Рет қаралды 3,321
مولوی سعد کاندھلوی نے دین میں کی تحریف
دارالعلوم دیوبند کے مہتمم کا آیا واضح بیان
*"آج کے دور میں تعلیم وتعلم سنت کے نہج سے ہٹ گیا دور نبوی میں طلبہ خود کی اور معلمین کی ضرورت پوری کرتے تھے۔"*(مولوی سعد کاندھلوی بھوپال اجتماع میں علماء کی مجلس)
دارالعلوم دیوبند کے مہتمم مفتی ابوالقاسم نعمانی دامت برکاتہم العالیہ نے 1/فروری 2023ءبروز بدھ کے درس بخاری شریف کے دوران احادیثِ مبارکہ کی روشنی میں مولوی سعد کے بھوپال اجتماع میں بیان کیے گئے اس نظریے کو دوٹوک الفاظ میں دین میں تحریف قرار دیا اوراس پر بہت افسوس کا اظہار فرمایا درس کی آڈیو سماعت فرمائیں ۔
#zeenat_ul_quran
#muftiabulqasimnomani
#Maulanasaadkandhlavi
#tabligijmaat
#darululoom_deoband
اگر آپ کو یہ ویڈیو اچھی لگی تو ضرور ویڈیو کو لایک کریں شیئر کریں اور ہمارے چینل زینت القرآن کو سبسکرائب تو ضرور کریں اور بیل بٹن 🔔 کو بھی دبادیں تاکہ آپ کو ویڈیو اپلوڈ ہوتے ہی فورا اطلاع مل جائے اس لئے کہ ہم آپ کی خدمت میں ایسی ویڈیو پیش کرتے رہینگے انشاءالله ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ★★★ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
ضروری ھدایات اس ویڈیو کو ڈاؤن لوڈ کرکے پھر سے ری اپلوڈ ناکریں ورنہ copyright شمار ہوگا اور اس کے بعد آپ کا چینل متأثر بھی ہو سکتا ہے اس کے ذمہ دار ہم نہیں ہونگے ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ