کمزوریوں اور مزاج کے اختلافات کو نظر انداز کرنا۔۔۔۔کیا خوبصورت تربیتی گفتگو ہے اللہ پاک ہمیں اس گفتگو پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور حضور شیخ الاسلام کو صحت و سلامتی عطا فرمائے
@laaltain42975 ай бұрын
Allah pak mera Shaykh ko salamat rakha Ameen 💞
@gulhamhussain57215 ай бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ سلامت رہیں میرے شیخ
@ranamuhammadidreesqadri5 ай бұрын
بہت خوبصورت تربیتی گفتگو۔
@sadiqmustafvi5 ай бұрын
اس نفسا نفسی کے دور میں ہمارے دلوں کو تفرتوں سے پاک کرنے کیلئے ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے خطابات کسی نعمت خداوندی سے کم نہیں ہیں
@AbdulRehman-pe2bb5 ай бұрын
Indeed ❤
@ShahidAli-f1u8g5 ай бұрын
💯
@malikjee36135 ай бұрын
Masha Allah!❤❤❤❤❤❤❤❤
@ijazijaz33785 ай бұрын
ماشااللہ بہت اچھا تربیت کرنے کا انداز ہے
@raoarslanraosab14155 ай бұрын
Kia hi kmal gftgo ki ha
@wazaifkidonia5 ай бұрын
اللہ رب العزت میرے قائد کے ہر کارکن کو شاد و اباد رکھے خوش رہیں اباد رہیں
@rohaninqlabi91255 ай бұрын
ماشاءاللہ سبحان اللہ
@aamirraza65035 ай бұрын
ماشا اللہ بہترین
@aamirraza65035 ай бұрын
بہت خوب
@faisaliqbalawan72775 ай бұрын
Zabardast
@kabirahmedqadri78965 ай бұрын
❤❤❤❤❤ایسا علم والا عمل والا محبوب مرشد دوستو آپ کو کہیں نہیں ملے گا۔صدقے جاؤں میرے محبوب مرشد تیری بصیرت کو لاکھوں سلام پیش کرتے ہیں۔❤❤❤
@geohazrocityАй бұрын
ماشاء اللہ بہت زبردست اللہ تعالٰی سلامت رکھے آمین
@asgharjanjua63095 ай бұрын
سبحان اللہ سبحان اللہ تربیت کا خوبصورت انداز
@maliksajjadali80514 ай бұрын
موجودہ دور میں انسانی حقوق کے حوالے سے بہترین گفتگو ہے
@wazaifkidonia5 ай бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ سبحان اللہ کیا بات ہے قبلہ حضور کی بہت کمال شخصیت ہیں اللہ پاک اپ کا سایہ اہل سنت پہ تادیر قائم و دائم فرمائے امت مسلمہ پہ قائم و دائم فرمائے
@ahmadnawazanjum50805 ай бұрын
بہت اعلیٰ ۔
@Chazadsajid5 ай бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❤
@Videos-p7x5 ай бұрын
Allah Karim qibla huzoor ka saya dunia aur akhrat mai hum sub alemohabat per quem rakhy ameen
@madinamerimanzil25085 ай бұрын
The Greatest Guide from God..Qibla Huzoor.... love you beyond Words.
@mathbysirmuhammadqadri16195 ай бұрын
Subhaan Allah Allah Hu Akbar ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ Mashaa Allah
@TahirQadri-dr5hh5 ай бұрын
اللہ تعالیٰ آ پ کو عمر خضری عطا فرمائے ❤❤❤
@babarhussainqadri13235 ай бұрын
❤❤❤❤❤
@zubairbashir55335 ай бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@rahimshafi55385 ай бұрын
ماشاء اللہ سلامت رہیں
@geohazrocityАй бұрын
شیخم جانم قربانم
@NatureLover-wm8mg5 ай бұрын
Ma Sha Allah beautiful advice. May Allah bless you and keep you healthy! Ameen 🤲❤️
@fatimasadiq22473 ай бұрын
ڈاکٹر صاحب وقت اور حالات کے مطابق بہترین رہنمائی فرماتے ہیں جیسے کوئی قاعد اپنے کارکنوں کو اپنی ہتھیلی پر دیکھ رہا ہو۔
@maliksajjadali80515 ай бұрын
ماشاء اللّٰہ، ماشاءاللہ
@HassanJamati5 ай бұрын
اللہ اکبر اللہ اکبر سبحان اللہ کیا ہی کمال انداز تربیت ہے۔ آپ کا ایک ایک کلمہ ورطۂ حیرت میں ڈال دیتا ہے انتہائی اہم باتیں اور انتہائی باریک باتیں انسانی نفسیات سے متعلق جو ہماری روز مرہ زندگی سے براہ راست متعلق ہیں۔ سیدی شیخ الاسلام زندہ باد زندہ باد
@sattarbhatti22225 ай бұрын
Excellent advice. Thanks و جزاک اللہ خیرا
@Ansari-Brothers-k9l5 ай бұрын
ماشاء اللّٰہ
@DholaRoohi4 ай бұрын
اچھا ہے دل کے ساتھ رہے پاسبان عقل لیکن کبھی کبھی اسے تنہا بھی چھوڑ دے
@fornaatlovers924 ай бұрын
Masha Allah 🌹🌹
@SaadAlvi678-15 ай бұрын
کیا کمال کا جملہ ہے کہ اگر آپ اپنے رشتوں کو ہمیشگی بخشنا چاہتے ہیں تو انسانوں کی کمزوریوں کو نظر انداز کرنے کا فن سیکھیں کیونکہ وہ انسان ہیں فرشتے نہیں اور جیسے آفس کے رشتے میں اپنے باس کی کمزوریوں کو نظر انداز کرتے ہیں تو اسلام کے رشتے میں چاہے کو مادی غرض نہیں پھر بھی اس رشتے کے لیے نظر انداز کر کے زندگی کو خوشگوار بنائیں۔
@engrrafiquenajam42675 ай бұрын
قلبی وسعت میں کیونکر اضافہ کیا جاسکتا ہے؟ انتہائی پر مغز اور آسانی سے سمجھ میں آنے والی گفتگوہے۔ذاتی زندگی سے لیکر خاندانی'تنظیمی ' ادارتی اور اجتماعی زندگی کو بہترین بنانے کا نسخہ شیخ الاسلام نے عطا کردیا ہے۔عمل پیرا ہوکر اپنے پیاروں کو ضرور ارسال کریں
@kashifali46275 ай бұрын
اللہ ہمیں بھی حق اور سچ کے ساتھ دینے کی ہمت توفیق عطا فرمائے آمین
حضور شیخ الاسلام کا تربیت کا انداز بہت منفرد اور مشفقانہ ہے۔ آپ لیڈر کی طرح نہیں بلکہ باپ کی طرح سمجھاتے ہیں
@AbdulSattarMinhajian5 ай бұрын
This lecture argues that people should be tolerant of each other's shortcomings and focus on one another's strengths. Dr Tahir-ul-Qadri emphasizes that disagreements and different temperaments are inevitable, but they should not hinder achieving a common goal. Dr. Tahir-ul-Qadri mentions the importance of strong leadership. He argues that while some leaders may be strict or have a harsh demeanor, it is their ability to deliver results that matters. He cites examples of authoritarian leaders who were able to achieve great things. Overall, the lecture emphasizes the importance of tolerance, patience, and strong leadership for achieving success in collaborative efforts. The lecture could be a valuable resource for a class on social psychology or organizational behavior. It would be interesting to explore the concept of tolerance in more detail, perhaps by looking at how different cultures approach conflict resolution. It would also be worth considering the potential drawbacks of strong leadership, such as the suppression of dissent and creativity.
@athatfareedi63915 ай бұрын
جو کچھ حضور شیخ الاسلام سے سنا ہے اللہ پاک ہمیں اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے
@irfantahir2995 ай бұрын
مختلف انسانی رویوں کے ساتھ ڈیل کرنے کیلئے بہترین گفتگو اللّٰہ پاک شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کا سایہ قائم و دائم رکھے
@alhijazindustries59915 ай бұрын
دل کی کشادگی رزق و عمر میں خیر و برکت جبکہ دلوں کی تنگی گھروں اور پھر پورے معاشرے میں نحوست کا باعث بنتی ہے۔۔۔۔ حضور شیخ الاسلام نے ہمیں ہمیشہ ان موضوعات کی طرف راغب کیا جس طرف عام علماء کی کم کم نظر جاتی ہے۔۔۔اللہ رب العالمین قبلہ شیخ الاسلام کو سدا امت کے شر پر سلامت رکھے
@AliHassan-es7eo5 ай бұрын
MashaAllh
@rahehaqeeqat54575 ай бұрын
کمال راہنماٸی قبلہ آپکو جب جب سنا پڑھا دیکھا سمجھا پہلے سے بڑھکر بدرجہ اتم پایا۔۔ آپ کا سایہ ہم ناکاروں کے سر پہ سدا سلامت رہے۔
@shahaalam58305 ай бұрын
تحریک منھاج القرآن کی کام یابی کا راز ہی یہی ھے اس کی لیڈر شپ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری مدظلہ العالی نے تحریک منہاج القرآن سے وابستہ ہر شخص کی خوبیوں کی حوصلہ اضافی کی اور شخصی کمزوریوں کو ہمیشہ نظر انداز کیا اور اسی اصول کو زندگی بھر انہوں نے تبلیغ و اشاعت دین کے لیے استعمال کیا جس کی وجہ سے تحریک منہاج القرآن دنیا میں تیزی سے ترقی کر رہی ہے لہذا آج بھی ہم میں سے کوئی بھی شخص زندگی کے کسی شعبہ میں ترقی کرنا چاہتا ہے تو ہمیں ایک دوسرے کی کمزوریوں کو نظر انداز کرنا چاہیے اور صلاحیتوں سے فائدہ لینا چاہیے۔
@muhammadabdulhayalvioffici11175 ай бұрын
دلوں کی کدورتوں کو ختم کرنے کا سامان کیا ہے سلامت رہیں ڈاکٹر صاحب
@ZahLansWorld5 ай бұрын
Just wow ❤
@MUHAMMADJUNAID-io1dn5 ай бұрын
Mashallah meary qaid
@jawariafarooq97465 ай бұрын
Beshq❤
@tahirgroupofschoola5 ай бұрын
Good Speech
@SanaUllahTahir5 ай бұрын
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی اس تربیتی گفتگو کا مطمع نظر یہ ہے کہ مشترکہ اہداف حاصل کرنے کے لیے لوگوں کو ایک دوسرے کی کمیوں کو برداشت کرنا چاہیے۔ لوگ کامل نہیں ہیں اور ان میں ناگزیر طور پر نقائص ہیں، لوگوں کو اپنی کمزوریوں کے بجائے ایک دوسرے کی طاقتوں اور کامیابیوں پر توجہ مرکوز کرنی چاہیے۔ اہم فیصلے مختلف تجربات اور نقطہ نظر رکھنے والے لوگوں سے مشاورت کر کے کیے جانے چاہئیں۔ اس سے یہ یقینی بنانے میں مدد ملے گی کہ تمام ممکنہ مسائل پر غور کیا جائے اور بہترین فیصلہ کیا جائے۔ ایک دوسرے کے ساتھ صبر اور برداشت سے معاملہ کیا جائے، یہ کسی بھی کوشش میں کامیابی کے لیے ضروری ہے، خاص طور پر مذہبی کام میں۔
@umarhayat24165 ай бұрын
MashaAllah
@اصلاحکیکھوج5 ай бұрын
پاکستان زندہ باد عمران خان زندہ باد ❤
@MuhammadNasir-oi6yg5 ай бұрын
❤❤❤
@MianAbdulQadir5 ай бұрын
اگر اس نصیحت کو قبول کر لیا جائے تو بہت سے مسائل حل ہو جاتے ہیں
@MDimran-bz2te5 ай бұрын
Kisi Hazraat ke pass full lecture hai to link bhej dijye Sukriya