who are Quranist people | what is Quranism ?
15:40
Пікірлер
@sunrise372
@sunrise372 2 сағат бұрын
احمدی مسلمان، احمدیت اسلام یہ برینڈنگ بھی کامیاب رھی🤔
@mustaqahmed1325
@mustaqahmed1325 Күн бұрын
Palestine Kay baray may Kaya policy hai ap ke plsz explain
@quranistislam
@quranistislam Күн бұрын
میں نے اس پر تحقیق نہیں کی۔ وہ ایک عام سی سر زمین ہے جس کو مقدس مان لیا گیا ہے۔ پہلے اپنے ملک / ریاست کو آزاد کرانے کے بعد دوسروں کے بارے سوچا جا سکتا ہے۔ ہم تو خود غلام ہیں۔ اور ہی بات امت کی، یہاں کوئی امت نہیں ہے، ثابت ہو چکا ہے۔ اگر ہے بھی مردہ لاش سے زیادہ کچھ بھی نہیں۔ جو صرف کفن اور راشن بھیجنے کے سوا کچھ بھی نہیں کر سکتے۔
@MahreenMahreen-fs9mb
@MahreenMahreen-fs9mb Күн бұрын
One compelin your chanil news old again whay you news post
@MahreenMahreen-fs9mb
@MahreenMahreen-fs9mb Күн бұрын
Butyfull words in expelin in the world
@MahreenMahreen-fs9mb
@MahreenMahreen-fs9mb Күн бұрын
Butyfull words in expelin in the world
@MahreenMahreen-fs9mb
@MahreenMahreen-fs9mb Күн бұрын
Nice
@MahreenMahreen-fs9mb
@MahreenMahreen-fs9mb Күн бұрын
Righte
@passiveincome8564
@passiveincome8564 4 күн бұрын
6:159] إِنَّ الَّذِينَ فَرَّقُواْ دِينَهُمْ وَكَانُواْ شِيَعًا لَّسْتَ مِنْهُمْ فِي شَيْءٍ إِنَّمَا أَمْرُهُمْ إِلَى اللّهِ ثُمَّ يُنَبِّئُهُم بِمَا كَانُواْ يَفْعَلُونَ Tahir ul Qadri بیشک جن لوگوں نے (جدا جدا راہیں نکال کر) اپنے دین کو پارہ پارہ کر دیا اور وہ (مختلف) فرقوں میں بٹ گئے، آپ کسی چیز میں ان کے (تعلق دار اور ذمہ دار) نہیں ہیں، بس ان کا معاملہ اﷲ ہی کے حوالے ہے پھر وہ انہیں ان کاموں سے آگاہ فرما دے گا جو وہ کیا کرتے تھے Yousuf Ali As for those who divide their religion and break up into sects, thou hast no part in them in the least: their affair is with Allah: He will in the end tell them the truth of all that they did.
@passiveincome8564
@passiveincome8564 4 күн бұрын
7:52]وَلَقَدْ جِئْنَاهُم بِكِتَابٍ فَصَّلْنَاهُ عَلَى عِلْمٍ هُدًى وَرَحْمَةً لِّقَوْمٍ يُؤْمِنُونَ Tahir ul Qadri اور بیشک ہم ان کے پاس ایسی کتاب (قرآن) لائے جسے ہم نے (اپنے) علم (کی بنا) پر مفصّل (یعنی واضح) کیا، وہ ایمان والوں کے لئے ہدایت اور رحمت ہے Yousuf Ali For We had certainly sent unto them a Book, based on knowledge, which We explained in detail,- a guide and a mercy to all who believe.
@passiveincome8564
@passiveincome8564 4 күн бұрын
7:3] اتَّبِعُواْ مَا أُنزِلَ إِلَيْكُم مِّن رَّبِّكُمْ وَلاَ تَتَّبِعُواْ مِن دُونِهِ أَوْلِيَاءَ قَلِيلاً مَّا تَذَكَّرُونَ Tahir ul Qadri (اے لوگو!) تم اس (قرآن) کی پیروی کرو جو تمہارے رب کی طرف سے تمہاری طرف اتارا گیا ہے اور اس کے غیروں میں سے (باطل حاکموں اور) دوستوں کے پیچھے مت چلو، تم بہت ہی کم نصیحت قبول کرتے ہو Yousuf Ali Follow (O men!) the revelation given unto you from your Lord, and follow not, as friends or protectors, other than Him. Little it is ye remember of admonition. 3. [
@passiveincome8564
@passiveincome8564 4 күн бұрын
7:2]كِتَابٌ أُنزِلَ إِلَيْكَ فَلاَ يَكُن فِي صَدْرِكَ حَرَجٌ مِّنْهُ لِتُنذِرَ بِهِ وَذِكْرَى لِلْمُؤْمِنِينَ Tahir ul Qadri (اے حبیبِ مکرّم!) یہ کتاب ہے (جو) آپ کی طرف اتاری گئی ہے سو آپ کے سینۂ (انور) میں اس (کی تبلیغ پر کفار کے انکار و تکذیب کے خیال) سے کوئی تنگی نہ ہو (یہ تو اتاری ہی اس لئے گئی ہے) کہ آپ اس کے ذریعے (منکرین کو) ڈر سنا سکیں اور یہ مومنین کے لئے نصیحت (ہے) Yousuf Ali A Book revealed unto thee,- So let thy heart be oppressed no more by any difficulty on that account,- that with it thou mightest warn (the erring) and teach the Believers).
@passiveincome8564
@passiveincome8564 4 күн бұрын
6:38]وَمَا مِن دَآبَّةٍ فِي الْأَرْضِ وَلاَ طَائِرٍ يَطِيرُ بِجَنَاحَيْهِ إِلاَّ أُمَمٌ أَمْثَالُكُم مَّا فَرَّطْنَا فِي الكِتَابِ مِن شَيْءٍ ثُمَّ إِلَى رَبِّهِمْ يُحْشَرُونَ Tahir ul Qadri اور (اے انسانو!) کوئی بھی چلنے پھرنے والا (جانور) اور پرندہ جو اپنے دو بازوؤں سے اڑتا ہو (ایسا) نہیں ہے مگر یہ کہ (بہت سی صفات میں) وہ سب تمہارے ہی مماثل طبقات ہیں،٭ ہم نے کتاب میں کوئی چیز نہیں چھوڑی (جسے صراحۃً یا اشارۃً بیان نہ کردیا ہو) پھر سب (لوگ) اپنے رب کے پاس جمع کئے جائیں گے Yousuf Ali There is not an animal (that lives) on the earth, nor a being that flies on its wings, but (forms part of) communities like you. Nothing have we omitted from the Book, and they (all) shall be gathered to their Lord in the end.
@passiveincome8564
@passiveincome8564 4 күн бұрын
6:155]وَهَـذَا كِتَابٌ أَنزَلْنَاهُ مُبَارَكٌ فَاتَّبِعُوهُ وَاتَّقُواْ لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُونَ Tahir ul Qadri اور یہ (قرآن) برکت والی کتاب ہے جسے ہم نے نازل فرمایا ہے سو (اب) تم اس کی پیروی کیا کرو اور (اﷲ سے) ڈرتے رہو تاکہ تم پر رحم کیا جائے Yousuf Ali And this is a Book which We have revealed as a blessing: so follow it and be righteous, that ye may receive mercy:
@passiveincome8564
@passiveincome8564 4 күн бұрын
6:126]وَهَـذَا صِرَاطُ رَبِّكَ مُسْتَقِيمًا قَدْ فَصَّلْنَا الْآيَاتِ لِقَوْمٍ يَذَّكَّرُونَ Tahir ul Qadri اور یہ (اسلام ہی) آپ کے رب کا سیدھا راستہ ہے، بیشک ہم نے نصیحت قبول کرنے والے لوگوں کے لئے آیتیں تفصیل سے بیان کر دی ہیں Yousuf Ali This is the way of thy Lord, leading straight: We have detailed the signs for those who receive admonition.Yousuf Ali This is the way of thy Lord, leading straight: We have detailed the signs for those who r
@passiveincome8564
@passiveincome8564 4 күн бұрын
6:114]أَفَغَيْرَ اللّهِ أَبْتَغِي حَكَمًا وَهُوَ الَّذِي أَنْزَلَ إِلَيْكُمُ الْكِتَابَ مُفَصَّلاً وَالَّذِينَ آتَيْنَاهُمُ الْكِتَابَ يَعْلَمُونَ أَنَّهُ مُنَزَّلٌ مِّن رَّبِّكَ بِالْحَقِّ فَلاَ تَكُونَنَّ مِنَ الْمُمْتَرِينَ Tahir ul Qadri (فرما دیجئے:) کیا میں اﷲ کے سوا کسی اور کو حاکم (و فیصل) تلاش کروں حالانکہ وہ (اﷲ) ہی ہے جس نے تمہاری طرف مفصّل (یعنی واضح لائحہ عمل پر مشتمل) کتاب نازل فرمائی ہے، اور وہ لوگ جن کو ہم نے (پہلے) کتاب دی تھی (دل سے) جانتے ہیں کہ یہ (قرآن) آپ کے رب کی طرف سے (مبنی) برحق اتارا ہوا ہے پس آپ (ان اہلِ کتاب کی نسبت) شک کرنے والوں میں نہ ہوں (کہ یہ لوگ قرآن کا وحی ہونا جانتے ہیں یا نہیں) Yousuf Ali Say: "Shall I seek for judge other than Allah? - when He it is Who hath sent unto you the Book, explained in detail." They know full well, to whom We have given the Book, that it hath been sent down from thy Lord in truth. Never be then of those who doubt.
@passiveincome8564
@passiveincome8564 4 күн бұрын
6:116] وَإِن تُطِعْ أَكْثَرَ مَن فِي الْأَرْضِ يُضِلُّوكَ عَن سَبِيلِ اللّهِ إِن يَتَّبِعُونَ إِلاَّ الظَّنَّ وَإِنْ هُمْ إِلاَّ يَخْرُصُونَ Tahir ul Qadri اور اگر تو زمین میں (موجود) لوگوں کی اکثریت کا کہنا مان لے تو وہ تجھے اﷲ کی راہ سے بھٹکا دیں گے۔ وہ (حق و یقین کی بجائے) صرف وہم و گمان کی پیروی کرتے ہیں اور محض غلط قیاس آرائی (اور دروغ گوئی) کرتے رہتے ہیں Yousuf Ali Wert thou to follow the common run of those on earth, they will lead thee away from the way of Allah. They follow nothing but conjecture: they do nothing but lie.
@passiveincome8564
@passiveincome8564 4 күн бұрын
6:104]قَدْ جَاءَكُم بَصَآئِرُ مِن رَّبِّكُمْ فَمَنْ أَبْصَرَ فَلِنَفْسِهِ وَمَنْ عَمِيَ فَعَلَيْهَا وَمَا أَنَاْ عَلَيْكُم بِحَفِيظٍ Tahir ul Qadri بیشک تمہارے پاس تمہارے رب کی جانب سے (ہدایت کی) نشانیاں آچکی ہیں پس جس نے (انہیں نگاہِ بصیرت سے) دیکھ لیا تو (یہ) اس کی اپنی ذات کے لئے (فائدہ مند) ہے، اور جو اندھا رہا تو اس کا وبال (بھی) اسی پر ہے، اور میں تم پر نگہبان نہیں ہوں Yousuf Ali "Now have come to you, from your Lord, proofs (to open your eyes): if any will see, it will be for (the good of) his own soul; if any will be blind, it will be to his own (harm): I am not (here) to watch over your doings."
@passiveincome8564
@passiveincome8564 4 күн бұрын
17:41] وَلَقَدْ صَرَّفْنَا فِي هَـذَا الْقُرْآنِ لِيَذَّكَّرُواْ وَمَا يَزِيدُهُمْ إِلاَّ نُفُورًا Tahir ul Qadri اور بیشک ہم نے اس قرآن میں (حقائق اور نصائح کو) انداز بدل کر بار بار بیان کیا ہے تاکہ لوگ نصیحت حاصل کریں، مگر (منکرین کا عالم یہ ہے کہ) اس سے ان کی نفرت ہی مزید بڑھتی جاتی ہے Yousuf Ali We have explained (things) in various (ways) in this Qur'an, in order that they may receive admonition, but it only increases their flight (from the Truth)!
@AbdulRehman-ek6vt
@AbdulRehman-ek6vt 4 күн бұрын
اہل قرآن مسلمان باقی سب قرآن کے دشمن ھیں حدیث کو کو کہتے ھیں بخاری شریف مسلم شریف مشکوٰۃ سنن ابن ماجہ سنن ابی داؤد ترمذی سب روایات کی کتابیں ھیں جو دو سو سال بعد لکھیں گی آپ نے قرآن ترجمے کے ساتھ پڑھا ہی نہیں
@maktabafaizeaamari7184
@maktabafaizeaamari7184 5 күн бұрын
الله يعطيك العافيه و الصحة
@user-sl8ms6tk5n
@user-sl8ms6tk5n 5 күн бұрын
Mashallah he is a great leader ❤
@riazmuhammadkhan2460
@riazmuhammadkhan2460 5 күн бұрын
Answer all questions raised by Qur'anwala in a youtube channel.
@quranistislam
@quranistislam 5 күн бұрын
ایسے درجنوں لوگ موجود ہیں۔ کس کس کے سوالوں کو سلجھاتا پھروں۔ آپ کو کوئی سوال تنگ کر رہا ہے تو پوچھ لیں۔ میں آپکو انشا اللہ جواب دوں گا۔
@emmanuelrajah9688
@emmanuelrajah9688 6 күн бұрын
Ok. Cancelling Weapons of Mass Destruction too and getting the above books
@emmanuelrajah9688
@emmanuelrajah9688 6 күн бұрын
You should have told all this before itself as i dont know what you need or require
@emmanuelrajah9688
@emmanuelrajah9688 6 күн бұрын
Ok. Cancelling Plant, Animals & Earth Book and getting the above
@emmanuelrajah9688
@emmanuelrajah9688 6 күн бұрын
Ok. Will look for Heavy Vehicles & Farm Equipment as you need them and that Truck Book
@emmanuelrajah9688
@emmanuelrajah9688 6 күн бұрын
Ok. Getting and sending repair books ie Engines
@emmanuelrajah9688
@emmanuelrajah9688 6 күн бұрын
Ok. Trucks & Tractors Book
@emmanuelrajah9688
@emmanuelrajah9688 6 күн бұрын
Ok. Sending Jewels Book
@emmanuelrajah9688
@emmanuelrajah9688 6 күн бұрын
Ok. Sending Rocks & Minerals Book
@emmanuelrajah9688
@emmanuelrajah9688 6 күн бұрын
Ok. Sending Genes Book
@emmanuelrajah9688
@emmanuelrajah9688 6 күн бұрын
Ok. Getting Genetics & DNA Books
@emmanuelrajah9688
@emmanuelrajah9688 6 күн бұрын
Ok. Sending Russian Tales
@emmanuelrajah9688
@emmanuelrajah9688 6 күн бұрын
Ok. Sending cover photos of books in the Bedroom
@emmanuelrajah9688
@emmanuelrajah9688 6 күн бұрын
Ok. Sending Chinese Religious books
@emmanuelrajah9688
@emmanuelrajah9688 6 күн бұрын
Ok. Getting Metrology Book
@emmanuelrajah9688
@emmanuelrajah9688 6 күн бұрын
Ok. Getting & Sending Accounts Books
@emmanuelrajah9688
@emmanuelrajah9688 6 күн бұрын
Ok. Sending Home Science Books
@emmanuelrajah9688
@emmanuelrajah9688 6 күн бұрын
Ok. Geography next
@emmanuelrajah9688
@emmanuelrajah9688 6 күн бұрын
Ok. Science & Maths books first
@emmanuelrajah9688
@emmanuelrajah9688 6 күн бұрын
Giving Proof at Khaleel Watches at Abids
@emmanuelrajah9688
@emmanuelrajah9688 6 күн бұрын
Sent photos of Books & God Statues ordered from Amazon and list of books that I am going to buy on the 4th of July from Amazon and going today in the Morning to buy ICSE & ISC School & College Textbooks ie Subjects
@emmanuelrajah9688
@emmanuelrajah9688 6 күн бұрын
Ate Milk Bread, Curd, Onion Pakodi, Small Samosa with Corn, Vada & Water
@IshtiaqMayo-u4f
@IshtiaqMayo-u4f 10 күн бұрын
Ji Bhai jaan welcome sare Sikh lunga itne Din mein is video ko dekh karunga 5 din lagenge main inko Apne dimag Marathi mein
@pindibar9110
@pindibar9110 13 күн бұрын
اعیاد اسلامیہ اور قربانی کا قرآن میں کیا ذکر ہے ؟
@DailyVlogNama
@DailyVlogNama 14 күн бұрын
Great Pribce❤❤❤❤❤
@pindibar9110
@pindibar9110 14 күн бұрын
یعنی جنازہ کے بغیر بھی دفن کردیا جائے تو کافی ہے
@quranistislam
@quranistislam 14 күн бұрын
جنازہ، غسل، کفن، تینوں کا قرآن میں کوئی ذکر نہیں حکم تو دور کی بات۔ بہتر یہی ہے یہ کام نہ کئیے جائیں۔ صرف عزت و احترام سے دفنا دیا جائے۔۔
@pindibar9110
@pindibar9110 14 күн бұрын
@@quranistislam مذکورہ تینوں اعمال عزت و تکریم سے تدفین کے ہی زمرے میں آتے ہیں
@quranistislam
@quranistislam 13 күн бұрын
@@pindibar9110 اسکو عزت کرنا کہتے ہیں؟ آپ مردے کو غسل دو تو مطلب ہوا کہ جب وہ فوت ہوا تو گندی حالت میں تھا۔ کفن دینت کا مطلب اسکا لباس بھی صاف نہیں تھا ؟ آپ تو مہر لگا رہے کہ وہ خود بھی گندا تھا اور اسکا لباس بھی۔ اسکو عزت کرنا کہتے ہیں؟ اور پھر مردے کو غسل کے نام پر بے لباس کرنا اور دیکھنا یہ عزت ہے اسکی؟ اور رہی بات جنازے کی، جو قرآن میں نہیں وہ دین نہیں۔ اسکو رسم بنا دینا بدعت ہے۔ اور بدعتیں گمراہی ہیں۔ بوجھ ہیں۔
@pindibar9110
@pindibar9110 13 күн бұрын
@@quranistislam یقینآ اکثریت بیماری کی حالت میں فوت ہوتی اور انکا جسم و لباس گندا ہوتا ہے اس حالت میں اور جنازہ دعائیہ کلمات ہی تو ہوتے ہیں یعنی اس شخص کو دعائیں دیکر رخصت کیا جارہا ہے
@exploringtheworld9597
@exploringtheworld9597 15 күн бұрын
ام القراء قریوں کی ماں وہ مکہ ہے امی وہاں کے رہنے والے ان میں امی رسول ماں والا رسول عیسیٰ علیہ السلام یہ وضاحت ہے آیت مبارکہ کی
@quranistislam
@quranistislam 15 күн бұрын
محمد ص کے دور میں وہ مکہ ہی ام القری تھا۔ بستیوں کی مرکزی بستی۔ ایک تجارتی مرکز کی طرح۔ جیسے آج دبئی ہے۔ لیکن امی کس لحاظ سے بولا گیا وہ تعریف اللہ نے خود کر دی۔
@exploringtheworld9597
@exploringtheworld9597 14 күн бұрын
آیت میں جو ماں والا رسول ہے وہ صرف عیسیٰ علیہ السلام ہیں نام کے ساتھ عیسیٰ المسیح ابن مریم علیہ السلام
@BughioPinky
@BughioPinky 17 күн бұрын
Hi
@quranistislam
@quranistislam 15 күн бұрын
Hi
@aminaayaz-xx3rd
@aminaayaz-xx3rd 20 күн бұрын
Jin per bhi video keren jinat kia hain
@quranistislam
@quranistislam 20 күн бұрын
چھپی ہوئی مخلوق، انرجی سے بنی ہوئی۔ اس بات کا امکان نہ ہونے کے برابر ہے کہ ہمارا سامنا کبھی جنات سے ہو۔ اگر کبھی ہو گیا تو بتانا، اسکا حل نکال لیں گے ۔ موٹا سا اصول بتا دیتا ہوں کہ ان سے ڈرنے کی ضرورت نہیں، احتیاط کی ضرورت ہے۔ جو انسان جتنا زیادہ ڈراونی فلمیں اور ڈرامے دیکھتا ہے، وہ اتنا ہی انکے لیے کمزور پڑ چکا ہوتا ہے۔ یہ میں ذاتی تجربے سے بتا رہا ہوں۔ اگر میں آپ سے کہوں کہ قمر منصور باجوہ شخص سے ڈرو، تو کیا آپ اس سے ڈرو گی جس کو جانتی تک نہیں، دیکھا تک نہیں ؟ (اب اس بات سے کوئی یہ نہ جواز نکال لے کہ پھر اللہ سے کیوں ڈریں؟ اللہ کی قدرت ہم روز دیکھتے ہیں۔ اور اب تو انسان یہ بھی جان گیا ہے کہ اس کا سیارہ کتنا چھوٹا سال ہے، تو جس نے ساری کائنات بنائی اور چلا رہا ہے وہ خود کتنا بڑا اور عظیم ہوگا۔ ہم تو گمان میں بھی نہیں لا سکتے۔ )
@aminaayaz-xx3rd
@aminaayaz-xx3rd 19 күн бұрын
Matlab ke jin wo nahin jo hum samjhtay hain?
@aminaayaz-xx3rd
@aminaayaz-xx3rd 19 күн бұрын
Main bhi darti thi jab kuch paranormal activities hoti thin lekin jab se ye pata chala hai ke jin ka matlab wo nahin hai jin ki horror stories mashoor hain tab se dar nikal chuka hai ab kisi bhi cheez se dar nahin lagta aur us din ke bad se na hi kuch feel hota hai
@quranistislam
@quranistislam 19 күн бұрын
@@aminaayaz-xx3rd جنات ایک مخلوق ہے جوعام طور پر نظر نہیں آتے۔ لیکن کچھ خاص جنات مادے/میٹر میں بدل سکتے ہیں کچھ دیر کے لئے اور نظر آ سکتے ہیں۔ اور وہ کسی بھی طرح کی شکل اختیار کر سکتے ہیں ان میں سے کچھ ایسی صلاحیت رکھتے ہیں۔ میرے خاندان میں ایسا شخص تھا جس نے چلہ کیا تھا پھر سکو جنات نے بہت تنگ کیا تھا۔ وہ جب سوتا تھا تو اسکی چارپائی ہوا اوپر لیجا کر الٹ دی جاتی تھی۔ اسکو سخت تکلیف پہنچائی انہوں نے۔ اور جب تک وہ ان جنات کے ساتھ چلتا، انکی کچھ باتیں مانتا تو پھر وہ اسے کچھ نہ کہتے۔ وہ اکثر اسکو کئی کئی دن اپنے ساتھ لے جاتے۔ اسکو فرمائشین کرتے کہ یہ کھلاو وہ کھلاو۔ جب وہ اسے لے جاتے تو وہ بھی اسکی مہمان نوازی کرتے۔ وہ شخص اب فوت ہو گیا ہے۔ میں کئی مرتبہ اس سے ملا ہوا ہوں۔ میرے ددھیال میں سے تھا۔ میرے والد اور دیگر لوگ اس بات کے گواہ ہیں کہ اسکے پاس جنات تھے۔ اس نے جب چلہ کیا تھا وہ بھی اپنے گھر میں بیٹھ کر ہی کیا تھا۔ بہر حال۔ ڈرنے کی ضرورت نہیں۔ جب جنگ لازم ہو جائے تو مد مقابل نہیں دیکھا کرتے۔ یہ اصول اچھی طرح پلے باندھ لو اپنے۔ اور ویسے بھی ، جنات میں سے اکثر جو ہیں وہ ہمارے خوف کے بل پوتے پر ہم پر حاوی ہو پاتے ہیں۔ مضبوط اعصاب والے اور ایمان کی طاقت والے انسان پر وہ حاوی نہیں ہو سکتے۔
@user-ux5vc8sj4m
@user-ux5vc8sj4m 20 күн бұрын
محترم عثمامجید صاحب ! پہلی گزارش ۔۔ اگر کہیں ٹائپ کرنے میں غلطی ہو جاۓ تو معاف فر ماۓ گا مجھے ٹائپ کرنے میں بھت دشواری ہوتی ہے آئی سائٹ کی کمزعری کی وجہ سے۔ اب میں 3/64 پر کچھ عرص کرونگا ۔۔۔ اہل کتاب سے کلمہ کے اشتراک کے لۓ جو الفاظ استعمال یوۓ ہیں وہ ( ںیننا و بینکم ) ہمارے اور تمہارے درمیان ۔۔ نہ کہ ہماری کتاب اور تمیاری کتاب میں ۔۔۔ کتاب کی بات یوتی ہے تو الفاظ ہمیشہ اس طرح یوتے ہیں ( مصدقا لما معکم 2/41) جو تمہارے پاس کتاب ہے اسکی تصدیق کرتے ہوۓ ۔۔۔ توحید کی بات مشترک ہے لیکن اسکی تاویلیں گھڑتے ہیں 3/72 ۔۔۔ صاف انکار نہیں کرتے ۔۔ اسی وجہ ڈے اللہ نے انھیں پورے قرآن میں ایک دفعہ بھی ( المشرکین ) صف میں کھڑا نھیں کیا ۔۔ ان میں سے بعض مومنین صالحین بھی ہیں اور بعض فاسقین بھی ہیں لیکن فاسقین کو بھی فاسق تو کہا لیکن ( المشرک ) نہیں کہا ۔ بات فاسق کی ہے ہی نہیں کافر کہ بھی نہیں ہے صرف ( المشرک ) کی ہے جس قران نے نکاح حرام کیا ہے ۔۔ اللہ ہم سے بھتر جانتا ہے آپ اس میں قیاس ارائیاں مت شامل کیجۓ ، بات ہے دو ٹوک ۔ اور المشرک کی مینٹیلیٹی بھی قرآن نے بیان کردی کہ اسے توحید کی بات کی ہضم نہیں ہوتی ۔ جبکہ سجل کتاب میں معمن بھی ہیں فاسق بھی ہیں اور اسنے صرف المشرک ڈے نکاح ممنوع کیا ہے ۔امید ہے قیاس ارآئیاں بند کرینگے آپ ۔۔ باقی یہ کہ جو ماننا ہے مانیں کوئی کسی پر اپنی بات ٹھونس نھیں سکتا نہ میں نہ آپ ۔
@quranistislam
@quranistislam 20 күн бұрын
میرے باقی تمام اعتراضات کا بھی وڈیو کی شکل میں جواب دیں۔ میری پوری وڈیو کا جواب وڈیو کی صورت میں دیں۔ میں ان شا اللہ اس کا جواب ایک دفعہ میں ہی اکٹھا دوں گا۔ آپکو ٹائپ کرنے کی زحمت کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔