Bai ma khud gay how Singapore immigration ezay ha Bai
@AliHamza-ip4re Жыл бұрын
Thanks🥰
@kamranzaheer4929 Жыл бұрын
Sir alot of thanks
@AftabeMohabbat Жыл бұрын
Very Interesting journey
@adeelhassan Жыл бұрын
Glad you think so!😊
@Despardes-sf6rb10 ай бұрын
Nice Sharing watching from Glasgow Scotland uk
@adeelhassan10 ай бұрын
Thanks ❤️
@hasanmirАй бұрын
What is the process for applying for Singapore visa? I'm in Lahore and i think the consultant is only in Karachi now.
@shahzadhussain3021 Жыл бұрын
Bhi trval insurance pochaa ta lazaim hai Traval insurance?
@azamalikkhan Жыл бұрын
سنگاپور کے لئے ٹریول انشورینس لازمی نہیں ہے۔ ویسے بھی ان کا انٹری ویزہ تیس دن کا ہوتا ہے۔ لیکن اپنی احتیاط کے لئے ٹریول انشورینس خرید لیں تو کوئی برائی نہیں کہ خدانخواستہ کسی بُرے وقت یا حادثے کے وقت کام ہی آتئ ہے۔
@mrshah47 Жыл бұрын
@@azamalikkhanbro ap Singapore me ho?
@azamalikkhan Жыл бұрын
@@mrshah47 میں سنگاپور تیس سال رہا ہوں پر اسوقت پاکستان میں ہوں لیکن بچے سنگاپور میں ہی ہیں۔
@factswithwahid107 Жыл бұрын
@@azamalikkhanSingapore main hockey aor saquash national level per kahli jathi ha??
@azamalikkhan Жыл бұрын
@@factswithwahid107 ہاکی اور اسکواش اسکول و نیشنل دونوں ہیں لیکن اتنی توجہ نہیں ہے ۔۔ میرے خیال میں پہلے اسکواش کا کوچ پاکستانی ابراھیم گُل تھا۔۔ اب پتہُ نہیں کون ہے۔
@msajidayub333Ай бұрын
Bro visa ksy lya tha ap ny??
@irfanchadhar336 Жыл бұрын
Bhai marye sath b asa hoa stanp b kht am kar di singapoor walo ny
@speedtravel59559 ай бұрын
bhai, Singapore ka visa single person ko easily mil jatta ha kiya? Letter of intorduction kaha say miley ga.
@BabuShah-p9d6 ай бұрын
Dear brother, Singapore airport no enter and exit stamp on passport, is it problem travel history
@waheedislam2989 Жыл бұрын
Yr online booking konsi card banow and konsi bank ki ...
@adeelhassan Жыл бұрын
Any visa/master card 💳
@Happylife7675 Жыл бұрын
Show money singapor$ mn ho ? Kitne honi chaehy? Bank statement kitne amount ki honi chaehy ?
@AzlanKhan-hp2gh Жыл бұрын
Plz batade agr koi singapor ki nationalty hasil kare to pakistan pese nahi bej sakta???
@adeelhassan Жыл бұрын
Esa Tu Koi Bat Nahi Sub kuch kr skta Hai.
@azamalikkhan Жыл бұрын
پیسے بھیجنے کے لئے نیشنلٹی ضروری نہیں ہے ورک ویزے پر بھی بھیج سکتا ہے۔۔ آجکل سنگاپور کی نیشنلٹی کو چھوڑیں پرمننٹ ریسیڈنس ملنا بھی مشکل ہو گیا ہے۔ میں نے بیس بیس سال سے سنگاپور میں مقیم لوگ دیکھے ہیں بیچاروں کو PR یعنی پرمننٹ ریسیڈنس نہیں ملا۔ ایک دوست کو اس کے بیوی بچوں کو مل گیا ۔۔ سوائے چھوٹے بیٹے کے اس کا PR ریجیکٹ ہو گیا۔ اور وہ بچہ والدین کے زیرکفالت طویل المدت ویزے پر رہتا ہے۔
@AliHamza-ip4re Жыл бұрын
Thanks
@adeelhassan Жыл бұрын
Welcome
@userzafar Жыл бұрын
Bhi agr AP se rabta krna ho to ho Sakta hy
@asimshayari016 Жыл бұрын
Nice 🥰🙂😇
@yyeywu9744 Жыл бұрын
Bhi work visa mil jata ha Singapore ka
@azamalikkhan Жыл бұрын
نہیں ۔۔۔
@adeelhassan Жыл бұрын
Apko Search Krna Parhega Ye.
@azamalikkhan Жыл бұрын
@@adeelhassan اس کا بھی کوئی فائدہ نہیں ہو گا۔۔۔کوئی سوال ہے تو یہیں پوچھ لیں۔۔ میں سنگاپور کو ان نام نہاد ماہرین سے زیادہ جانتا ہوں۔۔ تیس سال سے آجارہا ہوں ۔ پہلی بات یاد رکھو سنگاپور میں کوئی بھی جاکر نوکری تلاش نہیں کرسکتا۔ اگر کسی نے غیر قانونی نوکری دے بھی دی تو جب بھی پکڑا گیا۔۔ تو کام کرنے والے کو تو واپس بھیج دیں گے لیکن نوکری دینے والے اور جس کے گھر قیام ہو گا اس کے لئے لازمی جیل ہے۔ ایک بڑے میاں نے بنگالی کو نوکری پر رکھ لیا تھا بیچارے چھ مہینے جیل رہ کر آئے۔ اس وجہ سے کوئی چاہے بھی تب بھی مدد نہیں کرسکتا، سب سے آسان طریقہ ایک ہی ہے شادی۔۔ اگر کسی کی وہاں شادی ہو جائے ۔۔ تو اس کی مقامی بیوی/ شوہر کی درخواست پر ایک آزاد قسم کا ویزہ ملتا ہے جسے لاگنگ ٹرم پاس کہتے ہیں۔ یہ ویزے سال یا دوسال کے لئے ملتا ہے اور اس کی توسیع ہوتی رہتی ہے۔ اس ویزے پر کسی قسم کے کام کی پابندی نہیں ہے۔ نوکری کرو یا اپنا ذاتی کام ۔۔۔۔ بس امیگریشن سے کہیں بھی کام کرنے کا اجازت نامہ چاہیے ہوتا ہے۔ شادی کے چار پانچ سال کے بعد پی آر بھی مل جاتا ہے پی آر زندگی بھر کے لئے ہوتا ہے ۔ اس کے بعد بندہ وہاں پَکّا ہو جاتا ہے۔
@azamalikkhan Жыл бұрын
@@adeelhassan سنگاپور میں پاکستانیوں کے لئے ورک پرمٹ جو لیبر کلاس کے لئے ہوتا ہے کی اجازت نہیں ہے ویسے بھی ورک پرمٹ پر آنے والوں کی مقامی لڑکیوں سے شادی پر بھی پابندی ہے۔ یادرہے کہ اگر کسی نے یہاں کے شھری سے شادی کی ہے تو زندگی آسان ہے کہ اگر اسے پرمننٹ ریسیسڈنس نہ بھی ملے تب بھی اس کی شوہر و بیوی کی شھریت کی وجہ سے فیملی کو سہولت مل رہی ہوتی ہے۔ لیکن اگر کوئی فیملی سمیت باہر سے آیا ہے اس بیچارے کی زندگی کُتے والی ہوتی ہے۔ بہت سے مناسب تنخواہ والے افراد بھی کر بچوں کے اسکول کے لئے فیملی پاکستان بھیجنے پر مجبور ہو جاتے ہیں ۔ لیکن اب وہاں کی پاکستانی فیملیاں بھی بڑھ رہی ہیں اور اب زیادہ تر آپس میں وہاں ہی رشتے مل جاتے ہیں۔ پھر بھی پاکستان آکر شادی کرنے کا رجحان باقی ہے، ایک بچی کراچی سے ہمارے دوست کے گھر مہمان آئی ہوتی تھی وہاں پر سنگاپور کی پاکستانی فیملی میں اس کا رشتہ ہو گیا۔۔ اب اسے پی آر بھی مل گیا اور اس کے بچے شوہر کی وجہ سے پیدائشی سنگاپور کے شھری ہیں۔ اسی طرح دو اور لوگوں کو جانتا ہوں ان کی بیویاں سنگاپور کی شھری ہیں ۔ آپس کی بات ہے کہ سنگاپور کے پاکستانی افراد کی خواہش ہوتی ہے کہ ان کے بچوں کی شادی پاکستان میں ہو۔۔۔ آئندہ ماہ میرے ایک دوست کے بچے کی بارات کراچی آرہی ہے۔ اور حال ہی میں دوسرے دوست کی بچی کی منگنی بھی کراچی میں ہوئی ہے۔ ایس پاس ۔۔اور ایمپلائمنٹ پاس دوسرا ان دونوں پاسز کچھ عرصے کے بعد یہ پرمننٹ ریسیسڈنس کے لیے اپلائی کیا جاسکتا ہے۔ (لیکن اب پاکستانیوں کو پرمننٹ ریسیڈنس انتۂائی مشکل سے ملتا ہے، ایک زمانے میں آسانی سے مل جاتا تھا)۔ ایس پاس بھی کوالیفائیڈ پروفیشنل عموما انجینئر ، اکاونٹنگ، بینکرز کو ملتا ہے۔ جبکہ ایمپلائمنٹ پاس کی تو شرط ہی کم از کم 6000 ڈالر (آج کل کی پاکستانی بارہ لاکھ روپے) والے کو ملتا ہے۔ خیر سنگاپور میں 6000 ڈالر اتنی زیادہ نہیں ہے۔ بلکہ غیر ملکی شخص فیملی کے ساتھ اتنے میں گذارا کرنا مشکل ہوتا ہے۔اکیلا بندہ یا صرف میاں بیوی ممکن ہے گذار کرلیں ۔ ویسے سنگاپور میں جاکر نوکری تلاش کرنا 99 فیصد ناممکن ہے ۔ اس کی بہ نسبت اگر کوئی پاکستان میں یا کسی اور ملک دوبئی / سعودی عرب میں کسی بین الاقومی کمپنی میں کام کرتا ہے، تو اپنی اچھی کارکردگی کے ساتھ تھوڑا نام بنا کر ساتھ میں اپنی ہی کمپنی کی دوسرے ملکوں کی برانچ میں تعلقات بنا کر باآسانی راستے نکالے جاسکتے ہیں۔اس صورت میں اگر آپ کی کارکردگی اچھی ہوتی ہے اور وہ آپ کو پسند کرتے ہیں تو آپ صرف اشارہ کردیں کہ جب بھی کوئی مناسب جگہ ہو وہ آپ کا ٹرانسفر کردیے میرے ایک شناسا نے یہئ کیا وہ ایک امریکی کمپنی کے کراچی کے دفتر میں کام کرتے تھے اور ان کا ریجنل دفتر سنگاپور سے روزمرہ کام تھا اس لئے کارکردگی بھی اچھی تھی۔۔ انہوں نے اشارہ کیا کہ انہیں سنگاپور آنا ہے۔ اس کے بعد مناسب جگہ تلاش کرنے میں ایک دیڑھ سال لگا ۔۔ اب وہ وہاں پر بہت اچھی پوزیشن پر کام کررہے ہیں۔
@shahzadhussain3021 Жыл бұрын
Bhi ap kaha se hotel booking kaha se karta hai fight kaha se booking karta cheep ticket?
@adeelhassan Жыл бұрын
So many websites, you can book from agoda, booking com, Expedia etc. For Ticketing you can use google flights.
@abctechnews1170 Жыл бұрын
Hotel booking paid hone chaheya
@adeelhassan Жыл бұрын
Yes try to confirm everything before your travel.
@userzafar Жыл бұрын
AOA, bhi g kia hal hy
@adeelhassan Жыл бұрын
Wa Alaikum Asslam
@AliHamza-ip4re Жыл бұрын
Hlw
@aliqasimgujral2807 Жыл бұрын
😢
@MuhammadSaleem-ht8qh2 ай бұрын
Sab Guht ha very easy ha
@travellingjugaad7911 Жыл бұрын
Riswat lety Hai Pakistan wale Sada Banda dekh K tang karty Hai agla phir paise de dety Hai
@adeelhassan Жыл бұрын
Have you experienced??
@travellingjugaad7911 Жыл бұрын
@@adeelhassan yes exit stamp K Foran baad Jo Banda hota wo
@allthingsentertainment2223 Жыл бұрын
Bhai ap se bat karna chahta hoo please contact number de de