FRI 13012012 Nabi aur Rasool main Farq - Sajda Sahaw - RasoolALLAH S.A.W. ka Bhoolna - maulana ishaq
Пікірлер: 15
@MaulaHussainA.Smyheart3 жыл бұрын
الله تعالٰی مولانا کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین ۔
@ankitsingh-lr7xy3 жыл бұрын
जजाकल्लाह खैर
@azeemiqbal23803 жыл бұрын
Jazak Allah khair
@ghulammustafa-rj3hn3 жыл бұрын
MashaAllah
@irfanirshad24293 жыл бұрын
MashaAllah maulana sb k hath b bary thy. Allah Pak maulana sb ko jannat ul firdos mein aaia muqam ata farmaye or jannat mein hmein b on k sath Nabi SAW ka sath naseeb kry. love U baba g.
@MiaoCarrollall3 жыл бұрын
Maa Sha Allah, Subhan Allah. Jazak Allah Khair for sharing this video brother,
@MaulaHussainA.Smyheart3 жыл бұрын
کس قدر خوبصورتی سے عام سادہ الفاظ میں توحید بیان فرما دی ۔ توحید پر جان قربان۔
@tafreekladh3 жыл бұрын
masha allah, I've been comprehending upon this matter for so long, that how did actually the idol worship start, jazak allah khair, aaj tasalli baksh jawaab mil gaya, allah molana ko jannat mei bulandh darajaat ataa farmaye
@naseemriaz97013 жыл бұрын
0
@INNOCENTPERSON3 жыл бұрын
ADMIN BROTHER THIS IS BEAUTIFUL AND MA SHA ALLAH WELL DONE BROTHER PLEASE CONTINUE THIS GOOD WORK TO ALL THE VIDEOS OF MAULANA ISHAQ ( R.A). JAZAKALLAH
@mohammadabdullahproduction21752 жыл бұрын
46:22 پہلی سطر میں آپ نے لکھا نوسیری جبکہ میری معلومات کے مطابق یہ نوصیری ہے
@mohammadabdullahproduction21752 жыл бұрын
44:28 آخری سطر میں لکھا عمران بن حسین جبکہ میری معلومات کے مطابق یہ عمران بن حُصین ہے
@little_laughs_family2 жыл бұрын
بریلوی بھی رسول اللہ کو جب عالم غیب کہتے ہیں تو اس کا مطلب یہی ہے کہ جب اللہ چاہتا ہے تو آپ کو علم عطا ہوجاتا ہے۔ ورنہ اللہ نہ چاہے تو کچھ نہیں پتا ہوتا۔ مخالفین کے نزدیک بالکل ہوتا بھی نہیں ہے اس لئے تو وہ لوگ ہر اس واقعے کو چھپاتے ہیں جس سے غاہب کی خبریں دینا ثابت ہوتا ہے۔
@usamanisar20623 жыл бұрын
السلام علیکم بھائی اردو ترجمے میں کچھ غلطیاں ہیں جیسے ذوالجدین نہیں بلکہ ذوالیدین کنان نہیں بلکہ کنعان مفوزہ نہیں بلکہ مفوضہ اداس نہیں بلکہ عداس باقی اللہ تعالی آپ کی کوشش قبول فرمائے میرے خیال میں کسی علمی ذوق رکھنے والے سے اس کی پروف ریڈنگ کروائی جانی چاہیے تاکہ مولانا کی علمی خدمات احسن طریقے سے امت تک پہنچ سکیں اور اگر یہ پرنٹنگ کی غلطی ہے تو بھی میں آپ سے احتیاط برتنے کی اپیل کرتا ہوں
@Sheikh-ul-IslamMaulanaIshaq3 жыл бұрын
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ آپ کی بات درست ہے لیکن گذارش یہ ہے کہ پروف ریڈنگ کے لیے وقت اور وسائل درکار ہیں...... فی سبیل اللہ کام کرنے والا مل بھی جائے تو ایک لیکچر پروف ریڈنگ میں کئی کئی دن لگ جائیں گے....وگرنہ پیسے دے کر کام کرانا پڑے گا.. اور وسائل نہیں ہیں ..... پھر بھی وقت درکار ہو گا.... ابھی تک تقریباً 400 لیکچر لکھے ہوئے پڑے ہیں بڑی مشکل سے Subtitle کا کام کیا جا رہا ہے پروف ریڈنگ کے چکر میں یہ منظر عام پر شاید ہی آئیں..... یہ چھوٹی موٹی غلطیاں عام قاری سمجھ سکتا ہے...... میری کوشش ہوتی ہے کہ کوئی بڑی گستاخی یا غلطی نہ ہو