Пікірлер
@nusratullahkhan3756
@nusratullahkhan3756 Сағат бұрын
Qari sahab aap se connect karna hai kaise kare? ❓❓❓
@israrhpso-pb3zr
@israrhpso-pb3zr 4 сағат бұрын
ماشاءاللہ ۔۔ بہت ہی اچھا انداز ہے ۔۔۔
@hafizmohdasjadalhusaini
@hafizmohdasjadalhusaini 4 сағат бұрын
الســـلام علیکم حضرت میں فالحال کویت میں مقیم ہوں اور آپ سے کسی مسئلے پر گفتگو کیلئے رابطہ کا متمنی ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔
@saak4099
@saak4099 8 сағат бұрын
ماشاءاللہ بہت عمدہ
@Naturesquad245
@Naturesquad245 9 сағат бұрын
اسلام علیکم قاری صاحب اوپر جو لینک میں نے دیا ہے میں نے آپ کو دیکھ کر تلاوت کا چینل شروع کیا شروع میں نے اپنے آواز میں ویڈیو اپلوڈ کی ہے آپ میں لیے انسپریشن ہے۔ آپ کو دیکھ دیکھ کر بہت بہت کچھ سیکھا شکریہ
@ZeenatulQuran
@ZeenatulQuran 9 сағат бұрын
جزاک اللہ خیرا کثیرا ♥♥♥
@ChAsif-w3z
@ChAsif-w3z 11 сағат бұрын
❤❤❤❤
@ChAsif-w3z
@ChAsif-w3z 11 сағат бұрын
❤❤❤❤❤
@DoctorGMSamoo
@DoctorGMSamoo 14 сағат бұрын
یہ حنفی مذہب کہاں سے آیا
@syedmahefoozhasni9449
@syedmahefoozhasni9449 17 сағат бұрын
کیونکہ تین اماموں کے یہاں اقامت کے الفاظ ایک ایک مرتبہ ھے اور صرف اقامتہ الصلوتہ کے لفظ دو مرتبہ ھے ،اس لیے امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کے یہاں ان تمام الفاظ کو دو مرتبہ ایک سانس میں ادا کرنا ھے اور لفظ اقامتہ الصلوتہ کو دو مرتبہ توڑ کر یعنی دو کے بیچ تھوڑا رک کر ادا کرنا ھے ،ایسا بھی بیان کیا ھے ،یہ مسئلہ میں حیدرآباد کے ایک اسلامی کالم پڑھ چکا ھوں،
@hafizzafran85
@hafizzafran85 17 сағат бұрын
Ma shaa Allah bhut khoob
@abdurraufmiftahi7625
@abdurraufmiftahi7625 18 сағат бұрын
❤❤❤❤ماشااللہ
@akhtarhusainkhan7828
@akhtarhusainkhan7828 20 сағат бұрын
مجھے بہت افسوس ہوتا ہے جب کوئی اپنی غلطی کو نہیں مانتا اشھد ان لا الہ الااللہ میں ایک صاحب نے کہا کہ ۔و۔کی آواز آ رہی ہے مگر افسوس قبول کرنے کے بجاۓ کان گے علاج کا مشورہ دیتے ہیں' واقعی اگر ہمزہ کی ادائیگی پر دھیان نہ دیں تو ایسی غلطی ہوتی ہے عام طور سے لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ ہمزہ کو ادا کرنا کوئی مشکل لفظ نہیں ہے یہاں ہمزہ میں واو کی بو آرہی ہے ہم آپ کو زبردستی نہیں منوا رہے ہیں صرف توجہ دلا رہے ہیں
@ZeenatulQuran
@ZeenatulQuran 20 сағат бұрын
شکریہ ! جزاک الله خیرا
@mohammadashraf6088
@mohammadashraf6088 21 сағат бұрын
Brother don't say mazheb but say maslek
@mohammedmoeezuddin1223
@mohammedmoeezuddin1223 21 сағат бұрын
تبلیغی جماعت کے متحد ہونے کے بعد بھی تبلیغی جماعت کے کام پر پابندی ہونی چاہیے اس لیے کہ تبلیغی جماعت کا کام بے طلبوں کے لیے ہے طلب والوں کی لیے نہیں
@MohammadChaudhri
@MohammadChaudhri Күн бұрын
Mashaallah
@hafizzafran85
@hafizzafran85 Күн бұрын
SubhanAllah bhut khubsurat Andaz samjany ka 💓💓💓
@RushiNawab
@RushiNawab Күн бұрын
Masha Allah
@YahiyaAhmed-et6tl
@YahiyaAhmed-et6tl Күн бұрын
Mashallah 💓💓
@abdurraqib2423
@abdurraqib2423 Күн бұрын
بھائی اذان سیما ہے لہذا اللہ اکبر کے راہ کے اوپر فتحہ وغیرہ کا کوئی ذکر نہیں راکو ہر حال میں ساکن ساکن کے ساتھ پڑھا جائے گا اور یہی صحیح ہے
@TariqAyoubiChitrali-gv7xi
@TariqAyoubiChitrali-gv7xi Күн бұрын
ماشاءاللہ❤شیخ
@BARKATATTARIJALALI
@BARKATATTARIJALALI Күн бұрын
سبحان اللہ
@syedluqhman
@syedluqhman Күн бұрын
Masha Allah
@saleembuttholland2248
@saleembuttholland2248 2 күн бұрын
ماشاءاللّٰه اَلْحَمْدُلِلّٰه
@muhammedarshad3510
@muhammedarshad3510 2 күн бұрын
❤ماشااللہ ❤
@deenmkhan177
@deenmkhan177 2 күн бұрын
ماشاءاللہ👍🇨🇮
@ilmohikmat84
@ilmohikmat84 2 күн бұрын
السلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ و برکاتہ امید ہے کہ آپ بخیر ہوں گے، بعدہ عرض یہ ہے کہ آپ سے اقامت کہنے میں کئی مقامات پر چوک ہوگئی ہیں جو مندرجہ ذیل ہیں 1: قدقامت الصلوٰۃ میں ۃ ساکنہ کی جگہ ۃ مضمومہ ٢: قدقامت الصلوٰۃ دو سانسوں میں کہنا چاہئے نہ کہ ایک سانس میں ٣: اللّٰہ اکبر اللّٰہ اکبر اور لا الہ الا اللّٰہ الگ الگ دو سانسوں میں کہنا چاہیے نہ کہ ایک سانس میں۔ کذا فی ردالمحتار وغیرھا من الکتب المتداولہ للفتاوٰی۔ و اللّٰہ اعلم بالصواب
@ZeenatulQuran
@ZeenatulQuran 2 күн бұрын
جی اس لئے ایک اور ویڈیو بنائی اسے دیکھیں !!
@user-Rahil...961
@user-Rahil...961 2 күн бұрын
Zara fast boliye molvi sahab
@ZeenatulQuran
@ZeenatulQuran 2 күн бұрын
ویڈیو کو فاسٹ کرکے سننے کا بھی طریقہ ہے یوٹیوب میں وہ استعمال کریں جناب ــ
@AbdurRahman-h6q
@AbdurRahman-h6q 2 күн бұрын
Mashallah
@AbdurRahman-h6q
@AbdurRahman-h6q 2 күн бұрын
Mashallah
@user-jy9yy2qe3e
@user-jy9yy2qe3e 2 күн бұрын
Hayya Alaslah aur Hayya Alalflah pr right aur left deaikhna bi kia zaroori hai
@ZeenatulQuran
@ZeenatulQuran 2 күн бұрын
واضح رہے کہ اذان اور اقامت کہتے وقت قبلہ رخ ہونا اور درمیان میں"حي على الصلاة"اور"حي على الفلاح"کہتے وقت دائیں اور بائیں طرف منہ پھیرنا سنت ہے جب کہ بعض نے اسے مستحب لکھا ہے،لہذا صورتِ مسئولہ میں اگرکسی مسجد کا مؤذن ہر اذان اور اقامت میں اس کے خلاف عمل کرتا ہے تو اس کا یہ عمل خلافِ سنت ہے، اس کی وجہ سے اذان اور اقامت مکروہِ تنزیہی ہوگی، البتہ ایسی اذان اور اقا مت کے بعد پڑھی جانے والی نماز میں کوئی کراہت نہیں آئےگی۔ البحر الرائق میں ہے: "(قوله: ويستقبل بهما القبلة) أي بالآذان والإقامة لفعل الملك النازل من السماء وللتوارث عن بلال ولو ترك الاستقبال جاز لحصول المقصود ويكره لمخالفة السنة، كذا في الهداية والظاهر أنها كراهة تنزيه لما في المحيط وإذا انتهى إلى الصلاة والفلاح حول وجهه يمنة ويسرة ولا يحول قدميه لأنه في حالة الذكر والثناء على الله تعالى والشهادة له بالوحدانية ولنبيه بالرسالة فالأحسن أن يكون مستقبلا، فأما الصلاة والفلاح دعاء إلى الصلاة وأحسن أحوال الداعي أن يكون مقبلا على المدعوين ويستثنى من سنية الاستقبال ما إذا أذن راكبا فإنه لا يسن الاستقبال".
@mdalli2915
@mdalli2915 3 күн бұрын
SUBHAANALLAH
@SIRAJ-ANSARI-786
@SIRAJ-ANSARI-786 3 күн бұрын
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ حضرت اپنا کانٹیکٹ نمبر دیدیجئے
@ZeenatulQuran
@ZeenatulQuran 2 күн бұрын
Message. Qari Md Manzoor Alam Qasmi on WhatsApp. wa.me/message/7KOCWVPBWJ72M1
@umarrahman.
@umarrahman. 3 күн бұрын
2024 کے رول کیاہیں
@user-ju9tq7dm8g
@user-ju9tq7dm8g 3 күн бұрын
Mazahabe hanaf khan se aya nabi sws ka kya tareeka ta you ❌
@ZeenatulQuran
@ZeenatulQuran 3 күн бұрын
آ گیا ایک بھائی اھل حدث میں سے ــ
@aqibtawari390
@aqibtawari390 3 күн бұрын
قبلہ قاری صاحب کا فون نمبر مل سکتا ہے تو مہربانی فرما کر عنایت فرما دیجئے
@ZeenatulQuran
@ZeenatulQuran 3 күн бұрын
Message. Qari Md Manzoor Alam Qasmi on WhatsApp. wa.me/message/7KOCWVPBWJ72M1
@shaikusmanamoodi7467
@shaikusmanamoodi7467 3 күн бұрын
Mashallah bahot khoob
@Mohdzubairali786
@Mohdzubairali786 3 күн бұрын
Mashallah ❤❤❤❤
@AliAzeem-d6u
@AliAzeem-d6u 3 күн бұрын
Sir mashaallah Allah ne ap ko bohat achi awaz di ha Allah ap ko hamesha khush rahy iss Dunia me bi or akhrit me bi