My expected up-coming videos Topics آئندہ آنے والی وڈیوز کے متوقع موضوع

  Рет қаралды 374

Quranist Islam

Quranist Islam

Жыл бұрын

Пікірлер: 23
@abdulrahamanshaik6267
@abdulrahamanshaik6267 Жыл бұрын
Salaam Sir ye aayat ke uper discuss kijiye please Do wudu while standing for Salat 4:43, 5:6, (wudhu/ablution) Establish As-Salaat, bow down 2:43 Salawati and Salat il wusta 2:238 As Salat 2:3 Haafizu ala salawati 2:238 Salat while travelling: Shorten As salat 4:101 As Salat and Sajadu while travelling 4:102 *As salat at decreed times 4:103 As salat and rakioona 5:55 Salat and Masjid 9:18 Salat, maroof, munkar 31:17 *Stand, recite, Salat 73:20 Salat by names: Salat il Fajr 24:58 Salat il Isha 24:58 Salat timings: Salat timings 11:114 Salat timings 17:78,79 Salat on the day of Jumuah 62:9 Do not be loud or silent in salat 17:110 Recite and establish salat 29:45 Stand 1/3 of the night, recite and pray 73:20 Asalaatuka 11:87
@quranistislam
@quranistislam Жыл бұрын
یہ والی آیات میں نے اپنے صلات والی وڈیو میں ڈسکس کر دی ہیں۔ صلات کے نام، انکے اوقات، صلات من یوم الجمعہ، صلات الوسطہ، اور 4/43، 5/6 باقیوں کو ڈسکس کر لیتے ہیں۔ 29/45 میں سوال کیا ہے؟ کہ کتاب تلاوت کا ذکر ہونے کے بعد صلات قائم کا الگ ذکر کیوں؟ میرے خیال سے اقم الصلات کا ترجمہ یوں ہوگا کہ جو تلاوت کیا گیا (صلات) اس پر قائم رہو۔ یہاں لفظ وَأَقِمِ ہے۔ میں عربی کا ماہر تو نہیں ہوں لیکن اقیمو، اقامو، اقم ، ان پر تحقیق کر کے ایک الگ وڈیو لگا دوں گا۔ قرآن میں صلات الفجر لفظ بھی ہے اور قرآن الفجر بھی۔ دونوں ایک ہی بات۔ ایک ہی بات مختلف انداز میں کہا جا سکتا ہے۔ 17/110 کا تعلق قرآن کو درمیانی آواز میں پڑھنے سے بھی ہو سکتا، جو کہ عام ترجمہ ہے۔ اسکا ایک پہلو یہ بھی ہو سکتا کہ قرآن کی دعوت کیسے دینی ہے۔ کیا بالکل چوک میں کھڑے ہو کر آیات تلاوت کرنا شروع کر دی جائے؟ یا ایک کمرے میں بند ہو کر خود ہی پڑھتے رہنا ہے؟ دونوں کام نہیں کرنے۔ درمیانی راستہ اپنانا ہے۔ نا بالکل بازار کے بیچ میں کھڑا ہو جانا، اور نہ ہی بالکل بند کمرے میں اکیلے۔ 73/20 اور اس سورت کے شروع والی آیات، ان میں صاف الفاظ میں کہا گیا کہ مومنوں کی ایک جماعت ہے جو رات کو قیام کرتی ہے۔ نبی کے ساتھ، قرآن پڑھنے کے لیے۔ یہ میرے خیال سے عمومی حکم نہیں ہے۔ یہ اپنی مرضی سے جو اس پر عمل کرنا چاہے۔ 11/87 آیت میں بھی اللہ کی آیات/کتاب پڑھنے والا معنی فٹ ہو جاتا ہے۔ اے شعیب ع، کیا آپنے جو اللہ کی کتاب/آیات پڑھی ہیں وہ آپکو یہ حکم دے رہی ہیں؟ 4/43 میں تیمم والی بات مجھے واضح نہیں۔ باقی آیت کا حصہ عام ترجمہ مجھے قبول ہے۔ اور صلات والی وڈیو میں یہ اہم آیت ڈسکس کی ہے۔ 4/101 میں صلات مختصر کرنے سے کچھ لوگ رکعتیں کم کرنا ثابت کرتے۔ کیا اس سے یہ معنی مراد نہیں ہو سکتا کہ جو قرآن پڑھنا اسکو تھوڑا کم پڑھ لو؟ 4،102 میں جو سجدے کی بات ہو رہی ہے وہ پڑھی گئی آیات کے آگے سر تسلیم خم کرنے کی بات، دل سے فرمانبرداری قبول کرنے کی بات۔ جیسے میں اوپر بتا چکا کہ مومنوں کو ہر ہر آیت کے آگے سجدہ کرنا ہوتا ہے۔ ایک صلات میں جتنی آیات پڑھی گئی ان سب کو اگر کوئی دل سے مانتا ہے تو اسکا سجدہ ہو گیا۔ اس بات کے اظہار کے لیے کوئی بھی علاماتی حرکت رائج کی جا سکتی ہے۔ اور نہ بھی کریں تو خیر ہے۔ صرف صلات کے آخر مین اتنا پوچھ لیا جائے کہ اگر کسی کو ان آیات کو ماننے پر اعتراض ہے تو سامنے آ کر بتا دے کہ اسکو یہ احکامات قبول نہیں۔ تو اسکو اجازت ہو گی اپنا راستہ الگ کر لے۔ 5/55 سے کمر جھکانے والا مروجہ رکوع ثابت نہیں ہوتا۔ مزید کچھ کہنے کی ضرورت نہیں۔
@jonytalker7032
@jonytalker7032 Жыл бұрын
I already have heard similar things about broiler chicken. Therefore i would love to hear your point of view too. When you gonna upload the video about chicken ?
@quranistislam
@quranistislam Жыл бұрын
i think it would be the last or second last video of this list, because i would have to include ALL HARAM and HALAL debate. broiler topic itself is very short. even many hadith followers also declare it haram. nature of this topic is very scientific. broiler is LAB CREATED animal. you can cross breed chickens and never be able to get BROILER as a result result (naturally). its a dirty, stinky, lazy, fat and even sick animal. cant even walk properly. cant even live without antibiotic drugs. cant reproduce. and its diet is also NOT natural/طیب ۔ . its meat contains harmful elements and effects of antibiotic drugs.
@TheRider..
@TheRider.. Жыл бұрын
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ جی جی۔ میں نے بھی کچھ عرصہ پہلے ایک کلپ دیکھا تھا جس میں کراچی کے حکیم صوفی طارق شاہ شازلی صاحب نے کہا کہ فارمی مرغی کو لیباریٹری میں سور کے فارمولے پہ تیار کیا گیا ہے۔ حکیم صاحب کے چینل کا نامRuhani Jawahirہے۔ کوشش کرتا ہوں اگر وڈیو کا لنک مل جائے تو یہاں پوسٹ کر دونگا۔ حکیم صاحب کا مزید کہنا ہے کہ تقریباً سو ڈیڑھ سو سال پہلے کسی بزرگ نے پیشن گوئی کی تھی کہ ایسے مسلمان بھی آئیں گے جو حرام کو حلال سمجھ کر کھائیں گے۔ زرا غور کریں کہ معاشرے میں پھیلی ہوئی بے راہ روی اور فخاشی اور بے حیائی کی وجہ کہیں یہ فارمی مرغی تو نہیں ہے ؟؟ کیونکہ اب تو یہ بھی سُننے میں آ رہا ہے کہ برگر شوارمے چکن کڑاھی چکن روسٹ بروسٹ وغیرہ میں بھی اب مردہ مرغیوں کا گوشت مکس کرکے بیچا اور کھلایا جا رہا ہے۔ یہ بھی یاد رہے کہ رزق اگر حلال اور طیب نہیں ہے تو پھر اعمال بھی حلال اور طیب نہیں ہونگے۔ مسلمان فرقوں اور مختلف گروپس میں تقسیم ہو گئے اور اپنے اپنے مختلف نام اور پہچان رکھ لی۔ مگر کسی کو بھی قوم کی اصلاحی تربیت کرنے کا خیال نہ تک آیا۔ ہر کوئی اپنے فرقے گروپ کو سچا ثابت کرنے کی کوشش میں ہے۔ اور قوم دوسری ڈگر پہ چل نکلی ہے۔ ہماری قوم ایسی ایسی دو نمبریاں کرتی ہے کہ کافر بھی سُن کر شرما جائیں۔ افسوس صد افسوس
@jonytalker7032
@jonytalker7032 Жыл бұрын
@@TheRider.. Exactly. i need to know more about the chicken issue.
@jonytalker7032
@jonytalker7032 Жыл бұрын
@@quranistislam The Arabic word *AL* is equivalent to English word *THE*
@abdulrahamanshaik6267
@abdulrahamanshaik6267 Жыл бұрын
Salaam Sir As per Quran we do find two types of Sajda physical and allegorical (surrender) I request you to Please share your insight on the below mentioned verses as well Al-Qalam 68:42 Al-Qalam 68:43 An-Nahl 16:48 Ar-Ra'd 13:15 An-Naml 27:24 Al-Fath 48:29
@quranistislam
@quranistislam Жыл бұрын
سجدہ کرنا اور سجدے میں گر کر ماتھا ٹیک دینا دو الگ باتیں ہیں۔۔صرف سجدہ لفظ یہ معنی نہیں دے سکتا ماتھا ٹیکنے کا۔ اسی لیے تھوڑیوں کے بل گرنے کا لفظ بھی ساتھ لگایا گیا۔ یہ تھوڑیوں کے بل گرنے کی بات عیسائیوں کے متعلق ہے کہ وہ ایسا کرتے ہیں۔ جبکہ اللہ نے جو حکم دیا وہ صرف سجدے کا ہے۔ تھوڑی یا ماتھے کے بل گرنے کا نہیں۔ اور اللہ نے ہر ہر آیت کے ذکر ہونے پر سجدے کی بات کی ہے۔ مومنین ہر ہر آیت کے ذکر ہونے پر سجدہ کرتے ہیں۔
@syedabdullahmujtehdi1534
@syedabdullahmujtehdi1534 Жыл бұрын
In my humble opinion, (17:107 - 109) in these three ayaath of Quran. Allah is describing a picturesque imagery of a person whose mind and heart is deeply touched by the command of Allah then the emotional response of such person would be an overwhelming feeling/ experience where he/ she will cry by bending his/ her face down. Thus, touching the chin on the thoracic region of their own body. (Garden ko jhuka kar rona jazbaathi ho kar, thuddi ko seene tak laga lena.) That's the only way, a chin can touch after bending the neck downwards while sitting or standing position. This way, a person can hide his tears from others. That's the only common way everyone can cry but nobody cry by putting their chins on the floor (except may be a weirdo toddlers or children). I have seen adults crying by bending their necks but never saw any adult person putting his chin on the floor and cry. *Sajda means complete submission to Allah's authority and obedience to his commands.* I need to do research on those ayaath which refer shadows of things doing sajda, I don't know it's meaning yet.
@TheRider..
@TheRider.. Жыл бұрын
وعلیکم السلام قرآنِ مجید میں مختلف آیات میں ایک لفظ آیا۔ اذن اللہ عام طور پہ اس کا مطلب *اللہ کی اجازت* لیا جاتا ہے۔ عربی لغت کے مطابق اس کا مطلب کیا بنتا ؟
@quranistislam
@quranistislam Жыл бұрын
اس پر تحقیق نہیں کی ابھی
@hamzaamir1218
@hamzaamir1218 Жыл бұрын
Aap kon ho bhai... Mujhe tazi taazi ye beemarj lagi hai.. Ahle Quran banne ki... Aap k group ma aa gya hon... Ub dekhen aage kya hota hai
@kingloftmrt9109
@kingloftmrt9109 Жыл бұрын
👍 mubark ho ye beemari shi he.bhai Falah pani he to is beemari se hi milegi..?
@aminaayaz-xx3rd
@aminaayaz-xx3rd 22 күн бұрын
Jin per bhi video keren jinat kia hain
@quranistislam
@quranistislam 22 күн бұрын
چھپی ہوئی مخلوق، انرجی سے بنی ہوئی۔ اس بات کا امکان نہ ہونے کے برابر ہے کہ ہمارا سامنا کبھی جنات سے ہو۔ اگر کبھی ہو گیا تو بتانا، اسکا حل نکال لیں گے ۔ موٹا سا اصول بتا دیتا ہوں کہ ان سے ڈرنے کی ضرورت نہیں، احتیاط کی ضرورت ہے۔ جو انسان جتنا زیادہ ڈراونی فلمیں اور ڈرامے دیکھتا ہے، وہ اتنا ہی انکے لیے کمزور پڑ چکا ہوتا ہے۔ یہ میں ذاتی تجربے سے بتا رہا ہوں۔ اگر میں آپ سے کہوں کہ قمر منصور باجوہ شخص سے ڈرو، تو کیا آپ اس سے ڈرو گی جس کو جانتی تک نہیں، دیکھا تک نہیں ؟ (اب اس بات سے کوئی یہ نہ جواز نکال لے کہ پھر اللہ سے کیوں ڈریں؟ اللہ کی قدرت ہم روز دیکھتے ہیں۔ اور اب تو انسان یہ بھی جان گیا ہے کہ اس کا سیارہ کتنا چھوٹا سال ہے، تو جس نے ساری کائنات بنائی اور چلا رہا ہے وہ خود کتنا بڑا اور عظیم ہوگا۔ ہم تو گمان میں بھی نہیں لا سکتے۔ )
@aminaayaz-xx3rd
@aminaayaz-xx3rd 22 күн бұрын
Matlab ke jin wo nahin jo hum samjhtay hain?
@aminaayaz-xx3rd
@aminaayaz-xx3rd 21 күн бұрын
Main bhi darti thi jab kuch paranormal activities hoti thin lekin jab se ye pata chala hai ke jin ka matlab wo nahin hai jin ki horror stories mashoor hain tab se dar nikal chuka hai ab kisi bhi cheez se dar nahin lagta aur us din ke bad se na hi kuch feel hota hai
@quranistislam
@quranistislam 21 күн бұрын
@@aminaayaz-xx3rd جنات ایک مخلوق ہے جوعام طور پر نظر نہیں آتے۔ لیکن کچھ خاص جنات مادے/میٹر میں بدل سکتے ہیں کچھ دیر کے لئے اور نظر آ سکتے ہیں۔ اور وہ کسی بھی طرح کی شکل اختیار کر سکتے ہیں ان میں سے کچھ ایسی صلاحیت رکھتے ہیں۔ میرے خاندان میں ایسا شخص تھا جس نے چلہ کیا تھا پھر سکو جنات نے بہت تنگ کیا تھا۔ وہ جب سوتا تھا تو اسکی چارپائی ہوا اوپر لیجا کر الٹ دی جاتی تھی۔ اسکو سخت تکلیف پہنچائی انہوں نے۔ اور جب تک وہ ان جنات کے ساتھ چلتا، انکی کچھ باتیں مانتا تو پھر وہ اسے کچھ نہ کہتے۔ وہ اکثر اسکو کئی کئی دن اپنے ساتھ لے جاتے۔ اسکو فرمائشین کرتے کہ یہ کھلاو وہ کھلاو۔ جب وہ اسے لے جاتے تو وہ بھی اسکی مہمان نوازی کرتے۔ وہ شخص اب فوت ہو گیا ہے۔ میں کئی مرتبہ اس سے ملا ہوا ہوں۔ میرے ددھیال میں سے تھا۔ میرے والد اور دیگر لوگ اس بات کے گواہ ہیں کہ اسکے پاس جنات تھے۔ اس نے جب چلہ کیا تھا وہ بھی اپنے گھر میں بیٹھ کر ہی کیا تھا۔ بہر حال۔ ڈرنے کی ضرورت نہیں۔ جب جنگ لازم ہو جائے تو مد مقابل نہیں دیکھا کرتے۔ یہ اصول اچھی طرح پلے باندھ لو اپنے۔ اور ویسے بھی ، جنات میں سے اکثر جو ہیں وہ ہمارے خوف کے بل پوتے پر ہم پر حاوی ہو پاتے ہیں۔ مضبوط اعصاب والے اور ایمان کی طاقت والے انسان پر وہ حاوی نہیں ہو سکتے۔
@MuhammadIsmail-gg3rw
@MuhammadIsmail-gg3rw 10 ай бұрын
Sirf Quran se bat krna .bohat se alim mohtalif bat krta hy.akhair banda KIA kry.Quran main AK ayat hy .Quran KO tokry tokry kr dia .tu KIA ye fit bat tha hy.Aj kl Jo alim Quran se apny soch k motabiq parta hy.bohat kashmakash hy akhir kun sahi bian krta hy .is bat ka sawal kun dy ga.agar many arbi sika tu ma apny zihn k motabik samjo ga.
@quranistislam
@quranistislam 10 ай бұрын
صحیح وہ ہے جس پر آپکا دل مطمئن ہو جائے پوری تسلی کر لینے کے بعد۔ سب کی سن لینے کے بعد۔
@hamzaamir1218
@hamzaamir1218 Жыл бұрын
Apna whatsup no de den q k ub har wqt aap s guidance aur advice leni ho gi. Q k ub seekhna hai sb
@quranistislam
@quranistislam Жыл бұрын
مجھ سے رہنمائی لینے سے پہلے قرآن کا کوئی سا بھی ترجمہ ایک مرتبہ پڑھیں پہلے۔ اسکے بعد میں آپکے سوالوں کا جواب دوں گا۔
MEGA BOXES ARE BACK!!!
08:53
Brawl Stars
Рет қаралды 35 МЛН
Always be more smart #shorts
00:32
Jin and Hattie
Рет қаралды 42 МЛН
Wait for the last one! 👀
00:28
Josh Horton
Рет қаралды 127 МЛН
Alat Seru Penolong untuk Mimpi Indah Bayi!
00:31
Let's GLOW! Indonesian
Рет қаралды 13 МЛН
Lawful and Unlawful Business Transactions According to Shariah
10:12
Quran main Salat ki tafseel قرآن میں صلات کی تفصیل
11:35
MEGA BOXES ARE BACK!!!
08:53
Brawl Stars
Рет қаралды 35 МЛН