اللہ تعالیٰ آپ کو دونوں جہاں میں سرخرو رکھے آمین ثم آمین، اُستادِ محترم بہت خوب ماشاء اللہ
@amirshah64703 жыл бұрын
بہت خوب جناب آپ کی بھی ویڈیو ڈالا کرے جیسے پکچر
@sahnawazhasanraza29003 жыл бұрын
Assalamualaikum bhai jaan
@a.a.f.i3 жыл бұрын
Good ☺️
@pavitarsingh8163 жыл бұрын
Thank you very much Sir Ji
@ald12043 жыл бұрын
"وہ دہلی گیا" اور "وہ دہلی گیاتھا" یہ دو الگ الگ معنی رکھتے ہیں ،ان میں سے پہلےکا مطلب ماضی ہےقطعِ نظر بعیدوقریب ،لیکن دوسرا ماضی بعید کا معنی رکھتاہے کیونکہ "تھا" بعید کا معنی دیتاہے
@alfaiz4333 жыл бұрын
بلکہ بجا فرمایا
@ayyubkhan2068 Жыл бұрын
Tha ka matalab ba,I'd nahin saheb ..sirf maazi ko Zahir karta hay
@ayyubkhan2068 Жыл бұрын
Saheb kis Aydi men dard hay kaise batawoge dahine paanw ki Aydi kahna padega na mana ki Aydi sirf panw ko hi hoti hay phirbhi dahini Aydi ya bayin Aydi kahna ....lafzon ki adaygi men bahut ziyada kanjoosi ki kya zarurat hay
@mahboobansari4043 жыл бұрын
शायरी लिखना कैसे सीखें
@AsifKhan-ru1bq3 жыл бұрын
Kindly recommend book.
@aabibanati52353 жыл бұрын
Tha ,thy mazi baeed k liye istimal krte hai na
@sahnawazhasanraza29003 жыл бұрын
Aap se kuch baat puchni hai shero shayari ke hawale se
@shayerusmankhan8004 Жыл бұрын
Aawaz bahut Kam sunayi de Rahi hai lihaza zor se boliye ya tez aawaz me boliye
@SleepyAurora-op2xj11 ай бұрын
سر! تعلیم اور علم میں کیا فرق ہے
@aliuddin28573 жыл бұрын
السلا م علیکم ورحمتہ اللہ و بر کا تہ ۰۰۰۰ بہت خوب ۰۰۰ بہت عمدہ ۰۰۰ ہاں سر جی اس چیینل کی ہم جتنی بھی تعریف کریں ۰۰ بس کم ہی رہ جا ئے گی ۰۰۰۰ آ پ کے مشاہدے میں جو چیز بھی قابل دید رہی ۰۰۰ وہ ضرور آپ شئر کر ہی د یتے ہیں ۰۰۰۰ سر جی ۰۰۰ یقنا بات تو چھو ٹی سی ہے ۰۰۰ لیکن ہے تو بڑی اہم ۰۰۰ یہ ایسے نکا ت ہیں جس سے ہم غا فل ہی ہیں اور جا نے انجا نے میں ہم سے یہ لغزش ہو ہی جا تی ہے ۰۰۰۰ اور یہ رو پو شی عمل اتنا عام ہے ۰۰۰۰ اگر ہم بلکل کفایتی انداز ۰۰۰میں کہیں تو اس طرح کا گماں ہو کہ ہم نے کچھ ۰۰۰ ( ادہر ) کہا ۰۰ نا مکمل بات کہی ۰۰۰ یعنی مختصر کہیں تو شائد مفید کا تصور ۰۰۰ قدرے بہتر نہ ہو ۰۰۰ اس لئیے کہ یہ روش عر صہ دارز سے چلی آرہی ہے ۰۰۰ اس لئیے ہم ۰۰۰ سر ۰۰۰ اور وہ حضرات کے شکر گزار ہو نا چاہئیے کہ ۰۰۰ سر کے ذریعہ ہمارا تعاون کرتے ہیں ۰۰۰۰ اچھے۔ برے کی ۰۰۰۰بے کا اور کار۔ آمد کی پہچان کرواتے ہیں ۰۰۰ بہت بہت شکریہ سرجی آپ کا ۰اور آپ کے مخلص احباب کا ۰۰۰۰ جو ہمیں توجہہ دلاتے ہیں ۰۰۰ عا م روش سے بچاتے ہیں ۰۰۰ ساتھ ساتھ نالج میں اضافہ کرتے ہیں ۰۰۰ اللہ تعالئ ہر لحا ظ سے کامیا ب ۰۰۰ کامراں رکھے ۰۰۰ دونو ں جہا ں میں رکھے ۰۰۰۰ قائم ودوائم رکھے ۰۰۰۰ آمین ثم آمین یا رب الا لمین ۰