Рет қаралды 752
ہم آپ کے لیے میخائل شولوخوف کی کہانی 'آدمی کا مقدر' لے کر حاضر ہوئے ہیں۔ اسے ترجمہ کیا ہےقرۃ العین حیدر نے اور ریکارڈ کیا ہے تصنیف حیدر نے۔ امید ہے کہ آپ کو ہماری کاوشیں پسند آئیں گی۔
-------------------------
آپ ہم سے اس میل آئی ڈی پر رابطہ کرسکتے ہیں
tarjumaurdu@gmail.com
-------------------------
ایسی مزید کہانیاں سننے کے لیے آج ہی ہمارے چینل کو سبسکرائب کیجیے۔
-------------------------
#شولوخوف
#ترجمہ