اور یہ جو اپ ویڈیو سینڈ کر رہے ہیں یہ بہت بہترین کام ہے بھائی اللہ تعالی مجھے اور اپ کو دین کا کام کرنے کی توفیق دے اس پر قائم رکھے یہ بتا رہا تھا کہ اپ اس بیچ میں زیادہ نہ بولیں کہ چینل کو سبسکرائب کیجئے ایسا کیجئے ویسا کیجئے ٹھیک ہے بھائی امید ہے اپ سمجھ گئے ہوں گے
@ShadabKhan-zf2lzАй бұрын
میں امید کرتا ہوں کہ تین کمنٹس کر چکا ہوں اپ کو اپ انشاءاللہ اس بات پر عمل کریں گے ؟؟؟
@ShadabKhan-zf2lzАй бұрын
میسج میں لکھا ہوں کہ اپ کو ثواب ملے گا انشاء اللہ ؟؟؟
@ShadabKhan-zf2lzАй бұрын
اپ بہت زیادہ اس میں بولنے کی کوشش نہ کریں ڈاکٹر صاحب کو بتانے دیجئے اپ نیت کو خالص رکھیں اللہ رب العزت اپ کے نیت کو ٹھیک کرے اور میری نیت ٹھیک کرکے اور ہم سب کے اعمال کو قبول فرمائے ؟؟؟