سفیان بھائی زندہ باد بہت اچھے ریٹ دیے ہیں بھائی اپ نے ایسے ہی کام کرتے رہیں اللہ پاک اپ کو ہمیشہ خوش رکھے
@ZohaibKhanBalouch2 ай бұрын
Exactly 💯
@MuhammadWasif-t1lАй бұрын
Masha Allah good
@Muhammadramzan-s1z2 ай бұрын
good zunair bai
@ibrarali67912 ай бұрын
Good rate Zunair bai ❤❤❤
@ggffg32012 ай бұрын
Good
@PindLawaDiShanAwan2 ай бұрын
CHA CHA ASHRAF OR BAHI ZUNIR KO ALLAH PAK LAMBI UMAR DY.
@jahankhan4272 ай бұрын
jb aap schi bat krty hen to log bht khush hoty hen
@naqshband10862 ай бұрын
❤❤❤زنیر بھائی زندہ باد ❤❤❤کاکا جی گریٹ ❤❤❤چچا اشرف گجر صاحب گریٹ پرسنیلٹی ❤❤❤
@babargujjar19492 ай бұрын
Good work bahi
@Bilawal09Ай бұрын
Bohat zyada high right ha
@rajasamiullah54082 ай бұрын
Bai kimat sab ki bataya karyn cal py na kia karyn am video dykhny walon ko pata chal jay ga
@MirzaGustasab2 ай бұрын
❤ absolutely nice
@Bilawal09Ай бұрын
Mandi mien sasti han
@MIrfan-f7c2 ай бұрын
Mashallah zabrdast ❤❤❤
@Azharkhan-ro1vf2 ай бұрын
This ta pick best with price
@Bilawal09Ай бұрын
15 hzar mahngay ha
@AtifeAli-q2u2 ай бұрын
زنیر بھائی کیا حال ہے ٹھیک ہیں ماشاءاللہ یہ جو ابھی اپ نے کام شروع کیا ہے بہت اچھا شروع کیا ہے کیونکہ اپ اکثر جو بھی بکریاں دکھاتے ہیں وہ 80 فیصد لوگوں کی ارینج سے باہر ہوتی ہیں کیونکہ جو اج کل وقت چل رہا ہے ہر ادمی کی ارینج اتنی ہے بس اور وہ شوق والا سسٹم ختم ہو چکا ہے ماشاءاللہ جی بہت اچھا
@projecttitans2 ай бұрын
MashaAllah. btw ap apna jaz munafah komain or kitna profit hai no need to share.. InshaAllah will visit you guys for some stuff
@JKbirdhouse2 ай бұрын
Bhai agr ye bakrian lain katni kg dhood dy gi ??? Nasal kon c hai qad katni inch hoga ?? Me new hu mujy itna bakrion ka ni pata
@SahiwalGoatFarm12 ай бұрын
❤❤❤
@dogsinpindi73092 ай бұрын
Masha Allah munasib price hain apki insha Allah contact soon
@dogsinpindi73092 ай бұрын
Price b sath bta daita to Acha tha bari bakrion ki
@SahiwalGoatFarm12 ай бұрын
Very nice
@muzharali39042 ай бұрын
بھائی اگر آپ پنجابی میں بات کریں تو بہت اچھا لگیں گے۔
@umairsheikh28542 ай бұрын
bhai locatn kia apki?
@basharnazir16292 ай бұрын
online parcl ho jy ga bacha ?
@AliRaza-dm9bt2 ай бұрын
What happened to your camera change it bro
@jamshaidali89382 ай бұрын
بھائی شیرے کا ریٹ نہیں بتایا اس کا بھی ریٹ بتا دیں ؟
@bilalameendar37782 ай бұрын
Pasy ziyada mang rhy hain ap
@earnthroughanimals78582 ай бұрын
السلام علیکم بھائی کیسے ہیں اپ بھائی دیکھیں اپ مفت دینی سے تو رہے ہم لوگ میں نے ویڈیو میں بھی بتایا ہے کہ یہ ہمارا فائنل ریٹ ہے اس میں ہماری حلال روزی انکلوڈڈ ہے وہ ہم لوگ بڑی نہیں نکالتے ا اس میں شامل یہ ہوتا ہے کہ دیکھیں اپ منڈی سے جا کے جانور لیتے ہیں سیم اماؤنٹ میں لے لیتے ہیں سیم اماؤنٹ میں میں بات کر رہا ہوں اور ایٹ دی اینڈ اس میں کوئی فالٹ کوئی نکس نکل اتا ہے نا تو اپ کی وہ ساری اماؤنٹ زیرو ہو جاتی ہے تو یہاں ہم لوگ اپ کو اپنی مناسب مناسب کی میں بات کر رہا ہوں مناسب روزی لے کے اپ کو مناسب جانور دے رہے ہیں اس میں کوئی نقص عیب نکلتا ہے تو وہ ہمارا ہوتا ہے تو کائنڈلی چیزوں کو سمجھنے کی کوشش کیا کریں میرے خیال میں ذرا بھی ایکسپنسو جانور نہیں ہے جو سمجھتے ہیں وہ جانور ابھی تک لے بھی چکے ہیں
@epicplayz60912 ай бұрын
bai ap ki location kia ha ❤❤❤
@BilagBilag-b5k2 ай бұрын
Bhai Shara bachy ka rate kia ha
@MuhammadNasir-jj4pp2 ай бұрын
Zunair bhai rate sab ka video mein bata diya karein, call par bhi tu batana hi hai na agar yahi bata dein ge tu jisko samjh aye ga tu wo call kar le ga nahi tu chor de ga
@earnthroughanimals78582 ай бұрын
السلام علیکم بھائی بھائی بالکل اپ کی بات ٹھیک ہے اور ریٹ بتانے ویڈیو میں ہی تھے اور دو جانوروں کے بتائے کیونکہ وہ ہماری پرچیز تھی ہم نے ریٹ بتا دیا دوسروں کے اللہ کی ذات کو حاضر ناظر جان کے کہہ رہا ہوں ہمارے تب ذہن میں بھی نہیں تھا کہ ہم یار اس اماؤنٹ میں نکال دیں گے لیکن مقصد ان کا بھی یہی تھا کہ وہ مارکیٹ کریٹ ہی دیں گے کیونکہ جانور مارکیٹ والے ہیں صحیح ہے ایک جانور ہوتا ہے ایکسپشنل کہہ لیں اس کا اور ریٹ وہ شوقینی میں چلا جائے فارمر نہ لے وہ ایک الگ چیز ہے لیکن ان کا ال ریٹ ہوتا ہے لیکن ان کا تب ہمارے بھی ذہن میں نہیں تھا کہ یار اس ریٹ میں سیل کر دیں گے بہرحال اگلی دفعہ انشاءاللہ ویڈیو میں ہی ریٹ بتایا کریں گے
@jamshaidali89382 ай бұрын
ریٹ تو آپ نے صرف دو کا بتایا باقی جانوروں کا ریٹ تو آپ نے بتایا نہیں