اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین بہت اچھے ادکار تھے.
@SaeedAhmed-z2p8 ай бұрын
جنت الفردوس اعلیٰ مقام ھے۔ تیری ماں کا میکہ نئ کوئی بھی منہ بولا بھائی آکھیں بند کرکے گھس جاۓ گا گانڈو آدمی😊
@SaeedAhmed-z2p2 ай бұрын
@@mianyasir6318 قتل کرنے والا ہمیشہ جھنم میں رھے گا پھر چاہے کسی دوسرے کو قتل کیا یا خود کو قتل کیاہو (انہ لقول الفصل وما ھو باالھزل) ترجمہ، (یہ قرآن ایک فیصلہ ھے کوئ مزاق نہیں ھے)
@Shonikhan-gz4ufАй бұрын
یہ دنیا میں قران اور حدیث پڑھا کے گئے ہیں نہ دنیا میں انہوں نے بے حیائی پھیلائی ہیں انجام بھی تو دنیا ہی میں دیکھ لیا اللہ تعالی بچہ ہے ہر مسلمان کو چاہیے کہ اچھے کام کریں جس کا اخرت میں بھی فائدہ ہو
@hameednasirhameed56682 жыл бұрын
A great and legend actor may Allah grant him higest place in jinnah
@shuaib51 Жыл бұрын
Nice documentory bro, m from India 🇮🇳 and loved this video
@apr38077 ай бұрын
آپ بہت صحیح کام کررہے ہیں! ہمیں بے اینتہا خوشی ہوئ دیکھکر کہ کوئ اس ٹاپک پہ بھی کام کررہا ہے۔ اللّہ آپکو اپنے کام میں خوب ترقی دے آمین۔ ایکتو یہ یاد رکھیں کہ دنیا بھرکے کامیڈئین خودکشی کیطرف مائیل رہتے ہیں۔ شائید اسکا باعث انکی اندرونی تنہائ اور ناامیدی ہے جسکے سبب یہ سبکو خوش کرنیکی کوشش میں لگے رہتے ہیں شائید انکو کوئ شخص خوشی نہیں دیتا ہوگا! اللّہ تعالیٰ ننا کی مغفرت فرماۓ اور انکی دنیا بھر میں عزت و شہرت اچھے نام سے وابصطہ رکھے، آمین! 👌🤲💕
@talhasharif33253 жыл бұрын
نبیل بھائی آپکی بہت اچھی کاوش ھے جزاکم اللہ
@ATHARGAMING128 ай бұрын
Bhai sahib aap saheeh farma rahain hain NANNA waqee ek zinda dil AADMEE daiy Allah pak in ki maghfirat farmaeen AAmeen From kpk mardan
@rukhanakanwal15122 жыл бұрын
اللّه جنت الفردوس میں آعلیٰ مکام عطا فرمائے آمین🙏🙏🙏🕋🙏🙏🙏
@Irfanrajput-cmdr3 жыл бұрын
نشان عبرت سے کیا مراد ہے تمہاری ؟؟؟ سب نے مرنا ہے سب کا جلد یا بدیر نام تک ختم ہو جاتا ہے سوائے اللہ اور اسکے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے ۔
@faizfaiz23973 жыл бұрын
Inhon nay qaber k ander ja k dekha hai na sub ki qaberon main beri fazool hurkat hai aisay channels to ban ho janay chahiyan. Ibrat ka nishan
@kamrankhan-lj1ng6 ай бұрын
Bilkul theek farmaya ap ne.
@tariqchanner6433 ай бұрын
اللہ پاک ننھا صاحب کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے
@gyincsseyopn789043 жыл бұрын
Khawar nana is my favourite. معصوم انسان تھا۔
@hakeemilyassherazi36677 ай бұрын
ابے بھائی فیورٹ تو میرا بھی تھا یہ معصوم کہاں سے پھنسا رہا ہے تو ۔ معصوم صرف پیغمبر ہوتے ہیں ۔
@gyincsseyopn789047 ай бұрын
@@hakeemilyassherazi3667 bachy b masoom hooty سائیں
@hakeemilyassherazi36677 ай бұрын
@@gyincsseyopn78904 ارے بھیا بلکل ہوتے ہیں بچے معصوم ہی ہوتے ہیں شیر خوار بچے ، لیکن اس عمر کے فرد کو معصوم نہیں بولتے ، ہم سب لوگ خطا کار ہوتے ہیں اس لئے اتنے بڑے کو معصوم نہیں کہہ سکتے ۔
@kamrankhan-lj1ng6 ай бұрын
Masoom ka matlab hai cute, naive, manafqat aur dhoka bazi se pak.
@gyincsseyopn789046 ай бұрын
@@kamrankhan-lj1ng yes, khawar esa hee lgta tha
@amanabibi79033 жыл бұрын
کوئ فن کار ہو ادا کار اس دنیا تک ہے قبر کے اندر کوئ فن کام نہیں اتا وہاں منکر نکیرسب سے پہلے تین سوال کرتے ہیں 1 اللہ تبارک و تعالی کے بارے میں 2 دین کے بارے میں 3 پیغبر حضرت محمد مصطفی صل اللہ علیہ و الہ وسلم کےبارے میں
@manimoinuddin99177 ай бұрын
Allah Rehman hai Allah hamaray bhai Nanna key magfirat farmaday...Aaameeen
@fiazbukhari40872 ай бұрын
یہ جو فنکار لوگ ہیں یہ اپنی زندگی میں کئی لوگ نیک کام کرجاتے ہیں غریب غرباء لوگوں کی مدد کرتے رہتے ہیں جن کی وجہ سے اللہ پاک جو ستر ماوں سے زیادہ اپنی مخلوق سے پیار کرتا ہے وہ پاک ذات معاف کردیتی ہے اللہ پاک سے امید رکھیں ۔۔۔۔۔🙏🏼🕋🕌💙💚🤎
@riyanbinrajab Жыл бұрын
Aap bahut Acha kaam Kar rahe hain es ko kyun rock dia aise actor ,actresses ki qabar per jayien aur ham logon ko bhi dikha dain k wo kis haal main hain.Allah aap ko Khush rakhe....ye kaam jari rakhain
@Abbas001434 жыл бұрын
Boht Khoob Main Kal Hi Soch Raha Tha Nana Sahb Ka Aur Aaj Aap ne Video Upload Kar Di Thank u
@sajali38103 жыл бұрын
One of my favourite comedian 😢❤️
@shahidrasul95807 ай бұрын
سالا صاحب انکی بہت ھی زبردست فلم تھی
@ImranNazeer-op8tk7 ай бұрын
سر اپ کا بہت بہت شکریہ سر اپ نے کافی معلومات دی اور ہمیں بتایا بھی سر اپ کا بہت بہت شکریہ
@mahnoorsw0rld4823 жыл бұрын
حضّور صلّی اللّہ عَلیہ وآلہ وَسّلم سے ایک ہزار سال پیشتر یمن کا بادشاہ تُبّع خمیری تھا، ایک مرتبہ وہ اپنی سلطنت کے دورہ کو نکلا، بارہ ہزار عالم اور حکیم اور ایک لاکھ بتیس ہزار سوار، ایک لاکھ تیرہ ہزار پیادہ اپنے ہمراہ لئے ہوئے اس شان سے نکلا کہ جہاں بھی پہنچتا اس کی شان و شوکت شاہی دیکھ کر مخلوق خدا چاروں طرف نظارہ کو جمع ہو جاتی تھی ، یہ بادشاہ جب دورہ کرتا ہوا مکہ معظمہ پہنچا تو اہل مکہ سے کوئی اسے دیکھنے نہ آیا۔ بادشاہ حیران ہوا اور اپنے وزیر اعظم سے اس کی وجہ پوچھی تو اس نے بتایا کہ اس شہر میں ایک گھر ہے جسے بیت اللہ کہتے ہیں، اس کی اور اس کے خادموں کی جو یہاں کے باشندے ہیں تمام لوگ بے حد تعظیم کرتے ہیں اور جتنا آپ کا لشکر ہے اس سے کہیں زیادہ دور اور نزدیک کے لوگ اس گھر کی زیارت کو آتے ہیں اور یہاں کے باشندوں کی خدمت کر کے چلے جاتے ہیں، پھر آپ کا لشکر ان کے خیال میں کیوں آئے۔ یہ سن کر بادشاہ کو غصہ آیا اور قسم کھا کر کہنے لگا کہ میں اس گھر کو کھدوا دوں گا اور یہاں کے باشندوں کو قتل کروا دوں گا، یہ کہنا تھا کہ بادشاہ کے ناک منہ اور آنکھوں سے خون بہنا شروع ہو گیا اور ایسا بدبودار مادہ بہنے لگا کہ اس کے پاس بیٹھنے کی بھی طاقت نہ رہی اس مرض کا علاج کیا گیا مگر افاقہ نہ ہوا، شام کے وقت بادشاہ ہی علماء میں سے ایک عالم ربانی تشریف لائے اور نبض دیکھ کر فرمایا ، مرض آسمانی ہے اور علاج زمین کا ہو رہا ہے، اے بادشاہ! آپ نے اگر کوئی بری نیت کی ہے تو فوراً اس سے توبہ کریں، بادشاہ نے دل ہی دل میں بیت اللہ شریف اور خدام کعبہ کے متعلق اپنے ارادے سے توبہ کی ، توبہ کرتے ہی اس کا وہ خون اور مادہ بہنا بند ہو گیا، اور پھر صحت کی خوشی میں اس نے بیت اللہ شریف کو ریشمی غلاف چڑھایا اور شہر کے ہر باشندے کو سات سات اشرفی اور سات سات ریشمی جوڑے نذر کئے۔ پھر یہاں سے چل کر مدینہ منورہ پہنچا تو ہمراہ ہی علماء نے جو کتب سماویہ کے عالم تھے وہاں کی مٹی کو سونگھا اور کنکریوں کو دیکھا اور نبّی آخر الزمّاں صلّی اللہ علیہِ وآلہ وَسّلم کی ہجرت گاہ کی جو علامتیں انھوں نے پڑھی تھیں ، ان کے مطابق اس سر زمین کو پایا تو باہم عہد کر لیا کہ ہم یہاں ہی مر جائیں گے مگر اس سر زمین کو نہ چھوڑیں گے، اگر ہماری قسمت نے یاوری کی تو کبھی نہ کبھی جب نبّی آخر الزمّاں صلّی اللہ علیہ وآلہ وسّلم تشریف لائیں گے ہمیں بھی زیارت کا شرف حاصل ہو جائے گا ورنہ ہماری قبروں پر تو ضرور کبھی نہ کبھی ان کی جوتیوں کی مقدس خاک اڑ کر پڑ جائے گی جو ہماری نجات کے لئے کافی ہے۔ یہ سن کر بادشاہ نے ان عالموں کے واسطے چار سو مکان بنوائے اور اس بڑے عالم ربانی کے مکان کے پاس حضور کی خاطر ایک دو منزلہ عمدہ مکان تعمیر کروایا اور وصیت کر دی کہ جب آپ صلّی اللہ علیہ وآلہ وسّلم تشریف لائیں تو یہ مکان آپ کی آرام گاہ ہو اور ان چار سو علماء کی کافی مالی امداد بھی کی اور کہا کہ تم ہمیشہ یہیں رہو اور پھر اس بڑے عالم ربانی کو ایک خط لکھ دیا اور کہا کہ میرا یہ خط اس نّبی آخر الزماں صلّی اللہ علیہِ وآلہ وسّلم کی خدمت اقدس میں پیش کر دینا اور اگر زندگی بھر تمھیں حضور کی زیارت کا موقع نہ ملے تو اپنی اولاد کو وصیت کر دینا کہ نسلاً بعد نسلاً میرا یہ خط محفوظ رکھیں حتٰی کہ سرکّار ابد قرار صلّی اللہ علیہِ وآلہ وسّلم کی خدمت میں پیش کیا جائے یہ کہہ کر بادشاہ وہاں سے چل دیا۔ وہ خط نبّی کریم صلّی اللہ علیہِ وآلہ وسّلم کی خدمت اقدس مین ایک ہزار سال بعد پیش ہوا کیسے ہوا اور خط میں کیا لکھا تھا ؟سنئیے اور عظمت حضّور صلّی اللہ علیہِ وآلہ وسّلم کی شان دیکھئے: ”کمترین مخلوق تبع اول خمیری کی طرف سے شفیع سیّد المرسلین مُحمّد رسّول اللہ صلّی اللّہ علیہِ وآلہ وسّلم اما بعد: اے اللّہ کے حبیّب! میں آپ پر ایمان لاتا ہوں اور جو کتاب اپ پر نازل ہو گی اس پر بھی ایمان لاتا ہوں اور میں آپ کے دین پر ہوں، پس اگر مجھے آپ کی زیارت کا موقع مل گیا تو بہت اچھا و غنیمت اور اگر میں آپ کی زیارت نہ کر سکا تو میری شفاعت فرمانا اور قیامت کے روز مجھے فراموش نہ کرنا، میں آپ کی پہلی امت میں سے ہوں اور آپ کے ساتھ آپ کی آمد سے پہلے ہی بیعت کرتا ہوں، میں گواہی دیتا ہوں کہ اللّہ ایک ہے اور آپ اس کے سچّے رسّول ہیں۔“ شاہ یمن کا یہ خط نسلاً بعد نسلاً ان چار سو علماء کے اندر حرزِ جان کی حثیت سے محفوظ چلا آیا یہاں تک کہ ایک ہزار سال کا عرصہ گزر گیا، ان علماء کی اولاد اس کثرت سے بڑھی کہ مدینہ کی آبادی میں کئی گنا اضافہ ہو گیا اور یہ خط دست بدست مع وصیت کے اس بڑے عالم ربانی کی اولاد میں سے حضرت ابو ایوب انصاری رضی اللہ عنہ کے پاس پہنچا اور آپ نے وہ خط اپنے غلام خاص ابو لیلٰی کی تحویل میں رکھا اور جب حضّور صلّی اللہ علیہ وآلہ وسّلم نے مدینہ ہجرت فرمائی اور مدینہ کی الوداعی گھاٹی مثنیات کی گھاٹیوں سے آپ کی اونٹنی نمودار ہوئی اور مدینہ کے خوش نصیب لوگ محبوب خدا کا استقبال کرنے کو جوق در جوق آ رہے تھے اور کوئی اپنے مکانوں کو سجا رہا تھا تو کوئی گلیوں اور سڑکوں کو صاف کر رہا تھا اور کوئی دعوت کا انتظام کر رہا تھا اور سب یہی اصرار کر رہے تھے کہ حضّور صلّی اللہ علیہ وآلہ وسّلم میرے گھر تشریف لائیں۔ حضّور صلّی اللّہ علیہ وآلہ وسّلم نے فرمایا کہ میری اونٹنی کی نکیل چھوڑ دو جس گھر میں یہ ٹھہرے گی اور بیٹھ جائے گی وہی میری قیام گاہ ہو گی، چنانچہ جو دو منزلہ مکان شاہ یمن تبع خمیری نے حضّور کی خاطر بنوایا تھا وہ اس وقت حضرت ابو ایوب انصاری رضی اللہ عنہ کی تحویل میں تھا ، اسی میں حضّور صلّی اللہ علیہ وآلہ وسّلم کی اونٹنی جا کر ٹھہر گئی۔ لوگوں نے ابو لیلٰی کو بھیجا کہ جاؤ حضّور کو شاہ یمن تبع خمیری کا خط دے آو جب ابو لیلٰی حاضر ہوا تو حضّور نے اسے دیکھتے ہی فرمایا تو ابو لیلٰی ہے؟ یہ سن کر ابو لیلٰی حیران ہو گیا۔ حضّور نے فرمایا میں محّمد رسّول اللہ ہوں، شاہ یمن کا جو خط تمھارے پاس ہے لاؤ وہ مجھے دو چنانچہ ابو لیلٰی نے وہ خط دیا، حضّور نے پڑھ کر فرمایا، صالح بھائی تُبّع کو آفرین و شاباش ہے۔ سبحان اللہ!) صلّی اللہ علیہ وآلہ وسّلم بحوالہ کُتب: (میزان الادیان)(کتاب المُستظرف)(حجتہ اللہ علے العالمین)(تاریخ ابن عساکر)
@tariqsiddique45612 жыл бұрын
Never forget the people who passed away
@abbasjuttabbasjutt90474 жыл бұрын
Nabeel.bhai you are great , jazak Allah,well done brother
@SaeedAhmed-z2p8 ай бұрын
ان ہنسی مزاق کرنے والے کرداروں کی حیثیت فلم تماشائیوں کےلئے ایک (رنڈی و طوائف) جیسی ھوتی ھے۔جبتک تماشا ھے تماشائی ھے، اور جب تماشا ختم تماشائی بھی غائب، کہانی ختم، توکون میں کون؟ ایسی موت سے اللہ سبحان وتعالیٰ ھر مسلمان کو بچاۓ آمین یا ربّ العالمین برحمتک استغیث والسّلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ فی امان اللہ
@ZafarIqbal-jl8yq4 жыл бұрын
نہ بادشاہاں دے تے نہ امیراں دے ۔دیوے بلن سدا فقیراں دے۔🌹💐⚘🕌🪔🪔🪔🕋🤲
@BalajButt-r2s19 күн бұрын
Chal oyeee qabar parasta karay faqeer jeray charsan peenday ney
@sangeetawesley66833 жыл бұрын
Prayers for the departed soul May he rest in heavenly peace Respect from INDIA 🙏🌼
@gyincsseyopn789043 жыл бұрын
You watch old pak movies also 👍
@Qadirkhan-i9o4 ай бұрын
Well done Nabeel Bhai
@shoukatali78704 жыл бұрын
Very sad .Allah pak place him in jannet ameen. he was super star we miss him ....from U.K.. ..
@mohd.shahzadhaider21664 жыл бұрын
السلام عليكم ورحمة الله اگر آپ واقعتًا اللہ کی خوشنودی کے لئے کسی کی مدد کر سکتے ہیں تو خدارا میری مدد کر دیں اللہ آپکو اجر ِ عظیم عطا فرمائے گا آپکا نام ساری زندگی ہماری دعاؤں میں شامل رہے گا إن شاء الله مجھے مالی مدد کی ضرورت ہے قرض میں بہت بری طرح پھنسی ہوئی ہے میری فیملی اور پھر لاک ڈاؤن نے رہی سہی کسر بھی پوری کر دی ہے روز گار اس وقت نہ ہونے کے برابر ہے اب لاک تو تقریبًا کھل چکا ہے لیکن اس وقت تک حالات اس قدر بد تر ہو چکے ہیں کہ لفظوں میں بیان کرنے سے قاصر ہوں گھر میں فاقہ کشی تک کی نوبت ہے قرض دار روزانہ تنگ کرتے ہیں بہت پریشان ہے میری فیملی جنھیں بھی حقیقی زندگی میں جانتا تھا سب سے درخواست کر کے شرمندہ ہو چکا ہوں اس لئے اب بنا جان پہچان صرف بحیثیت ِ مسلمان بھائی آپ سے دست بستہ درخواست ہے کہ اگر ممکن ہو تو کچھ مدد کر دیں مفت نہیں تو بطور قرض ہی مدد کر دیں إن شاء الله کچھ وقت میں آپکی رقم واپس کر دوں گا حتمی وقت نہیں دے سکتا لیکن وعدہ کرتا ہوں جتنا جلد ہو سکا واپس کر دوں گا جانتا ہوں اس طرح یقین کرنا نا ممکن سا عمل ہے لیکن پھر بھی یہی کہوں گا کہ خدارا یقین کیجئے اگر کچھ مدد کر سکیں جتنی ممکن ہوسکے تو یہ میرا ایزی پیسہ اکاؤنٹ اور جیز کیش اکاؤنٹ نمبر ہے ایزی پیسہ 0348 2559188 اکاؤنٹ ہولڈر محمد ریاض اور جیز کیش 0304 0379140 اکاؤنٹ ہولڈر شہباز رابطہ نمبرز بھی یہی ہیں شناختی کارڈ نمبر 37101-8561795-9 NGO's کے ذریعے ہر کوئی لوگوں کی مدد کرنا چاہتا ہے جبکہ میں بذات ِ خود مدد کی درخواست کر رہا ہوں تو کوئی میری مدد کیوں نہیں کر سکتا ؟ مدد وہ ہی طلب کرتا ہے جسے ضرورت ہوتی ہے سفید پوشی کا بھرم رکھنا بھی عبادت ہے اور رضائے الہیٰ کے لئے کی ہوئی مدد کا اجر کبھی ضائع نہیں جاتا میں جس سے بھی سوشل میڈیا پر مدد مانگتا ہوں وہ کہتا ہے میں آپکو نہیں جانتا تو جانتے تو ہم NGO's والوں کو بھی نہیں ہیں اللہ بہتر جاننے والا اور بہترین کار ساز ہے بے شک بس یہی کہنا تھا مجھے سلامت و شاد رہیںh اَمِين يَا رَبَّ الْعَالَمِيْن kzbin.info/www/bejne/oJq6ln1-drhlg5Y
@mehmoodqaisar11153 жыл бұрын
ALLAH pak 💖 inko jant ul firdoos min bulnd sy bulnd muqam atta frmye Ameen
@hussainahmadkoli91304 жыл бұрын
نبیل رشید صاحب اپ کا بہت شکریہ اپ قبروںکی۔ زیارت کراتے ہیں سچ مچ دنیا فانی ہے اس ہمیں بہت سبق ملتا ہے
@munirahmed8363 жыл бұрын
KINDLY VISIT THE GRAVE OF SHAH ZAMAN ( SUDHEER) POET TANVEER NAQVI , FAIZ AHMED FAIZ, QATEEL SHIFAI, BABA G.A. CHISHTI (MUSIC COMPOSER) & KHAWJA KHURSHID ANWAR ( GRAVE IS IN MIANI SAHIB GRAVE YARD) GATE OPPOSITE CHU BURJI. THANKS THANKS THANKS DEAR PIRACHA SAHIB.
@ik1904 жыл бұрын
Kya kahani... kya qisa... kya guzri.. phir sab beet gaya... na jane hum kaha k rehny waly hin........
@ambreenansari62543 жыл бұрын
Nice video Nice voice I like this video
@ejazsahib7 ай бұрын
Grave stone and righting upon that grave stone are very effective and very beautiful. Wonderful.May Allah bless his soul with peace and mercy.
@javefshahid82923 жыл бұрын
بھائی جان ۔ہمارے ملک میں چڑھتے سورج کو سلام کرنے والے ہیں ۔۔آپ نے ننھا کی قبر کے بارے میں بتایا ۔انشااللہ ضرور فاتحہ کے لئے جاوٴں گا ۔میں کریم بلاک کے قریب ہی رہتا ہوں
@abuzaruddin86268 ай бұрын
gye thy ap fatiha perhne ?
@amjadansari15025 ай бұрын
Bilkul sahi kaha
@Shakeelrana96873 ай бұрын
خوب دعا کرنا رو رو کر دعا کرنا اللہ پاک بڑا غفور رحیم ھے
@hayatk803 жыл бұрын
Even today I can say that he is great comedian of subcontinent.
@wsjan18942 жыл бұрын
Nana ki.kbar.kesjga.prhe
@aliejaz2334 жыл бұрын
Allaah Pak nanna ki maghfirat farmaay aameen.
@rajaahmad64448 ай бұрын
جس کسی کی قبر وقت کے ساتھ ساتھ قدرتی طور پر مٹ جائے تو یہ بخشش کی علامت ہے
@chandanirafique9072 ай бұрын
Great job bro.... Allah pak Rafi bhai ko Jannat main Alla Maqam Atta kry Ameeeeen
@sajidalimalik79154 ай бұрын
Allah pak maghfirat kra .aameen..dua all of you.
@akbarhasan30374 жыл бұрын
میں الف ن روز دیکھتا ہوں بہت خوب صورت ادکاری کی
@AbidAli-sp1ml3 жыл бұрын
VERY GOOD
@ahmadmansoorbhatti7 ай бұрын
Thanks for your videos and giving us opportunity to inspire our legends. 🙂
@samerabbas66533 ай бұрын
Excellent work
@moazzamalikhan67914 ай бұрын
Shukria ap nay hum ko fatiha parhnay ka moqa Dia....
@khalidmahmood14504 ай бұрын
اکثر اداکاروں اور گلوکاروں کا آخری وقت بہت عبرتناک ہوا ہے
@salmanmughal11088 ай бұрын
Nice video ❤❤❤❤❤❤😊😊😊😊
@abubakarali3293 жыл бұрын
Kya bat a g sir
@sadaqatali73644 жыл бұрын
Nice video, good work , well done.
@nasrullahkhan99153 жыл бұрын
nice effort jazakallah.
@ZafarKhan-gi3tx4 жыл бұрын
Great one
@mshdmusicentertainment54064 жыл бұрын
Buhat alla bhai
@HiraAqsa-h2b9 ай бұрын
Nice video ❤
@hdrkaleemashrafusmanhomeoc3080 Жыл бұрын
Niceeee
@shafibhatti22344 жыл бұрын
May Allah almighty bless his soul in eternal peace Ameen! PROF. MUHAMMAD SHAFI BHATTI.
@masoodrana324 жыл бұрын
Salaam, Dear Nabeel aap bht zaberdast Naik kaam kr rahay ho Allah Pak aap ko iss ka Ajar dey Khush aur Abad Raho👍💚💚💚
@ajazahmed36944 жыл бұрын
I watch his films regularly he is evergreen actor
@naeemtahir97493 жыл бұрын
Pp
@sardarji4783 Жыл бұрын
Alif Noon eik drama Atta tha ham dekhte the bahut majha ata tha hamey. Bahut ashe Comeidan the donon.
@goharAlinoultv4 жыл бұрын
اللہ جنت میں جگہ دے
@ahmadlodhi87613 жыл бұрын
Allah Tala aapko core-js Khair Atta pharmacy Jis Tarah aap aap phone Karen ki k
@aenimurtaza2705 Жыл бұрын
Achi baat hai log apnon ki kabrayn to tik karein gay zabardast
@firstchoicetuber37578 ай бұрын
Nanha ki khud ki galti he zindagi itni khubsurat banai hai allah ne bardasht karke sabar karne ka hukum he chahe koi bhi baat ho
@sheroshayarivideo30654 жыл бұрын
Wow
@sunderkhanlala62056 ай бұрын
اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین
@basherahmed60027 ай бұрын
اللہ تعالی جنت الفردوس میں جگہ دے آمین
@rizwanalitv92824 жыл бұрын
Ap ki video boht achi hoti h
@imranullah4883 жыл бұрын
great work bro
@ajazahmed36944 жыл бұрын
He was in every Urdu films and Punjabi a legend
@zfriendlybiz4 жыл бұрын
تمام legendary چہرے قبروں میں ہمارا دور ختم ہوا اور جینے کی تمنا بھی اب پھر اک نئی دنیا آباد ہو گی اور پھر یہی سب کچھ. سو بار چمن مہکا سو بار بہار آئی - دنیا کی وہی رونق دل کی وہی تنہائی. باقی رہے صرف نام اللہ کا. آخرت کی تیاری کے لیے اپنی قبر کو یادِ رکھیں اور تیاری کریں سب نے یہ مُقام دیکھنا ہے.
@Shakeelrana96873 ай бұрын
بہت خوب
@qadeerahmad65974 жыл бұрын
May Allah bless him highest rank in Jannah.Aameen
@hamedsaid59273 жыл бұрын
You're doing great job 👌
@infomugaleazam2193 жыл бұрын
: اگر دیکھ پاتے تم __میری چاھت کی انتہا💕 تو" هم تم " سے نہیں " تم هم " سے محبت کرتے ۔💕 💔💔 نازلی
@AbdulHameed-fb2co3 ай бұрын
Nanha ننھا Born Rafi Khawar 4 August 1942 Died 2 June 1986 (aged 43)[1] Lahore, Punjab, Pakistan
@rajadanishatta33946 ай бұрын
u have done great
@honeyyes5 ай бұрын
Great great
@muhammaddraz15894 жыл бұрын
Mashallah nice work
@babarzaman69907 ай бұрын
اللّٰہ تعالیٰ اپنے حبیب کے صدقے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین آمین آمین آمین
@sakhiahmadjan45987 ай бұрын
اللّہ تعالیٰ مرحوم کے کل گناہ معاف فرما دیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما دیں لوگوں کو خوشیاں دیں لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرتے تھے اللّہ تعالیٰ انکو بخش دیں
@ShanayaAli-k4b2 ай бұрын
Allah pak junnt mn ala mqam ata farmay. Boht axhy actor thy.
@zarijigar7784 жыл бұрын
Great video
@ajazahmed36944 жыл бұрын
Legend feel sad for a great actor
@tanveershafiq56714 жыл бұрын
You doing good job my brother well done
@gamer-z64314 жыл бұрын
خود کشی حرام ھے اللہ اس پر رحم کرے اس کے گناہ معاف فرماے ,آمین
@mobincooks64814 жыл бұрын
Ameen
@Shazi-bq5lv4 жыл бұрын
Ameen
@yusufali74613 жыл бұрын
Ameen
@SaeedAhmed-z2p8 ай бұрын
خود کشی کرنے والا حرام موت مرا، قیامت کے روز تک وہ حالت خودکشی میں ہی رھے گا، مرے گا جئےگا، یہ اللہ سبحان وتعالیٰ کا حکم ھے کوئ مزاق نہیں ھے، ایسوں کے لۓ دعا بھی نہیں ھے،
@ashrafellahi85148 ай бұрын
D
@k4zm1_gharychu14 Жыл бұрын
❤ ALLAH JANNAT ATTA FARMAYE WAS GREAT ACTOR❤
@MuhammadWaseem-td7ts11 ай бұрын
Aameen😢
@One-men-show2 жыл бұрын
great job
@KangaalMunday2 жыл бұрын
Bahot achy se insan the Allah pak unki maghfirat farmaye aur Allah pak unko apny hifz o amaan me rkhe,khudara koi Inka chahye Wala ya koi APNA hai to unki qabr ko aa kar sambhalen take Kal any Wala wakt AP par bhi acha aye,
@mamoonakbar77554 жыл бұрын
All video is very good 👍🇵🇰🇦🇪
@AbbasNaqvi-w7m5 ай бұрын
Allah apko kamyabi de
@MuhammadIqbal-ju9nt3 жыл бұрын
He is great comedian, indeed....
@Mj-hr7wv6 ай бұрын
Good Nabeel sb you offered Fatiha for Nanha,, may be that would be some relief for him IA
@meharhayat10174 жыл бұрын
Jis acotr ki aram gaah haasta haal ho to waha ki saafi or pani ka cihrkwo kr diya kro allah ap ko es cihz ka ajr dy ga
@humerasalman93468 ай бұрын
بھائی یہاں زندہ لوگوں کی قدر نہیں تو حکومت مرحومین کی کیا قدر کرے گی
@MC-ce5pgАй бұрын
True
@spar7594 жыл бұрын
To good 👍
@samiraahmed16754 жыл бұрын
Mashallh App bohat Acha kaam kar rahy hay, ise ka Ajer Allah Subahan hi dayia gaa, Bohat Afasos hota hay Kay hamary Mulak Kay itany badry badry Actors ke ka Sri par naa koi atta hay or naa take care ki jati hay.
@Extremeplays_c42 ай бұрын
اللہ پاک رفیع خاور عرف ننھا کو جنت نصیب کرے آمین
@pakistan65252 жыл бұрын
Sialkot Sy Bhai boht mehrbani
@mstaqlteef27373 жыл бұрын
G bhi Bilkul Kha Apne Aur Bohut💘He Zeyadaa Ahsos Ki Bat💔Hai😭
@shafibhatti22343 жыл бұрын
May Allah almighty bless his soul in eternal peace Ameen! PROF. MUHAMMAD SHAFI BHATTI BAHAWAL PUR.
@saqeeraza59374 ай бұрын
اللہ تعالیٰ ننھا صاحب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین یارب العالمین ۔۔ اور اسکی قبر کس شہر اور کس قبرستان میں ہے ساقی رضا آف ضلع بھکر پنجاب پاکستان ❤❤❤
@muhammadkhan74852 ай бұрын
InshAllah Khair Ameen Suma Ameen
@shikebazm4 жыл бұрын
mashallah nabbel bhai allah app ko khush rakhe
@muhammadsaqib27162 жыл бұрын
Nabeel bahi ap ka program bahot zbrdst hai Mai taqreban bahot episode daik chuka hun allah pak ap ko kmyab Karen ameen pls muje model actress Qandeel Baloch ki qabar deka dain ap ka bahot shukrya