Рет қаралды 3,452
#Ghazal #Zahid_Azmi #Nishat_E_Gham
#Oomerabad #غزل
Ghazal By: Habeer Ur Rahman Zahid Azmi Oomeri
غزل
از: مولانا حبیب الرحمن زاہد ؔ اعظمی عمری رحمہ اللہ
تمہیں کیابتاؤں میں کون ہوں، مجھے خود بھی اس کی خبر نہیں
مجھے میرا رازبتا جو دے، اسی راز داں کی تلاش ہے
مجھے غم ہی راس آگیا، تو خوشی سے مجھ کو غرض ہوکیا
مجھے اب گلوں کی ہے آرزو، نہ تو گلستاں کی تلاش ہے
یہ غریب زاہدؔ بے وطن، کوئی بزم اس کی نہ انجمن
اسے منزلوں کی ہے جستجو، نہ تو کارواں کی تلاش ہے
(شعری مجموعہ …………نشاطِ غم……صفحہ نمبر:39…… غزل نمبر:21
ناشر: تحقیقات اسلامی،جامعہ دارالسلام عمرآباد،تمل ناڈو…… سن اشاعت:مئی2018
پیش کش: شیخ اسماعیل افضل حیدرآبادی سید ظہیر دانش عمری کڈپہ
آواز: حافظ عبید الرحمن ورنگل ۔۔ متعلم جامعہ دارالسلام عمرآباد