan k Sahi Muslim me Ht Jabir bin Abdulla Ansari.R.A, ki Sahi Hadis k mutabiq Muta Ht. Umer k dor tk hota raha. Onho ne kisi vaja se band kya. Mgr Shia maslak me Nikahe Muta k. , imtena, ki koi rivayat mojud nahi. Is liay vo is ki hillat k qail hm.
@zeeshansarfraz6951
@zeeshansarfraz6951 4 ай бұрын
SHIA HADEES BOOK ISTABSAR Hazrat Ali AS prohibited eating of Meat of Horse/Donkey & Nikah Muttah after Ghazva e Khyber
@mubaligh_e_azam_mission
@mubaligh_e_azam_mission 4 ай бұрын
Have u read this book?
@imtiazakhter9887
@imtiazakhter9887 3 ай бұрын
Can a Shia woman make 'mutta' with a Sunni ?
@mubaligh_e_azam_mission
@mubaligh_e_azam_mission 3 ай бұрын
No. Momina can marry with momin only.
@buntyzaidi9440
@buntyzaidi9440 2 жыл бұрын
Excellent
@naqeebali9395
@naqeebali9395 2 жыл бұрын
Masha Allah
@hifzaumer-m8v
@hifzaumer-m8v Жыл бұрын
hu ali as kay chahnay walun ki khair
@tameemansari707
@tameemansari707 Жыл бұрын
Mashallah, well clarified.
@Pulsedigital1
@Pulsedigital1 Жыл бұрын
Mashallah weldon keep it on please
@mubaligh_e_azam_mission
@mubaligh_e_azam_mission Жыл бұрын
جزاک اللہ، ان شاء اللہ
@roomanaali8085
@roomanaali8085 2 жыл бұрын
Jahilon ki kitabon m likha Hy sub batana hamy parts hy
@AlphaDemonZ
@AlphaDemonZ Жыл бұрын
Abay Namaz parha kar 5 waqt ki JO ALLAH NE FARZ ki hui ha BAQI CHAWAL SE FAZOOL KE KAMON SE DUR HI RAHA KAR SAB KI ALAG ALAG KAHANI HA 😂
@shahzeenAamna
@shahzeenAamna 3 ай бұрын
اسلام عليكم ٬ دار العلوم ديوبند ايك اداره hy ye koi firqa nhi hy mutta us waqt tk thek ta jb tk tk shariyat me nikah k hukam waazih na hwa, quran karem se rehnumai len please. ربنا اتنا من لدنك رحمۃ و هيئ لنا من امرنا رشدا (الكهف 10) آمين
@mubaligh_e_azam_mission
@mubaligh_e_azam_mission 3 ай бұрын
اپنے موقف کی تائید میں کسی شیعہ نہ سہی سنی وہابی یا دیوبندی کتاب سے دلیل پیش کیجیے اور میری متعہ کے موضوع پر موجود ویڈیوز بار بار سنیے
@iqbalahmedkhan3338
@iqbalahmedkhan3338 3 ай бұрын
Ismaeel deonandi saheb Mot ta aa ko jaro rkha jaye aur aurton ko talaq diya jaye. Tab jo kaseer tadad mein talaq shudahh aurten hongi unka allah ne kiya intezam bataya hai. Tab aurat aur mard ke haqooq barabar hone ki baat to jhoothi sabitho jayegi.
@s.moazzamjafri9184
@s.moazzamjafri9184 2 жыл бұрын
Jahalat nhi dalil se bat karo or pehly muta hai kia or uski sharait kia hen wo malom karo agr itna asan HOTA to har koi karta ye Jo log comment me ochal Rahe hen ye log batain Kitne log dekhy muta karte huwe har mazhab ka insan kisi na kisi shia ko jannat hai bas bolne sa matlab hai dalil nhi
@altamashhaider
@altamashhaider 2 жыл бұрын
Jazakallah... channel owner! Stay blessed.
@mubaligh_e_azam_mission
@mubaligh_e_azam_mission 2 жыл бұрын
ALLAH bless u 🤲
@ghulamshabbir3541
@ghulamshabbir3541 3 ай бұрын
Mashallah subhanallah geo 🌹🌿🥀
@mubaligh_e_azam_mission
@mubaligh_e_azam_mission 3 ай бұрын
آپ بھی جئیں
@hassantj5775
@hassantj5775 2 жыл бұрын
Salamat raho Ameen
@syedaftabahmed4743
@syedaftabahmed4743 2 жыл бұрын
Bradram Jo Rasol (s.a) ne Jare kia us ko koee nahee tabdel karne ke Juraat nahee kar sakta kunke Rasol(s.a.w.s)wo shaks Afzal nahee hosakta?
@ghulamraza2578
@ghulamraza2578 2 жыл бұрын
Mashaallah ,
@zishanhaider2529
@zishanhaider2529 Жыл бұрын
Masha Allah bhai. Bohat umda research.
@aijazhussain2694
@aijazhussain2694 2 жыл бұрын
Hazrat emam ali a s ney muta karey bataya hai halal hai
@pyamghazria6902
@pyamghazria6902 2 жыл бұрын
very best
@kausarmenhadi3425
@kausarmenhadi3425 2 жыл бұрын
Very good
@nohawatsapstatuspoetrymunazzai
@nohawatsapstatuspoetrymunazzai 2 жыл бұрын
بہت خوب
@rashidiqbal5442
@rashidiqbal5442 Жыл бұрын
Astaghfirullah. Afsos insan apney ap ko Bada sabit karney ke Liye Kuch bhi kehney se baaz nahi atey. Aplog Kam az Kam sahabio k bare me tu aisey ilfaz ada na karo.
@mubaligh_e_azam_mission
@mubaligh_e_azam_mission Жыл бұрын
کون سے الفاظ
@dildarali37777
@dildarali37777 2 жыл бұрын
Allah Pak behaq 14 masomeen asw Molana k darjaat buland farmae ameen.
@mubaligh_e_azam_mission
@mubaligh_e_azam_mission 2 жыл бұрын
الہی آمین 😭🤲
@earthsky5734
@earthsky5734 Жыл бұрын
السلام علیکم جناب مولوی اسماعیل صاحب اپنی ذات میں ایک ادارہ ایک یونیورسٹی تھے مولا اپنا سایہ رکھیں اآمین آپکو بھی بہترین اجر عطا فرمائیں آمین
@mubaligh_e_azam_mission
@mubaligh_e_azam_mission Жыл бұрын
وعلیک السلام بے شک اسماعیل دیوبندی اعلیٰ اللہ مقامہ اپنی ذات میں تحقیق کی ایک الگ دنیا تھے، اپنی ذات میں انجمن تھے، غیروں کے لیے شمشیر برہنہ اور اپنوں کے لیے سایہ عافیت تھے آپ کو بھی اجر عظیم عطا فرمائے 🤲
@myunus9892
@myunus9892 Жыл бұрын
PAKISTAN MAIN IS KA RIWAAJ JAARI HONA CHAH--YAY.
@tatheerjafry3533
@tatheerjafry3533 Жыл бұрын
متعہ جو اصحاب کرتے تھے ۔ اب انکی سنت پر عمل کیوں نہیں کرتے۔ قرآن میں ھے وقتی نکاح۔ متعہ پر یعنی اللہ کے حکم پر اعتراض کرنے والے یہ حلالہ کیا ھے ؟؟؟؟؟؟؟؟ حلالہ اصل زنا ھے۔
@GhulamAbbas-om4lh
@GhulamAbbas-om4lh 3 ай бұрын
Molvi sadiq kirpalvi khatib e masjad ehlhadis aminpur bazar Faisalabad
@mubaligh_e_azam_mission
@mubaligh_e_azam_mission 3 ай бұрын
ان مولوی صاحب کے ذکر کا کیا مقصد ہے؟
@AkbarKhan-bc9xe
@AkbarKhan-bc9xe 3 ай бұрын
متعہ کے حق میں دلیل دینے والوں سے گزارش ہے ہفتے میں ایک دن اپنے گھروں میں متعہ کا ثواب حاصل کرنے کا احتمام رکھ لیں غریب غیر شادی شدہ لڑکوں کو تھوڑا سکون مل جاۓ گا
@mubaligh_e_azam_mission
@mubaligh_e_azam_mission 3 ай бұрын
نکاح کے حق میں دلائل دینے والوں سے گذارش ہے کہ سال میں ایک مہینہ اپنے گھروں میں نکاح مسیار کا اہتمام رکھ لیں غریب اور غیر شادی شدہ لڑکوں اور لڑکیوں کو سکون مل جائے گا 😂
@azadarehusain2460
@azadarehusain2460 2 жыл бұрын
Joh mutta nahi ker sukte Vahi log haram. Kerte hai
@mubaligh_e_azam_mission
@mubaligh_e_azam_mission 2 жыл бұрын
بالکل ٹھیک کہا آپ نے وہ حرام کرتے ہی نہیں بلکہ حرامزادے ہیں کیونکہ حدیث رسول مقبول صلی اللہ علیہ والہ وسلم ہے کہ علی کا دشمن حرامی ہے اس بارے میں ایک ویڈیو میرے چینل پر موجود ہے
@mubaligh_e_azam_mission
@mubaligh_e_azam_mission 2 жыл бұрын
جو لوگ متعہ نہیں کرتے وہ حلالہ کرتے ہیں یا مسیار
@SamanAli5_12
@SamanAli5_12 2 ай бұрын
abdullha ibn e zubair r.a kon thy?
@mubaligh_e_azam_mission
@mubaligh_e_azam_mission 2 ай бұрын
اسما بنت ابوبکر کے متعہ سے پیدا ہونے والے بیٹے
@qamarabbassyedsyeda4417
@qamarabbassyedsyeda4417 2 жыл бұрын
Mashalla
@qaisernaveed746
@qaisernaveed746 Жыл бұрын
تقریر کرنا اسان ھے مولانہ صاحب اپنے گھر سے کس کو متعہ کے لئے پہش کرو گے
@mubaligh_e_azam_mission
@mubaligh_e_azam_mission Жыл бұрын
مولوی صاحب کی بہن کوئی نہیں ہے
@jabaleaamil
@jabaleaamil 3 ай бұрын
May mazed short ker Deta hon ap Apni behan mere nikah may do gay?
@ImranSaljoki
@ImranSaljoki 10 күн бұрын
​@@jabaleaamil ye bhaag gaya sala ... 😂😂😂
@singersagharbloch7967
@singersagharbloch7967 2 жыл бұрын
Good 👍
@ayubkazmi
@ayubkazmi 3 ай бұрын
Tub sab ph Allah ki laanat ho.k esay maslay chare datay ho...
@mubaligh_e_azam_mission
@mubaligh_e_azam_mission 3 ай бұрын
جھوٹوں پر اللہ کی لعنت فاسقوں پر اللہ کی لعنت کافروں پہ اللہ کی لعنت ظالموں پہ اللہ کی لعنت
@arshadgoraya7512
@arshadgoraya7512 Жыл бұрын
Allah Pak geee ayat mubarika Ky tukry parh Kar Allah Ky Bandon ko gumrah karny walon Ky shar Sy mahfuz rakhain ameen Jo Bai comments likhty Han wo paly Quran Pak ki Puri ayat mubarika parh lain
@kashifmuneer7212
@kashifmuneer7212 Жыл бұрын
زبیر دا ست زندہ باد مبلغ e Azam زندہ باد
@Israelii
@Israelii Жыл бұрын
Lo bhae aik aur jannati agaya hahaha
@habibrauf6049
@habibrauf6049 2 жыл бұрын
عجیب حماقت ہے۔ اہل سنت کی کتابوں کے حوالے جو دیئے گئے ہیں ویڈیو روک کر ان عبارتوں کو پڑھئے۔۔ سب جگہ یہ لکھا ہے کہ بعض لوگ کہتے ہیں کہ یہ آیت متعہ کے بارے میں نازل ہوئی۔۔ یہ ایسا ہی جیسا قرآن میں ہے کہ 'بعض لوگ کہتے ہیں کہ فرشتے اللہ کی بیٹیاں ہیں'۔ اور جیسے قرآن میں ہے وہ کہتے ہیں کہ 'کھیتی کی پیداوار میں اتنی اللہ کیلئے ہے اور اتنی ہمارے بتوں کیلئے'۔ لیکن پھر اس دعویٰ کا جواب دیا گیا ہے کہ یہ دعوے غلط ہیں۔ اسی طرح اہل سنت کی کتابوں میں یہ دعوے ذکر کر کے ان کا باطل ہونا ثابت کیا گیا ہے۔ ہمیں نہیں پتہ کہ اس مناظرہ میں کیا ہوا تھا لیکن جس طرح یہاں غلط بیانی کی گئی ہے ویسی ہی یقینا اس واقعہ کے نقل میں بھی ہوئی ہے۔ شراب کے حرام ہونے سے پہلے صحابہ بھی شراب پیتے تھے اور بعض اہل بیت بھی۔ حضرت حمزہ رضی اللہ عنہ بھی پیتے تھے۔۔ لیکن پھر سب نے چھوڑدی۔ کیا اب آپ ان کو شرابی کہیں گے؟ اگر متعہ پہلے جائز تھا تو مسلمان مرد کن سے متعہ کرتے تھے؟ مسلمان عورتوں سے ہی کرتے ہوں گے۔ لیکن پھر قیامت تک کیلئے حرام کردیا گیا۔۔۔ جنہیں خبر نہیں ہوئی انہیں جب خبر دی گئی تو انہوں نے قبول کرلیا اور چھوڑ دیا۔ شراب غلط ہے۔۔۔ زنا حرام اور گندہ کام ہے۔۔۔ عارضی نکاح کا مقصد بھی شہوت پوری کرنا ہے جیسے زنا سے ۔۔۔ عارضی نکاح کا مقصد بچے پیدا کرنا نہیں ہوتا۔۔۔ جس طرح ابتدائے اسلام میں شراب پینے والوں پر طعنہ نہیں کیا جاتا لیکن حضرت علی کی تجویز کی وجہ سے اب شراب پینے والوں کو کوڑے مارے جاتے ہیں اسی طرح ابتدائے اسلام میں متعہ کرنے والوں پر طعنہ نہیں۔۔۔ لیکن اب جو کرے گا اسے حضرت عمر کے زمانہ میں تمام صحابہ و اہل بیت کے فیصلہ کی وجہ سے زنا کی سزا دی جائے گی۔۔۔ اب اگر یہ زنا نہیں رہا تو پھر سزا کیسی؟ شیعہ حضرات کو اگر عقل و خرد اور دانشمندی کا دعویٰ ہے تو حیرت ہے اتنی موٹی سی بات بھی وہ نہیں سمجھ سکتے اور الٹا الزام سمجھانے والوں کو دیتے ہیں!
@hasnainzaidi7706
@hasnainzaidi7706 2 жыл бұрын
Habib Rauf. Dear afsos aap ne apni books dhyan se nahi parhin. Mehez tukkay bazi se kam le rahey hn. Tafaseer e Kabeer Imam Razi, Tafaseer Dure Mansur, oar Tafaseer Itteqan, Tafaseer Bezavi. Oar Tafaseer Fathe ul Qadeer parh len. Phr Kotab e Ahadis me Puri tafseel hey. Shia ki Asule Arba Jo Ahadis ki books hn on me se is k, imtena, ki koi aik mustanad oar sahi ul asnaad rivayat dikha den tab baat hey. (2) Molana Islamil sahib koi aam mulla nahi , Fazil e Madarsa Darul Olum Dioband they. Jab k Pakistan me bhi chand aik hi they. Mgr chun k onho ne Molana Ismail k samnay Dioband me apnay asateza ko , la jawab, hotay dekha tha. Is liay vo in se munazra krnay se , katratey , they. Jab k local mullaon me itni sakat nahi thi k vo Molana Ismail sahib ka ilmi muqabla krtay. (3) Tafaseer Itteqan me Allama Siyuti ne muta k baray me tamam rivayaat ko jama kr k likha hey k on me bohat tazad hey. Phr Sahi Muslim me Ht. Jabir R.A ki Sahi ul asnaad Hadis , Sunni ki imtena muta ki tamam rivayaat ki nafi krti hey. Jis me onho ne Farmaya k " ham dor e Abu Bakr o umer tk braber muta krtay rahey. Phr umer ne Kisi vajah se band kya.". Yani ye Ht. Umer ki final whistle pr stop hua. (4) Brahe kram ye bataen k kya imtnaey shrab se pehley Ht. Abu Bakr o umer oar Usman bhi shrab pitay they ya nahi ? Agr on k baray me sunni books khamosh hn to saaf zahir ye mazkura Ahadis Rasul.S k beloved ancle Hamza .A S. Oar Rasul.S ki Aghosh k paley, Mola Ali.A.S ko badnaam krnay ki Saqifai sazish hey. Jo qabile mazammat hey.
@habibrauf6049
@habibrauf6049 2 жыл бұрын
@@hasnainzaidi7706 نہ ہم مولوی اسماعیل صاحب کو جانتے ہیں نہ ہم نے کبھی سنا کہ انہوں نے اپنے اساتذہ کو لاجواب کیا۔ ہم تو آپ کی نقل کو عقل کے میزان پر پرکھ رہے ہیں۔۔۔ جن کتابوں کا آپ نے ویڈیو میں حوالہ دیا ان کی اصل ہم نے بیان کی کہ آپ ان صفحات سے دھوکہ دے رہے ہیں۔۔۔ اہل سنت کی کتابوں میں اس واہیات رائے کو ذکر کرکے اس کے بخیے ادھیڑے گئے ہیں۔۔ اس کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ اہل سنت کی کتابیں اس سے متفق ہیں۔ کیا آپ یہ دعویٰ کر رہے ہیں کہ علم کے اتنے بڑے پہاڑوں (دار العلوم دیوبند کے اساتذہ) کو اتنی موٹی سی بات سمجھ نہیں آئی تھی اور اس کی وجہ سے وہ لاجواب ہوگئے؟ تعجب ہے بھائی آپ کی دانش پر ۔۔۔ ضد نہ کیجئے حقیقت کو تسلیم کرلیجئے۔(2) مولوی اسماعیل صاحب کے قصیدے ضرور پڑھیں۔۔۔ ہم نہیں جانتے وہ کون ہیں؟ آپ کو یہی پڑھایا گیا ہوگا کہ وہ بڑے افلاطون تھے۔ لیکن اگر ان کی سطح علم وہ ہے جو آپ نے پیش کی تو ہم زیادہ متاثر نہیں۔۔۔ (3)علامہ سیوطیؒ کی اتقان قرآن پاک کی تفسیر کی کتاب نہیں۔۔۔ یہ دعویٰ بھی آپ کی غلط فہمی کی دلیل کیلئے کافی ہے۔۔۔یہ علوم القرآن کی کتاب ہے تفسیر القرآن کی نہیں۔۔۔ لیکن دونوں میں فرق سمجھنے کیلئے تھوڑا سا علم چاہئے۔۔۔ (4) اگر حضرت ابوبکر و عمر و عثمان کے بارے میں حرمت کا حکم نازل ہونے سے پہلے شراب پینے کا ذکر نہیں ملتا اور بعض حضرات اہل بیت کے بارے میں ملتا ہے تو محض اس وجہ سے ان کو فضیلت حاصل نہیں ہوتی۔۔۔ حضرت ابوبکر کی فضیلت کی اصل دلیل یہ ہے کہ ان کو خود سرکار دوعالم صلی اللہ علیہ وسلم نے اہل بیت کی موجودگی میں حج کا اور نمازوں کا امام بنایا تھا۔۔۔ پتہ نہیں آپ کو جزئی فضیلت کا معنی معلوم ہے یا نہیں؟ اللہ کرے آپ کو یہ حقائق سمجھ میں آجائیں۔۔۔۔۔۔
@hasnainzaidi7706
@hasnainzaidi7706 2 жыл бұрын
@@habibrauf6049 . Dear afsos aap ne meri post Ka line to line jawab denay ki bjaey ,Talley, oar Tukkay, hi maray hn. Himmat hey to jin books k naam oar hawalay is video oar meri post me diay gaey hn onhen ghalat sabit kren. Khas tor se Sahi Muslim me Ht. Jabir. R.A. ki rivayat. ko. (2) Asule munazra k.mutabiq aap ko , hurmate Nikahe Muta pr Shia Asule Arba se sahi ul asnad rivayaat pesh krni chahiyen thin. Mgr aap ne esa na kya jo aap .k shikast khurda honey ki alamat hey (3) Muta me to phr bhi Nikah hota hey. Gavah, Haq Meher, Muddat oar digar shrait te hoti hn. Mgr jo becharyan londiyan oar kaneezen hoti hn, on k liay to koi shirt hi nahi hoti. Na tadad mutiyan hey.(4) Phr Fiqh Hanifia ki kitab ,Fatawa Qazi Khan me to ujrat de kr jamah krnay pr koi tazeer nahi. Is ka matlab hey jaiz hey Net pr Mulla Ilyas Ghumman ki video dekh Len jis me os ne ye book dikha kr dawa kya hey. Jis pr Mirza M.Ali ne net pr apni video me os k lattay liay hn. (5) shrab k issue pr sunni books ka Ht. Abu Bakr o umer k baray me khamosh rehna in k dil me bughze Mola Ali. A S ka hona aik biyyan sabut hey. Aap jab on ki Butprasti taslim krtay ho to Shrab pina, etc bhi taslim kro. Jab k Mola Ali.A.S to parvarda e aghoshe Rasul.S, they. Vo kabhi koi esa fael nahi kr saktay they jo Hazur. S, ko na pasand ho. Ye hi kefiat Ht Hamza A S ki bhi thi. On k valid , dada oar 10 bhaiyon me se koi bhi shrab nahi pita tha oar na hi ye Butprast tha. On se NB shrab pinay k najis oar napak amal ko mansoob krna aap ka aik lanati fael hey. Jis ki jitni mazammat ki jaey kam hey.
@habibrauf6049
@habibrauf6049 2 жыл бұрын
@@hasnainzaidi7706 میں نے اپنی پہلی پوسٹ کا آغاز اس جملہ سے کیا تھا 'عجیب حماقت ہے' اور لکھتے ہوئے میں سوچ رہا تھا کہ یہ جملہ شاید سخت ہے۔۔۔ لیکن اب احساس ہورہا ہے کہ وہ ایک غیبی تائید تھی۔۔۔ یہ اس لئے کہ آپ یو ٹیوب کے کامنٹس کے سیکشن میں مجھے اصولِ مناظرہ کا سبق پڑھا رہے ہیں۔۔ یہ جملہ یقینا آپ کی قابلیت اور دانشمندی کی جیتی جاگتی دلیل ہے۔ بھائی میں تو مناظر نہیں ہوں، نہ یہ مناظرہ کی جگہ ہے۔۔۔ میں تو ایک سیدھا سادہ مسلمان ہوں نہ مناظرے کرنا مجھے آتے ہیں نہ چاہتا ہوں کہ مسلمان مناظروں میں پڑیں۔ فتنوں کا زمانہ ہے بھائی۔۔ میری تحریر سے کسی کا ایمان بچ جائے شکر ہے۔۔ آپ اپنا مناظروں کا شوق کسی اور سے پورا کریں۔۔۔ میں نے اپنی گذشتہ تحریروں میں جو نکات اٹھائے ہیں ایک سمجھدار کی حفاظت کیلئے وہ کافی ہیں۔۔۔ باقی آپ جانیں اور آپ کے مناظرے۔۔۔ اپنا مناظروں کا شوق پورا کرنے کیلئے آپ نے بندہ ہی غلط نہیں منتخب کیا جگہ بھی غلط چنی ہے۔۔۔ میں تو کسی ایک سنی مسلمان کو بھی نہیں جانتا جو پیسہ دے کر زنا کو جائز سمجھتا ہو چہ چائیکہ کوئی عالم ایسی بات کہے۔۔۔ جیسے بے تکے حوالے اس ویڈیو کلپ میں ہیں کہ صاحب کتاب کچھ کہہ رہا ہے اور آپ کچھ مطلب نکال رہے ہیں، یہ بھی کوئی ایسا ہی حوالہ ہوگا۔۔۔ آپ نے اس جیسے حوالوں کی مجھ سے فرمائش کرکے بھی کیا مزاح کیا ہے۔ پتہ نہیں آپ کو عربی آتی ہے یا نہیں؟ آپ کی اردو کے بارے میں بھی مجھے شبہ ہے ا سلئے کہ اگر آپ نے میری تحریر سمجھی ہوتی تو کم سے کم یہ نہ کہتے کہ 'اس طرح کتابوں کے حوالے دیں'۔ کہتے ہیں احمقوں سے بحث میں آج تک کوئی عقل مند نہیں جیت سکا۔۔۔ اس لئے میری معذرت قبول فرمائیں۔۔۔
@hasnainzaidi7706
@hasnainzaidi7706 2 жыл бұрын
@@habibrauf6049 . Dear mujhay pta tha ab aap , chavlen, hi maren gey, marty rahi. Sidhay sadhey musalman hn to net pr pangey na lya kren. Ainda ehtiyat kren pl.
@civilian9489
@civilian9489 3 ай бұрын
دیوبندی مسلک کی بنیاد ہی شیعہ سے نفرت ہے تو اسماعیل کوئی شیعہ یا بریلوی سنی ہو سکتا ہے دیوبندی ہرگز نہیں
@mubaligh_e_azam_mission
@mubaligh_e_azam_mission 3 ай бұрын
جب انسان حق کو جان لیتا ہے تو نفرت محبت میں بدلتی ہے اور بڑی شدید بدلتی ہے
@shakilrizvi1662
@shakilrizvi1662 9 ай бұрын
Mashallah oloome -islami me,shia hazrat ka moqabila nahi.. Haq bayani dil me khud hi pewast ho jati hai....
@syedgulfam7701
@syedgulfam7701 Жыл бұрын
Jazaak Allah
@mohammedsafeeullah3417
@mohammedsafeeullah3417 Жыл бұрын
Agar mutah zina nahi hai to zina ki definition bata den. Phir to har koi 5 ya 10 din yaa ek din ki shadi karega aur chod dega. Zina mai bhi aisa hi hota hai.Bhai open your eye.
@mubaligh_e_azam_mission
@mubaligh_e_azam_mission Жыл бұрын
بھائی جان متع کا مطلب ہے فائدہ اٹھانا، نکاح متعہ میں فائدہ اٹھایا جاتا ہے خاص مدت تک. متعہ کی مدت ختم ہونے پر عورت کم از کم 40 دن کسی اور سے نکاح نہیں کر سکتی. زنا اور متعہ میں فرق ہے، متعہ کیلئے حق مہر لازمی ہے، گواہوں کی گواہی ہوتی ہے، صیغہ متعہ پڑھا جاتا ہے، عدت ہوتی ہے جبکہ زنا میں ایسا کچھ نہیں ہوتا. اور جب ابن عباس سے پوچھا گیا کہ متعہ کیا ہے تو آپ نے فرمایا لا سفاح ولا نکاح یعنی نہ یہ زنا ہے اور نہ یہ نکاح ہے
@azadazad6684
@azadazad6684 Жыл бұрын
​@@mubaligh_e_azam_mission😂😂😂😂 asma binte abubakar ne muttah q kiya
@nafiskhan1124
@nafiskhan1124 2 ай бұрын
ایک ادمی کے کہنے سے ح علمائے دیوبند کا اجماع دکھاؤ کیموت جائز ہے
@mubaligh_e_azam_mission
@mubaligh_e_azam_mission 2 ай бұрын
جب قرآن سے آیت متعہ دکھا دی اور صحابہ کے عمل سے ثابت کر دیا تو علمائے دیوبند کی کیا اوقات ہے
Manazra Ismail Deobandi | Munkareen Wilayat ko jawab | Nabi ki betiyan kitni? مناظرہ اسماعیل دیوبندی
11:58
Mubaligh e Azam Ismail Deobandi | Muhammad Ismail | مبلغ اعظم اسماعیل دیوبندی
10:36
Mubaligh e Azam Mission مبلغ اعظم مشن
Рет қаралды 19 М.
Please Help This Poor Boy 🙏
00:40
Alan Chikin Chow
Рет қаралды 20 МЛН
Spongebob ate Patrick 😱 #meme #spongebob #gmod
00:15
Mr. LoLo
Рет қаралды 18 МЛН
Officer Rabbit is so bad. He made Luffy deaf. #funny #supersiblings #comedy
00:18
Funny superhero siblings
Рет қаралды 10 МЛН
HAH Chaos in the Bathroom 🚽✨ Smart Tools for the Throne 😜
00:49
123 GO! Kevin
Рет қаралды 16 МЛН
Biography of Mubaligh e Azam Ismail Deobandi | Muhammad Ismail | مبلغ اعظم اسماعیل دیوبندی
32:18
Mubaligh e Azam Mission مبلغ اعظم مشن
Рет қаралды 21 М.
Kya Tashhud mein wilayat e Ali
15:39
Mubaligh e Azam Mission مبلغ اعظم مشن
Рет қаралды 73 М.
Molana Muhammad Ismail Majlis khatam a Nabowat Part 2
30:00
Jafri Azadari Live
Рет қаралды 72 М.
Please Help This Poor Boy 🙏
00:40
Alan Chikin Chow
Рет қаралды 20 МЛН