❤❤ سبحان اللہ ماشااللہ ❤❤ یا اللہ حضور ہیر مہر علی شاہ کی شان درجات بلند فرما ۔اور اعظم چشتی کی شان بلند فرما اور اسکی مغفرت فرما
@qamarzaman52042 жыл бұрын
ماشاءالله سبحان الله الله اكبر ولله الحمد بےشک مدحت رسول الله صلى الله عليه وسلم پر کسی کو بالکل عبور حاصل نہیں مگر پیر مہر علی شاہ رحمت اللہ علیہ نے جس عظیم کلام میں اپنے دل کی کیفیت بیان کی اس کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے اور عاشق رسول الله صلى الله عليه وسلم جناب محمد اعظم چشتی رحمت اللہ علیہ نے جس ذوق اور دل سوزی سرمستی و رعنائی سے اس پیارے کلام کو اپنی صوت میں ڈھال کر مسلمانوں کے دلوں کی تسکین کے لئے ہمیشہ کے لئے امر کیا ہے تعریف کی حدود میں نہیں آتا اور جب سے میں نے شعور پایا ریڈیو پاکستان کے ہر مرکز سے یہ کلام سنتا رہا ہوں اور روح کو عجیب سی راحت میسر آتی رہی ہے البتہ اب نہ وقت رہا اور نہ ہی ریڈیو پاکستان سے ایسے لوگ نشریاتی ادارے کی زینت بن رہے ہیں اور نہ ہی ہم ایسے کلام سننے کو ایسی ایمانی کیفیت رکھتے ہیں
@hafizatif59479 ай бұрын
ماشاءاللہ جزاك الله
@naveediqbal28069 ай бұрын
GggggY
@mohammedjabbar93128 ай бұрын
ھمیشہ کے لیئے " امر " کیا ھے۔ مذکورہ جملہ کے درمیان " امر " لفظ' کاکے متبادل ھیں۔ زندہ جاوید یا جاویداں ' دونوں الفاظ میں سے کسی کو بھی استعمال کیاجا سکتا ھے۔ مخفی مبادی کہ یہ تنقید نہیں ھے' صرف اور صرف ادبی نقطہ نظر سے مشورہ ھے۔ پھر بھی معذرت خواہ ھوں۔
@najambutt9392 ай бұрын
7.5 what O7 are 77.5 from unauthorised ⁷7.5 and intended 74EE77 to 7.5 74EE77 7.5 for the above one and add 😮it transferred into my particular room in April to eat my B.G for 777 2:40 in I 7.5 74EE77 74EE77 for 7⁶⁶666666666667776⁷7.5 in April for 7.5 to 7.5 in 7.5 7.5 for 74EE77 7.5 788😅😅😅😅😅😅i66666⁶7⁶7666⁶7.5 7.5 for the above one 7.5 and 7.5 and and 74EE77 for Tax 74EE77 in 7.5 7.5 for for operational 7.5 to eat in April or otherwise 7⁷7.5 74EE77 for operational ⁷74EE77 74EE77 in April 774EE77 so that 7.5 766677777il😅😅😅😅and l😅login 888😅😅😅, The addressee only 😮or otherwise may be done 74EE77 74EE77 in April 7.5 and intended only only a 66⁶74EE77 66⁶6666⁶D160 66666⁶666⁶⁶7.5 7.5 4:24 😅u77😅7?74EE77 for i 4:27 4:27 8 4:28 for the 4:28 in 😅😅on training . the addressee of course mirage been checked for you if if to to it was good but they didn't didn't it is is for the above above and 8th June 74EE77 but 788888k😅have a / 5:00 pk pk in 😅opening 5:01 up 5:01 Sports 77 5:02 😅8888😅8 5:03 😅8i😅8i8😅😅 5:05 8 5:06 5:0680s i😅8 5:06 80s 😅78 5:07 5:07 for for the above and add a Sports code and add to your account number to eat with you if agreed to kiss the above so that you very careful 😅😅😅you if you want 7.5 or 😮otherwise 😅 5:54 in 7 5:55 5:55 77 5:55 5:56
@mohammedjabbar9312Ай бұрын
"امر " ھندی لفظ ھے' اس کا اردو میں متبادل لفظ ھے یعنی " ژندہ جاوید " یا جاویدان بھی ھو سکتا ھے۔
@mohammedjabbar931217 күн бұрын
اواز خزانہ سے پیش کی جانے والی " حمد باری تعالی اور " نعت شریف " ناچیز کی یادوں کے جھروکے سے مربوط ھیں۔ سبحان اللہ۔ سبحان اللہ۔ سبحان اللہ۔ ماشاء اللہ۔ ماشاء اللہ۔ ماشاء اللہ۔
@ghazalajaved79175 күн бұрын
اباجی کا ریڈیو اور یہ نعت سبحان اللہ ❤
@SuperMrMansoor Жыл бұрын
I was a kid about 4-5 years old, my dad used to play this naat often but I never really understood its meanings, though I did pray naats myself when i grew up. But referring to this particular naat by Azam Chishti sahb, about 35 years later now when this kalaam has completey penetrated my heart in reality, I couldn't find peace listening to this naat in anyone else's voice except Azam Chishti sahb. Not sure if I'm missing the time I spent with my dad or its really his voice which has created an aroma of out of the world experience while praying this Naat. A True Master Piece. Thank you for sharing.
@radiopakistanofficialawazkhaza Жыл бұрын
اللہ تعالیٰ آپ کے والد مرحوم کے درجات بلند فرمائے شکریہ
@iftikharhussain5315 Жыл бұрын
AMEEN
@asifgulzar1697 Жыл бұрын
i love u
@adiltamuri61312 ай бұрын
🇨🇦🇵🇰.MASHAH ALLAH..
@zafarullah668 Жыл бұрын
جب شاعر بھی عاشق رسول اور اواز بھی چشتی صاحب کا سبحان الله سبحان الله
@safdarhussain58383 жыл бұрын
لا جواب کلام اور پر سوز آواز سبحان اللہ سبحان اللہ اعظم چشتی صاحب اللہ آپ کو جنت الفردوس میں جگہ دے آمین یا رب العالمین
@NaatValley2 жыл бұрын
kzbin.info/www/bejne/l6jZpqCYfM6Bqa8
@takallumurdu5023 Жыл бұрын
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم ❤❤❤❤❤ کیا کلام ھے سید بادشاہ کا۔
@KBB19 Жыл бұрын
آواز بہت خوب صورت، بارعب اور لہجہ پر اثر! کیا بات ہے
@FaisalKhan-hc7tn Жыл бұрын
پیر مہر علی شاہ صاحب نے کمال نعت شریف لکھی اور اعظم چشتی صاحب نے کمال پڑھی۔۔۔دونوں حضرات پر اللّٰہ عزوجل اپنے حبیب صلی اللّٰہُ علیہ وسلم کے صدقے خاص فضل و کرم فرماۓ۔ آمین۔
@haroonelahi87974 жыл бұрын
Salam ha Peer Mehar Ali Shah ko or un k ishq e Rasool (S.A.W) ko. Or kya khobsort andaz ma pra ha Azam Chishti Sahab ne. Kya Nageeny log thy. Aj tk is naat ko koi itni khobsorti se ni pr ska. SubhanAllah SubhanAllah
@azeemrazaawan37444 жыл бұрын
Rawalpindi k 1 naat khwan sb hain Saen Shifaet Ali Qadri sb wo b isi andaz mai aur buhat umda parhtey hain
@NaatValley2 жыл бұрын
kzbin.info/www/bejne/l6jZpqCYfM6Bqa8
@zf7123 Жыл бұрын
@@azeemrazaawan3744 g! Ap0 by hu ede de SE
@msharif648 Жыл бұрын
Subhanallah kesa kalam aur awaz hai...Mujhe Mohammad Azam Chishti ki awaz se Ishq hai. Koi undaza nahin kar sakta.......
@hasibullahmirzahabibullah Жыл бұрын
بیشک۔
@faizahmad48992 жыл бұрын
سبحان اللہ ماشااللہ بہت ہی خوبصورت کلام ہے جزاک اللہ
@faisalamin6414 Жыл бұрын
Mainy apni life me in aysa por skoon kalam nhi suna mashaAllaha subhanAllaha
@khushimuhammad774 ай бұрын
لوں لوں میں اثر کرنے والی نعت رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ، پیر صاحب کا کلام بے مثال ہے ، چشتی صاحب کی پیاری آواز ، سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ ۔۔۔۔۔
@MuhammadKashifIkramАй бұрын
ایمان تازہ کرنے والے پنجابی نعت۔ اللہ پاک شاعر، نعت خوان اور سامعین سب کے درجات بلند کرے
@Umer4513 жыл бұрын
سبحان اللہ ۔۔۔۔ سبحان اللہ ۔۔۔۔۔ سبحان اللہ اعظم چشتیؒ نے شاید ہی کوئی اور کلام اس سوز و گداز کے ساتھ پڑھا ہو۔ اعلیٰ حضرت پیر سید مہر علی شاہؒ کے اس شہر آفاق کلام کو پڑھنے کی سعادت سینکڑوں نعت خوانوں نے حاصل کی لیکن حضرت اعظم چشتی کا پڑھا ہوا سر فہرست ہے۔ محفوظ کرکے نشر کرنے والوں کو اللہ تعالیٰ دارین کی سعادتیں نصیب فرمائے
@NaatValley2 жыл бұрын
kzbin.info/www/bejne/l6jZpqCYfM6Bqa8
@muhammadsalim86484 ай бұрын
Aameen
@mohammedjabbar93122 ай бұрын
امی۔ ثمہ امین۔
@mohammedjabbar93122 ай бұрын
آمین۔ ثمہ آمین۔
@jawad6010 күн бұрын
سبحان اللہ ۔۔۔۔۔پیر صاحب مہر علی شاہ رح
@mohammedjabbar93128 ай бұрын
یوسف زئی صاحب آپ نے بجا فرمایا۔ ماضی میں نعت شریف سن سن کر سچی عقیدت کا اظہار کیا کرتے تھے اور حقیقی طور پر " وجد " آجایا کرتے تھے اور پورے احترام اور باوضو نعت شریف سنا کرتے تھے۔
@faizrasool8162 Жыл бұрын
سبحان اللہ سبحان اللہ جزاک اللہ خیرا
@abdulrajput60802 жыл бұрын
الھم صل علی سیدنا حبیبہ محمد و علی آلہ واصحابہ وبارک وسلم تسلیما کثیرا کثیرا 💓💓💓🙏
@NaatValley2 жыл бұрын
kzbin.info/www/bejne/l6jZpqCYfM6Bqa8
@arslankiyani9212 Жыл бұрын
پر سکون آواز ادب کے سانچے میں ڈھلی آواز سبحان الله
@anjumafshan5268 Жыл бұрын
ماشاءاللہ پنجابی کی شاہکار نعت شریف
@gamuhammad11792 жыл бұрын
ماشاءاللہ سبحان اللہ۔ اللہ جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین ثماء امین
@muhammadamirmuhammadamir18392 жыл бұрын
Subhanallah kesa kalam aur awaz hai.... Is jesa naat khwan koi nahin hai..please aur bhi old naats upload karein mohammad Azam Chishti ki awaz main.Thanks......
@muhammadzubair53913 жыл бұрын
Kia soz o gudaz h kia awaz h or kia ishq o masti me parhi ye naat. Allah e dy ga iska ajar.. In shaa ALLAH
@NaatValley2 жыл бұрын
kzbin.info/www/bejne/l6jZpqCYfM6Bqa8
@mohammedjabbar9312Ай бұрын
حب رسول صلی اللہ علیہ وسلم میں ڈوب کر پیر مہر علی شاہ علیہ رحمہ کے کلام کو اپنی دلسوز صوت میں ڈھال کر پیش فرمایا اور سامعین اور ناظرین کے قلوب منور کرکے نعت خوانی اور خود کو ژندہ جاوید کردیا۔ سبحان اللہ' سبحان اللہ۔ ماشاء اللہ' ماشاء اللہ۔
@chaudhryjd9230 Жыл бұрын
What a beauty of words and phrases! Indescribable. لکھنے والے کتنے عظیم جزبات کے حامل تھے، کتنی عقیدت سے اس نعت کو گایا گیا ، اور ریڈیو پاکستان نے کیسے اس کو حسن بخشا۔
@aksharik9255 Жыл бұрын
گایا نہی ھے بلکہ پڑھا ھے
@qasirkhan62075 жыл бұрын
subhan Allah Masha Allah jazak Allah Radio pakistan Official Awaz ka Khazana
@NaatValley2 жыл бұрын
kzbin.info/www/bejne/l6jZpqCYfM6Bqa8
@yousafzaiaa7453 Жыл бұрын
اس دور کی یادگار جب نعت گوئی اور نعت خوانی پیسے کمانے کے لیے نہیں ہوتی تھی، جب نعتوں خوانوں پر کرنسی نوت نہیں، دل اور عقیدتیں نچھاور کی جاتی تھیں۔
@RaufButt-ln3fg Жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب جناب صبح صبح ایمان تازہ ھو گیا ھے خدا آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین مننجاب عبدالروف بٹ اسلام آباد خدا حافظ
@INDEPENDENTPRESS1 Жыл бұрын
معروف ثناء خواں رسول جناب محمد اعظم چشتی رحمتہ اللہ علیہ جیسے لوگ ہمارے اثاثہ تھے۔۔۔۔
@yousafzaiaa7453 Жыл бұрын
Radio Pakistan has a voice treasure cannot be found elsewhere. Thank You Radio Pakistan for preserving this treasure!
Subhan Allah mashallah wah kya shan hai mery aaqa ki js ny bi mohabbat se apki naut shreef likhi ar js ny bi parhi wo dunya akhirat me kamyab hvy ar aashiq rasool ke nam se pokary gay
@jamshaidkamboh12019 ай бұрын
❤❤❤سبحان اللہ ❤❤❤ نعت وی اخیر تے پڑھنت وی اخیر...
@chsanaullahrajpoot7613 Жыл бұрын
سبحان اللّٰہ وبحمدہ سبحان اللّٰہ العظیم
@mohammedjabbar93127 ай бұрын
Baraah E Karam koi Saheb Is Naat E Shareef ko Mukammil taour par Tahreer Farmaaein.
SUBHAN ALLAH. ALLAH RAB UL IZAT.CHISHTI sb key darjaat buland farmain Ameen sum Ameen
@mohammedjabbar93127 ай бұрын
سبحان اللہ' سبحان اللہ۔ ماشاء اللہ' ماشاء اللہ۔ بیحد عقیدت سے پڑھی گئی نعت شریف۔
@SkillswithJawahir2 жыл бұрын
عظیم خزانہ ہاتھ لگا ۔ ما شا اللہ
@mohammedjabbar93126 ай бұрын
سبحان اللہ۔ سبحان اللہ ۔ سبحان اللہ۔ روزآنہ بار بار دننے کے باوجود اطمینان قلب نہیں ھوتا۔ محترم کی آواز درد انگیز ھے اور آواز میں بڑا ھی سوز ھے۔ تقریبا ( 25 ) منٹ کی نعت شریف ھے۔
@4x4xfaz24 жыл бұрын
اللهم صل وسلم وبارك على سيدنا وشفيعنا ومولانا محمد وعلى آله وصحبه اجمعين
آج کل کے نعت خواں حضرات کو قبلہ محمد اعظم چشتی صاحب سے سیکھنے کی ضرورت ہے۔ بہترین انداز اور ادائیگی ماشاءاللّٰہ ❤ اللّٰہ قبول فرمائے آمین
@aminahsehar9043 Жыл бұрын
اللّٰہ پاک جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرماۓ۔آمین
@shakeelawanshakeelawan91102 жыл бұрын
Ma sha Allah Allah apki qabr py karoro rehmat kary ameen
@BilalAhmed-hz4qd3 жыл бұрын
آپ والہﷺ کا ذکرِ اطہر شروع جب ہوا، میرے الفاظ بھی باوضو ہوگئے __ تتلیاں، پھول، جگنو، ہوا، روشنی، سب کے سب شامل گفتگو ہوگئے __ ❤️ اللهم صل على سيدنا محمد النبي الأمي وعلى آلہ وازواجہ واھل بیتہ واصحٰبہ وبارك وسلم اللھم ربّنا آمین 💕💕 Bilal Ahmed
@NaatValley2 жыл бұрын
kzbin.info/www/bejne/l6jZpqCYfM6Bqa8
@ayeshaarif56713 жыл бұрын
Allah Allah ....... ❤️❤️❤️ ABI tk Dil ki soooz dyn wali awaz .... Ta-daair iss awaz Ka asar rehta Abi b. Allah Pak chishti Saab ko jannat main Aala sy Aala muqaaam aata farmaye .... Ameen
@NaatValley2 жыл бұрын
kzbin.info/www/bejne/l6jZpqCYfM6Bqa8
@saeedahmed418 Жыл бұрын
اللہم صل علی محمد و علی آل محمد و بارک وسلم 🌹❤️
@mahrukhhafeez8525 Жыл бұрын
Zberdast I m belong to radio Pakistan Multan Great radio
@faizqari5 жыл бұрын
اگر یوں کہا جائے کہ حضور پیر سید مہر علیشاہ رح نے یہ نعت لکھ کر" نعت گوئی" کا حق ادا کر دیا ھے اور حسان پاکستان محمد اعظم چشتی رح نے اپنے سوز و گداز سے معطر لہجہ میں نعت پڑھ کر " نعت خوانی" کا حق ادا کر دیا ھے تو بے جا نہ ھو گا۔ ھم سب شکر گزار ہیں عالی مرتبت جناب محمد نور اللہ صاحب اور آپکی پوری ٹیم کے جنوں کے طفیل یہ خوبصورت کلام سننے کو ملا۔ ریڈیو پاکستان آواز خزانہ کا یہ قابل قدر اقدام ھے جس کی جتنی بھی تحسیں کی جائے کم ہے ۔
@ImranKhan-k6q8o4 жыл бұрын
بھائی جان 'نعت گوئی' اور 'نعت خوانی' کا حق کوئی بھی نہیں اداکرسکتا. مولاناجامی رح اور مولانارومی جیسے بھی روتےتڑپتےاللہ کو پیارےہوگئے مگر اتنےعظیم عاشقِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہوتےہوئےبھی وہ سب یہی فرماتےرہےکہ "لایمکن الثناءکماکان حقہ"
@muhammadamirmuhammadamir18393 жыл бұрын
@@ImranKhan-k6q8o masha allah azeem kalam azeem naat go.
الصلاۃ والسلام علیک یارسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم تسلیما ❤️
@mohammedjabbar9312Ай бұрын
روزانہ بار بار سننے کے باوجود اطمینان قلب حاصل نہیں ھوتا۔
@tariqmehmoodkhokhar Жыл бұрын
MashaAllah jee SubhanAllah . JazakAllah and Allah Pak Magfrat kray.Ameen. Excellent Work in Naat Sharif.Kamal Kamal Jee Azam Sb Sada Geo ❤❤❤😂❤❤
@muhammadali1407 Жыл бұрын
پیر مہر علی شاہ صاحب شمس العارفین خواجہ شمس الدین سیالوی رحمت اللہ علیہ کو بہت پیارے لگتے تھے پیر مہرعلی شاہ صاحب انہی کے مرید اور خلیفہ ہیں❤❤❤❤
@gamingfootball2649 Жыл бұрын
All credit to peer saab the way they right the klaam
@zahidtufail10877 ай бұрын
Right? Write
@viewsnews74295 күн бұрын
Write
@HASnainAliHaiDer Жыл бұрын
no words 😮 MashaAllah MashaAllah ❤
@HASnainAliHaiDer11 ай бұрын
Khubsoort kalam or behtreen andaz me parha h azam sabb ny❤❤ Masha Allah ❤
@MuhammedAnwar-i1n22 күн бұрын
Very good . Kalam khoobsurat . Awaz.. Jazakallah mashaallah subhanallah
@qadriturtoosi7863 жыл бұрын
KOi virliya moti la turyya 😔wah sarkar maher Ali 🙏
@NaatValley2 жыл бұрын
kzbin.info/www/bejne/l6jZpqCYfM6Bqa8
@abdussalamraza6646 Жыл бұрын
کاش اس عظیم نعت خوان کو سامنے بیٹھ کر سنا ہوتا اب یہ انداز نہیں ملتا اگر کوئی نعت ایسا پڑھے بھی تو ساؤنڈ کی شور بہت زیادہ ہوتا ہے
@abdussalamraza6646 Жыл бұрын
ہاں اب انکا پوتا غلام فرید چشتی اسطرح پڑھتا ہے
@NoorAhmed-y7q2c3 күн бұрын
Masha Allah
@shahidchandwani25735 ай бұрын
ماشا اللہ ماشا اللہ بہت پیارا کلام پڑھا بھی بہت پیارا ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@MuhammadIlyas-qr5ut3 ай бұрын
What a beautiful Naat sharif in soulful voice of Azam Chastity .
@MuhammadNawaz-qg1iq2 жыл бұрын
MaSha ALLAH JaZaak ALLAH
@ranaiqbalakbar40053 ай бұрын
My heart started reciting.SubhanAllah
@GhulamRasool-v1t2 күн бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@SobiaAamerАй бұрын
SubhanAllah ❤Mashallah ❤❤❤
@rawajfabricsfaisalabadwhol6347 Жыл бұрын
Thank u for this chennal
@radiopakistanofficialawazkhaza Жыл бұрын
ممنونم
@asifbhatti-po2pv Жыл бұрын
Muhammad saww Muhammad Saww Muhammad Saww
@noorscreativetouch78362 жыл бұрын
Subhan Allah Ma shah Allah
@merajahmed3772 Жыл бұрын
Saubhanallah... mashallah.❤❤
@masoodjaved3991 Жыл бұрын
❤masha Allah, Subhan Allah, Bohat khoob
@Bilal786-y6l22 күн бұрын
اسلام علیکم ماشااللہ یا اللہ یا رب المین یا رحمان یا رحیم حضرت یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آ لہ وسلم یا حضرت علی علیہ السلام زندہ آ باد یاحسین علی زندہ آباد حق نصیر یا نصیر الدین شاہ گیلانی صاحب
@amjadzaman3112 Жыл бұрын
SUBHAN ALLAH MA SHA ALLAH G. QIBLA OLD VERSON ASMA UL HUSNA TV PR LAGTA THA SEND KIJIAY
@wasifsami8920Ай бұрын
سبحان اللہ ۔۔۔ اعظم چشتی مرحوم کی آواز میں یہ نعت روزانہ صبح ریڈیو پاکستان لاھور سے نشر ھوتی تھی ۔۔ ریڈیو تقریباً ھر گھر میں موجود تھا ۔۔ صبح صبح قرآن مجید کے تلاوت و ترجمہ کے بعد یہ نعت اکٹر پیش کی جاتی تھی ۔۔ میرے والد مرحوم کے پسندیدہ نعت خوانوں میں اعظم چشتی بھی شامل تھے ۔۔ اج یہ نعت سن کر بچپن میں صبح سکول کی تیاری کا زمانہ یاد اگیا ھے ۔۔۔ 🎉🎉🎉🎉
@khizarhayat4975 Жыл бұрын
JazakAllah excellent this Naat sharif lesson for today Naat khawan
@radiopakistanofficialawazkhaza Жыл бұрын
بے شک
@falakshairfalakshair407810 ай бұрын
❤❤❤❤❤❤❤
@mohammedjabbar93123 ай бұрын
اس درد انگیز نعت شریف کا کوئی صاحب اردو ترجمہ کمینٹ کرکے ارسال فرمائیں تو کار ثواب ھوگا۔
@abidbaya1989 Жыл бұрын
JAZAKALLAHU KHAIR AAMEEN AAMEEN AAMEEN
@invinciblecrackers Жыл бұрын
ماشاءاللہ سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم
@maqboolbhambhro Жыл бұрын
سبحان اللہ ماشاءاللہ
@macm7861 Жыл бұрын
SubhanAllah... MaShaAllah.❤❤
@samaralipapa30782 жыл бұрын
ماشاءاللہ
@Jevainali Жыл бұрын
Mri Maa Baap Ap py Qurban Ya Rasullah
@sahrishsalman1316 Жыл бұрын
SubanAllah 💜 MashAllah 💚 jazakallah 🧡
@zahedanaseer96292 жыл бұрын
Mashallah boht khoob Punjabi Kalam hai
@NaatValley2 жыл бұрын
kzbin.info/www/bejne/l6jZpqCYfM6Bqa8
@HassanAli-sy5rk Жыл бұрын
ماشاءاللہ ❤
@qasirkhan62075 жыл бұрын
Jis waqt wo jalwa numaan hon ge Radio Pakistan Official Awaz khazana plz ye naat b load kar dain